ماشآءَ اللہ مولانا صاحب نے حق اور سچ کی باتیں بیان کی ہے ۔ ہم دل سے مولانا صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ۔ مولانا صاحب کو اللہ پاک سلامت رکھے، آمین یا رب العالمین،
ماشاءاللہ بھت ھی خوبصورت انداز میں پوری قوم اور خاص کر غریب عوام کی نمائندگی کی گئی۔ موجودہ حکومت قوم پر اور ملازمین پر ٹیکسز کی صورت میں ایک بھت بڑاظلم کررھی ھے۔لھذا ناجائز ٹیکسسز کو فلفور ختم کیئے جائیں۔
He was supposed to speak on budget proposals. But was nothing to say about it. He can't understand what to say about how we should improve our economy. Instead he was speaking on issues not related to economy. I am sure he does not know it.
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ. صبح بخیر،، میری طرف سے آپکو اور آپکے اہل خانہ کو عیدالاضئ مبارک ہو، اللہ تعالی ہمارے دلوں میں حضرت ابراہیم علیہ السلام جیسا ایثار و قربانی کا جذبہ موجزن فرمائے ۔آمین اللہ تعالی آپکو سلامتی، صحت و تندرستی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ اللہ تعالی ہر نعمت سے مالامال فرمائے اور نعمتوں کے زوال سے محفوظ فرمائے، اے رب العزت همارے بزرگوں، والدین اور عزیز واقارب جو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں انکی مغفرت فرما اور جو حیات هیں انکو اور انکی آل و اولاد کو عافیت, ایمان, عزت و برکتوں سے بھرپور طویل زندگی عطا فرما، آمین یارب العالمین 🥀 عید الاضحٰی 🥀 کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں حا
اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے جو زبان اپ نے استعمال کیا یہ تو پورا تقریبا 47 سال میں کس نے نہیں بولا تھا اگر کچھ ذاتیں اپ کے ساتھ اور کھڑا ہو گیا انشاءاللہ عوام کا کام ٹھیک ہو جائے گا پھر اللہ اپ کو خوش رکھے اور لمبی عمر دے
Maulana Taur Rahman Sahab jindabad Aaj aapane bilkul Ek sacche Musalman Ki Tarah sari Baat kahi hai Jo Dil Ko lagi hai aap bilkul sacchai ke sath takrir kar rahe the Assembly Mein Baithe Hue Yusuf Raja Gilani ke Chehre per fatkar Baras raha tha jitne munafik Baithe Hue The Sab Sar Jhuka Kar Baithe Hue The aap Ek sacche Aur acche Musalman Hai Allah aapki hifajat farmae Maulana Aata aur Rahman Sahab jindabad
ماشاءاللہ زبردست مولانا عطاء الرحمن صاحب زندہ باد بلکل درست متفق یہ حقیقت ہے اس ملک کا اصلی کو پیچھے اور نقلی کو آگے لاتے ہیں پورے اداروں کا کنٹرول ایک ادارے کے پاس ھے اور اور اس ادارے کا کنٹرول یہودیوں کے پاس ھے بس نام کی آزادی ھے پوری تاریخ میں جھوٹ لکھا گیا ھے حقیقت میں کچھ بھی نہیں ❤❤❤❤❤❤❤ مولانا عطاء الرحمن صاحب کو دل کے گہرایوں سے سلوٹ کرتے ہیں
آپ نے حق اور سچ کی بات کی ھے بڑی جرات کا مظاہرہ کیا ھے آپ کی عظمت کو سلام
کیا بات ھے آپ کا واقعی میں عوامی نمائیندگی اسی کو کہتے ہے ہم آپ کے جزبے کی قدر کرتے ھے
Great person you maulana Attaulrehman
VERY FEW ❤❤❤❤❤❤😊
Excellent
واھ مولانا واھ حق ادا کردیا وطن کا
ایک اچھا انسان ہمیشہ حق سچ کی بات سننا چاہتا ہے. ماشاءاللہ بہت خوب
بہت بہت شکریہ جناب ، آپ نے پاکستان کے عوام کا حقیقی سوچ اجاگر کیا ہے
ماشآءَ اللہ مولانا صاحب نے حق اور سچ کی باتیں بیان کی ہے ۔ ہم دل سے مولانا صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ۔ مولانا صاحب کو اللہ پاک سلامت رکھے، آمین یا رب العالمین،
بلکل مولانا آپ نے سو فی صد درست فرمایا اللہ ھماری فوج کو عقل اجائے
فوج اور عقل کا آپس میں دور دور تک کوئی تعلق نہیں عاقل ھو گا تو فوجی نہیں ھو گا اور فوجی ھو گا تو عاقل نہیں ھو گا
I’m
ماشاءاللہ ایسے شخصیت کو اقتدار میں ھونا لازمی ھیں جو نا ڈرتے اور اوس بات کرنے کا طریقہ پورا طرح کاش پاکستان کی کو علماء اسلام کی قدر کرنے چاہیے
ماشاءاللہ بھت ھی خوبصورت انداز میں پوری قوم اور خاص کر غریب عوام کی نمائندگی کی گئی۔ موجودہ حکومت قوم پر اور ملازمین پر ٹیکسز کی صورت میں ایک بھت بڑاظلم کررھی ھے۔لھذا ناجائز ٹیکسسز کو فلفور ختم کیئے جائیں۔
Wil'don mulana sab
بہت خوب۔ سچائی ۔اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے چشم بد دور
حق و سچ بولنے پر آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہو
اللہ تعالیٰ اس مولانا کو لمبی زندگی عطا فرمائے
He was supposed to speak on budget proposals. But was nothing to say about it. He can't understand what to say about how we should improve our economy. Instead he was speaking on issues not related to economy. I am sure he does not know it.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کے لیے سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
مولانا صاحب دل خوش کردیا
زبردست معلومات ملی ۔ جزاکم اللّٰہ خیر ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ھمیشہ حق کے ساتھ کھڑا رکھے اور سلامت رکھے آمین ثم آمین ۔
بہت خوب صورت باتیں کیں مولانا صاحب نے حقیقت یہی ہے
اللّٰہ الحق ھے مولانا صاحب آپ نے حق سچ اورمحب وطن ھونے کا ثبوت ادا کیا ھے پاکستان زندہ آباد
ماشاءاللہ بہت زبردست بیان کیا ،، چھوبیس کروڑ عوام کی نمائندگی کی حق ادا کیا❤❤❤
آپ نے بالکل صحیح کہا اللہ تعالی آپ کو اجر عظیم عطا فرما ے اپ نے دل ❤️ خوش کر دیا حق بات کہنے کا
بہت خوب آپ نے ترجمانی کی ھے
اس سے پہلے کسی نے موجودہ صورت حال پر روشنی نہیں ڈالی
اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
100% right
Aameen Summa Aameen
مولانا عطاء الرحمٰن صاحب پاکستان میں سچ بولنے کا انجام برا ہوتا ہے
بہت خوب بہت خوب MashaAllah مولانا صاحب نے haq e namaindge Ada kr dia hy
JazakAllah wa khair. Mola Karim hifazat frmain aameen.
آپ نے حقیقتاً ہمارے دلوں کی ترجمانی کی ہے۔
آپ نے جو کہا وہ ایک حقیقت ہے
اللہ ہمارے اکابرین کو حق و سچ کے ساتھ قائم و دائم رکھے
آپ کے جرآت کو سلام آپ نے سچ اور حقیقت بتایا❤❤
Abaad rahen ata ur Rehman sahib ulmae haqq aise hi hote hen...
Allah pak apko sehat o tandrusti ata farmayen k aapne haq aur Sach bt kahi hai greeb awam k haq mn
حق وسچ حقیقت بولنے پر سلام پیش کرتے ھے❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ عوام کو فوری انصاف فراہم کرنے والے ایماندار افراد عہدوں پر فائز فرمائے اور ان کی حفاظت کرے ۔
الھم امین ۔
حو صرف نظام نفاز شریعت سے ممکن ہے
آمین
@@chyaqoob3325بلکل
Masha Allah aisy hoty hyn mard momin
محترم چئرمین صاحب کے چھرے کے تاثرات۔ اور بے بسی کے علامات قابل غور اور قابل دید ھیں۔ ایسے سیاست اور سیاسی لیڈرز کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ھے۔
مولانا کی باتیں %100 فیصد درست ہے
میں مولانا کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
ماشاءاللہ جزاک اللّہ اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
میں آپ کو سلوٹ پیش کرتا ہوں ایسے لگتا ہے میرے دل کی آواز ہے
ماشاءاللہ ہر چیز کی بندر بانٹ کر لی ہے انجام گلستاں کیا ہوگا
مولانا صاحب ،زندہ باد۔
محمد باصر سکھانی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان ۔
مظفرگڑھ
ماشاءاللہ آپ کو سلام سلام سلام❤❤❤
اللہ تعالٰی حق کی آواز بلند کرنے پر آپ کو اجر عظیم عطا فرماے۔یہی عوام کے دل کی آواز ھے۔
Jazak Allah for information Pakistan zindabad
اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھیں۔
آمین
نصر من اللہ وفتح قریب
Exilent and Beautiful speech,
ALLAH BLESS YOU,DEAR MOLANA SAHIB...........
AMEEN SUMMA AMEEN
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے اور اللہ تعالیٰ ملک کے غداروں کو تبا وہ برباد کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین
پاکستان IMF کے جال میں پھنسا نہیں پھنسایا گیا ہے ۔
جی بالکل درست فرمایا اپ نے اس میں کوہی شک نہیں بیشک خوش رہو بھائی جان شکریہ❤️زندہ باد💪
مولانا صاحب زندا آباد
زندہ باد مولوی صاحب۔
حق ادا کیا۔ ہمارے دل کی زبان بہت اچھے طریقے سے کی۔
ویسے مولانا صاحب بات بلکل درست کر رہےہیں شاباش 😢
سپینے سپینے مہ وایہ کہ ژوند کوئے ۔۔۔۔۔وینے تہ اوبہ وایہ کہ ژوند کوئے 😢😢😢
ججز صرف اور صرف امراء کیلئے ہیں غریب آدمی کے مقدمات کا فیصلہ اس کے مرنے کے بعد آتا ھے
اور امیر آدمی کی درخواست فوری لگا دی جاتی ھے
پاکستان کی پہچان مولانا فضل الرحمن
مولانا صاحب نے حقیقت بیان کی ہے عمران خان نے قوم کی آنکھیں کھول دیں ہیں لوگ ملک کی اصل بیماری سمجھ چکے ہیں
❤❤❤❤❤❤❤
Weldon true speech I appreciate Atta Urahman Sb
ماشاءاللہ حق ادا کردیا عوامی نمائندگی کا
نصرمن اللہ وفتح قریب
❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ پاکستان اور اپ کی حفاظت کرنے ۔
بلکل سہی صاحب
Allah pak Pakistan ko taraqi ata farmaye Ameen 🤲🇵🇰
اللہ پاک ھمارے اعمال پر رحم فرمائے آمین
مولانا صاحب سچ بول رہے ہیں یہاں سچ بولنے والوں کو غدار کا لقب دیا جاتا ہے اللّٰہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے
خدا کریں کہ مولانا صاحب جو آپ کہہ رہےہیں ایسا سب کچھ حقیقت میں بھی ہو جائے
حقیقت میں ہو جائے نہیں حقیقت میں ہوا ہے
@@syedshahtechnical آپ کی بات درست ہے کہ بات ہوئی ہے مگر جب ماضی کو دیکھتا ہوں ہوں تو ہو جائے کہنا پڑا ہے شاجی
اللّہ تعالیٰ آپ کو حفظ و امان میں رکھے۔۔اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کی حفاظت فرمائے آمین ۔
Very good speech in assembly.His speech is very truthful and honestly.Allah ap ke hefazat kare .Ameen
واقعی اپ نےجابرسلطان کےسامنےکلمہ حق کہہ کرجہاداکبر سرانجام دیا شاباش اپکوقوم کیطرف سےسلوٹ ھوں۔
تقریروں سے کچھ نہیں بننا عوام کو کال دو حق لینے کے لئے چارج ہے انشاءاللہ حقیقی آزادی سے عوام کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی عمران خان زندہ باد
Bs apka Imran Khan 1 dafa istarah speech Kary.. hum unki call py d chawk mein hongy..
حقیقی لیڈر أپ ھیں ۔عوام میں نکلو۔ما یوسیاں ۔ختم کرو۔أخرت اچھی کرلو۔
🎉زبردست مولانا صاحب🎉
ہر بات خقیقت بر مبنی ھے
Excellient speach by Atterurehman on. Station. Allah salamath Rekhia Inko.Ameen.
گریٹ لیڈر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان صاحب کو سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Really an eye opener for our politicians and general public.
کمال کر دیا مولانا صاحب
الله جل جلاله مولانا صاحب ے زندگی میں برکت دیں 💯💯💯حق اور سچ باتیں کی صرف چست نھی 💯سچ باتیں کی یھی حال ھے ھمارے کنگلہ دیش کے
رانا صاحب اپ تقریر اچھی کر رہے ہیں لیکن اپ کو چاہیے کہ یہ سہولت کو توڑ دے سارے سیاستدان اگر اکٹھے ہو جائیں اور یہ حکومت توڑ دے تو خود بخود
Pp
Ye daikho kia keh raha ha , Jon key raha ye na daokho
Why politicians accept this type of government structure? Greedy politicians?
شکریہ مولانا صاحب 🇸🇩♥️🇵🇰⚔️⚖️
بالکل صحیح باتیں کیا ھے
مولانا عطا الرحمن صاحب حقیقت بیان کرنے پر آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں زندہ باد
مولانا صاحب سہی فرما رھے ہیں
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ. صبح بخیر،، میری طرف سے آپکو اور آپکے اہل خانہ کو عیدالاضئ مبارک ہو، اللہ تعالی ہمارے دلوں میں حضرت ابراہیم علیہ السلام جیسا ایثار و قربانی کا جذبہ موجزن فرمائے ۔آمین اللہ تعالی آپکو سلامتی، صحت و تندرستی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ اللہ تعالی ہر نعمت سے مالامال فرمائے اور نعمتوں کے زوال سے محفوظ فرمائے، اے رب العزت همارے بزرگوں، والدین اور عزیز واقارب جو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں انکی مغفرت فرما اور جو حیات هیں انکو اور انکی آل و اولاد کو عافیت, ایمان, عزت و برکتوں سے بھرپور طویل زندگی عطا فرما، آمین یارب العالمین 🥀 عید الاضحٰی 🥀 کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
حا
پاکستان ھمارا ھے اسلام ھمارا ھے مولانا ھمارا ھے لیکن معیشت سیاست ھماری نھیں اور پالیسی ھماری نھیں حکومت ھمارا نھیں کسی اور کا ھے
ماشاءاللہ مولانا صاحب
Pakistan needs such brave leaders who can talk fearlessly and pinpoint the real ail of our country. Well done molana!!!
صحیح بات کی ہے آپ نے مولانا صاحب
ماشاءاللہ مولانا زبردست
بہت خوب مولانا صاحب۔
مولا۔صاحب۔بلقل۔سہی۔ہیں
Good speach I love you
زبردست تقریر کی ہے
.Maulana Attaurhman sahib you saying absolutely right .
مولانا آپ نے حق ادا کیا۔ اللہ جزائے خیر سے نوازے
اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے جو زبان اپ نے استعمال کیا یہ تو پورا تقریبا 47 سال میں کس نے نہیں بولا تھا اگر کچھ ذاتیں اپ کے ساتھ اور کھڑا ہو گیا انشاءاللہ عوام کا کام ٹھیک ہو جائے گا پھر اللہ اپ کو خوش رکھے اور لمبی عمر دے
الله تعالی اپکو سلامت رکہ اس طرح کی سچ بات کہنے کی
مولانا نے درست فرمایا
آگے بڑھو پاکستان کو آزاد کرو اسلام کو آزاد کرو عوام کو آزاد کرو ھم تمھارے ساتھ ھے آگے بڑھو ھم تمھارے ساتھ ھے سربراہ عام مسلمان پارٹی
Maulana Taur Rahman Sahab jindabad Aaj aapane bilkul Ek sacche Musalman Ki Tarah sari Baat kahi hai Jo Dil Ko lagi hai aap bilkul sacchai ke sath takrir kar rahe the Assembly Mein Baithe Hue Yusuf Raja Gilani ke Chehre per fatkar Baras raha tha jitne munafik Baithe Hue The Sab Sar Jhuka Kar Baithe Hue The aap Ek sacche Aur acche Musalman Hai Allah aapki hifajat farmae Maulana Aata aur Rahman Sahab jindabad
Yeh shahoor Imran Khan nai dia hai Imran Khan zindabad
Tamam kom ki yahi awaz h excellent molana excellent
ماشاءاللہ زبردست مولانا عطاء الرحمن صاحب زندہ باد بلکل درست متفق یہ حقیقت ہے اس ملک کا اصلی کو پیچھے اور نقلی کو آگے لاتے ہیں پورے اداروں کا کنٹرول ایک ادارے کے پاس ھے اور اور اس ادارے کا کنٹرول یہودیوں کے پاس ھے بس نام کی آزادی ھے پوری تاریخ میں جھوٹ لکھا گیا ھے حقیقت میں کچھ بھی نہیں ❤❤❤❤❤❤❤ مولانا عطاء الرحمن صاحب کو دل کے گہرایوں سے سلوٹ کرتے ہیں
Molana sahib Allah pak AP ko kamyab kare
100%Right,Allah pak Apne aman mn rakhy,bold leader,sir slam
Absolutely right 👍🏿
Salute Maolana SB ❤
مولانا صاحب آپکو سرخ سلام یہ خط نواسہ رسول ص کا ھے ھماری جائیں ایسی لیڈر پر فدا
امیزنگ سچ کہا ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ