how to manage urea wastage|urea ko zaiya hone sy kesay bachaya jaye
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 15 ก.ย. 2024
- upto 70 percent of nitrogen wasted during flooding، 70 fisad urea zaiya ho jati hy jub usko khait main flood kia jata hy، it is easy to manage urea wastage، urea ko zaiya hany sy bachana ka asan tareqa
ماشاءاللہ جویہ صاحب
بہت شکریہ
کیا پانی لگانے کے بعد تر وتر میی یوریا کو چھٹا کر دیا جاءے تو یوریا کا ضیاع کم نہیں ہوجاتا میں نے گندم پر اس کا تجربہ کیا ہے اس سے گندم کی نشو ونما بہتر ہو تی ہے۔
Good effort. Thanks a lot
You are most welcome
اسلام عليكم. جواد صاحب سلامت رہیں عزت کے ساتھ خوشحالی کے ساتھ 🤲
بہت بروقت موضوع کا انتخاب کیا.
میں ایگریگیکلچر کی تعلیم نہیں رکھتا البتہ کیمسٹری جو آپ سمجھاتے ہیں وہ ہم نے سکول میں ڈنڈے کھا کر سمجھی ہوتی تو اور بھی ہمارے آسانیاں ہو جاتیں. یوریا واقعی بہت ضائع ہوتی ہے اور ہم دکان والے کو کوستے ہیں کہ اس نے 2 نمبر کھاد دی ہے
بہت شکریہ جناب
ماشاءاللہ، جواد بھائی اس بار مکئی کا فرٹیلائزرز پلان آپ کی ہدایت کے مطابق اپلائی کر رہے اور ماشاءاللہ بہت عمدہ نتائج آ رہے
فال ارمی ورم پے کیسے کنٹرول کیا؟
@@shehroznawaz880 jawwad bhai ka self made danedar bana kar dalo
ماشاءاللہ۔۔۔
اللہ آسانیاں پیدا فرمائے
سیلف میڈ دانے دار اخری اور سب سے بہترین اپشن ہے فال آرمی وارم کنٹرول کرنے کے لئے۔
Excellent Mr. Jawad
دعائے سلامتی ....
امین
تشکر جناب
Brilliant as usual, Superb man . 💓💓
ALLAH pak apko salamat rakhy ❤️❤️
تشکر جناب
ماشاءاللہ
سلامت رہیں
عمدہ انفرمیشن ....
❤❤
Very good bahi g, Allah apko khosh rakhe ameen,,
Rana sanahullha
امین
رانا صاحب مشکور ہوں اپکی محبت و خلوص کے لیے۔
Allah pak apko jazay khair atta farmay ameen
امین
تشکر جناب
Bhaut bahut sukriya sir. Aapne bahut achhe se samjhaya.
تشکر جناب
ماشاء اللہ بہت زبردست 🥰😍
سلامت رہیں
Very nice joya sb.
Many many thanks
Kindly make a full video on fertilizer plan of seasonal maize 🌽 Thanks
انشاءاللہ اب سلسلہ وار اس پر وڈیوز اپلوڈ ہو جائیں گی
Jazakallha sir
❤❤
Jnab ur great ❤️
سلامت رہیں
You are great
سلامت رہیں
بہت زبردست اللّٰہ آپکو خوش رکھے سر سلفر اور زنک کس کمپنی کا اچھا ہے
سلفر تو بہت سی کمپنیاں اچھا دے رہی ہیں سب سے بہتر کیمولس تھا لیکن اب نہیں اتا ایف ایم سی کا۔۔۔۔
زنک چلیٹیڈ تو کینزو اور ائے جی فارما کا سب سے اچھا ہے
سر جی گندم کے ساتھ کونسا انگریڈینٹ زیادہ بہتر رہے گا
سلفر، زنگ یا ہیومک ایسڈ یا سلفیورک ایسڈ
زنک۔ سلفر۔
سلفیوریک اسیڈ سے اجتناب کریں۔
اگر کچھ نہ ملے تو ہیومک ایسڈ استعمال کر سکتے ہیں
ASALAMUALIKUM
Can we use inova zink with copper iron and manganese in drum of urea
کاپر ہمیشہ اکیلا فلڈ کیا کریں۔۔۔
ائرن زنک اور میگنیشیم کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں۔
بھاٸ کیا یوریا میں سلفر اور ساتھ ہی ہیومک ایسڈ مکس کرکے فلڈ کر سکتے ہیں۔ اور کوٸ ریکشن یا نقصان تو نہیں
یوریا اور سلفر مکس کر کے استعمال کر سکتے ہیں۔
ہیومک ایسڈ ایل فضول چیز ہے اس پر نو کمنٹ
Mashaallah ustad mohtram is mrtbha bilkol apki instructions key mutabiq chl rhy Hein Dua kijye ga
ماشاءاللہ۔۔۔
میری تجاویز پر چل رہے ہیں تو اب تک فصل کی کی کیا پوزیشن ہے؟
Mashaallah bohot achi hey full dark colour or growth bhi ala hey
ماشاءاللہ
Sir what's app krdiya hey apko pics kindly zror apni raey sey nwazein
First time urea kitne din k bad flood kre ?or sath kya mix krain
جب مکئی 6 انچ کی ہو جائے یوریا دے دیں ساتھ سلفرمکس کریں
ایک بیگ یوریا میں آدھا بیگ np ملانے سے یوریا کا زائع ھونا بچا سکتے ھیں؟
جی اس سے ویپرائزیشن کو عمل سست ہو جائے گا
Urea+NP + sulphur + humic acid ek sath flood kr skty hy kia drum me
Plz reply
نائٹروفاس الگ ڈرم میں
باقی چیزیں ایک ڈرم میں مکس کر کے فلڈ کر سکتے ہیں
sir Ji magnashiaaam salfheat yoria kai sath flood krr sktai hai??
جی کر سکتے ہیں
Do we have any substitute of urea and dap ?
100 فیصد تو نہیں ہے۔۔۔۔
ایم اے پی فاسفورس کو دوسرا اچھا سورس ہے
Bht khooob Sir
Sir selfmade humic acid banany k wait rahy ga .
انشاءاللہ
Sir sulphur konsa best hy kis company ka ?
کینزو۔ ایف ایم سی ۔ یو ڈی ایل
sir ma nay uria dali ha makhi par us k pattay jalny lag gay ha
یوریا فلڈ کرنے سے تو ایسا ہونا ممکن نہیں ہے
Mothtam ik 2 acr k plat mein kahein kahein mki chothi hey mery khiyal mein shor zda Zameen ki wja sey uska koi hl tajvez frama dein
پانی لگانے کے بعد اضافی یوریا کا ان جگہوں پر کیرا کریں۔۔۔ اس یوریا کے ساتھ کچھ سلفر اور زنک ملا کر کیرا کریں۔۔۔ انشاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔۔۔ دوسری صورت سٹریس مینجمنٹ پلان پر ایک مفصل وڈیو اپلوڈ کی جا چکی اس مطابق فولئیر سپرے کریں
فاسفورس بيسل کے بعد کتنے دن پر استعمال کی جانی چاہیے
فاسفورس مکئی کو بجائی کے 15 ویں دن سے 35 دن تک سب سے زیادہ ضرورت ہوتا ہے
Bhai jan kya retli zmeen mein bi humic asid day skty hein.
کسی زمین میں بھی مت دیا کریں۔۔ پیسے کا ضیاع ہے
magnesium sulphate ko bhi istamal kar saktey hain
کر سکتے ہیں لیکن اسکی کوئی خاص ضرورت ہوتی نہیں ہے ہماری زمینوں میں۔۔۔ بہتر ہے اتنے پیسوں کی اضافی یوریا استعمال کر لیں۔۔۔ اس سے زیادہ فائدہ ملے گا
Acre kitni ureea aur sulper flood ki jaye
کس فصل کے لئے۔۔۔
@@farmingwithjawadjoiya1839 makai k liye
Sir total fertilizer plan makai plz tell
ایک وڈیو میں پورا پلان بتایا تو 3 گھنٹے کی وڈیو بن جائے گی۔۔۔۔اگر اپ۔اس چینل پر موجود تمام وڈیوز تسلی سے دیکھ لیں تو اپکو ہر سوال کا جامع اور مفصل جواب مل جائے گا۔
Respected sir es dafa urea ki availibilty kam ha kia hm urea ki jaga gwara ka use kr skty hain?
Reply please
مکئی کی نائٹروجنی ضرورت کا سب سے بہترین سورس یوریا ہے۔۔۔ گنوارہ نہیں۔
40 din ki makkai ko nitrophos use karny ka koi benefit hain sir ?
اس سٹیج پر پوٹاش اور یوریا دیں ۔۔ نائٹروفاس کی کوئی خاص ضرورت نہیں۔۔۔ اگر پہلے اچھی مقدار استعمال کر چکے ہیں
Sir kanzo ka chelated zinc dal skty hein
بلکل ڈال سکتے ہیں
سر کوراجن سپرے کے باوجود فال ارمی ورم کنٹرول میں نہیں ا رہا کونپل پے اٹیک کر رہا ہے کوئی اچھی سی سپرے بتادیں؟
Astris gold ki spry krwayn +ema Sawat agro
پیارے فال آرمی وارم کے کنٹرول پر مفصل وڈیو اپلوڈ کی جا چکی ہے اسے دیکھ لیں۔۔۔ اگر پھر بھی کوئی سوال ہو تو میں حاضر ہوں
Can we use DAP zinc together???
Or urea zinc +sulphur ?????
زنک اور ڈی ائے پی کبھی اکٹھی مت استعمال کریں۔۔۔
سلفر یوریا پوٹاش اکٹھا استعمال کر سکتے ہیں۔
@@farmingwithjawadjoiya1839 technically reason BTA Dyn kindly
اس پر 3 کتابیں ہیں ایگری سائنس کی ۔۔۔۔
یہ دونوں اکھٹے استعمال کیے جائیں تو جس کی مقدار کم ہو گی وہ نئیوٹرلائز ہو جائے گی
@@farmingwithjawadjoiya1839 sir chelated zinc Akhty istamal kr skty.DAP k sth.
@@USMANAHMAD-io4mw
صرف سوات ایگرو کا ہیڈلینڈ زنک پئیور چلیٹیڈ زنک ہے وہ استعمال کر سکتے ہیں۔۔ باقی پئیور چلیٹیڈ زنک نہیں ہوتے اس لئے نہیں ڈالنے چائیں
Humic acid sirf aik litr milana hai ya zayada bhi mila saktay hain 10 litr ya zayada
یوریا کے ڈرم میں لیکویڈ ہیومک ایسڈ مت ملائیں بلکہ دانےدار ہیومک ایسڈ ملائیں۔۔۔ جس سے ڈرم کے پانی کا رنگ کالا ہو جائے ۔
@@farmingwithjawadjoiya1839 g bahtr shukria
Apke khayal main banding kerne se istemaal main kami aye gi?
جی
Apka koi experience hai banding ka kiunk usa main to 50% decrease pe same results pe research hoi hai؟
@@zafariqbal7570
اس یوریا کی افادیت میں اضافہ ہوتا ہے اور اسکی سیلف لائف بہتر ہو جاتی ہے
السلام علیکم
سر جی اگر یوریا کے ساتھ سلفر 1 کلو
زنک 3 کلو اگر ملا لیں تو کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہے
بلکل نہیں جناب ۔۔۔۔ بلکہ زیادہ فائدہ ہے
@@farmingwithjawadjoiya1839 جی جناب مہربانی
Aslamualikom
Jawad sb need your contact
Want to discuss something regarding corn 🌽
وسلام جناب ۔۔۔
محترم اسی نام سے فیس بک پیچ ہے اپ وہ جوائن کر لیں۔۔ پھر اس پر بات کرتے ہیں
Jawad Bahi ap ka WHTSUP numbr plz dy dain
اس نام سے فیس بک پیج ہے اپ اسکو جوائن کر لیں۔وہاں اس پر بات کرتے ہیں