Are Seculars Atheists? | Wajahat Masood| Paroosh

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 51

  • @yasirmushtaq1769
    @yasirmushtaq1769 2 ปีที่แล้ว +4

    The discussion with Wajahat sahb should not only continue but be more frequent. I was astonished to know that only a few videos were uploaded on the channel a year ago, and then it stopped. I'm glad to see you guys back!

  • @prateekkumarpanda8856
    @prateekkumarpanda8856 2 ปีที่แล้ว +5

    Very nice sir... love from India.... as a student of social science, I am surprised that such discourse are happening in Pakistan in 2022, the same was the case in India in 1980s..i

  • @nasirmustafa2492
    @nasirmustafa2492 2 ปีที่แล้ว +1

    Great talk by sir Wajahat

  • @saleemullah9911
    @saleemullah9911 2 ปีที่แล้ว

    It is always beneficial for me to watch WAJAHAT MASOOD sahib . ALLAH bless you and your family.

  • @abulhamza3154
    @abulhamza3154 2 ปีที่แล้ว

    Very informative discussion .
    Wajahat sahib your voice volume please

  • @kuldipjohal1451
    @kuldipjohal1451 2 ปีที่แล้ว +1

    Excellent discussion

  • @nstar007
    @nstar007 2 ปีที่แล้ว +2

    وجاہت صاحب کے پاس الفاظ کا ذخیرہ ہے۔
    سیکولرازم سماجی سائنس کا مشکل موضوع ہے اور پاکستان میں رہتے ہوئے اس موضوع پہ اظہار خیال کرنا تو بہت ہی دشوار ہے، مگر وجاہت صاحب نے کمال خوبصورتی سے عام فہم زبان میں موضوع کی تفصیل سے وضاحت کی ہے۔
    محترمہ پاروش نے بہت قابل سوالات پوچھے اور جناب وجاہت کے جوابات بہت تفصیلی اور معلوماتی تھے۔
    جناب وجاہت صاحب پاکستان میں ایک فکری اثاثہ ہیں اور پاکستانی شاید ان سے فائدہ اٹھا کر پاکستانی معاشرے کو دوبارہ سے غیر متشدد بنا دیں۔

  • @nasirmustafa2492
    @nasirmustafa2492 2 ปีที่แล้ว +2

    In political sense I am secular but I am a believer, I believe in God and the Hereafter.

  • @nawazmuhammad3038
    @nawazmuhammad3038 2 ปีที่แล้ว

    She comes well prepared.
    and He is of course a good teacher.

  • @anversiddiqui409
    @anversiddiqui409 2 ปีที่แล้ว

    Just to make a little correction Sir, West Phelia is not an area in Belgium rather a region of a now a days Germany. Münster and Osnabrück are two cities where the talk began and two separate treaties were signed which is called treaty of West of Westphalia or Peace of Westphalia.. Our people need such educative programs. Your humble way of explaining such topics is very much appreciated. Please continue.

  • @happyprnce
    @happyprnce 2 ปีที่แล้ว +1

    شکریہ

  • @tanseerahmad6586
    @tanseerahmad6586 2 ปีที่แล้ว +1

    دیر آید درست آید ، ہر روز میں اس چینل کو سرچ کرتا تھا کہ شاید یہ سلسلہ دوبارہ شاید شروع ہوا ہو ، بالآخر مراد پائی

  • @tajammal40
    @tajammal40 2 ปีที่แล้ว

    So basically what Wajahat Sab is depicting is that secularism is infact 'Humanity'.

  • @technicalriaz7031
    @technicalriaz7031 2 ปีที่แล้ว

    This girl deserves an award 🤠

  • @blindeagle9109
    @blindeagle9109 2 ปีที่แล้ว +4

    I wish to say very clearly that there is no space in Islam as secular.
    Or otherwise I say if a muslim is secular then he is not following Islam.

    • @wmasood
      @wmasood 2 ปีที่แล้ว

      برادرم محترم، آپ کی رائے سے اتفاق نہیں ہے

    • @blindeagle9109
      @blindeagle9109 2 ปีที่แล้ว +1

      @@wmasood May I beg your pardon that I can not read/write urdu.
      Wish if it is translated in English by someone.

    • @blindeagle9109
      @blindeagle9109 2 ปีที่แล้ว

      @@wmasood Respected sir, we agree to disagree.🙂

    • @wmasood
      @wmasood 2 ปีที่แล้ว

      @@blindeagle9109 stay blessed

  • @tanseerahmad6586
    @tanseerahmad6586 2 ปีที่แล้ว +1

    Beautiful smiley faces 🥰 beauty and reason in one place . ہنستے رہیں سلامت رہیں

    • @xenium535
      @xenium535 2 ปีที่แล้ว +1

      Who is more beautiful wajahat or parosh???

  • @muhammadbashir2269
    @muhammadbashir2269 2 ปีที่แล้ว

    Superb

  • @saeedabano4072
    @saeedabano4072 2 ปีที่แล้ว

    Subscribed

  • @javedakhtar720
    @javedakhtar720 2 ปีที่แล้ว

    Is collective wisdom, true representative of present parliamentary system having noise and outside intetetferance.

  • @sobiamalik7109
    @sobiamalik7109 2 ปีที่แล้ว

    voice ka vlume teak nai

  • @muhammadbashir2269
    @muhammadbashir2269 2 ปีที่แล้ว

    ذہنوں کی بنجر زمین پر علم کی بارش۔

  • @ahmedijaz1485
    @ahmedijaz1485 2 ปีที่แล้ว +1

    So profound

  • @asimmehmood5837
    @asimmehmood5837 2 ปีที่แล้ว

    how can Pakistan move towards secularism? Even though Pakistan has muslim mejority but discrimination towards different sectors necessitated secularim.

  • @javedakhtar720
    @javedakhtar720 2 ปีที่แล้ว

    May I question a secular society /superpower considered it necessary to invade thousand miles away from their homeland on the basis of false intelligence. Felt threatened to use brute force. Pl eloberate?

  • @mtaiza9875
    @mtaiza9875 2 ปีที่แล้ว

    Sir what is populism. Kindly is per bhe roshni dalian.

  • @zulhaj92
    @zulhaj92 2 ปีที่แล้ว +1

    Food for thoughts .... Scandinavian countries are best examples of secularism, Respect for Lesbian and gay societies.🤭🤭

  • @khalidmajeed4352
    @khalidmajeed4352 2 ปีที่แล้ว +2

    well, it is nice in some how, before we start about secularism we should now how it started . ism ,what is doctrine of any ism, ism =belief ,what we say or what we write this is the reflection of our inner thought .and our thought determine our belief, and our belief determine our values and our values determine our actions. And our action determine our destiny . WAJAHAT SB, as per your saying ,that after 30 years of consecutive war period some people gathered and after discussion decide that religious master and state master should be separate they will not interfere to each other . but with respected sir, for what reason PAKISTAN came into being on ideological basis. Thousands of people killed ,thousands of women raped....our topic is not concerned with this interlinks story of PAKISTAN. but sir, being a Muslim it is moral and suggestive ethnic crime if i define secularism in any manner .although i know you are a good man with good intention WAJAHAT SB ,capitalism ,communism ,socialism ,Buddhism........every ism is a result of some art work of human kind so many reason , justification of social matters...ISLAM is a wonderful ism among all ism ,it has an excellent school of thought .yard stick or parameter is humanity .secularism is a failure school of thought ,EXAMPLE ,see in CHINA,BURMA ,AND IN INDIA, in spite of claiming secularism how they treat other religions people

    • @UnderWaterExploring
      @UnderWaterExploring 2 ปีที่แล้ว +1

      secularism is not a school of thought
      and "ism" does not only imply belief
      also, pointing out a couple example sof something without explaining any of it, does not mean you have justified your claim that "secularism is a failure school of thought"
      You didnt even explain how or why you think secularism is a school of thought in the first place, let alone shown that you only have to give a couple examples of something in order to justify a broad blanket statement like that
      And if its a crime to define a word, why would you also say that the religion saying thats a crime, is also a wonderful school of thought???
      You seem confused to me

    • @chaudhrytalhazahoor6539
      @chaudhrytalhazahoor6539 ปีที่แล้ว

      good

  • @marehman1636
    @marehman1636 2 ปีที่แล้ว

    he is great man

  • @mashhood5
    @mashhood5 2 ปีที่แล้ว

    محترم وجاہت مسعود صاحب ! میں ہمیشہ سے آپ کا مداح رہا ہوں۔اللہ تعالیٰ نے آپ کو ایک اچھوتا ، منفرد ، قائل کرنے بلکہ سمجھانے والا اندازِ بیان عطاء فرمایا ہے۔ لیکن ادب کے ساتھ عرض کرتا ہوں کہ سیکولر کی جو ’’ تعریف ‘‘ آپ نے 1648 کے حوالے سے بیان کی ہے وہ اپنی جگہ لیکن یہ بات یا یہ طرزِ ریاست تو اِس سے بھی بہت پہلے آج سے ایک 1500سال قبل مکہ میں پیدا ہونے والے دنیا کے سب سےعظیم ترین ، سچے ترین اور اللہ کے منتَخَب وجود کے ذریعہ دنیا کے سامنے نہ صرف پیش کیا جا چکا تھا بلکہ اپنے دور میں اِسی اصول کے مطابق امورِ ریاست چلا کر عملی تصویر دکھائی بھی جاتی رہی اور پھر اِس عظیم انسان کی وفات کے بعد آپ ﷺ کے چاروں خلفاء راشدین کا دور بھی اِسی کی غمازی کرتا ہے۔ اسلام کی پیدائش کے بعد قریباً سات آٹھ سو سال اِسی روشنی اور نور کا زمانہ رہا۔ یہ میرا صرف بطور مسلمان کوئی جذباتی یا ایمانی دعوی نہیں بلکہ تاریخ کا بالکل کھلم کھا ایک باب ہے۔ قرآن کریم دنیا کی صرف روحانی ترقی ہی کی پیاس بجھانے نہیں آیا ہوا بلکہ زندگی کے سب پہلوؤں اور امور میں راہنمائی فرماتے ہوئے تعلیمات اور اصول بیان کرتا ہے۔ اِن میں سے ایک یہی ہے کہ ’’ ریاست کا اپنی رعایا کے دین و مذہب سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ‘‘ آپ ﷺ کی حاکمیت میں یہود بھی آباد تھے، عیسائی بھی آباد تھے، لا مذہب اور مشرکین بھی اور مسلمان بھی لیکن ’’ ریاست ‘‘ نے کبھی لوگوں کے دین میں عمل دخل نہیں دیا اور نہ ہی فیصلے کئے۔جھگڑوں و معاملات کی صورت میں کبھی رعایا پر قرآن کریم کی تعلیمات ’’ ٹھونسی ‘‘ نہیں گئیں۔ بہرحال یہ ایک ایسا موضوع ہے جس پر الگ سے پروگرام کرکے بتایا جا سکتا ہے کہ ریاست چلانے کے لئے وہ کون سے عظیم الشان اصول اور بنیاد ہے جسکی طرف اسلام انسانوں کی راہنمائی کرتا ہے ۔ بد قسمتی سے چونکہ مسلمانوں ہی نے اِن سب باتوں کو نہ صرف بھلا دیا بلکہ ریاستی معاملات میں دینِ اسلام کو گھسیٹ کر شامل کرنا شروع کردیا ، جس کی وجہ سے بجائے امن و سکون کے معاملات بگڑتے ہی جا رہے ہیں۔

  • @sudhirbhardwaj7702
    @sudhirbhardwaj7702 2 ปีที่แล้ว

    Sir one question abusing secularism by maulanas and others are acceptable. Secularism only applicable for non living things like constitution, otherwise everyone is sympathetic one way or another. In india from kerala the most secular states produced most ISIS terrorists why?

  • @academia3602
    @academia3602 2 ปีที่แล้ว

    وجاہت مسعود صاحب نہ صرف ہمیں ایجوکیٹ کرتے ہیں بلکہ وہ اپنے رویے سے ہماری جذباتی تربیت بھی کرتے ہیں۔ مثلا انہوں نے باتوں ہی باتوں میں ہمیں یہ بھی سکھایا کہ مکالمہ کیا ہوتا ہے، معاشرتی رشتوں میں مکالمے کی اہمیت و افادیت کیا ہے اور مسائل پہ گفتگو کرنے کی روح کیا ہونی چاہئے۔۔۔۔ اگر معاشرتی رویوں کی تربیت ایسی خطوط پر ہو تو اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ معاشرہ کتنا صحت مند رجحانات کا حامل ہوسکتا ہے۔
    ایسی روشنی کو زیادہ سے زیادہ پھیلنے کی ضرورت ہے۔۔۔ ہمارا معاشرہ سستے اور مریضانہ جذبوں اور تعصب کا عادی ہوچکا ہے، اسی سبب سے خلیل الرحمان قمر جیسے سطحی جذبوں اور تعصب کے بیوپاری راتوں رات مقبولیت حاصل کر لیتے ہیں۔۔۔ ایسے رجحانات کے رد کے لئے وجاہت مسعود صاحب اک توانا اور مدلل آواز ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ اس سلسلے میں مزید وسعت پیدا ہوگی۔

  • @javedthaheem6735
    @javedthaheem6735 2 ปีที่แล้ว

    👍

  • @mashhood5
    @mashhood5 2 ปีที่แล้ว

    مجھے صرف یہ حیرانگی یا جاننے کا تجسس ہے کہ محترم وجاہت صاحب نے جو کچھ بھی ’’ سیکولرازم ، اس کی ضرورت ، اہمیت، اس کے حصے وغیرہ ‘‘ بیان کیا ہے جب یہ سب کچھ مزید باریکی اور تاکید کے ساتھ قرآ ن کریم نے بیان فرمایا ہوا ہے اور پھر ہمارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے اپنے عملی طور پر اِن بنیادوں پر ایک ریاست قائم کرکے دِکھا بھی دی اور اِسی کو آپ ﷺ کی وفات کے بعد خلفاء راشدین نے اپنے اپنے دورِ خلافت میں قائم رکھا تو اِس اصل ماخذ کا نام کیوں نہیں لیا جاتا ؟؟ یہ تو بالکل ایسا ہے کہ آج کا کوئی مسلمان فخر یا شان سے کہے کہ میڈیکل نے بڑی تحقیق کے بعد یہ ثابت کیا ہے جی کہ دانتوں کی صفائی ، یا کھانے سے قبل ہاتھوں کا دھونا ، نیز بدن کے مختلف حصوں کی صفائی وغیرہ کتنی ضروری ہے۔ جبکہ اِنہی سب صفائیوں کے بارے میں پیارے آقا کی تعلیمات کو تفصیل سے پڑھین تو عقل دنگ رہ جاتی ہے کہ اُس وقت میں تو سائنس کی س بھی نہیں تھی۔ پھر کس وجود نے اپنے پیارے کو اِس انسانی ضرورتوں سے آگاہی بخشی ؟؟ یہ تو صرف میں نے ایک مثال دی ہے ورنہ یہ جو آج ’’ ladies 1st ‘‘ کے نعرے پر اِتراتے ہیں ، یہ آواز سب سے پہلے تو بلند ہی نبی کریم ﷺ نے فرمائی تھی۔ جب ایک غزوہ سے واپسی پر ایسی صورتِ ھال ہوئی کہ اونٹ بِدکے اور صحابہ آپ ﷺ کو پکڑنے کے لئے لپکے تو آپ نے فرمایا ’’ بالنساء ‘‘ یعنی پہلے خواتین کی طرف توجہ کرو۔ آج کی بد قسمتی یہ ہے کہ ہم قرآن کریم کے اسلام اور آنحضور ﷺ کے پیش کردہ اسلام کو نہیں پڑھتے، اُس اصل اور بنیادی ماخذ کی طرف نہیں جاتے، درمیانی عرصہ کے بعض مفسرین اور خود ساختہ علماء تک رہتے ہیں، اِسی لئے یہ حال ہے کیونکہ حدیث کے مطابق یہ زمانہ تھا ہی ’’ تاریکی اور اندھیرے ‘‘ کا۔ ورنہ جو مذہب یہ دعویٰ کرتا ہو کہ ’’ لا نفرق احدا من رسل یعنی کہ ہم بطور مسلمان کسی نبی میں فرق رکھنے کا حق نہیں رکھتے بلکہ سب پر ایمان لانے ہی سے کسی بھی مسلمان کا ایمان مکمل ہوتا ہے۔ نیز بنی نوع انسان کی ہمدردی نیز ’’ عدل ‘‘ جیسے جو پیمانے و اصول بیان فرمائے ہیں، دنیا کے نہ کسی مذہب میں بلکہ ’’جدید مفکرین ‘‘ کے ہاں بھی ناپید ہیں۔

    • @rahathussain524
      @rahathussain524 2 ปีที่แล้ว

      ماشاءاللہ مشہود بھائی، بہت ہی عمدہ نکات اٹھائے ہیں۔ مسئلہ یہاں پر یہ درپیش ہے کہ تبصروں کے اس سیکشن میں لمبی گفتگواور سوال و جواب شاید ممکن نہ ہو پائیں۔ بس ایک دو سوال عرض کروں گا راہنمائی فرما دیجئے کہ اسلامی خطوط پر استوار ایک جمہوری سیکولر نظام میں اگر ایک مسلمان شراب نوشی کرنا چاہے تو اس پہ اسلامی سیکولر ریاست کو اعتراض تو نہ ہوگا؟ کیا اسکو شراب خریدنے اور فروخت کرنے نیز اپنے گھر کے اندر اسکو استعمال کرنے کی اجازت ہوگی اور لائسنس مل پائے گا؟
      دوسرا سوال، جو کہ ہمارے ملک اور حالات سے بالخصوص متعلقہ بھی ہے، کہ ایسے بندوبست میں کیا قادیانی اپنی عبادت گاہوں کو مساجد کہ سکیں گے اور کیا انکو اپنے مذہب کی تبلییغ اور اشاعت کا اختیار ہوگا؟ نیز وہ اپنے آپ کو مسلمان کہنا چاہیں تو کسی دوسرے مذہب کو بشمول ریاست کے اس سے کچھ مسئلہ تو نہیں ہوگا؟ یعنی ایک اسلامی سیکولر ریاست یہ ڈیفائن تونہیں کرے گی کہ انکو اپنے مذہب کا کیا نام رکھنا چاہئے اور کسطرح پریکٹس کرنا چاہئے۔

  • @blindeagle9109
    @blindeagle9109 2 ปีที่แล้ว +1

    Paroosh.....
    You expressed your lack of research when you referred Indian value of secularism.
    Your country men idealise those who captured Sindhi girls in thousands and sold in Damuscus.
    Please compare religionwise population growth since 1950 between Pakisthan & India.
    The data will speak for itself.
    Mr.Masood immediately pointed out that China is not following the value of secularism where 10 lacs Uygur Muslims are detoxified in camps.
    China believes as Lelin declared religion as opium.

    • @HOG1070
      @HOG1070 2 ปีที่แล้ว +1

      It is not Lelin, it's Lenin and it was Carl Marx who said that
      "Religion is opium for the masses". Which is absolutely true.

    • @blindeagle9109
      @blindeagle9109 2 ปีที่แล้ว

      @@HOG1070 Thx.I stand educated.

    • @HOG1070
      @HOG1070 2 ปีที่แล้ว +1

      @@blindeagle9109
      I meant no offense.

  • @zeshanahmad715
    @zeshanahmad715 ปีที่แล้ว

    Too much adds!

  • @HOG1070
    @HOG1070 2 ปีที่แล้ว

    Anchor talks too much in between, she needs to listen first and then ask questions. She was etching to take the name of India while very conveniently forgetting her own country. Typical Pakistani mindset.
    It wants India to be secular but Pakistan should be Islamic republic.

    • @asifiqbal2776
      @asifiqbal2776 2 ปีที่แล้ว

      I got the same impression.