No doubt Anwer Maqsood is a legend...lkn abhi wo ghabray huay sy lug rhay hain or wasy ya urdu to pakistani nhi smjhty to indians ksy samjh rhay hainn.......
@@AzamGilani بہت خوب جناب درست نشاندہی فرمائی ویسے یہ ہمارے موبائل کی آٹو کریکشن کا کمال ہے اور ہماری غلطی یہ ہے کہ ہم نے غور بھی نہیں کیا۔ آپ کا بہت بہت شکریہ
دلی والے سارے کراچی اور حیدرآباد میں رہتے ہیں، وہاں تو اب مغربی پنجاب سے جانے والے سکھ اور ہندو رہتے ہیں وہ انور مقصود کی ٹکسالی اردو کہاں سمجھ سکتے ہیں، بلا بندر ادرک کا مزہ کیا جانے!!!
EXCELLENT MESSAGES BY GREAT ANWAR MAQSOOD.
Very good ❤🎉🎉🎉🎉😊
کراچی ہی آپ کو بہتر سمجھتا ہے۔۔۔۔۔۔
Amazing ❤
میر و غالب کے اشعار کو دلی میں کوئی سمجھنے والا نہیں ہے۔
No doubt Anwer Maqsood is a legend...lkn abhi wo ghabray huay sy lug rhay hain
or wasy ya urdu to pakistani nhi smjhty to indians ksy samjh rhay hainn.......
مرحوم معین اختر کے ساتھ جو طنز و مزح کرتے تھے کمال کرتے
اب تو صرف سطحی مزاح فرما رہے ہیں
تعارفی ٹکر میں طنز و مزاح کو تنز و مزاح لکھ کر آپ نے کراچی سے میٹرک پاس ہونے کا ثبوت دیا ہے ۔۔۔ باقی سب خیریت ہے !
@@AzamGilani بہت خوب جناب درست نشاندہی فرمائی
ویسے یہ ہمارے موبائل کی آٹو کریکشن کا کمال ہے اور ہماری غلطی یہ ہے کہ ہم نے غور بھی نہیں کیا۔
آپ کا بہت بہت شکریہ
Tanz karna, tana dena keenah parwar honay kee nishanee hai. Eh computer error hai hazrat🤦♂.
Lagta ha crowd k Sar se apki guftugu guzar Gai ha
Assalam Alaikum. I remember to have seen it long back.please try to be honest in your inter actions.
Tumhari Gadi Urdu Aaj Kay Dili Walon Ki Samajh Main Kahan Ayaygi. Zubany Yari Man Turki Ki Man Turki Namay Danam.
2016
Lagta hai Aesaa jesay tape chlai ho fast track ,
Arrangement is not proper
Mic in one hand and air from fan is disturbing.
Jabb tehzeeb mernay Kay qreeb hooti hai ,tu pehlay zwaan ( language ) ka jnazah nikalta hai .Nahed Saha he )
Anwer sahib Delhi is not in understand person like you
The audience isn't of such caliber.
un ko zaban hi nahi aati..khak pallay nahi purr raha un ke..
دلی والے سارے کراچی اور حیدرآباد میں رہتے ہیں، وہاں تو اب مغربی پنجاب سے جانے والے سکھ اور ہندو رہتے ہیں وہ انور مقصود کی ٹکسالی اردو کہاں سمجھ سکتے ہیں، بلا بندر ادرک کا مزہ کیا جانے!!!
وہاں جو بیٹھے ہوئے ہیں ان کو نہ اردو آتی ہے نہ شاعری کی سمجھ ہے ۔
بھینس کے آگے بین بجانے والے معاملہ ہے ۔
Yeh kab ki video hei?
اتنی گھبراہٹ ،پروگرام کی ضرورت کیا تھی 😮