Special Announcement | Yazeediyon Ko Munh Torr Jawab | By Zain Saeedi ~ Must Watch Till End

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 965

  • @rashidqadeer423
    @rashidqadeer423 7 หลายเดือนก่อน +76

    سلام ان چہروں پر جو علی کے نام سننے پر خوشی اور محبت سےمسکراتے ہیں

  • @TheAhsanali786
    @TheAhsanali786 7 หลายเดือนก่อน +106

    نبی و آلِ نبی کے زکر کے خلاف ہمیشہ مسلمان ہی آئیں ہیں زین بھائی یہ مشن جاری رکھیں ہم آپکے ساتھ ہیں دنیا کی فکر نہیں ہے۔

    • @alihussain-do5wd
      @alihussain-do5wd 7 หลายเดือนก่อน

      دنیا کی فکر نہ کرے لیکن آخرت کی فکر ضرور کرلے کیونکہ روافض ہر سٹیج پر صحابہ کرام پر طعن کرتے ہیں تو انکی صحبت میں بیٹھنے پر کیا ذہن بدلے گا نہیں۔سیدہ طیبہ طاہرہ رضی اللہ عنہاکی طرف اگر خطاء اجتہادی پر نسبت کرے جو کہ گناہ نہیں نہ صغیر نہ کبیرہ بلکہ ایک اجر کا باعث ہے۔دوسری طرف وہ پکے کٹر قسم کے رافضی جو صحابہ کرام پر کھلم کھلا طعن و تشنیع کرتے ہیں انکی صحبت پر بیٹھنا اسکو پسند ہے واہ کیسا دوغلہ شخص ہے۔اب اس ویڈیو دعویٰ کررہا کہ اسے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی زیارت ہوئی۔تم جاؤ رافضیوں کے پاس تمہیں کس نے روکا ہے بس اپنے آپ کو سنی مت کہو۔

    • @MomalKhan-z6u
      @MomalKhan-z6u 7 หลายเดือนก่อน +6

      Aap geo Bhai kya baat kardi yar yahi sach hy❤

    • @SYEDANWAARKAZMI-rm3dy
      @SYEDANWAARKAZMI-rm3dy 7 หลายเดือนก่อน

      Yani ye ap nay sabit kia hy k ap muslamana nai hy

    • @MuhammadAbbas-fv6fy
      @MuhammadAbbas-fv6fy 6 หลายเดือนก่อน

      تو کیسا سید ھے جو آل رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے زکر پر تکلیف ھورھی ھے
      تو کبھی سید نہی ھوسکتا @@SYEDANWAARKAZMI-rm3dy

    • @chaudhryameerkhan9262
      @chaudhryameerkhan9262 6 หลายเดือนก่อน

      Ahlebat ki muhbaat our zikar k khylaf muslman hi kahry houway hyn !! Ap tareekh utha kar dykho bhai !!​@@SYEDANWAARKAZMI-rm3dy

  • @khurramraza007
    @khurramraza007 6 หลายเดือนก่อน +17

    سلام ان چہروں پر جو علی کے نام سننے پر خوشی اور محبت سےمسکراتے ہیں
    بی و آلِ نبی کے زکر کے خلاف ہمیشہ مسلمان ہی آئیں ہیں زین بھائی یہ مشن جاری رکھیں ہم آپکے ساتھ ہیں دنیا کی فکر نہیں ہے

    • @aghakhan1035
      @aghakhan1035 6 หลายเดือนก่อน

      ❤❤❤❤❤❤,, Zane,BAHI, MOLA PUNGTAN PAK A,S, AP KO APNI AMAN MAIN RAKHAIN, AMEEN AMEEN AMEEN AMEEN AMEEN SUMA AAAAAAMMMMMEEEEENNNNNNN,, SDA GEO,,

  • @ahsanali-bz3sv
    @ahsanali-bz3sv 3 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللّٰه. زینلعابدین بہائی ہم آپ کے ساتھ ہیں شانہ بہ شانہ

  • @a.abbassayyad1680
    @a.abbassayyad1680 4 หลายเดือนก่อน +3

    🤲🏼ﷲ تعالیٰ آپ کو اس راہِ حق پر قائم و دائم رکھے🤲🏼

  • @MalikUmar-vc1jp
    @MalikUmar-vc1jp 7 หลายเดือนก่อน +21

    جل رہے ہیں بغض علی سے جلنے والے
    ہماری تو عبادت ہو رہی ہے
    کمال کا شعر پڑا زین بھائی

    • @ZahoorKhan-kh7mt
      @ZahoorKhan-kh7mt 6 หลายเดือนก่อน

      یہ کونسی جگہ عبادت ہے جو کہ جس میں حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کو گالیاں دی جا رہی ہو بتائیے گا ذرا موصوف صاحب

    • @syedafatima4049
      @syedafatima4049 6 หลายเดือนก่อน +1

      BILKUL.

  • @antiq1857
    @antiq1857 7 หลายเดือนก่อน +70

    یہاں بال و پر کٹیں گے یہاں جان پر بنے گی
    یہ محبتِ علی ھے کوئی دل لگی نہیں

    • @abbasi947
      @abbasi947 7 หลายเดือนก่อน

      Zain Bai ap ka whatapp number mil sakta ha

    • @Ayaan11022
      @Ayaan11022 6 หลายเดือนก่อน

      Lanat ho teri soch pe!!! Ali waloon k pass jaa k koi eman kho de..
      Haan magar yazeedi deen ka eman zaror kharab hoga

    • @UzmaSarwar-q9w
      @UzmaSarwar-q9w 4 หลายเดือนก่อน

      ❤❤❤❤❤

  • @imranroy2476
    @imranroy2476 7 หลายเดือนก่อน +35

    اہلِ بیت علیہ السّلام پر لاکھوں سلام ،ہم دنکے کی چھوٹ پر فضائلِ اہلِ بیت بیان کرینگے ،چاہے جان ھی چلی جائے

  • @shahidmahmoodchishti1394
    @shahidmahmoodchishti1394 7 หลายเดือนก่อน +26

    فَاللَّهُ خَيْرٌ حَافِظًا ۖ وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ
    الله كریم پنجتن پاك كے صدقے آپ كی حفاظت فرمائے
    اور حاسدین كے شر سے محفوظ فرمائے

    • @babarkasaai5366
      @babarkasaai5366 7 หลายเดือนก่อน

      Zain Bhai salamt raho ap Allah pak apko sehat salmti wali lambi zindgi dy Jo log bugzy all e mohomad slw rakhty h wo khud tu Unka zikar krty nhi bas dosro py fatwy lagty h ek sheer ap ki nazar
      Quraan bhi dam kr k pila do unhy
      Bugzy all mohomad slw ko shifa mil nhi sakti

  • @kaishahmad4825
    @kaishahmad4825 3 หลายเดือนก่อน +2

    Salute zain saeedi bhai jaan❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @janiali8926
    @janiali8926 7 หลายเดือนก่อน +8

    ہمارے پاس ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے بھائی جان
    اللہ آپکو سلامت رکھے🤲🤲
    آپکی زندگی اور رزق میں برکت عطا فرمائے

  • @Shamrock12282
    @Shamrock12282 6 หลายเดือนก่อน +2

    اللھم صل علی محمد و آل محمد واعجل فراجھم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ImranAli-sn8hx
    @ImranAli-sn8hx 7 หลายเดือนก่อน +27

    زین العابدین سعیدی صاحب جیسے حسینی نعت خواں بھائیوں کو میرا سلام ❤❤❤

    • @SufiyanAliAbid
      @SufiyanAliAbid 7 หลายเดือนก่อน

      آپکا حسینی نعت خواں جس ہستی کے دربار شریف کے پاس کھڑا ہے ان کا ایمان ابو طالب کے بارے میں کیا عقیدہ ہے اگر وہ بھی پڑھ لیتا تو کبھی گمراہ نہ ہوتا۔ کیونکہ داتا گنج بخش رحمت اللہ علیہ حسنی حسینی سعادت ہیں۔
      اللہ پاک ہدایت عطا فرمائے۔

  • @kousarhanif7800
    @kousarhanif7800 3 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ اللہ آپکو سلامت رکھے 14 معصومین علیھم السلام کا واسطہ انکا صدقہ صحت وسلامتی عبادت والی زندگی عطا کرے اور آپکی حفاظت فرمائے آمین

  • @syedsadaqatalinaqvi3595
    @syedsadaqatalinaqvi3595 7 หลายเดือนก่อน +14

    اللہ تعالیٰ پنجتن پاک ع کے صدقے آپ کو حق پر ثابت قدم رکھے اور یذیدی لعینوں کے شر سے محفوظ رکھے

  • @abidshahzad9449
    @abidshahzad9449 7 หลายเดือนก่อน +28

    عشق اہلبیت ع اتنا آسان نہیں ہے میرے بھائی،،،،، ہماری دعا ہے کہ خدا آپ کو ثابت قدم رکھیں،،،،،

  • @pakistanirikshawdriver2846
    @pakistanirikshawdriver2846 7 หลายเดือนก่อน +11

    پاک سیدہ سلام اللہ علیہا آپ کی صحت و سلامتی کی ضامن ہیں

  • @AnnabZafar
    @AnnabZafar 19 วันที่ผ่านมา +2

    ❤❤❤❤ Allah pak app ko sehat day app syeda Fatima k nokar ho ❤❤ main Suni ho love you bhi Jan ❤❤❤

  • @faqatmuhabbat6784
    @faqatmuhabbat6784 7 หลายเดือนก่อน +5

    ثابت قدم رہیں مولا۴ اپنی رحمت نازل کریں گے انشااللّٰہ❤

  • @AleeNHumayl
    @AleeNHumayl 7 หลายเดือนก่อน +1

    Salamat rahayn.. zindagiyaan ho aapki ❤💚

  • @muhammadasjad6634
    @muhammadasjad6634 7 หลายเดือนก่อน +8

    😮 اسلام علیکم زین العابدین بھائی اللّٰہ پاک آپ کو اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کی اہل بیت کے صدقے سے ہمیشہ سلامت رکھے اور آ پ کو محفوظ رکھے

  • @excellent3125
    @excellent3125 7 หลายเดือนก่อน +21

    جیو دہن بھائی ہم اہل تشیع ہیں مگر آپ ہمارے بھائی ہو اور ہم آپکی قدر کرتے ہیں❤

  • @fizabatool3072
    @fizabatool3072 7 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاءاللہ زین بھاٸی اللہ آپکو سلامت رکھے خوش رکھے اپنے حفظ و امان میں رکھے چہاردہ معصومین علیہم سلام کے صدقے

  • @JavidAkhtar-pr7yp
    @JavidAkhtar-pr7yp 7 หลายเดือนก่อน +6

    جناب زین صاحب ۔
    میرا کریم اللہ اپنی سب سے اعلی مخلوق اہلبیت کریم کے صدقے آپ کی عزت رزق اور عمر میں لا محدود برکت دے۔
    الہی آمین

    • @uzmachatha5358
      @uzmachatha5358 6 หลายเดือนก่อน +1

      Bibi Fatima a.s aap per razi hon bhai, Slamet rehain 🤲

    • @JavidAkhtar-pr7yp
      @JavidAkhtar-pr7yp 6 หลายเดือนก่อน

      @@uzmachatha5358 اللہ پاک آپ کو سدا خوش رکھے۔

  • @AwaisAfridi-vh2jd
    @AwaisAfridi-vh2jd 7 หลายเดือนก่อน +16

    زین العابدین سعدی صاحب اللہ آپ کو ہمیشہ صحت والی زندگی آتا فرمائے آمین الہی آمین ❤❤

  • @newislamicvideos9009
    @newislamicvideos9009 2 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ ذین بھائی آپ کے بہت سے کلام سنے اور آج آپکی یہ ویڈیو بھی سنی اور اسی بات سے اندازہ ہوا کہ آپ ماشااللہ سے ایک سچے اور حقیقی صرف محب اہلبیت علیہ السّلام ہی نہیں بلکہ حق پہ ڈٹ جانے والے پختہ ایمان والے انسان ہیں واقعاً آپ گوہر ہیں آپ نایاب ہیں ❤❤❤

  • @syedbillshah5736
    @syedbillshah5736 7 หลายเดือนก่อน +13

    زین بھائی
    جلیں ذکر علی سے جلنے والے
    ہماری تو عبادت ہو رہی ہے
    ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیں
    ❤🥰

  • @AhmadRaza-en3uc
    @AhmadRaza-en3uc 6 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ آپکو اعلی و ارفا عزتوں عزمتوں بلندیوں سے نوازے اور آپکے مخالفوں کو اللہ غرق فرمائے آپ آل نبی اولاد علی کے ساتھ ہیں مجھے یقین ہے کہ وہ بھی آپکے ساتھ ہیں

  • @NaQvISyEd5914
    @NaQvISyEd5914 7 หลายเดือนก่อน +10

    حق کی راہ میں چلنے کی پہلی نشانی ہی یہ ہے کہ اپنے مخالفت کرتے ہیں ۔۔۔۔دراصل وہ اپنے ہوتے ہی نہیں

  • @MohsinRizvi-z3x
    @MohsinRizvi-z3x 6 หลายเดือนก่อน +1

    Allah(swt) aapko Muhammad o Aaley Muhammad k sadqey maen apnie hifzo amaan maen rakkhey. Aameen Summa Aameen

  • @BilalAhmed-us1vm
    @BilalAhmed-us1vm 7 หลายเดือนก่อน +12

    اللّٰہ کریم پنجتن پاک کے صدقے سلامت رکھے بھائی کو❤❤❤
    حق علی کے ساتھ ہے علی حق کے ساتھ ساتھ
    بد بختوں کا کوئی علاج نہیں
    💯💯💯

  • @Fun4tainment
    @Fun4tainment 7 หลายเดือนก่อน +8

    خالد صاحب کی خوشبو آتی ہے آپ
    کے کلام سے مولا پنجتن پاک کے صدقے آپ کی توفیقات میں اضافہ فرماۓ

  • @israrhussain4836
    @israrhussain4836 7 หลายเดือนก่อน +5

    سیدہ فاطمہ زہرا س
    آپ کی نوکری قبول فرمایں

  • @MuhammadZafarhusain
    @MuhammadZafarhusain 9 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ ❤️ زین بھائی ❤️

  • @haqsachtv313
    @haqsachtv313 7 หลายเดือนก่อน +2

    ""مَنْ کُنْتُ مَوْلا، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلا""
    ‏اَلحمَدُ لِللّٰہ ِالَذی جعَلناَ مِن اَلمُتَمَسّکِینَ بِوِلایۃ امیر المومنینِ علَی ابنِ اَبیطَالِب عَلیہِ السلام
    حمد ہے ‏اُس اللّٰہ کی جس نے ہمیں ولایتِ علی ابنِ ابی طالب (ع) سے جُڑے رہنے والوں میں قرار دیا.
    ‏* عید اکبر، عید غدیر مبارک*
    التماس دعا:
    🤲🏻🙏🏻❤️🌹

  • @Shamrock12282
    @Shamrock12282 6 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالیٰ آپکو اور آپکے والدین اہل وعیال کو اہلبیت علیہ السلام کے صدقے دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین

  • @huddatanoliofficial341
    @huddatanoliofficial341 7 หลายเดือนก่อน +4

    Ap hmarey leye bohet mohtrm hain or dunya jo kahy jo krey perwah ni kren ......logo k munh bnd ni hoon gy😢 still you lives in our heart zain bhai❤❤

  • @rnajafali472
    @rnajafali472 7 หลายเดือนก่อน +4

    Bht khoob❤
    Zain bhaii main bhi pkka sunnii hun mgr aal Huzoorٰﷺ jaan e janan say main bht muhabbat krta hun❤

  • @sayednoor6723
    @sayednoor6723 6 หลายเดือนก่อน +1

    جزاک الله ج ۔اللہ پاک ھم سب کو عمل صالح یعنی مودت پنجتن پاک اھلبیت طاھرین نصیب فرمائے۔ جو قرآن میں الله نے اجر رسالت قرار دیا ھے ۔کوی فکر نہیں اللہ پاک دنیا و آخرت میں حق کے ساتھ ھے ۔سبحان الله ۔

  • @alitechg
    @alitechg 7 หลายเดือนก่อน +8

    اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے شریروں کے شر سے حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے

  • @zeeshanhaiderofficial613
    @zeeshanhaiderofficial613 6 หลายเดือนก่อน

    Jio mashalla mola slamat rakhe

  • @OnlineJanwarPk
    @OnlineJanwarPk 7 หลายเดือนก่อน +13

    سلامت رہیں اپنی ماں کو دعا دیں کہ آپ کے اندر اہلبیت علیہ السّلام کی محبت بھردی گئی

  • @NaqviAamir
    @NaqviAamir 7 หลายเดือนก่อน +1

    کریم اللہ آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ناصبیوں ، تکفیریوں کے شر سے بچا کر رکھے
    آمین یا رب العالمین

  • @Venom-e6q
    @Venom-e6q 7 หลายเดือนก่อน +4

    اللہ پاک اپ جیسا صاحب عقیدہ بننا سب کو نصیب فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین❤

  • @RajaImran-ki8zr
    @RajaImran-ki8zr 5 หลายเดือนก่อน

    اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اپنےاولیاء کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔۔ بے شک اولیاء اللہ کا راستہ ہی حق کا راستہ ہے۔۔۔۔

  • @SahilAttar-v9l
    @SahilAttar-v9l 7 หลายเดือนก่อน +19

    Zain bhai mai india pune se hu maine apko sun kr panjatan pak se mohabbat hue hai koi kuch bhi kahe allah apko salat rakhe hum apke saat h ap hak pr ho ye log jalte hai Ali a.s se ❤❤❤❤❤

  • @Hasancricketyt
    @Hasancricketyt 7 หลายเดือนก่อน +1

    ❤ Zain Saeedi Bhai Allah apko salamat rakhe Aameen
    Stand for U ❤❤

  • @AsadjamilSultaniOfficial
    @AsadjamilSultaniOfficial 7 หลายเดือนก่อน +5

    حق حق قبلہ سچ ہے حضرت ہم ساتھ ہیں آپ کے ❤🎉

  • @MUHAMMADUSMAN-k6l
    @MUHAMMADUSMAN-k6l 6 หลายเดือนก่อน +2

    SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH...............AALLAH AAP KO SALAMAT RAKHKHY,,,,,,,,,,,ALI HAQ HAI ALI HAQ HAI

  • @syedallehassan3019
    @syedallehassan3019 7 หลายเดือนก่อน +6

    زین بھائی مولا آپ کو سلامت رکھیں آپ نے بہت اچھا میسج دیا ہے اسی طرح اسی جذبے سے قائم و دائم رہ کر محمد وآل_محمد علہیم اسلام کا ذکر کرتے رہیں وہ خود ہی وارث ہیں چھوٹے اور گھٹیا لوگوں کی باتوں سے کبھی دل چھوٹا نہ کیجئے گا آپ کا مقام بہت بلند ہے اور انشاءاللہ بلند رہے گا جو عزت آپ کو آل_محمد کے ذکر سے ملی ہے اسکو کوئی بھی کمینہ نہیں چھین سکتا حسد کرنے والے تو ہر دور میں رہے ہیں لیکن آپ اپنا مشن جاری رکھیں محمد وآل_محمد علہیم اسلام آپ کے ساتھ ہیں سدا سلامت رہیں

  • @janabsab1214
    @janabsab1214 5 หลายเดือนก่อน

    ھمیشہ خوشں رھو ❤اپنا خیال رکھنا اللہ آپکو صحت دے ❤مجھےآپ سے پیار ھے علی مولا❤❤❤

  • @sadaebalooch5733
    @sadaebalooch5733 7 หลายเดือนก่อน +3

    مولا رضا بادشاہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @kashifakkashi7816
    @kashifakkashi7816 6 หลายเดือนก่อน

    App salamat rahy ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @raziabbas4410
    @raziabbas4410 7 หลายเดือนก่อน +5

    Allah Pak khuda e Buzurg o Bartar bahaq e Muhammad wa Aal e Muhammad s.a.w.w. Apka Hami o Nasir or nighebaan ho Aameen.Punj Tan e Pak a.s.w apki toufiqat e khair mai izafa farmaye Aameen

  • @MohsinRizvi-z3x
    @MohsinRizvi-z3x 6 หลายเดือนก่อน

    Aapney aik bhetreen raastey kaa intekhaab kiyaa. ❤ Allah aapko kaamyabie naseeb karey. Aameen Summa Aameen

  • @QamarRaza-k8c
    @QamarRaza-k8c 6 หลายเดือนก่อน

    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے

  • @mohsinali-ni8uf
    @mohsinali-ni8uf 7 หลายเดือนก่อน +4

    Allah ap ki 5tan pak ky sadqa hifazat fermay,Zain bai ap Allah pak or Nabi pak (saw)ki bargha m maqbol hon Dunia ki koi parwa nehi ,ap 5tan pak kishan bian karna na chorna Ap ko Mola AliAS ki Ziart bohat bohat mubarik ho mery Liye b dua karna plz meharbani ❤❤❤❤❤❤ Allah pak apki hifazat fermay ameen

  • @itsaboutlife313
    @itsaboutlife313 6 หลายเดือนก่อน +1

    May Allah bless you with health and long life because you are a bravest man .. May Allah accept your love and efforts for Ahlay bait a.s Ameen.....

  • @MalikYasin786kk
    @MalikYasin786kk 7 หลายเดือนก่อน +3

    Bahi jisny bhi albait pak sae muhabat ki Usk sath aisay howa hamesha stay strong bro❤

  • @yasinnaqvi7713
    @yasinnaqvi7713 7 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ سلامت رہیں اور آپ جو کا کررہیں اس میں آپ کام یاب ہو اور جناب زہراء سلام علیہ آپ کو سلامت رکھے الہی امین

  • @tayyabhaideri5052
    @tayyabhaideri5052 7 หลายเดือนก่อน +3

    Zain Bhai Ap haq Pr Hain Or Hm ap k stah Hain Or Hamesha Rahien Gay

  • @tehseenfatima3989
    @tehseenfatima3989 6 หลายเดือนก่อน +1

    واہ واہ ماشاءاللہ زین بھائ جیو سلامت رھو جناب بی بی سیدہ آپ سے راضی ھوں انشاءاللہ آمین

  • @TheAhsanali786
    @TheAhsanali786 7 หลายเดือนก่อน +4

    زین بھائی ہم آپکے ساتھ ہیں

  • @MazharAli-g8u
    @MazharAli-g8u 7 หลายเดือนก่อน +2

    AApki Ehlbait sai Muhabbat pr Rashk aata hai. Allah paak salamat rkhay

  • @Qasmi.321
    @Qasmi.321 7 หลายเดือนก่อน +8

    Qibla ap salamt rahein

  • @FarahBaloch-kl1wy
    @FarahBaloch-kl1wy 6 หลายเดือนก่อน

    بی بی۔۔۔ حسنین کریمین کے صدقے آ پکو سلامت رکھے۔۔۔اور استقامت عطا فرماے۔۔۔آمین

  • @tahazaidi
    @tahazaidi 7 หลายเดือนก่อน +3

    Hm aapkay Saath Hain Zain ul Abdeen Saeedi bhai❤

  • @naaraehaidri4071
    @naaraehaidri4071 6 หลายเดือนก่อน +1

    Love U Zain bhae.. Dil jeet liya ap ny. Salamat rahen.. Hum ap k sath hn..

  • @abidkhan1112
    @abidkhan1112 7 หลายเดือนก่อน +3

    جو تیرے در سے یار پھرتے ہیں
    در بدر یوں ہی خوار پھرتے ہیں

  • @ZulfaiqarShah
    @ZulfaiqarShah 6 หลายเดือนก่อน +1

    Jalty ho Kun Ali Kay kamalat dekh ker, izat Khuda bhee dayta Hay owqat dekh ker, Milty Jo asay wassy ko hilty na zulfaiqar, talwar Rab NE de hay mager hath Dakh ker, Zain Sahab mushqalat buhat aain ge sabit qadam rahna , Allah tallah dushmanow Kay sheer say Mahfouz rakhay amen zulfaiqar zaidi from talhar Sind

  • @smsz-ph8lr
    @smsz-ph8lr 7 หลายเดือนก่อน +3

    Mashallah 🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

  • @zainawan5539
    @zainawan5539 6 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤Masha allah🎉🎉🎉🎉🎉

  • @smsz-ph8lr
    @smsz-ph8lr 7 หลายเดือนก่อน +3

    Ali haq ali haq 🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

  • @zeeshanahmad6264
    @zeeshanahmad6264 7 หลายเดือนก่อน +2

    کوئی کچھ بھی کہے کچھ بھی کرے ہمیں پھر بھی زین سعدی سے عشق ہے❤❤

  • @tanveerafzalhayderi
    @tanveerafzalhayderi 7 หลายเดือนก่อน +3

    Bhai Jan salamt rhye....

  • @MalikBrand_1.0
    @MalikBrand_1.0 6 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاء اللہ بھائی اللہ مولا اپ کو سلامت رکھے ❤🤲🏻

  • @abdullahchawdry
    @abdullahchawdry 7 หลายเดือนก่อน +3

    Haq sirf Ali as🙏🏼

  • @Sabtainulhassan-x6r
    @Sabtainulhassan-x6r 7 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah Qibla Zain Bhai Allah Pak apko Imam e Zain ul Abideen key sadkey salamt rakhey or Huzoor Muhammad e Mustafa S.A Pak or Ahlebait ki Muhabbat par Qaim o Daim Rakhain Mazeed Tarakia Ata Farmaye Syeda Fatima ka Sadka Hamain Bhi Sacha Ashiq e Rasool banaye Ameen

  • @tabish32
    @tabish32 7 หลายเดือนก่อน +13

    زین بھائی میراآپ سےاس بات پر اختلاف ھےکہ آپ کیوں صفائیاں پیش کررھےہیں آپ جوہیں آپکاآپکےرب اسکےرسول وآل رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کامعاملہ ھے

  • @غلاممحمدشاکری
    @غلاممحمدشاکری 7 หลายเดือนก่อน +2

    زین بھائی سلامت رہیں بحق مولا علی کرم اللہ وجہہ اپ کو ہر آفت سے محفوظ رکھنے

  • @m_._haseeb
    @m_._haseeb 7 หลายเดือนก่อน +6

    آپ بہت جئیں ❤️
    آپ اتحاد امت کی فضاء قائم کرنے کا حق ادا کر رہے ہیں۔ کسی دور میں منہاج القرآن والوں پر بھی یہی جاہل لوگ شیعت کے فتوے لگاتے تھے مگر اللہ نے ان کا مقام و مرتبہ سب کو دکھا دیا آپ بھی سرخرو ہوں گے بلکہ ہو چکے ہیں۔ ان گندے لوگوں کی طرف توجہ نہ دیں۔ اللہ آپکو سلامت رکھے۔ علی علی کرتے رہیں آپ ایسے ہی اچھے لگتے ہیں۔ ❤❤

  • @sajjadhussainshah2860
    @sajjadhussainshah2860 6 หลายเดือนก่อน +1

    Beshuk Subhan Allah Allah Paak aap ko khush rakhy aur abad raho

  • @rafey7406
    @rafey7406 7 หลายเดือนก่อน +5

    Paakon ny QubooL kiya hy...ab najiss Bhonkein gy toh zroor aap par...Faqeer ki Tarah ALI ALI krty jayein...Or Apny hissay ki KhairaaT AHL E BAIT (A.S) sy lety jayein ❤❤

  • @zohaib-lp7ub
    @zohaib-lp7ub 7 หลายเดือนก่อน +2

    salamat rahy bhai jan
    hum b insha allah seyadon ka zikar karty rehy gy

  • @JaffarJaffry-fr3di
    @JaffarJaffry-fr3di 6 หลายเดือนก่อน

    خدا بھی چن کر محبت عطا فرماتا ھے مولا آپ میں مودت کا اضافہ فرما آمین

  • @vision78678
    @vision78678 7 หลายเดือนก่อน +7

    عشق اہلبیت کے لیے شیعہ کے پاس جانا جہالت اور عشق صحابہ و توحید کےلیے وہابیہ کے پاس جانا بوقوفی ہے ۔ برصغیر کے سارے پرانے اولیاء کامل ہیں اپنے کلام و تحریروں کے زریعے دونوں تعلیمات بغیر غلو یا گستاخی سکھا دیے ہیں۔۔۔۔ہمارے لیے وہی کافی ہیں ❤ پرانے اولیاء اہلسنت تھے سارے اور اکثریت سادات اہلبیت تھے

  • @mishfaqmughal4740
    @mishfaqmughal4740 6 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ زین بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے

  • @Qasmi.321
    @Qasmi.321 7 หลายเดือนก่อน +3

    Qibla in ka kaam sirf batein krna ha ap apni duty dein baqi un pak sastiun py choor dein ap or hum sayeda pak ka saqda khaty hein unhein razi krein or duaon main yaad rakhye

  • @SyedsanawaralikazmiKazmi-vi3pz
    @SyedsanawaralikazmiKazmi-vi3pz 6 หลายเดือนก่อน

    Jeeeoooo Zain Bhai jeoooo salamt rahey allha Paak hamesha happy rakhey mollha panjtanpaak salamt rakhey ap ko Ameen ❤️

  • @حسنمحمود-ق1ح
    @حسنمحمود-ق1ح 6 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah khuda aap ko salamt rakhain

  • @imranabbas4749
    @imranabbas4749 6 หลายเดือนก่อน

    God bless u your family and friends 💖💖💖💖💖💖💖💖

  • @smsz-ph8lr
    @smsz-ph8lr 7 หลายเดือนก่อน +2

    Eid e ghader mubarak 🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

  • @NajafAli-bx3ob
    @NajafAli-bx3ob 6 หลายเดือนก่อน +1

    MaShaAllah Zain Bhai Allah Ap ko Salamat rakhy . Jab insaan ka naam bara ho jaye tu osky pichy bhokhny waly bhoat hoty han .

  • @hassanjanjanhassan8729
    @hassanjanjanhassan8729 6 หลายเดือนก่อน

    سلامت رہیں آپ اپنے اہل وعیال کے ساتھ تا قیامت آمین ثم آمین یارب العالمین بحق چہاردہ معصومین علیہم السلام

  • @bilalbadar414
    @bilalbadar414 6 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ

  • @MuzammalHussain-j4k
    @MuzammalHussain-j4k ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Mashallha G Mashallha. Allah Pak Salamat Rakhe Elahi Ameen

  • @muneerkhannaqshbandi5031
    @muneerkhannaqshbandi5031 6 หลายเดือนก่อน +1

    Aap great ho zain bhai .hum aap k sath hain..pehly meri b boht mehfilein hoti thi magar ab hammey b shia kaha jata hai

  • @syedhammadkazmiofficial
    @syedhammadkazmiofficial 6 หลายเดือนก่อน

    Zain bhai ma Ak Shia hn or kazmi syed hn . Ma ap ki boht respect krta hn or boht achy tareeky sy janta hn k ap ak sunni ha or paky sunni ha . Ap salamt rahy hum ap k sath ha . Beshk ap haq pe ha

  • @razaawan6654
    @razaawan6654 6 หลายเดือนก่อน

    Salute Zain bahi❤❤❤❤

  • @aliammar2926
    @aliammar2926 6 หลายเดือนก่อน +1

    Allah un chehron ki ronaq or muskurahat qayam rakhy jo Ali A.S ka nam sune k khil uthaty hen ❤