(اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم) آپ کہہ دیجئے کہ تم اللہ اور رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی اطاعت کرو پھر اگر وہ منہ پھیریں تو اللہ تعالیٰ ایسے کافروں کو پسند نہیں فرماتا۔ (آل عمران : ۳۲) معلوم ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت سے روگردانی کرنا، اعراض کرنا، منہ پھیرنا کافروں کا طرزِ عمل ہے نہ کہ ایمان والوں کا
سابقین الاولین خالص اللہ کے پیغمبر کے پیروکار تھے اور یہی راہ مستقیم ہے جس پر ابوبکر، عمر، عثمان، علی، ابو عبیدہ بن جراح، ابو طلحہ، عبدالرحمن بن عوف اور سعید بن زید رضی اللہ عنہم چلتے رہے۔ اللہ ان سے راضی ہے، اب جو ان کی راہ پر چلے گا یعنی پیغمبر علیہ السلام کی پیروی کرے گا تو اللہ ان سے بھی راضی ہوگا ان سب کے لئے جنت کی عظیم کامیابی ہے۔ رسول اللہ ؐ کے دور میں آپ ؐ کے علاوہ کوئی قائد نہ تھا، قرآن و حدیث کے علاوہ کوئی کتاب نہ تھی۔
اللہ تعالیٰ کا نامزد امام (Designated Imam) ..........امام ابن کثیرؒ اس آیت کے تحت لکھتے ہیں : ’’قیامت کے دن ہم ہر شخص کو اس کے امام کے ساتھ بلائیں گے‘‘۔ (بنی اسرائیل) فرماتے ہیں : ’’یعنی یہ آیت کریمہ اہل حدیث کے لئے شرف کی بات ہے ‘‘۔ اہل حدیث کے لئے شرف اس لئے ہے کہ کیونکہ ان کے امام محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں باقی ہر جماعت و فرقے نے کسی شخصیت کو مقرر کرلیا اور اسے اپنا امام و لیڈر مان لیا اس کی ہر بات کو مانتے ہیں، ہر عمل کو قبول کرتے ہیں، اس کا معنی یہ ہے کہ یہ لوگ اس لیڈر کے ساتھ فرقہ بن گئے۔ اصل جماعت کیا ہے؟ اصل جماعت وہی ہے جسے قرآن نے ذکر کیا ہے : ’’اور جو مہاجرین و انصار سابق اور مقدم ہیں اور جتنے لوگ اخلاص کے ساتھ ان کے پیرو ہیں اللہ ان سب سے راضی ہوا اور وہ سب اسی سے راضی ہوئے‘‘۔ (التوبۃ: ۱۰۰)
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اللہم زد فزد زادک اللہ ایمانا و علما و عملا و صلاحا و تقوا و صحتا و خدمۃ ظاہراً و باطنا سرا و علانیۃ بحرمۃ سید الأبرار صلی اللہ علیہ و سلم
Mashallah ...Moolana ghumman sahab aap ke shagird mashallah bahut khoob hamare fuqaha , tamara markaz deoband ki dife karenge..Allah aap ko aur aapki shagirdon ke ilm may tarakki atafarmaye..ameen
اطاعتِ رسول ﷺکا حکم الٰہی یا تقلید امام؟ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اور تم اللہ کی اطاعت کرتے رہو اور رسول کی اطاعت کرتے رہو اور احتیار رکھو، اگر تم (اُن کی اطاعت سے) روگردانی کروگے تو جان لو کہ ہمارے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی ذمہ داری تو بس صاف صاف پہنچادینا ہے۔ (المآئدہ : ۹۲)
امام اہل رائے کے مقلدین اہل سنت یہ عجوبہ نہیں تو اور کیاھے،،،،عقل ھو تو قرآن کی آیات امام ابو حنیفہ کی پر فٹ کریں، اللہ صحابہ کرام کو کو امام ابو حنیفہ کی تقلید کا حکم دے رھاھے،واہ مقلدو واہ،
Muhammad Abrar Umar Nomani کمال نہیں ہے، نقلچی ہے۔ تفریح کے لیے ٹھیک ہے۔ مستقل طور پر اپنانا اپنی شخصیت کو ختم کر دے گا۔ نیز دردِ دل بیان کرنے کے لیے اپنا لہجہ لگتا ہے۔ دوسرے کے لہجے میں زیادہ احتمال ہے کہ ریاکاری در آئے گی۔
@@canvaapplessons1224 ap ky pass keya daleel ya garante hy apny shahseyat ko hatam karyga qareen saheban jo imam kaba ke taraz per telawat sekty keya on ke awaz awer shahseyat khatam hajate hy
अहले सुन्नत वल जमात देवबंद हजरत ऑल माय देवबंद से कहना है किधर मोकली दिन तरह तरह की गुफ्तगू करते रहते हो और वह लोग हमेशा कहते रहते हैं कि हाथियों के पास हदीस नहीं है और मेरे बलमा आज रात हदीस पेश करने में क्यों बहुत पीछे हैं और कोताही बढ़ते हैं मैं दुआ करता हूं कि मेरे 1 महीना गैर मुस्लिमों को हरीश पेश करके शिकस्त देंगे और हनीफा रहमतुल्ला अलेह का परचम लहराता था और लहराता रहेगा
امامت کا حقدار کون؟ اللہ کا مقرر کردہ یا ہمارا خود ساختہ؟............اللہ کے مقرر کردہ ’’امام‘‘ محمد ﷺ کا مقام و مرتبہ، شان و عظمت کہ جو آپ کی اتباع و پیروی کرے گا۔ آپ کی ہدایات کو اپنائے گا آپ کے نقش قدم پر چلے گا، اللہ تعالیٰ اس سے محبت فرمائے گا۔ اس پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے گا، لیکن جو کوئی اس کے برعکس رویہ اختیار کرے گا، آپ ﷺ کی اتباع، پیروی، ہدایات و راہنمائی، طریقۂ کار و طرزعمل اور آپ کی سنت سے روگردانی و اعراض کرے گا اس پر اللہ لعنت فرمائے گا، اپنی رحمت سے دور کردے گا اور اپنے عذاب میں مبتلاء کردے گا۔
Bajaye iss k k sab musalmaan ek ho tafaruq se bachay yaha ye nafratay deko mai iss imam ko manta hoo mai oss imam ko manta Allah k bando nafrat ko choro ek dosre se mohabat karna seekho Allah ki raza k liye ek doosre pe tanqeed kyo krte ho Allah hm sab ko hidayat ata farmaye Aameen
آپ کے امام میں کیا خاص خوبی ہے؟.........ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ’’جو کسی ایک کی تقلید کرتا ہے ہمارا اس سے سوال ہے کہ تمہارے امام میں کون سی خصوصیت ہے کہ دوسروں کو چھوڑ کر اس کی تقلید کی جائے اگر وہ کہے کہ وہ اپنے زمانے کا سب سے بڑا عالم تھا تو اس سے پوچھا جائے گا تمہیں اس بات کا کیسے علم ہوا؟ تم اپنے بارے میں جاہل ہونے کا اقرار کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیونکر دے سکتے ہو کہ وہ اپنے وقت میں امت کا سب سے بڑا عالم تھا یہ بات تو صرف وہ جان سکتا ہے جسے مذاہب کے اقوال ان کے دلائل اور ان میں راجح اور مرجوع کا علم ہو وما للاعمی و نقد الدراھم یعنی اندھا کیا جانے لالے کی بہار‘‘ (اعلام الموقعین ۲؍۲۰۸)
ماشاء الله۔واه گهمن واه گهمن
ماشاءاللہ سبحان الله الحمدللہ
اللہ متکلم اسلام شیخ طریقت کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
اور اس بچے کے علم خوب ترقی عطا فرمائے
آمین ثم آمین
ماشاء اللہ اللھم زد فزد
آ پ نے تو حق ادا کر دیا
ماشاءاللہ اللہ تبارک و تعالی آپ کو اور آپ اساتذہ کو عافیت کے ساتھ استقامت عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین
ماشاء اللہ بہت خوب اللھم زد فزد
واہ دوبندی شیر
ماشاءاللہ ثم ماشاءاللہ
ماشإاللہ بھت خوب
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقیات سے نوازے آمین
(اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم) آپ کہہ دیجئے کہ تم اللہ اور رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی اطاعت کرو پھر اگر وہ منہ پھیریں تو اللہ تعالیٰ ایسے کافروں کو پسند نہیں فرماتا۔ (آل عمران : ۳۲)
معلوم ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت سے روگردانی کرنا، اعراض کرنا، منہ پھیرنا کافروں کا طرزِ عمل ہے نہ کہ ایمان والوں کا
@@sanaullasharief5319 aap kehna kya chaahte h
ماشا ء اللہ سبحان اللہ الحمداللہ کوئی جواب ہی نہیں اللہ تعالی آپ کو مزید ترقیات سےنوازے اور بلند ی پر پہنچا ئے آمین یارب العالمین
آمين ثم آمین
سابقین الاولین خالص اللہ کے پیغمبر کے پیروکار تھے اور یہی راہ مستقیم ہے جس پر ابوبکر، عمر، عثمان، علی، ابو عبیدہ بن جراح، ابو طلحہ، عبدالرحمن بن عوف اور سعید بن زید رضی اللہ عنہم چلتے رہے۔ اللہ ان سے راضی ہے، اب جو ان کی راہ پر چلے گا یعنی پیغمبر علیہ السلام کی پیروی کرے گا تو اللہ ان سے بھی راضی ہوگا ان سب کے لئے جنت کی عظیم کامیابی ہے۔ رسول اللہ ؐ کے دور میں آپ ؐ کے علاوہ کوئی قائد نہ تھا، قرآن و حدیث کے علاوہ کوئی کتاب نہ تھی۔
Subhan Allah
ماشاءاللہ اللہ پاک آپکے علم میں ترقی عطافرمائے آمین
اللہ تعالیٰ کا نامزد امام (Designated Imam)
..........امام ابن کثیرؒ اس آیت کے تحت لکھتے ہیں :
’’قیامت کے دن ہم ہر شخص کو اس کے امام کے ساتھ بلائیں گے‘‘۔ (بنی اسرائیل)
فرماتے ہیں : ’’یعنی یہ آیت کریمہ اہل حدیث کے لئے شرف کی بات ہے ‘‘۔ اہل حدیث کے لئے شرف اس لئے ہے کہ کیونکہ ان کے امام محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں باقی ہر جماعت و فرقے نے کسی شخصیت کو مقرر کرلیا اور اسے اپنا امام و لیڈر مان لیا اس کی ہر بات کو مانتے ہیں، ہر عمل کو قبول کرتے ہیں، اس کا معنی یہ ہے کہ یہ لوگ اس لیڈر کے ساتھ فرقہ بن گئے۔ اصل جماعت کیا ہے؟ اصل جماعت وہی ہے جسے قرآن نے ذکر کیا ہے :
’’اور جو مہاجرین و انصار سابق اور مقدم ہیں اور جتنے لوگ اخلاص کے ساتھ ان کے پیرو ہیں اللہ ان سب سے راضی ہوا اور وہ سب اسی سے راضی ہوئے‘‘۔ (التوبۃ: ۱۰۰)
ماشاءاللہ،ماشاءاللہ،ماشاءاللہ 🌹🌹🌹🌹🌹🌺🌺🌺🌺 Allah salamat rkhay hamary shaikh or unky shagirdon ko aameen ❤️💟😥 😥
ZINDABAD dilon ko garma data o jawana Allah tabarak watahllah or be elim ke samaj ata farmay ameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب 👍🌹🌹❤❤
अल्लाह पाक आप को लम्बी उम्र दे
Masha Allah sirbakaf sir buland deoband
Bhai kiya samajh aya
Assalamualaikum masha Allah Allahukbar bahut khoob
Allah hazrat muqarrir sahab ko mazeed taraqqi ata kare....
ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ پاک کے علم و عمر میں برکت عطافرءے
اللہ دشمن کی شر سے محفوظ رکھے ۔علما دیوبند زندہ باد۔۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اللہم زد فزد زادک اللہ ایمانا و علما و عملا و صلاحا و تقوا و صحتا و خدمۃ ظاہراً و باطنا سرا و علانیۃ بحرمۃ سید الأبرار صلی اللہ علیہ و سلم
Masha Allah
Kya baat hai bhai
Allah talA aqeedo ki islaah karny ki bhe tofeeq ata kary
بہت خوب ماںشاء اللہ اللہ اس بچچے کو علم کا دائ اور سپاہی بنائے
ماشاء اللہ اللہم زد فزد
mashallah
Mashallah Allah hu Akber
واہ شاگرد گھمن!
Madhaallah bahut khub
Masha Allah
Mashallah ...Moolana ghumman sahab aap ke shagird mashallah bahut khoob hamare fuqaha , tamara markaz deoband ki dife karenge..Allah aap ko aur aapki shagirdon ke ilm may tarakki atafarmaye..ameen
اطاعتِ رسول ﷺکا حکم الٰہی یا تقلید امام؟
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
اور تم اللہ کی اطاعت کرتے رہو اور رسول کی اطاعت کرتے رہو اور احتیار رکھو، اگر تم (اُن کی اطاعت سے) روگردانی کروگے تو جان لو کہ ہمارے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی ذمہ داری تو بس صاف صاف پہنچادینا ہے۔ (المآئدہ : ۹۲)
ماشاءاللہ بہت خوب
माशा अल्लाह
ماشاءاللہ گھمن کے شاگرد
Allahumma zid fazid
ماشاءاللہ
masha Allah
ماشاءاللہ گھن دیوبند گھمن نصر سعودی عرب
*_#SUBHANALLAH_*
Mashallah
بہت خوب
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند دیوبند
Mashaallaha
Mashallah hamare Ghuman Ghuman Ghuman.......
Ameen
بہت بہت شکریہ
ماشاءاللہ گھمن صاحب ماشاءاللہ کہنے کو الفاظ نہیں ہیں
wow ye to ilyad ghuman jaisa andaz h
Ilyas Ghumann
Mashaallah bohat khoob aap India s ho ya pakistaan s ho
🍍🍍🍍🍉🍉🍉🍔
*_Sirf _**_#ALLAH_**_ Madadgaar Baki Sab Talabgaar._*
یہی ہیں
امام اہل رائے کے مقلدین اہل سنت یہ عجوبہ نہیں تو اور کیاھے،،،،عقل ھو تو قرآن کی آیات امام ابو حنیفہ کی پر فٹ کریں، اللہ صحابہ کرام کو کو امام ابو حنیفہ کی تقلید کا حکم دے رھاھے،واہ مقلدو واہ،
Why on earth do people imitate someone else? Apne andaaz men baat karo yaar.
apny andaz main to her koi kersta hy apny asateza ke andaz main kerna kamal hy
Muhammad Abrar Umar Nomani
کمال نہیں ہے، نقلچی ہے۔ تفریح کے لیے ٹھیک ہے۔ مستقل طور پر اپنانا اپنی شخصیت کو ختم کر دے گا۔ نیز دردِ دل بیان کرنے کے لیے اپنا لہجہ لگتا ہے۔ دوسرے کے لہجے میں زیادہ احتمال ہے کہ ریاکاری در آئے گی۔
@@canvaapplessons1224 zyada mopti banany ke koshesh mat karo ALLAH neyat awer akhlas ko dekta ye lehja koi quran awer hadees nahi hy jysy be ho
@@canvaapplessons1224 ap ky pass keya daleel ya garante hy apny shahseyat ko hatam karyga
qareen saheban jo imam kaba ke taraz per telawat sekty keya on ke awaz awer shahseyat khatam hajate hy
پپققق
अहले सुन्नत वल जमात देवबंद हजरत ऑल माय देवबंद से कहना है किधर मोकली दिन तरह तरह की गुफ्तगू करते रहते हो और वह लोग हमेशा कहते रहते हैं कि हाथियों के पास हदीस नहीं है और मेरे बलमा आज रात हदीस पेश करने में क्यों बहुत पीछे हैं और कोताही बढ़ते हैं मैं दुआ करता हूं कि मेरे 1 महीना गैर मुस्लिमों को हरीश पेश करके शिकस्त देंगे और हनीफा रहमतुल्ला अलेह का परचम लहराता था और लहराता रहेगा
امامت کا حقدار کون؟ اللہ کا مقرر کردہ یا ہمارا خود ساختہ؟............اللہ کے مقرر کردہ ’’امام‘‘ محمد ﷺ کا مقام و مرتبہ، شان و عظمت کہ جو آپ کی اتباع و پیروی کرے گا۔ آپ کی ہدایات کو اپنائے گا آپ کے نقش قدم پر چلے گا، اللہ تعالیٰ اس سے محبت فرمائے گا۔ اس پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے گا، لیکن جو کوئی اس کے برعکس رویہ اختیار کرے گا، آپ ﷺ کی اتباع، پیروی، ہدایات و راہنمائی، طریقۂ کار و طرزعمل اور آپ کی سنت سے روگردانی و اعراض کرے گا اس پر اللہ لعنت فرمائے گا، اپنی رحمت سے دور کردے گا اور اپنے عذاب میں مبتلاء کردے گا۔
Bajaye iss k k sab musalmaan ek ho tafaruq se bachay yaha ye nafratay deko mai iss imam ko manta hoo mai oss imam ko manta Allah k bando nafrat ko choro ek dosre se mohabat karna seekho Allah ki raza k liye ek doosre pe tanqeed kyo krte ho Allah hm sab ko hidayat ata farmaye Aameen
گمراہ کا شاگرد گمراہ ہوتا ہے
حق تلاشی طالب کبھی بھی گمراہ کو شیخ نہیں مانیگا
سلفی بھائی یقین کریں تیری پھٹ گئی سن کر. حقیقت سن اکثر تم لوگوں کی پھٹ جاتی ہے.
Phat rhi h ahle khabis tumhari
ماشاءاللہ
Masha Allah bahut khoob
Mashallah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
Masha Allah
ماشاءالله
آپ کے امام میں کیا خاص خوبی ہے؟.........ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
’’جو کسی ایک کی تقلید کرتا ہے ہمارا اس سے سوال ہے کہ تمہارے امام میں کون سی خصوصیت ہے کہ دوسروں کو چھوڑ کر اس کی تقلید کی جائے اگر وہ کہے کہ وہ اپنے زمانے کا سب سے بڑا عالم تھا تو اس سے پوچھا جائے گا تمہیں اس بات کا کیسے علم ہوا؟ تم اپنے بارے میں جاہل ہونے کا اقرار کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیونکر دے سکتے ہو کہ وہ اپنے وقت میں امت کا سب سے بڑا عالم تھا یہ بات تو صرف وہ جان سکتا ہے جسے مذاہب کے اقوال ان کے دلائل اور ان میں راجح اور مرجوع کا علم ہو وما للاعمی و نقد الدراھم یعنی اندھا کیا جانے لالے کی بہار‘‘ (اعلام الموقعین ۲؍۲۰۸)
ما شاءاللہ
ماشاءالله
ماشاءاللہ
Mashallah
Masha Allah
ماشاءاللہ
Masha Allah
Mashaallah
Masha Allah
mashaallah
ماشاءاللہ
Mashaallah
ماشااللہ
Masha Allah
ماشاءاللہ
ما شاءالله
ماشاء اللہ
Masha Allah
ماشاء اللہ
Masha Allah
ماشاء الله
Masha Allah
Masha Allah