بھت شکریہ حافظ صاحب ہم آپ کو ویلکم کرتے ہیں اور آپ کے انتہائی مشکور ہیں کہ آپ نے ہمیں اپنی محبتوں میں اس خوبصورت کلام کے ساتھ یاد رکھا اور شکریہ کا موقع عنایت فرما ۔ اللہ کریم آپ کو بہت جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
کس سے مانگیں کہاں جائیں کس سے کہیں اور دنیا میں حاجت روا کون ہے سب کا داتا ہے تو سب کو دیتا ہے تو تیرے بندوں کا تیرے سوا کون ہے کون مقبول ہے کون مردود جب تلیں گے عمل سب کے میزان پر تب کھلے گا کہ کھوٹا کھرا کون ہے انبیاء اولیاء اہل بیت نبی تابعین و صحابہ پہ جب آ بنی گر کے سجدے میں سب نے یہی عرض کی تو نہیں ہے تو مشکل کشا کون ہے اہل فکر و نظر جانتے ہیں تجھے کچھ نہ ہونے پہ بھی مانتے ہیں تجھے اے نصیر اس کو فضل باری سمجھ ورنہ تیری طرف دیکھتا کون ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔شاہ جی ماشاأللہ
کیا خوبصورتی سے کلام پڑھا
جزاک اللہ خیرا
آمین
Very nice kalam
ماشاءاللّٰہ
MashAllah ❤️ MashAllah ❤️
Bhut umda
شکریہ ❣️
Khoob
MashaAllah ❤️❤️❤️
🌹🌹
Masallah 🥰
M ola Ali madad❤
MashAllah ❤️
Jazak Allah
Masha Allah ❤🎉
😍
gooooooooooood
اس کلام کی خاطر آپ کےچینل کو سبسکرائب کر دیا ہے
بھت شکریہ حافظ صاحب
ہم آپ کو ویلکم کرتے ہیں اور آپ کے انتہائی مشکور ہیں کہ آپ نے ہمیں اپنی محبتوں میں اس خوبصورت کلام کے ساتھ یاد رکھا اور شکریہ کا موقع عنایت فرما ۔
اللہ کریم آپ کو بہت جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
Bhai ji ap ki avaz bohat pyari hai mashallah
بھت شکریہ مرزا صاحب ❣️
😂MashaAllah
Thanks 🙏
کس سے مانگیں کہاں جائیں کس سے کہیں
اور دنیا میں حاجت روا کون ہے
سب کا داتا ہے تو سب کو دیتا ہے تو
تیرے بندوں کا تیرے سوا کون ہے
کون مقبول ہے کون مردود
جب تلیں گے عمل سب کے میزان پر
تب کھلے گا کہ کھوٹا کھرا کون ہے
انبیاء اولیاء اہل بیت نبی
تابعین و صحابہ پہ جب آ بنی
گر کے سجدے میں سب نے یہی عرض کی
تو نہیں ہے تو مشکل کشا کون ہے
اہل فکر و نظر جانتے ہیں تجھے
کچھ نہ ہونے پہ بھی مانتے ہیں تجھے
اے نصیر اس کو فضل باری سمجھ
ورنہ تیری طرف دیکھتا کون ہے
یہ حمد ہے نعت نہیں
बेशक
یہ حمد ہے نعت نہیں