السلام علیکم ورحمتہ اللہ جی بھائی آپ اپنے پینل کے جو پیچھے چھوٹی سی ڈ بی ہے وہاں پر ریکٹی فائر لگے ہوئے ہیں ان کو چیک کریں یہ اکثر خراب ہو جاتے ہیں اگر سڑک ٹوٹ گیا ہے یعنی پلیٹ ٹوٹ گئی ہے تو جو سیل خراب ہو گیا ہے اس کے پیچھے سے اس کو رگڑکر اس کے پوائنٹ کو تار اور لگا کر سرکٹ کو بہال کریں شکریہ
Wah g kamal
Sir agar in solar panels ma hole ho jay to bhi repair ho sakti hy
MashaAllah
Again Detailed project
thanks
Good thanks
mere pas plate hai 305w ki 39.2volt or 2ampere de hi hai kese thik ho gi shisha toota hoa hai
Thumbs up sir
Thanks for liking
ٹوٹے ھووے سولر پینل گاڑیوں کو جو ھارڈنر اور لاکر استعمال کیا جاتا ھے اس سے ریپلیس کریں البتہ سیل نہ ٹوٹے ھوں
Agar tota hoa panel sale karna ho to
اگر کوئی سیل ٹوٹا ہوا ہو تو اس کو پیچھے سے سرکٹ سکریچ کرنے کے بعد وہ سیل کو شاٹ کر دیا جاتا ہے تاکہ سیریز سپلائی چلتی رہے
Har tarhan ki plate aise sai ho skti he kya?
ge
ap na repair to kush b nh kia
Mera pannel current nhi daay rha