Mr Durranee.. Don't you see our enemies under burning fire especially India after ISI visit to Kabul.. You should be happy seeing the enemies cries rather than criticize it..
Taliban ko toh 3 baar larna para nato russia america se islamic shariyat nizam qaim krne k liye or woh kamiyab hogaye pr hume toh kisi se larne ki zaroorat nahi pr humne aaj tk shariyat nafiz nahi ki allah hidayat de hum sb muslims ko ameen
اس خطے میں جتنے بھی ممالک ھیں سب پاکستان کے خلاف ھیں لیکن دشمن سے بھی ذاتی مفاد کا مرحلہ آتا ھے تو ھاتھ ملا لیا جاتا ھے باقی افغانستان میں جب مکمل حکومت بنے گی اور سال چھ ماہ کے اندر پتہ چل جائے گا لیکن اگر آدمی کو اپنے آپ پر بھروسہ ھو اور اللّٰہ تعالیٰ پر مکمل یقین و ایمان ھو تو پھر وھی ھوتا ھے جو تین سو تیرہ مسلمانوں نے کر دکھایا تھا
It is believed that Faiz Hameed was sent to kabul to reorganize and redirect the Talibans and his armed forces which were badly defeated in the fighting of punjsher. He managed that successfully.
Ghaddar ko rasty say bhatka nahi kaha jata hay..i don't think so k taliban ko kisi say be imdad leni chhaye...contract k base per relationship barhayen aur trade ko agay karen Afghanistan has a land of natural resources they must make atmosphere to use it...
آج عزرائیل علیہ السلام نے شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کا انچارج جنرل اشفاق ندیم کو دبوچ لیا.وارے موصوف نے پاکستان اور باہر دنیا میں موجود تمام بینکوں میں جمع کرائے گئے متعدد اثاثے چھوڑ گئے .
لمبر ونڑ سے کشمیر فتح نہ ہوسکا وہ امریکہ کو شکست دیں گے ؟؟؟ یہ صرف اڈے دے سکتے ہیں لاکھوں افغان شہید ہوئے اور فتح آئی ایس آئی کے کھاتے میں واہ کیا بات ہے لمبر ونڑ
As a new country powers need to make good relationships with neighbour's but dont be sale their self for money and greediness and come against to any muslim country....i never favour to pakistan and Afghanistan they should make relationship and ignore innocent kashmiris...
*"اللہ تعالٰی کسی قوم کے جرنیلوں کو خائن و بزدل نہ بنائے ورنہ انجام وھی ھوتا ھے جو پاکستان کا ھوا ھے" دوست کی اس بات سے آج ھم اتفاق نہیں کرتے ھیں شہر یار خان آفریدی کی UNGA میں ھونیوالی متوقع تقریر کا انتظار کر رھے ھیں کہ وہ مقبوضہ کشمیر پر کیا کیسے بولتا ھے پھر دوست کی مندرجہ بالا بات پر اجتماعی فیصلہ ھو گا انشاءاللہ بقول 4 اوؤرسیئز پاکستانی بزرگان،* *PKD&TIME: Tue 21 Sep 2021. Time 18: 19* 🇵🇰
اسد دُرّانی صاحب، بہت زیادہ بھارت کی طرف جھکاؤ رکھنے والے اور بڑی حد تک، پرویز مشرف جیسی بُزدِلی کی سی خُصوصیات ؤ کیفیات رکھنے والے افراد میں سے تھے اور ہیں، اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اسلامی تشخص اور اُسکی سرفرازی وسربُلندی کی کوششوں اور تگ و دو کے بجائے، غیر مسلموں، غیر ملکی یہودیوں، عیسائیوں، کافروں اور ہندوؤں اطاعت و فرمانبرداری میں لگے رہنا بہتر سمجھتے ہیں، اور انہی کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں انکے عمل سے مُسلمانِ پاکستان اور اُمّتِ مُحَمَّدٍیہ علیہ الصلوٰۃ و ؤَ السلام کے مُقابلے میں غیر مسلموں، قادیانیوں اور غیر ملکی غیر مسلموں کیلئے زیادہ محبت، لگاوٹ اور (اندرونی) خوفزدگی ٹپکتی رہی اور اب بھی ٹپکتی ہے جس کا اِظہار اس انٹرویو میں بھی واضح نظر آیا اور موجودہ پاکستان کی معیشت کی زبوں حالی، پاکستانی خارجہ پالیسیوں کی شدید ناکامی میں پرویز مشرف صاحب کی بیشتر کابینہ کے افراد کی موجودگی اثرات برپا کر رہی ہے اور اُمت مسلمہ کے تمام اسلامی ممالک کی موجودہ گراوٹ، ذلت و خواری والی امریکہ اور مغربی ممالک کی غلامی کی حالت کے سب سے بڑے ذِمّے داران میں یہ اور ان جیسے ہمارے اکثر سیاسی لیڈران بھی شامل تھے اور شامل ہیں
پاکستان کے پالیسی ساز صرف مال بنا رہے ہیں اور کچھ نہیں ،1960 سے لیکر اب تک جو زمینوں کی بندر بانٹ اس ملک میں جرنیلوں اور سرکاری عہدہ داروں کو ہو رہی وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔باقی پاکستان بننے کے بعد اس ملک کے مخلص لوگوں یا تو دیوار سے لگایا گیا یا مروا دیا گیا تاکہ ایک مخصوس طبقہ اپنی عیاشی اور سرمایہ بنانے کیلئے اس ملک کو استمال کر سکے اور اپنی مستقبل اور سرمایہ بیرونی مملک منتقل کرے ۔۔۔ابوالکلام آزاد رحم اللہ کی کہی ہوئی ایک ایک بات اب تک سچ ثابت ہوئی ہے ۔۔جب اس ملک کو چلانے والے اور پالیسی بنانے والوں کا مستقبل اس ملک سے وابستہ نہیں اور انکو مال بنانے میں اسانی ہو رہی تو کسی بھی ہمسایہ کے ساتھ تعلقات کی طرف کیوںکر توجہ دے گے ۔
Long live Pakistan 🇵🇰 , may Allah bring peace and harmony in Afghanistan
I absolutely second you. Very articulate 👍
Very nice balanced answers of hard questions. Good Durrani.
Mr Durranee..
Don't you see our enemies under burning fire especially India after ISI visit to Kabul..
You should be happy seeing the enemies cries rather than criticize it..
Very nice balance answer come back in right way
He is saying very much right
Hazrat Muhammad hai
The consequences of sipping hot 🔥tea in afghanistan 🇦🇫.
New Zealand and England cricket teams canceled tour to Pakistan.
Aur pakistan n unko worldcup se bhr krna hai ab
very good journalism. keep up the good work .
Well done durrani from Karachi
Asad durani msg should be recognized and adopted by Pakistan
Bollywood and Taliban....???
Well said Sir 👍👍👍👍
Legend of PK 👍
50 - 50 laga mjhe ye intetview
علی علی علی علی علی
Gaddar
This chief has Too much show off
General good
A reasonable QA session
Taliban ko toh 3 baar larna para nato russia america se islamic shariyat nizam qaim krne k liye or woh kamiyab hogaye pr hume toh kisi se larne ki zaroorat nahi pr humne aaj tk shariyat nafiz nahi ki allah hidayat de hum sb muslims ko ameen
What about Haqqanni network? Are you saying ISI has no influence on them?
Yes
اس خطے میں جتنے بھی ممالک ھیں سب پاکستان کے خلاف ھیں لیکن دشمن سے بھی ذاتی مفاد کا مرحلہ آتا ھے تو ھاتھ ملا لیا جاتا ھے باقی افغانستان میں جب مکمل حکومت بنے گی اور سال چھ ماہ کے اندر پتہ چل جائے گا لیکن اگر آدمی کو اپنے آپ پر بھروسہ ھو اور اللّٰہ تعالیٰ پر مکمل یقین و ایمان ھو تو پھر وھی ھوتا ھے جو تین سو تیرہ مسلمانوں نے کر دکھایا تھا
D sab
It is believed that Faiz Hameed was sent to kabul to reorganize and redirect the Talibans and his armed forces which were badly defeated in the fighting of punjsher. He managed that successfully.
What a joke Taliban defeated
Ghaddar ko rasty say bhatka nahi kaha jata hay..i don't think so k taliban ko kisi say be imdad leni chhaye...contract k base per relationship barhayen aur trade ko agay karen Afghanistan has a land of natural resources they must make atmosphere to use it...
Han isi ke sarbarah ko nomaya nhi hona chayein
Intelligent 🤓
Leni bhi nai chahye
20saal akele jung lari Talibaan ne.
Talibaan Alishaan Zindabad ❤️
Hahahaha
drunk man
آج عزرائیل علیہ السلام نے شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کا انچارج جنرل اشفاق ندیم کو دبوچ لیا.وارے
موصوف نے پاکستان اور باہر دنیا میں موجود تمام بینکوں میں جمع کرائے گئے متعدد اثاثے چھوڑ گئے .
لمبر ونڑ سے کشمیر فتح نہ ہوسکا وہ امریکہ کو شکست دیں گے ؟؟؟
یہ صرف اڈے دے سکتے ہیں
لاکھوں افغان شہید ہوئے اور فتح آئی ایس آئی کے کھاتے میں
واہ کیا بات ہے لمبر ونڑ
حق و سچ بیان کیا موجودہ حکومت و سٹیبلشمنٹ بس فوٹوسیشن ہی کرواسکتی ہے بہترین ملک کا بیڑا غرق ہوجاۓ
T.T.P. ko bechara kahte hae.
Kiya ye durust hae!
As a new country powers need to make good relationships with neighbour's but dont be sale their self for money and greediness and come against to any muslim country....i never favour to pakistan and Afghanistan they should make relationship and ignore innocent kashmiris...
طالبان کیوں کشمیر جائے اپ کس مرض کی دوا ہے پھر
آپ کا مطلب یہ بھی کہ TTP والے بچارے ہیں؟
مودی کا جنا ھے نہرو کا ناجایز ھے
افغان طالبان اہل حق والے ھے وہ دنیا کے لئے نہی آخرت کے لئے جیتے ھے
Faiz Hameed incompetent, needs to be fired!
Lmfao!
افغانستان چای مزه ورکره 🇵🇰🤪🇵🇰🤪
*"اللہ تعالٰی کسی قوم کے جرنیلوں کو خائن و بزدل نہ بنائے ورنہ انجام وھی ھوتا ھے جو پاکستان کا ھوا ھے" دوست کی اس بات سے آج ھم اتفاق نہیں کرتے ھیں شہر یار خان آفریدی کی UNGA میں ھونیوالی متوقع تقریر کا انتظار کر رھے ھیں کہ وہ مقبوضہ کشمیر پر کیا کیسے بولتا ھے پھر دوست کی مندرجہ بالا بات پر اجتماعی فیصلہ ھو گا انشاءاللہ بقول 4 اوؤرسیئز پاکستانی بزرگان،*
*PKD&TIME: Tue 21 Sep 2021. Time 18: 19* 🇵🇰
Talban pak Army Hum sub Musalman han or hum ek han ya ha hamara vesion
اسد دُرّانی صاحب، بہت زیادہ بھارت کی طرف جھکاؤ رکھنے والے اور بڑی حد تک، پرویز مشرف جیسی بُزدِلی کی سی خُصوصیات ؤ کیفیات رکھنے والے افراد میں سے تھے اور ہیں،
اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اسلامی تشخص اور اُسکی سرفرازی وسربُلندی کی کوششوں اور تگ و دو کے بجائے،
غیر مسلموں، غیر ملکی یہودیوں، عیسائیوں، کافروں اور ہندوؤں اطاعت و فرمانبرداری میں لگے رہنا بہتر سمجھتے ہیں، اور انہی کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں
انکے عمل سے مُسلمانِ پاکستان اور اُمّتِ مُحَمَّدٍیہ علیہ الصلوٰۃ و ؤَ السلام کے مُقابلے میں غیر مسلموں، قادیانیوں اور غیر ملکی غیر مسلموں کیلئے زیادہ محبت، لگاوٹ اور (اندرونی) خوفزدگی ٹپکتی رہی اور اب بھی ٹپکتی ہے
جس کا اِظہار اس انٹرویو میں بھی واضح نظر آیا اور
موجودہ پاکستان کی معیشت کی زبوں حالی، پاکستانی خارجہ پالیسیوں کی شدید ناکامی میں پرویز مشرف صاحب کی بیشتر کابینہ کے افراد کی موجودگی اثرات برپا کر رہی ہے
اور اُمت مسلمہ کے تمام اسلامی ممالک کی موجودہ گراوٹ، ذلت و خواری والی امریکہ اور مغربی ممالک کی غلامی کی حالت کے سب سے بڑے ذِمّے داران میں یہ اور ان جیسے ہمارے اکثر سیاسی لیڈران بھی شامل تھے اور شامل ہیں
Great Taliban bhi koi islami naam nai bus soyasat ai
Ap asy bol rhy jesy
ap k bgair ISI even total army bewakoof hy. Bs ap e zaheen thy ab hmary mulk ka kia hoga?? 🤣
پاکستان کے پالیسی ساز کیا کرتے ہیں کہ کسی بھی پڑوسی کے ساتھ ھمارے تعلقات ٹھیک نہیں ہیں