Plane catches fire at South Korea's Busan airport
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 6 ก.พ. 2025
- جنوبی کوریا کی ’بوسان ایئرلائن‘ کے ایک طیارے میں منگل کو پرواز سے کچھ دیر قبل آگ لگ گئی۔ یہ طیارہ سترہ سال پرانا ایئربس اے 321 تھا جو بوسان شہر سے ہانگ کانگ کے لیے اڑان بھرنے والا تھا۔ آتش زدگی سے طیارہ مکمل طور پر جل گیا۔ حکام کے مطابق طیارے میں سوار تمام 169 مسافروں اور عملے کے سات ارکان کو بحفاظت اتار لیا گیا مگر تین مسافر معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ جنوبی کوریا میں طیاروں کے حالیہ حادثات کے سبب کئی مسافر اب فضائی سفر پر خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ گزشتہ ماہ جنوبی کوریا میں ایک طیارہ حادثے میں 179 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔