What is the situation at the Reagan National Airport after plane crash? | VOA Urdu
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 6 ก.พ. 2025
- واشنگٹن ڈی سی کے قریب مسافر طیارے اور ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کے بعد ریگن نیشنل ایئر پورٹ پر کیا صورتِ حال ہے؟ بتا رہی ہیں فائزہ بخاری۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے • Headlines with Khalid ... دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360 www.youtube.co... ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:www.youtube.co... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / وائس آف امریکہ کا فیس بک: / وائس آف امریکہ کا ایکس اکاؤنٹ : www.x.com/VOAurdu
ماشاءاللہ فائزہ بخاری کا انداز بیان بہت پرکشش ھے
یہ لیڈیز پر کشش ہی ہوا کرتی ہیں
آ آ آ ۔۔۔ جا جا جا۔۔آں اوں ۔۔۔
Informative
🇨🇦🇵🇰..SO SAD NEWS..
محترمہ آپ نے بہت زیادہ آ آ آ کیا ہے جو ایک پروفیشنل رپورٹر کو زیب نہیں دیتا۔
🇨🇦🇵🇰.Agree
😂. She looks new. She said, takar hoi hai , from that word I knew she is new.
@ 🇨🇦🇵🇰..REPORTER…MUST BE TRAN
❤Very sadness news ❤
God bless America bless America bless America bless America bless America bless America bless America ameen
Me first
america ki establishment involve lgti ha is me
LONELY WOMAN - DR AFI DR AFIA DR AFIA
Sad😢
So so sad news
God knows better because every thing which is in th e skies and in the Earths under his Controll.Astaghferullaha.
So sad
Technology failed
Alhamdulillah Alhamdulillah Allah pak mazeeed is terha k incident se America or uske alliance ko nawazy or neest o nabood kry Jo apne apko super power consider krty ye janty hue k super power Sirf Allah ki zaat ha! Long Live Gaza long Live Palestine 🎉🎉
آپ کو کسی زہنی علاج کے ہسپتال میں ہونا چاہیۓ۔ آزاد سر عام گھومنا عام انسانوں کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔
@UsmanAli-fj8lj or apko Donald trump k gr hona chahiye
@@muhammadfaisal0153 یہ جو عام لوگ جن میں بچے عورتیں بھی شامل ہونگی جن آپکا کوئی دوست اور بھائی باپ بھی ہو سکتا تھا لاکھوں پاکستانی اور مسلمان امریکہ میں رہتے ہیں یہ سب بے گناہ لوگوں کے مرنے پر دھمالیں ڈالنے والے کا اسلام سے یا پاکستان سے کوئی تعلق جوڑنے کی کوشش بیکار ہے۔
مجھے تو دہشتگردی نظر آ رہی ہے کنٹرولڈ کرکے ٹکرایا گیا ہے اور سیٹلائٹ سے دیکھا بھی گیا ہے کاروائی کو
3gic accident
This is sad incident # Rip 67 🪦
Fault is # helicopter Blackhawk! Sure it was # on Training
So sad