یا تقریر کر لیں یا نعت پڑھ لیں۔۔ سبحان اللہ کہلوانے پہ اتنا اصرار نعت خوان کا کام نہیں ھوتا۔۔ آپ عشق نبی ﷺ میں ڈوب کر پڑھو سننے والے خود ھی سبحان اللہ پکار اٹھیں گے۔۔۔ نعت خوانی کے آداب میں نبی پاک ﷺ کے خیال میں ڈوب کر پڑھنا سر فہرست ھے لیکن آجکل نعت خوانوں کو اپنی تعریف سننے کا ایسا جسکا ھے کہ سارا وقت نعت چھوڑ کر تعریف کروانے پہ ھی لگے رھتے ھیں۔۔۔
پسند کرنا کمنٹ کو اتنا ضروری نہیں ۔۔اس پہ عمل کرنا ضروری ھے۔۔۔تنقید براۓ اصلاح ھے کیونکہ نعت کا اگر ادب مجروح ھو تو بہتر ھے نہ پڑھی جاۓ۔۔۔ با ادب با مراد
❤❤❤ ماشاء اللہ بہت عمدہ ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب
Kia baat Mary piary Madinah paak ki subhaan Allah's Babar rizvi sunni hanafi Karachi Pakistan
MashAllah ❤
ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ زبردست
ماشااللّہ بہت ہی پیاری نعت
Mash Allah sakoon milta hae
Mashallah
Mashallah baoht sakoon milta hae
❤❤❤❤❤
ماشا۶اللہ سبحان اللہ اللہ پاک سلامت رکھے اپکو یہ میرے ابوجان پڑھیا کرتے تھے اللہ پاک ان کی مغفرت فرماہے امین😢😢😢😢
Mashallah ❣️❣️
ماشاءاللہ
Sound system wala Ahmaq e kabeer hoga...3 microphone lagana chahiye....dayen bayen bhi ek ek microphone hona chahiye
Masha Allah
یا تقریر کر لیں یا نعت پڑھ لیں۔۔ سبحان اللہ کہلوانے پہ اتنا اصرار نعت خوان کا کام نہیں ھوتا۔۔
آپ عشق نبی ﷺ میں ڈوب کر پڑھو سننے والے خود ھی سبحان اللہ پکار اٹھیں گے۔۔۔
نعت خوانی کے آداب میں نبی پاک ﷺ کے خیال میں ڈوب کر پڑھنا سر فہرست ھے لیکن آجکل نعت خوانوں کو اپنی تعریف سننے کا ایسا جسکا ھے کہ سارا وقت نعت چھوڑ کر تعریف کروانے پہ ھی لگے رھتے ھیں۔۔۔
پسند کرنا کمنٹ کو اتنا ضروری نہیں ۔۔اس پہ عمل کرنا ضروری ھے۔۔۔تنقید براۓ اصلاح ھے کیونکہ نعت کا اگر ادب مجروح ھو تو بہتر ھے نہ پڑھی جاۓ۔۔۔ با ادب با مراد
Result clear ni bhai