Fir*بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ* *سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ ﷺکی خدمت میں حاضر ہوئیں اور ایک خادم مانگا،* *آپ ﷺنے فرمایا کہ کیا میں تمہیں ایک ایسی چیز نہ بتا دوں جو تمہارے لیےاس سے بہتر ہو۔* *سوتے وقت ۳۳ مرتبہ «سبحان الله»، ۳۳ مرتبہ «الحمد الله» اور ۳۴ مرتبہ «الله اكبر» پڑھ لیا کرو۔* *(بخاری،۵۳۶۲)* *_~شب بخیر~_* comments
نورانی چہرہ نورانی بیان اے میرے رب اس آواز کو تاحشر سلامت رکھ آمین 🕋🕌🏵🌺🍁🌸🌹🌼🕋🕌🌻🌿🎈💐🌳🌷🕌🕋🌼🎉🌺🌹🍁🌸🌻🌱🕋🕌🏵🎈🌿🎉🌹🌼🌷🌸🕋🕌🌻🏵💐🌺🌸🎉🌳🕋🕌🏵🌻🌱🌿
SubhanAllah MashaAllah
SubhanAllah subhanAllah!!
subnallah jazakallah allah naik aamal karne ki toufiq ata farmaye
MashaAllah
Jazaakumul Laah Khaier
Fir*بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ*
*سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ ﷺکی خدمت میں حاضر ہوئیں اور ایک خادم مانگا،*
*آپ ﷺنے فرمایا کہ کیا میں تمہیں ایک ایسی چیز نہ بتا دوں جو تمہارے لیےاس سے بہتر ہو۔*
*سوتے وقت ۳۳ مرتبہ «سبحان الله»، ۳۳ مرتبہ «الحمد الله» اور ۳۴ مرتبہ «الله اكبر» پڑھ لیا کرو۔*
*(بخاری،۵۳۶۲)*
*_~شب بخیر~_* comments
باطنیوں کے امام اعظم کون تھے اور وہ کون سے امام اعظم کی بات کرتے ہیں برائے مہربانی اس کی تفصیل بتائیں