Complete Shan e Ameer Muaviah Seminar | Dr Ashraf Asif Jalaali Shb

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 238

  • @mazhariqbal3052
    @mazhariqbal3052 2 ปีที่แล้ว +7

    ماشااللہ حق کی آواز ہیں جلالی صاحب حق گو اور نڈر اور بہادر اور ہر میدان کے شہسوار ہیں جلالی صاحب زندہ باد

  • @abdulaleem5821
    @abdulaleem5821 ปีที่แล้ว +4

    اللہ کا شکر ہے کہ اللہ عز وجلنے قوم کو ایسا زبردست عالم عطا فرمایا جو حق بیان کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

  • @wasiraza1167
    @wasiraza1167 4 ปีที่แล้ว +13

    ماشاءالله اتنا تحقیقی بیان سن کر ایمان تازہ ہو گیا

  • @muhammadkabeermughul5471
    @muhammadkabeermughul5471 4 ปีที่แล้ว +10

    ماشاءالله الدکتور شیخ اشرف آصف جلالی صاحب باشید که خداوند عمر طولانی کنید به شما بدهد و خداوند حفظ کنید و همیشه خوش باشین

  • @abdullahabdullh5449
    @abdullahabdullh5449 3 ปีที่แล้ว +10

    اللہ تعالٰی جلالی صاحب کی حفاظت فرمائے آمین

  • @babarpervaiz3393
    @babarpervaiz3393 2 ปีที่แล้ว +2

    Mere Quaid sada hum Tere Saath Hain 🌹🌹🌹🌹

  • @mianmaqsoodahmedgondaljlal777
    @mianmaqsoodahmedgondaljlal777 3 ปีที่แล้ว +16

    امام جلالی اھل سنت کےتاجدار ھیں خدارا ان کی قدرکریں

  • @mhasanqadri2164
    @mhasanqadri2164 4 ปีที่แล้ว +10

    علم کابہتا سمندر امام جلالی صاحب

  • @abdulaleem5821
    @abdulaleem5821 ปีที่แล้ว +2

    اللہ عز وجل امام جلالی کی عمر میں برکت عطا فرماۓ

  • @نسیماکبرنقشبندینیازی
    @نسیماکبرنقشبندینیازی 4 ปีที่แล้ว +9

    ماشاءاللہ، بہت اچھا ۔یہی اہلسنت ہے

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +3

    کیا بات ہے

  • @امیرمعاویہ-ص2خ
    @امیرمعاویہ-ص2خ 3 ปีที่แล้ว +8

    مصنف ابن شیبہ میں " حضرت علی رض نے فرمایا جنگ صفین میں انکے اور ہمارے مقتولین جنتی ہیں معاملہ میرا اور معاویہ رض کا رہ جاتاہے" ۔نہج الباغہ میں حضرت علی رض نے فرمایاکہ انکا اور ہمارا رب ایک نبی ایک کلمہ ایک بس ہھمارا عثمان رض کے معاملہ میں اختلاف ہوگیا تھا وہ ہمارے بھاءی ہیں ۔

  • @adilraza5351
    @adilraza5351 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +9

    سیر اعلام النبلاء ج نمبر 4 قال ابن العباس قال لی ادع معاویۃ کان یکتب الوحی

  • @alijutt514
    @alijutt514 6 ปีที่แล้ว +6

    Allah pak salamat rakhe

  • @shahrukhazhari8051
    @shahrukhazhari8051 4 ปีที่แล้ว +8

    Haq jalali Ya jalali
    Love from India❤

  • @امیرمعاویہ-ص2خ
    @امیرمعاویہ-ص2خ 3 ปีที่แล้ว +4

    رجال کشی/ احتجاج طبرسی جلد 2 شعیہ کتاب "حضرت حسن رض کے پاوں کے نیچے سے مصلہ کھینچا والے اور خیمہ لوٹا، ران میں خنجر مارا کوفی شعیہ نے،، اور
    تب حسن رض بیعت کرکے معاویہ رض کیساتھ اور فرمایا معاویہ میرے لیے ان لوگوں سے بہتر ہے جو ھمیں ہمارا شعیہ کہلواتے ہیں"اسکا اعتراف شعیہ عالم جواد نقوی نے بھی کیا ہے ۔

  • @muhammadkabeermughul5471
    @muhammadkabeermughul5471 4 ปีที่แล้ว +6

    لبیک یا رسول الله... لبیک یا رسول الله

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +6

    تحقیق الحق تاریخ الخلفاء مرقاۃ شرح مشکوٰۃ وغیرہ میں بھی کاتب رسول لکھا ہے

  • @qadeerbalochiboy8899
    @qadeerbalochiboy8899 6 ปีที่แล้ว +6

    ماشااللہ

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +7

    فتح الباری البدایہ والنہایہ میں بھی کاتب وحی لکھا ہے

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +5

    مدارج النبوت صفحہ نمبر کاتب وحی

  • @altamashrazvi2985
    @altamashrazvi2985 5 ปีที่แล้ว +5

    قبلہ ڈاکٹر صاحب سلامت رہیں

  • @Truthful5
    @Truthful5 4 ปีที่แล้ว +3

    ا
    حضور کی وفات کے بعد جب حضرت ابو بکر خلیفہ بنے تو ابو سفیان مولا علی علیہ سلام کے پاس آیا اور کہا کہ خلافت کے حقدار تو آپ تھے کیونکہ غدیر میں حضور نے فرمایا تھا کہ جس جس کا میں مولا (حاکم)ا اس اس کا یہ علی مولا اگر آپ کہیں تو مدینے کی گلیاں سواروں سے بھر دوں لیکن مولا علی علیہ سلام نے اس کی تجویز نہ مانی کیونکہ اسلام میں وہ جنگ و جدل نہیں چاہتے تھے - خلافہ ابو سفیان کے فطنے کو بھنناپتے ہوے اسے دمشق کا علاقہ دے دیا اور تیسرے خلیفہ کے زمانے میں معاویہ کو اتنا نوازہ گیا کہ اس نے مولا علی کی خلافت سے بغاوت کر دی اور جنگ و جدل برپا ہوا- حضور نے عمار بن یاثر کے بارے میں فرمایا تھا کہ وہ ایک باغی گروہ کے ہاتھوں شہید ہوں گے اور آپ کو معاویہ کے لشکر نے جنگ صفین میں شہید کیا ایک روایت کے مطابق حضرت عاشہ (رضی اللہ عنہا) زرجہ رسول کو دعوت میں بلا کر زمیں بوس کر دیا معاویہ کی فتنہ انگیزی سے خلافت ملوکیت میں بدل گئ اور اس کے بعد اس کا بیٹا یزید حاکم بنا جس نے اہل بیت کا چمن اجاڑ دیا (خلافت و ملوکیت، الطبری، ابنِ خلدون)- اکو کافی) - ا ابو سفیان نے ساری عمر حضور سے جنگ کی اس کی بیوی ہندہ نے حضرت امیر حمزہ کا کلیجہ چبایا ' اس کے بیٹے معاویہ نے اسلام میں ایسا فطنہ بپا کیا جو آج بھی اسلام میں پھیلا ہوا ہے اور اس کے بیٹے یزید نے امام حسین اور ان کے ساتھیوں کو کربلا میں شہید کیا اور ان کی لاشوں پر گھوڑے دوڑاے نیز رسول کے خانوادے کو قیدی بنا کر بازاروں میں پھدرایا- ایسے ملعون خاندان کی واکالت کرنا ظلم اکبر ہے-

  • @babarpervaiz3393
    @babarpervaiz3393 2 ปีที่แล้ว +1

    بہت خوب سبحان اللّه

  • @bilalqasim1843
    @bilalqasim1843 4 ปีที่แล้ว +2

    MashAllah

  • @علیشیرمعاویہ
    @علیشیرمعاویہ 2 ปีที่แล้ว +1

    اس بیان کو نیا ٹائیٹل دیکر جلالی صاحب کے افیشل چینل سے اپ لوڈ کریں وہاں سے لاکھوں لوگ دیکھیں گے اور معاویہ کے بارے میں شکوک و شبھات دور کرنے میں بڑا کردار ادا ہوگا انشاءاللہ۔

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +7

    تفسیر در منثور میں قال ابن العباس فی قولہ عسی اللّٰہ ان یجعل ۔۔حال المؤمنین

  • @ZaidalishahZaidali
    @ZaidalishahZaidali หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ قائد اھل سنت کو سلامت رکھے

  • @truthlover1741
    @truthlover1741 4 ปีที่แล้ว +6

    Ameer E Ahle Sunnat Imam Jalali Zindabad !!

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +7

    الیواقیت والجواہر ومواہب لدنیہ وشرح السنہ من اذاھم فقد اذی رسول اللہ

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +4

    قال ابن القدامۃ کاتب وحی اللّٰہ

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +5

    معاویہ کا معنی شیر ،مددگار وغیرہ فی لسان العرب

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +5

    صواعق محرقہ میں حال المؤمنین

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +4

    قال ابن عساکر حال المؤمنین

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +7

    مثنوی حصہ 2 میں لکھا مولنا روم نے دس بار
    امیر المومنین و حال المؤمنین

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +5

    ارشاد الساری ج6 صفحہ نمبر 140

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +4

    قال العلی القاری حال المؤمنین

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +5

    ترمذی حدیث نمبر اللھم اجعلہ ھادیا مھدیا ھذا الحدیث حسن غریب

    • @mdsiddiquepeerzaada3292
      @mdsiddiquepeerzaada3292 4 ปีที่แล้ว

      اس حدیث کو خود ترمذی نے غریب لکھا ہیں۔۔۔۔کیوںکہ اسکا راوی عبدلالرحمن شامی ہے جو معاویہ کا کمانڈار تھا

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +9

    حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے شاگرد عبداللہ بن عباس عبداللہ بن عمر عبداللہ بن زبیر و جریر بن عبدااللہ

    • @maazcom940
      @maazcom940 ปีที่แล้ว

      😂😂😂😂😂😂😂
      Ameer shaammm😂😂😂😂😂😂

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +5

    قال ابن الکثیر فی البدایہ حال المؤمنین

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +4

    قال ابن القدامۃ فی الجامع المتون حال المؤمنین

  • @mwmedia1818
    @mwmedia1818 5 ปีที่แล้ว +9

    واہ واہ سبحان اللہ ۔

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +5

    قال ابن عساکر حال المؤمنین وکاتب وحی رب العلمین صفحہ نمبر 49

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +4

    قال النبھانی فی شواھد الحق صفحہ نمبر ۔۔۔لاتعدو حسناتہ ۔۔۔۔۔۔

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +5

    قال ابو نعیم فی معرفۃ الصحابۃ بیس سال ساری انسانیت پر سلطنت کی ۔۔۔۔۔

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +4

    الزواجر ج 2 صفحہ نمبر۔۔۔ قال الھیتمی قد کان ان یمرق من الملۃ۔۔۔۔۔

  • @tanvirkhan2618
    @tanvirkhan2618 4 ปีที่แล้ว +7

    nara e heidri ya Ali ya Ali

  • @babarpervaiz3393
    @babarpervaiz3393 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءالله

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +3

    عمدۃ المقامات

  • @truthlover1741
    @truthlover1741 4 ปีที่แล้ว +3

    💖💖💖💖🌹🌹🌹🌹🌹💖💖💖💖

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +6

    سیر اعلام النبلاء
    المعجم الکبیر ج19 صفحہ نمبر 120 اللھم وقہ ۔۔۔۔

  • @alijutt514
    @alijutt514 6 ปีที่แล้ว +3

    Ma shaa Allah

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +3

    در خبر آمد کہ حال مؤمناں

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +3

    مستدرک حاکم
    قال رسول اللہ ان اللّٰہ اختیار نی واختارلی اصحابی فجعل لی وزراء وصہھراء فمن سبھم فعلیہ لعنۃ اللّٰہ والملائکۃ والناس اجمعین لایقبل منہ یوم القیامۃ صرفا ولا عدلا

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +5

    تاریخ الکبیرلا امام بخاری ج8 صفحہ نمبر 180 کان معاویۃ ردف النبی صلی اللہ علیہ وسلم فقال یا معاویۃ مایلینی منک قال بطنی قال رسول اللہ اللھم املأہ علما وحلما

  • @maratabali2062
    @maratabali2062 5 ปีที่แล้ว +9

    رافضیوں کی کے لیے ننگی تلوار
    ماشاءاللہ
    قائد اہلسنت سلامت رہیں

    • @syedmuazzamsherazi3052
      @syedmuazzamsherazi3052 4 ปีที่แล้ว +2

      Nasbion k sir k taaj,,,,, Ma shaa ALLAH

    • @noortronixofficial5429
      @noortronixofficial5429 4 ปีที่แล้ว

      @@syedmuazzamsherazi3052 Aap Raafziyo Shia Mutaah Ki Aulaad Ho Lagta hai.. isiliye tume har jagah nasbi nazar aatey hai

    • @mdsiddiquepeerzaada3292
      @mdsiddiquepeerzaada3292 4 ปีที่แล้ว

      @@syedmuazzamsherazi3052 حق گوئی

    • @mdsiddiquepeerzaada3292
      @mdsiddiquepeerzaada3292 4 ปีที่แล้ว +1

      @@noortronixofficial5429 ابے رنڈئ کے چوٗد کی پیداوار۔۔۔۔۔وہوسید ذادہ ہیں۔۔۔۔۔تیرا خاندان بھی اور تیرا مولوی بھی سید ذادوں کے ہگے ہوۓ گوٗ کے برابر نہیں سمجھا

    • @mdsiddiquepeerzaada3292
      @mdsiddiquepeerzaada3292 4 ปีที่แล้ว

      بھائی بڑی آسانی سے کہہ دیا رافضی کے لیے ننگی تلوار۔۔۔۔مگر اسنے جو کچھ کہا وہ سب جھوٹ پر مبنی ہیں۔۔۔۔۔ایک بھی روایت صحیح نہیں۔۔۔۔اور نہ ہی کسی معتبر اصحاب سے روایت ہیں۔۔۔۔۔۔۔
      اب یہخارجی و ناصبیح کا کام کر رہا ہیں
      اپنے آپکو اپنی پاک روحکو اس ناپاک کے حوالے نہ کرو برء کرم
      جا کر صحیح تحقیق کرو بھائی۔۔۔اللہ کے واسطے

  • @tanvirkhan2618
    @tanvirkhan2618 4 ปีที่แล้ว +3

    lbeyk ya Hussein lbeyk ya Hussein

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +4

    قال ابن الحجر فی فتح الباری ج9صفحہ نمبر 130کاتب رسول ہیں حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ

  • @iftikharattari4618
    @iftikharattari4618 3 ปีที่แล้ว +2

    یہ اسلامی مہینہ کون سا ہے اور تاریخ کیا تھی؟؟

  • @idharudharkibaate8855
    @idharudharkibaate8855 4 ปีที่แล้ว +3

    Fazail me itni hadiso me usool e Muhadissin pe SAHIH saabit hadise kitni hai ?

  • @امیرمعاویہ-ص2خ
    @امیرمعاویہ-ص2خ 3 ปีที่แล้ว +4

    فعتہ المسلمین بھی مانو رافضیوں۔ بخاری 2704 &2799نبی ص نے فرمایا کہ حسن میرا سردار بیٹاہے اللہ اسکے زریعے مسلمانوں کی دو عظیم جماعتوں کے درمیان صلح فرمادیگا ۔۔نہح البلاغہ اور بہارالانوار میں بھی

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +5

    تھذیب الکمال فی اسماء الرجال صفحہ نمبر۔۔۔ انما لاسلام کدار باب الاسلام الصحابۃ فمن اراد معاویۃ اراد الصحابۃ

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +4

    البشری العاجلہ
    الآحادیث الراویہ
    اعلیحضرت کے رسائل دو اور بھی ہیں

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +3

    احادیثہ متفق علیہ4 صرف بخاری4 صرف مسلم میں5

  • @ahlesunnahresearchorganiza6371
    @ahlesunnahresearchorganiza6371 6 ปีที่แล้ว +4

    Masha Allah Subhaan Allah Jayyid Jaddal.🌹🌹🌹

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +3

    اسد الغابہ کاتب

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +5

    الاصابہ میں کاتب

  • @muhammadibrarakhtar4131
    @muhammadibrarakhtar4131 2 ปีที่แล้ว

    Allah salamat rakhy mufti shb ko

  • @Truthful5
    @Truthful5 3 ปีที่แล้ว +1

    حضور کی وفات کے بعد جب حضرت ابو بکر خلیفہ بنے تو ابو سفیان مولا علی علیہ سلام کے پاس آیا اور کہا کہ خلافت کے حقدار تو آپ تھے کیونکہ غدیر میں حضور نے فرمایا تھا کہ جس جس کا میں مولا (حاکم)ا اس اس کا یہ علی مولا اگر آپ کہیں تو مدینے کی گلیاں سواروں سے بھر دوں لیکن مولا علی علیہ سلام نے اس کی تجویز نہ مانی کیونکہ اسلام میں وہ جنگ و جدل نہیں چاہتے تھے - خلافہ ابو سفیان کے فطنے کو بھنناپتے ہوے اسے دمشق کا علاقہ دے دیا اور تیسرے خلیفہ کے زمانے میں معاویہ کو اتنا نوازہ گیا کہ اس نے مولا علی کی خلافت سے بغاوت کر دی اور جنگ و جدل برپا ہوا- حضور نے عمار بن یاثر کے بارے میں فرمایا تھا کہ وہ ایک باغی گروہ کے ہاتھوں شہید ہوں گے اور آپ کو معاویہ کے لشکر نے جنگ صفین میں شہید کیا ایک روایت کے مطابق حضرت عاشہ (رضی اللہ عنہا) زرجہ رسول کو دعوت میں بلا کر زمیں بوس کر دیا معاویہ کی فتنہ انگیزی سے خلافت ملوکیت میں بدل گئ اور اس کے بعد اس کا بیٹا یزید حاکم بنا جس نے اہل بیت کا چمن اجاڑ دیا (خلافت و ملوکیت، الطبری، ابنِ خلدون)- اکو کافی) - ا ابو سفیان نے ساری عمر حضور سے جنگ کی اس کی بیوی ہندہ نے حضرت امیر حمزہ کا کلیجہ چبایا ' اس کے بیٹے معاویہ نے اسلام میں ایسا فطنہ بپا کیا جو آج بھی اسلام میں پھیلا ہوا ہے اور اس کے بیٹے یزید نے امام حسین اور ان کے ساتھیوں کو کربلا میں شہید کیا اور ان کی لاشوں پر گھوڑے دوڑاے نیز رسول کے خانوادے کو قیدی بنا کر بازاروں میں پھدرایا- ایسے ملعون خاندان کی واکالت کرنا ظلم اکبر ہے-

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +3

    کرمانی شرح بخاری ج 7کاتب وحی تھے

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +2

    کتاب الباطیل قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا افتقد احدا من اصحابی غیر معاویۃ یوم القیامۃ ثمانین عاما ۔۔۔قوامھا من زبرجد فیقول یا محمد فاقول این کنت من ثمانین عاما فیقول فی روضۃ تحت عرش ربی فیناجینی فاناجیہ ۔۔۔

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +3

    اسلم یوم الحدیبیۃ

  • @muhmmaddawood2395
    @muhmmaddawood2395 4 ปีที่แล้ว +4

    Moavia kee fazeelat ye bee hai keh hazrat Ali say jhang kee zindagi bhar hazrat Ali ko tasleem nahi kia nabi saw moavia say khush hongay

  • @shahadatmollah
    @shahadatmollah 7 ปีที่แล้ว +2

    Subhan Allah

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +3

    مکتوبات امام ربانی ج اول حصہ دوم صابی پہلے سیکنڈ میں جو کچھ پاتا ہے اسکا تھوڑا حصہ ولی کو آخری مقام پر ملتا ہے حضرت وحشی قاتل الحمزۃ افضل آمد خیر التابعین اویس قرنی

    • @mdsiddiquepeerzaada3292
      @mdsiddiquepeerzaada3292 4 ปีที่แล้ว

      نعوذبللہ۔۔۔۔۔۔۔یہ کہا تک گر گۓ ہیں بھائی۔۔۔۔۔کچہمھ بھی لکھ رکھا ہیں۔۔۔۔۔۔۔
      وہ زمانہ اموی زمانہ تھا کہ جس میں سارے محدثین اہل بیت و عاشق اہل بیت کے خلاف تھے۔۔۔۔۔اور محدثین اکرام مجبور تھے کیوںکہ انہیں دین امت تک پہنچانا تھا۔۔۔۔۔۔۔
      ارے جسے نبی علیہ سلام اپنا پہر ہن علی و عمررضوان اللہ کے ھاتھوں تحفتاً بھیجیں۔۔۔۔۔۔اور جس کو نبی نے معاف کیا مگر کبھی چہرہ نہ دکھانا یہ کہے۔۔۔۔۔اسے آپ کیسے افضل کہہ سکتے ہوبھائی؟
      ہم ان وحشی کی بھی تعظیم کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔
      کہاسنے مسیمہ کذاب کو اسی طرح نیزہ مارا۔۔۔۔۔۔۔

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +4

    تاریخ ابن عساکر صفحہ نمبر 107فاخذھا معاویہ فحملھا فلما فرغ راہ مرۃ او مرتین قال اتق اللّٰہ

  • @YaMustafa
    @YaMustafa 2 หลายเดือนก่อน

    شانِ صحابہ زندہ باد

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +2

    الجامع الکبیر ج6 باب مناقب معاویۃ ابن ابی سفیان

  • @alijutt514
    @alijutt514 6 ปีที่แล้ว +3

    Allah pak kamyab kre

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +3

    بخاری حدیث نمبر فدخل علیھا رسول اللہ فاطعمتہ ۔۔یرکبون ۔۔۔انت من الاولین

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +2

    کتاب الباطیل ۔۔۔فضائل طلحہ و زبیر و معاویۃ

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +2

    قال النووی تہذیب السماء و الغات وکان احد الکتاب

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +2

    مسند الفردوس صفحہ نمبر 77 قال انا مدینۃ العلم و علی بابھا ومعاویۃ حلقتھا

    • @mdsiddiquepeerzaada3292
      @mdsiddiquepeerzaada3292 4 ปีที่แล้ว

      نعوذبللہ۔۔۔۔۔۔صر علی باب ہا۔۔۔۔۔۔یہ باقی کی جھوٹی بات ہیں

  • @altamashrazvi2985
    @altamashrazvi2985 5 ปีที่แล้ว +3

    ماشاء اللہ

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +4

    حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ سے کل مروی احادیث 163

    • @syedmuazzamsherazi3052
      @syedmuazzamsherazi3052 4 ปีที่แล้ว

      Moulvi itni tareef to ne kabhi Moula Ali A.S ki bhi hai,,,,, Nasbi mulla ka Nasbi shagird

    • @noortronixofficial5429
      @noortronixofficial5429 4 ปีที่แล้ว

      @@syedmuazzamsherazi3052 tujhe Molvi saab Ki Taqreer Nai mili to... tu Kam Se Kam HAZRAT MAULA ALI MUSHKIL KUSHA (radiallahu taala anhu) ka Naam To thik Se Izzat se Le..Kya Matlab Hai Mola Ali A.S... Full Form Naam kE Aage Likhne Me Khud kami Kartey Ho Aur Dusre Ko Bolte Ho.. yahi Tumhari Jhoothi mohabbat hai.. samjha

    • @mdsiddiquepeerzaada3292
      @mdsiddiquepeerzaada3292 4 ปีที่แล้ว

      @@syedmuazzamsherazi3052 حق کہا بھائی۔۔۔۔۔یہ اہل سنت نہیں اہل خارجیت و ناصبیت ہیں۔۔۔۔

    • @mdsiddiquepeerzaada3292
      @mdsiddiquepeerzaada3292 4 ปีที่แล้ว

      @@noortronixofficial5429 ابے ڈھکن۔۔۔۔۔ذیادہ گرامر مت سکھا۔۔۔۔۔۔
      تو اور تیرا مولوی کتنی جھوٹی باتیں گڑھ کر اہل سنت کو بدنام کر رہا ہیں۔۔۔۔۔ پہلے یہ سمجھ

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +2

    فضائل الصحابہ لاحمد ج 2 فضائل معاویۃ ابن ابی سفیان

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +4

    سیرۃ حلبیہ صفحہ نمبر 498کاتب وحی تھے

    • @naseerjalali5863
      @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +1

      لا عمل لہ غیر ذالک

    • @mdsiddiquepeerzaada3292
      @mdsiddiquepeerzaada3292 4 ปีที่แล้ว

      کاتب خطوط تھے
      کاتب وحی کا کام معاویہ کے نام نہاد کلمہ پڑھنے کے وقت منقطہ ہو گیا تھا بند ہو گیا تھا

  • @jawadulaziz8462
    @jawadulaziz8462 6 ปีที่แล้ว +4

    Rawafiz Sahaba Par Bhonktay Hain Sunni Nahie

  • @rizwantanoli1797
    @rizwantanoli1797 5 ปีที่แล้ว +5

    Masha Allah

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +4

    الناھیہ پرھاروی

  • @امیرمعاویہ-ص2خ
    @امیرمعاویہ-ص2خ 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ ۔ مرزا علی ''اسحاق جھالوی"طاہرالقادری اور رافضیت کی پول کھول کر رکھ دی تاقیامت کوءی انشاءاللہ رد پیش نہیں کر سکتا ۔۔اللہ تعالی اپ کی ہمیشہ حفاظت فرماءے امین۔۔صحابہ رض کا جو غلام ہے وہ ہمارا امام ہے۔

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +2

    تاریخ مدینہ ابنِ شبہ کی ج1 صفحہ نمبر 288

    • @naseerjalali5863
      @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว

      فامر معاویہ ان یکتب لہ

    • @naseerjalali5863
      @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +1

      قال معاویہ فیھا ما امرت بہ

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +3

    حضر فی الحنین

  • @naseerjalali5863
    @naseerjalali5863 4 ปีที่แล้ว +3

    فتاویٰ رضویہ ج 26 صفحہ نمبر۔۔۔

  • @nadeembaig978
    @nadeembaig978 5 หลายเดือนก่อน

    Lvl

  • @musman788092
    @musman788092 4 ปีที่แล้ว +2

    My Respectfull Brothers and Sisters,
    Ap sy ak choti c guazarish hy k mujy bukhari Sharif ya Sahe Muslim ya Sunan Ibne Maja sy koi Hadees Sharif ka Reference Chahye Shan E Ameer Muawiah R.A k bary me.
    Ap ka bht Mashkoor hn ga.
    JazakAllah

    • @hafiz_khalid_hussain
      @hafiz_khalid_hussain 3 ปีที่แล้ว +2

      ان ابنی ھذا سیدولعل اﷲ ان یصلح بہ بین فئتین عظمتین من المسلمین[صحیح البخاری کتاب المناقب مناقب الحسن والحسین )
      Bukhari Sharif ki hadees e Sharif hai
      Jisme nabi e akram sallallahu alaihi wasallam ne do azeem group muslamon me se kaha
      Aik hazrat e ali raziyallahu anhu ka group
      Aur aik hazrat e ameer e muavia raziyallahu anhu ka.....
      ____________
      اللّٰہم اجعلہ ہادیا و مہدیاً۔۔رواہ الترمذي،
      Ye dua bhi rasool e akram sallallahu alaihi wasallam ne unke liye ki hai
      Jo tirmizi Sharif manaqib e muavia raziyallahu anhu me maojud hai ..

    • @maazcom940
      @maazcom940 ปีที่แล้ว

      Jab koi hadees hogi to bta dete😂

  • @muhmmaddawood2395
    @muhmmaddawood2395 4 ปีที่แล้ว +3

    Nawaz shareef be sacha imran khan be sacha our bhutoo be sacha ziaulhaq be sacha is bat par koi insane yaqeen nahi karay ga

  • @ZaidalishahZaidali
    @ZaidalishahZaidali หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤

  • @suhaniazharinetwark3405
    @suhaniazharinetwark3405 ปีที่แล้ว

    زندہ باد جلالی صاحب