Khilaafat o Malookiat - Hazrat Ameer Muawiya - Discussion - maulana ishaq urdu
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 4 ต.ค. 2024
- FRI-26012007-1 Khilaafat o Malookiat - Hazrat Ameer Maaviya - Discussion
Shaksiat Parasti Shirk Hai -
Alahis salaam kehna
Hazrat Ameer Maaviya -
Sahabi kaun -
kaatib e wahi - ยานยนต์และพาหนะ
ماشأاﷲ مولانا نے کھاتے کھاتے جس طرح برتن کھڑکا دئیے اسی طرح سب عالموں اور مولیوں کو بھی حق بات کر کہ کھڑکا دیا
😂
بلکل ٹھیک
Molana sahi Punjabi style m on hain idr 🤣
@@aneeq.q6614 hahahaha sahi khaya
Great 😊👌😊👌👌😊😊👌
افسوس مولانا اسحاق رح سے بہت لیٹ تعارف ہوا۔
لیکن شکر ہے یو ٹیوب پر ماشاءاللہ زندہ ہے۔
اللہ مولانا صاب کی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس عطا فرمائیں آمین
Aameen
Allah pak en ki Maghfarat farmaye bht azeem hasti hn
Tum saab nahi, sahab likhna seekho
آمین یارب العالمین
Hy mujay bi is baat pay afsoo howa
Khush nasseb han wo lov jo molana ko samny bhat kay sun rahu han
چند سالوں سے صحیح دین کی تلاش میں بہت لوگوں کو سنا، ہر مکتبہِ فکر سے تعلق رکھنے والوں کو. اب تک مولانا صاحب سے زیادہ معتبر، نیک نیت، دلیر اور دینی معاملات کا بہترین عالم کسی کو نہی پایا
Agree❤
بیشک
مولانا رزق کا ایک ایک دانہ اُٹھا کر کھا رہے تھے یقین نہیں آتا ہم جیسے لوگوں میں اللہ نے ایسا جلیل القدر مومن پیدا فرمایا ہم خوش قسمت ہیں کہ مولانا جیسے محبِ اھل بیت کو سُن رہے ہیں اللہ مولانا پر بے حساب رحمتیں اور برکتیں فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Moderate view آپ کئ بات سچ ہے
No doubt he was a great scholar great baba ji.
AMEEN SUMAA AMEEN
Ameen ❤️
ہر دور میں لوگ پیدا ہوتے ہیں اچھے بھی برے بھی اور بھت اچھے بھی۔بس حق سمجھنا پڑتا ہے اور قبول کرنا پڑتا ہے بھیا۔
مولانا اسحاق جیسا عالم ہم نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا ۔۔۔ اللہ پاک اس کی مغفرت فرمائے ۔۔۔جنت الفردوس میں جگہ دے ۔۔
Bhai kya hazrat zainab as afzal han ya hazrat maryam as
I agri
Ameen
Ameen
جاہل کھوتے تو نے اس ویڈیو پہ کمنٹ بھی کیا مگر مجھ سے پوچھتے ہو. اب دیکھو اسکو غور سے دوبارہ.
Khelafat-o-Mulookiyat ka DIFA kis Deobandi Mufti BUZURG nay kia ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : th-cam.com/video/eo4Pe5hUmkA/w-d-xo.html
th-cam.com/video/BAKJ-XRaGJg/w-d-xo.html
Deobandi Mufti....
A sect that exists for 200years approx, will defend/define Islam.
Abay kab take topi dramay kr k larro gy loagon ko. Ab Ishaq sb RA, hein ny duniyaa mein ab bak bak karty ho.
The most beautiful incident of my life on youtube..............I can never forget this video in my life which give me a new version and pure Islamic point of view
That discussion of maulana is one of the best!
مولانا اسحاق صاحب بہت عظیم انسان تھے۔ اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ آمین
آمین
ایسا زندہ دل اور بے خوف عالم میں نے نہی دیکھا ۔۔
ان کو سننے سے لوگ کیوں منع کرتے ہیں اب مقدمہ سمجھ میں آیا۔۔ کیوں کہ حق کے آواز کو کوئی نہی روک سکتا اور حق دلوں میں گھر کر جائے تو اسے کوئی مٹا نہی سکتا
اللہ تعالی مولانا اسحاق رحمہ اللہ کے درجات کو بلند کرئے
آمین۔۔۔۔
Aammeen
Aameen summa Aameen
Engineer mohammed ali mirza ko dekh lein in ka mission agey la ker chal raha hain
@@Manney18 mirza jihad k mamlay me phass jata ha
ameensumameen
کتنی سادگی سے علم کی بات سمجھا دی۔۔۔۔۔ اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین
ان کے جیسا عالم پہلی بار دیکھا ہے سچا دلیر اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
واہ سبحان اللہ مولانا صاحب جب جب آپ کو سنتا ہوں تب تب اللّہ پاک کی کبریائی بیان کرتا ہوں، اب کہاں ڈھونڈیں آپ سا؟ اللّہ پاک آپکی قبر پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے آمین
His Ilm is Sadqa e Jariyya
Maulana zinda rhien gay hmesha...
Sir ap nay bilkul theek kaha . allah pak har ek suchay aur nak alim co khawa wo kisi bhe maslaq sy ho ajar e azeem atta farmyay . elahi ameen
Beshaq sachche alim the
Ameen
علم کے پیاسوں کی تشنگی اور
مولانا صاحب کی کھانے کے دوران بھی ماتھے پر شکن تک نہ آنا
واللہ 🤲
بہت ہی اچھے عالِم افسوس کے انکو میڈیا پر وقت نہیں ملا لوگ اتنا فائدہ نہیں اٹھا سکے
اور آج کل مراثی دین کے چیمپئن بنے ہوئے ہیں
ماشااللہ بہت سیر حاصل گفتگو ہے یہ۔۔۔ اللہ آپ کی بے باکی اور دلیری بالخصوص اہلبیت کی محبت اور دشمنان اہلبیت کا مکھوٹا اتارنے کا اجر بشکل جنت الفردوس عطا کرے۔۔ آمین۔۔
مولانا اسحاق مرحوم ایک عظیم الشان اور بے خوف عالِم تھے۔ ایسا خدا خوف عالِم صدیوں میں ایک پیدا ھوتا ہے۔ اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔
19:15@.....لوگاں نے کیہا ، یا رسول اللہ تسی اکھ ہی مار دیندے۔۔ آپ نے فرمایا ۔۔۔ ایہہ نبی دا کم نہیں۔۔۔۔ کمال ہے مولانا صاحب آپ کے انداز گفتگو کا اپنا ہی ایک مزا ہے اور چاشنی ہے۔ اللہ آپ کی قبر منور فرمائے۔
آمین
اللہ عزوجل سے دست بستہ دعآ ھیکہ ۔
اھلبیت اطہار کی صحیح اور بہادرانہ وکالت کرنیوالے موجودہ زمانۓ کے عظیم مفکّروں ۔ سید ابو الاعلی مودودی اور مولانا محمد اسحاق کو جنت الفردوس میں محمد و آل محمد کا پڑوس عطآ فرماۓ۔ آمین
Aameen
کیا شاندار عالم تھے مولانا.. انہیں کچھ الحدیث علما از قسم مولانا توصیف نے تو انہیں اپنے مسلک سے نکال دیا پر انہوں نے پرواہ نہ کی
Masroor Kaifi سچ بولنے پر نکالا
He is so original n good hearted. Mujhay mere Dada Abu yaad aa Gaye inhain dekh k
ماشاءاللہ ۔۔۔۔ نہایت سادہ لو انسان ۔۔۔۔ علم کی کمال بلندی پر لیکن پھر بھی اس کا کوئی غرور نہیں ۔۔۔۔۔ آج کل کے فینسی عالموں کی طرح نہیں جو کروڑوں کی گاڑیوں میں گھومتے پھرتے ہیں اور امت کو اپنی مرضی کا دین پڑھاتے ہیں ۔۔۔۔۔ اللہ پاک مولانا صاحب کے درجات بلند فرمائے اور جس طرح انہوں نے ہمیشہ حق بات بیان فرمائی ہم سب کو حق بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔۔
Molana Ishaq was a very remarkable personality,a glittering GEM,a clear headed scholar,he will remembered a first one in Indian subcontinent who shattered lots of misunderstandings about the SPIRIT of Islam, Javaid Ahmed Ghamdi and Engineer Mohamed Ali Mirza are among those who are going against mainstream thoughts to explain the true spirit of DEEN.
بہت اچھی، عمدہ اور پیاری شخصیت۔ اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس عطا فرمائے
He was such an intellectual person and Hazir jawab guy at such an age. Truly magnificent. he answered so well with light hearted way as well.
مولانا اسحاق صاحب رحمہ اللہ ایک ہیرا تھے، ایک وقت کے ولی اور استاد تھے، اللہ رب العزت کروڑوں رحمتیں فرماۓ مولانا اسحاق پر ۔
مولانا صاحب کے پاس بہت نالج ہے اور اتنی ہی عاجزی میں مولانا کے مسلک کا نہیں ہوں لیکن جب بھی ان کو سنتا ہوں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے رب تعالیٰ ان کی قبر پر پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اہل بیت اطہار کے تصدق کروڑیں رحمتیں نازل فرمائے آمین بجاہ نبی الامین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
*حق حق حق۔اللہ رب العزت جنت الفردوس میں آپکی عزت افزائی کرے۔آمین*
صحابہ کرام رضی اللہ پر تنقید کرنے والے پر لعنت بے شمار بیغیرت
@@dilawarjann407 ہم مسجد نبوی کی اینٹیں ایک ایک کر کے ڈھو رہے تھے لیکن *عمار رضی اللہ عنہ* دو دو اینٹیں لا رہے تھے ‘ اتنے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ادھر سے گزرے اور ان کے سر سے غبار کو صاف کیا پھر فرمایا افسوس! *عمار کو ایک باغی جماعت مارے گی* ‘ *یہ تو انہیں اللہ کی طرف دعوت دے رہا ہو گا لیکن وہ اسے جہنم کی طرف بلا رہے ہوں گے*
*(صحیح بخاری 2812)*
حضرت عمار رضی اللہ عنہ جنگ صفین میں مولا علی کی طرف سے لڑ تے لڑتے شہید ہو گئے۔
*نبی کی بات کو نہ ماننے والے کا حشر کیا ہو گا؟*
ماشاءالله مولانا اسحاق رح نے حق ادا کر دیا
ماشاءاللہ، وللہ ماشاءاللہ، علم کیا ہوتا ہے مولانا صاحب رح کو سننے کے بعد معلوم ہوا، وقت کے مجدد تھے اعلی حضرت، اللہ سے مخلصانہ دعا گو ہوں کہ درجات بلند فرمائے. آمین یا رب العالمین
Meri khawahish dil main he reh gaye maulana sai mulakaat ke. Allah jannay al firdous main jagah ata farmaye.
Meri bhi bro 😢😢😢 Allah pak inke darjaat buland farmaye , Ameen
Same😞
مولانا إسحاق سے ملاقات جس نے بھی کی وہ ایسے محسوس کرتا تھا جیسے مولانا اسکو بہت پہلے سے جانتے تھے، مولانا اسحاق سے ملنا بہت آسان تھا، ان سے رابطہ بہت آسان تھا، جسکا دل کرتا تھا وہ مولانا کو اپنے ساتھ کسی تقریب میں لے جاتا تھا تو کوئی مولانا کے ساتھ بحث مباحثہ شروع کر دیتا تھا تو کوئی آکر مولانا کے علم و حکمت کے چشمے سے سیراب ہونا شروع کر دیتا تھا.... مولانا إسحاق جیسا عالم دین ملنا بہت مشکل ہے، اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہمیں مولانا إسحاق جیسا کوئی ایک اور عالم اپنی موت سے پہلے ملوا دے تاکہ ہم کچھ مزید دین سیکھ کر دنیا سے جائیں.... وسلام، 😭😭😭
in sha ALLAH❤️janat ma mila ga ameensumameen
آمین
بہت حیرت ہوتی ہے جب آج کے دور میں بھی لوگ منافقین کی چمچہ گیری کرتے ہیں جبکہ آج نہ تو یزید کا دور ہے اور نہ ہی ملوکیت پھر بھی لوگ سچ کہنے اور سننے سے ڈرتے ہیں۔۔۔تعجب ہے !
آج کل حجاز میں سعودی خاندان کی ملوکیت ہے اگر حق واضح ہو جائے تو لوگ ان کو اْٹھا کے پرے ماریں گے۔ یہی وجہ ہے کہ لوگوں کو اچھے خاصے ریال ملتے ہیں امیر معاویہ اور یزید کی تعریفیں کرنے کے۔ رہی بات سننے کی تو جو بچپن سے ان کی تعریفیں سنتے آ رہے ہیں وہ کیونکر ان باتوں کو ٹھیک مانیں گے۔
while Molana Ishaq Salfi is Ahl.e.hadit inspite he is against yazeed
کس دنیا میں رہتے عرب میں آج بھی ملوکیت کا راج ہے معاویہ کے سرکاری اسلام لاگو ہے۔
@@ayemasultan5027
یہ وہابی جعلی الحدیث ہیں اور نام نہاد توحید پرست ہیں۔۔۔
جعلی حدیثوں پر مشتمل ہے وہابیت جن میں حاکم وقت کی اطاعت کا زکر ہوت ہے، حقوق اللّٰہ پر زور دیتے ہیں ظاہر ہے حقوق العباد/انسانی حقوق سلب کر کے ہی ملوکیت قائم ہوتی ہے۔۔۔
صبر شکر پر زور ہے یہ مشرکین کے بدترین فرقے سے ہیں جو بت پرست اور قبر پرستوں سے بھی برا ہے یہ زمینی زندہ خداؤں ( بادشاہوں) کی پرستش کرتے ہیں شاہد بہت کم لوگوں کو علم ہے عرب دنیا میں غلامی کا خاتمہ اقوام متحدہ کے دباؤ پر 1970 کی دھائی میں ہوا۔
@@ayemasultan5027 bro jhoot mat bolo..maulana koi maslak ke nahi the...muslim the or islam ke daai the
Mashallah..kia khoob kaha...
TANQEED SAY BARI..SIRF..ALLAH O ALLAH'S RASOOL..A.SLAAM O S.A.W...😢😢😢😢
اللہ پاک مولانا اسحاق صاحب کو جنت کے اعلی مقام پہ فائئز کرے۔آمین
کمال مرغ پلاو تھا یہ ۔۔۔ اور باتیں بھی کمال
Maulana Ishaq is a great man! May reward him for his bold stands for Islam
Jazakallahu khair, Ummat needs this type of Moulanas.
بڑی خوشی ہوئی بہت معلوماتی وڈیو ھے جاری رکھیں
Ahle beet sa muhabbat rakhna walay sabsa behtreen alim e deen thy
Allah inki magfirat farmy ameen
مولانا اسحاق کی تحقیق بہت اچھی ھے
Ishaq jalvi ki jahalat or gumrahi ...
Reply to ishaq jahil ...
th-cam.com/video/mOjQHFnrvww/w-d-xo.html
اللہ پاک مولانا اسحاق مدنی صاحب کی مغفرت فرمائے آپ حق گو علماء میں شمار ہوتا ہیں۔
I watch this video almost everyday- no one can beat or near to molana ishaq
اللہ تعالٰی مولانا اسحاق رحمتہ اللہ علیہ کو جنت میں اعلا مقام عطاء کرے علماء حق تھے حق بات کہتے تھے
اللہ رحمت فرمائے مولانا صاحب پر اہل بیت کا بہت دفاع کرتے تھے انشاءاللہ اسی کے صدقے اللہ جنت میں جگہ عطا فرمائے گا
Ma Sha Allah bohat khuoob 👍🏻 Haq farmaya Moulana Ishaq Madani Saheb ney beshak Haq hai.
یہ ہیں جنتی لوگ ماشاءاللہ
اللّه جنّت الفردوس میں انبیآ اور شہدا کے ساتھ رکہے آمین _مولانا آپ قرآن اور سنّت کے حقیقے اور مجسّم تابیدار ہیں _جزاک اللہ
سبحان الله الحَمْد للهْ الله أكبر
کیا شاندار شخصیت مولانا اسحاق کی
Maulana ishaq madni is undoughtedly greatest of all the ulmas of his time such ulmas are always blessing of almighty
کیا بات ھے درویش صفت علمِ حدیث اور قرآن دونوں پے عبور رکھتے تھے مولانا اسحاق جیسے عالَم صدیوں میں پیدا ھوتے ہیں علم کا سمُندر تھے
اللہ پاک پل پل رحمتیں فرمائے مولانا صاحب کی قبر انور پر
اس دور مین ایسے لوگ بھی ہوئے ہیں یقین نییں آتا ان فار گیٹ ایبل گر یٹ گریٹ گریٹ
allah allah allah... shaykh ko dekhne bhar se imaan taaza ho jaata h.... allah janat e firdous ataa kare
مجھے بہت دکھ ہوتا کہ ہم لوگ مولانہ اسہاق صاحب
کی انکی زندگی میں وہ قدر نہ کر پاۓ جو ہمیں کرنی
چاہیۓ تھی
مولانا صآحب بات درست فرماتے ہیں ،
جزا ک اللہ
اللہ تعالی آپ کی لحد پر پر لاکھوں کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
Yaar zabrdast bayan , mind changing 👍🏼
he was a blessing. indeed.
حق گو عالم اللہ تعالیٰ مرشد کی مغفرت فرمائے آمین
سبحان اللہ۔بابا جی اللہ تعالیٰ آپ پہ لاکھوں رحمتیں اور برکتیں عطاء کرے۔آپ تھے اصلی مجدد اور ولی۔آپ ایمان کی بہت اعلیٰ منزل پر تھے۔انشاءاللہ جنت کے دروازے پر حضور حضرت علی امام حسن اور امام حسین آپ کا استقبال کریں گے کیوں کہ آپ ان سے محبت کرتے تھے۔
اللہ کریم مرد قلندر بہادر اعظم سادہ منش موحد ۔متبع رسول مولانا محمد اسحاق کی قبر کو بقعہ نور بنائے آمین
اللہ تعالی مولانا صاحب کی قبر کو غریق رحمت فرمائے ان کی لغزش وخطا معاف فرمائے اور ان کی دینی خدمات قبول فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اللھم آمین
اللہ تعالٰی مولانا اسحاق مدنی رحمتہ اللہ علیہ کی قبر روشن کرے، ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Piyare baba jaan aapki baate mjhe bht achi lagti hain ALKAH aapko sehat tandrusti tandrusti ata farmaye daraziye umar bilkhair de ameen
Ma sha ALLAH. May ALLAH S.W.T bless maulana sb with the best of akhirah. An icon of knowledge, research, clarity and bravery!
An intecual moulana ishaq SB
My Allah pak app key kabar grave per rehmat farmay Ameen u are always right
Subhan Allah, moulana Ishaaq a true aalim, even in the tym of lunch, he is doing Dawah, in quite friendly mode.may Allah bless him with high degree of placement in heavens.
Ustade-Mohataram.........May Allah swt raise his ranks in paradise.
میں بریلوی ہوں پر مولانا کا مداح ہوں ،حق پرست عالم تھے اتحاد اسلام کے داعی تھے
کاش آپ اپنے آپ کو مسلمان کہتے فرقوں میں مت بٹیں
Great Muslim Molana ishaaq sahab
Great man of this era khuda maghfrat fermai kalma haq kehne walon ki.
لیول ہے مولانا اسحاق کا۔۔۔۔ ماشاءاللہ
Allah Talla is aazeem aalim ke darjaat buland farmaie.
mohammad ashfaq aamin ya RABBUL Alamin
bhai ye log kye janein, aik Muahid aur Ahle Bait ki muhabbat me shra-boor shux ko bura bhala keh re hn, is Aalim-e-Deen ko bura buala kehne walon ko sharam aani chahiye,
ma kutter Ahle Hadith hu, ma ne taqreeban 15 saal ink qadmon me beth kr khutba juma aur dars wgera sune hn, mera emaan ha k inki sach-goi hi ink nijaat ka sbub hogi, un-sha-ALLAH
mohammad ashfaq AameeeeN AameeeeN AameeeeN
آمین ثم آمین یارب العالمین
Aameen
Ishaq jalvi k jawab quran hadith k roshni m ...
Rafdhi tha Shia k agent Bina koi dalel k Kuch bi ...
Plz watch this ...th-cam.com/video/mOjQHFnrvww/w-d-xo.html
صاحب
One Man army
اللّٰہ پاک درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین
He is sooo cute.. his style, laughter, body language is soo cute. I really wanted to enjoy the joke but could’nt understand it. He was saying something about Prophet said and everyone started laughing.
ap ko smj nyi lgi
Momin e KAAMIL..mashallah 😢😢..Allah MAGHFRAT FERMAEY..AAMIN
Boht knowledgeable Alim tha yeh. Allah iski qabar per reham nazil keray and isko Ahlulbayt ky ghulamon mn shumar keray. Ameen.
امام اسحاق پر اللہ ہزاروں رحمتیں فرماے۔ امام صاحب جیسا مرد زندگی میں نہیں دیکھا۔❤❤❤
ALLAH TALAH molana Ishaq r u ko jant me aala makam ata kre aamin sooma aamin ya rabool almin from India 😊😊😊😊😊
Allah janat naseeb karay iss Alim ko bohat had tak bata dia
sach bol gaye
اللہ تعالیٰ مولانا اسحاق پر ھزاروں رحمت بھیج
دل خوش کر دیا مولانا نے
Meethay chawal ma ny b khanay han :-)
Allah Pak Maulana sb ko Jannat e Firdous ma jaga dy
Maulana sab Jannat ma be Meethay.hawal mazay sy khaen gy
In Sha ALLAH ..Ameeen sum ameeen 🤲🤲
Beshak
Ameen
Yaar kitna azeem aalim tha ye banda, Allah Pak inn kay darjat buland kray!
I liked the whole sermon but the best thing said by him was that " You need to understand history and science to understand Islam".
One thing more there is a shia-sunni war going on below in the comments section. Proceed with caution.
Allah Aap kay Darjaat buland kare and Apni Azeem Rehmat mein nawazay….The BEST IMAM of our times. Allah Aap ko har rehmat say nawazay.
He was a Wali Ullah & from Ulema e Haq. May Allah Bless him with His Mercy & forgiveness.
Wali allah, khilaafe sunnat amal nahi karte, zara inhuzur ka andaz e khaana pina dekho. muh me niwala hai aur inki baate khatam nahi hoti. Yeh hazrat ki baate gaur se suno hazrat usman, hazrat muaviyya raziallahu anhu ki galti kaise nikaal rahe hai.
@@SohelShaikh-ei2lk apni marji se nahi nikali h jake hadeese padho
Molana Ishaq, and Dr israr ❣️
Maulana Ishaq always speaks truth.......
Kmal lecture
Smjne walay k lye behtreen lecture
Very knowledgable person who talks with authority and reference. May Allah give him a long life. I listened and he increased my knowledge. What a good conversation.
MA SHA ALLAH sahi khaya
Excellent 👍👍👍 ishaq sabb is best man Excellent
الحمد لله بہت علمی استفاده ہوا
اللہ مولانا صاحب کے درجات بلند فرمائے حق بات کرتے تھے
Matcless Islamic scholar of ages
May Almighty Allah bless Mufti sahab
Aameen
اللہ پاک جنت عطا فرماے مولانا صاحب کو
Most under-rated Aalim of Islam ,,,
اللہ تعالی آپ کو جنیت عطا فرمائے ۔
آپ نے بلکل درست کہا ہیں
Molvi ishaq ki baat sunany k liy .sab se pehly firqa wariyat se niklna ho ga .aur sab muslmano k liy dil saaf krna ho ga.