Mustafa Jane Rehmat Pe Lakhon Salam | مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 2 ต.ค. 2022
- مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام۔
مِہرِ چرخِ نبوت پہ روشن دُرود
گلِ باغِ رسالت پہ لاکھوں سلام
شہرِ یارِ ارم تاج دارِ حرم
نوبہارِ شفاعت پہ لاکھوں سلام
شبِ اسرا کے دولہا پہ دائم دُرود
نوشۂ بزمِ جنّت پہ لاکھوں سلام
صاحبِ رَجعتِ شمس و شقُ القمر
نائبِ دستِ قدرت پہ لاکھوں سلام
جس کے زیرِ لِوا آدم و من سِوا
اس سزائے سیادت پہ لاکھوں سلام
عرش تا فرش ہے جس کے زیرِ نگیں
اُس کی قاہر ریاست پہ لاکھوں سلام
مجھ سے بے کس کی دولت پہ لاکھوں دُرود
مجھ سے بے بس کی قوت پہ لاکھوں سلام
ہم غریبوں کے آقا پہ بے حد دُرود
ہم فقیروں کی ثروت پہ لاکھوں سلام
دُور و نزدیک کے سُننے والے وہ کان
کانِ لعلِ کرامت پہ لاکھوں سلام
جس کے ماتھے شفاعت کا سہرا رہا
اُس جبینِ سعادت پہ لاکھوں سلام
جن کے سجدے کو محرابِ کعبہ جھکی
اُن بھووں کی لطافت پہ لاکھوں سلام
جس طرف اٹھ گئی دم میں دم آ گیا
اُس نگاہِ عنایت پہ لاکھوں سلام
نیچی آنکھوں کی شرم و حیا پر دُرود
اونچی بینی کی رفعت پہ لاکھوں سلام
جس سے تاریک دل جگمگانے لگے
اُس چمک والی رنگت پہ لاکھوں سلام
پتلی پتلی گلِ قُدس کی پتّیاں
اُن لبوں کی نزاکت پہ لاکھوں سلام
وہ دہن جس کی ہر بات وحیِ خدا
چشمۂ علم و حکمت پہ لاکھوں سلام
وہ زباں جس کو سب کُن کی کنجی کہیں
اُس کی نافذ حکومت پہ لاکھوں سلام
جس کی تسکیں سے روتے ہوئے ہنس پڑیں
اُس تبسم کی عادت پہ لاکھوں سلام
ہاتھ جس سمت اُٹھّا غنی کر دیا
موجِ بحرِ سماحت پہ لاکھوں سلام
نُور کے چشمے لہرائیں دریا بہیں
انگلیوں کی کرامت پہ لاکھوں سلام
کُل جہاں مِلک اور جَو کی روٹی غذا
اُس شکم کی قناعت پہ لاکھوں سلام
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اُس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
پہلے سجدے پہ روزِ ازل سے دُرود
یادگاریِ اُمّت پہ لاکھوں سلام
اللہ اللہ وہ بچپنے کی پھبَن!
اُس خدا بھاتی صورت پہ لاکھوں سلام
پارہائے صُحف غنچہ ہائے قُدُس
اہلِ بیتِ نبوت پہ لاکھوں سلام
آبِ تطہیر سے جس میں پودے جمے
اُس ریاضِ نجابت پہ لاکھوں سلام
اُس بتولِ جگر پارۂ مصطفی
حجلہ آرائے عِفّت پہ لاکھوں سلام
جس کا آنچل نہ دیکھا مہ و مِہر نے
اُس رِدائے نَزاہت پہ لاکھوں سلام
سیّدہ زاہرہ طیّبہ طاہرہ
جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام
جس مسلماں نے دیکھا اُنھیں اک نظر
اُس نظر کی بصارت پہ لاکھوں سلام
جن کے دشمن پہ لعنت ہے اللہ کی
اُن سب اہلِ محبت پہ لاکھوں سلام
باقیِ ساقیانِ شرابِ طہور
زینِ اہلِ عبادت پہ لاکھوں سلام
اور جتنے ہیں شہزادے اُس شاہ کے
اُن سب اہلِ مکانت پہ لاکھوں سلام
اُن کی بالا شرافت پہ اعلا دُردو
اُن کی والا سیادت پہ لاکھوں سلام
شافعی مالک احمد امامِ حنیف
چار باغِ امامت پہ لاکھوں سلام
کاملانِ طریقت پہ کامل دُرود
حاملانِ شریعت پہ لاکھوں سلام
غوثِ اعظم امامُ التقیٰ والنقیٰ
جلوۂ شانِ قدرت پہ لاکھوں سلام
قطبِ ابدال و ارشاد و رُشدالرشاد
مُحییِ دین و ملّت پہ لاکھوں سلام
مردِ خیلِ طریقت پہ بے حد دُرود
فردِ اہلِ حقیقت پہ لاکھوں سلام
جس کی منبر ہوئی گردنِ اولیا
اُس قدم کی کرامت پہ لاکھوں سلام
ایک میرا ہی رحمت میں دعویٰ نہیں
شاہ کی ساری اُمّت پہ لاکھوں سلام
کاش محشر میں جب اُن کی آمد ہو اور
بھیجیں سب اُن کی شوکت پہ لاکھوں سلام
مجھ سے خدمت کے قُدسی کہیں ہاں ! رضاؔ
مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
#naat2022 #mustafajanerahmatpe #naat2022
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
O
@@LaibaraajRaajso i mom😊😊😊
@@LaibaraajRaaj
.
hhshwj
@@LaibaraajRaajhe
ماشاء االلہ ماشاء االلہ ماشاء االلہ ❤❤❤❤❤ ماشاء االلہ ❤❤ ماشاء االلہ ❤ ماشاء االلہ
ماشاءاللہ بہت خوب
سبحان اللہ ماشااللہ
ما شاء اللہ سبحان اللہ
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام ❤ما شاءاللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ
ماشاءاللّٰه 🍂🍁🍁🍀🍀🌿🌿🌾🌵🌴🍃🌿🌵🌴🍃. سبحان اللہ
درود شریف واحد عبادت ہے جو پڑھتے ہی قبول ہو جاتی ہے...
صَلُّوۡا عَلَى الۡحَبِيۡب📿صَلَّى اللّٰهُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّدﷺ
ناقابلِ یقین آواز بڑا عرصہ ہو گیا ہے ایسا پڑھا ہوا سلام نہیں سنا بچپن میں ایسا سنتے تھے 2006 یا 2007 میں ایسا سلام پڑھا اور سنا کرتے تھے۔ ما شاء الله
سبحان الله
ما شاء الله
سبحان الله
سبحان الله
سبحان الله
جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤
I love my prophet hazrat Muhammad Mustafa sallalaho allehe wassalam
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
.اَللّٰهُُ اَكْبَر.ماشاءاللّٰه
سبحان اللہ رب العالمین وما ارسلنا کا الا رحمت اللعالمین ❤ بیشک
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
🥰
❣❤
لبّیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
Subhan Allah. Masha Allah Jazak Allah
صلى الله عليه وسلم
پر لاکھوں سلام
آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا
ماشاءاللہ
سبحان اللہ ❤❤❤
Subhanallah subhanallah subhanallah mashallah mustafa jane rahmat pe laakho salaam
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
MashaAllah
🥰تاجدار ختم نبوت زنداباد زنداباد زنداباد لبيک لبيک لبيک یارسول الله❤❤
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
سبحان اللہ 💚
شاہ کی ساری امت پے لاکھوں سلام. سبحان اللہ
Subhanallah Subhanallah very well presented Masha Allah
ماشاء اللہ ❤❤
SUBHAN ALLAH.
Mustafa Jan e rehmat pe lakho salam
Mustafa Jane rahemath pe lakho salam o darud Subhan allah subhanallah ❤
ماشاءاللہ❤
احمد ہے محمّدﷺ ہے وہی خاتمے ﷺ نبی ہـے❤️❤️❤️
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
Mashaallah bahut lamba natiya salam hai pura sune bahut achha laga zazakallah khair
ما شاء اللّه سبحان ﷲ
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
وہ رضا اعلی حضرت بریلی کے شاہ
جن کی ہر ہر ادا سنت مصطفی
جن کا سنی مناتے ہیں یوم رضا
ڈال دی قلب میں عظمت مصطفی
سیدی اعلی حضرت پہ لاکھوں سلام
Mashalla mashalla pyara ha
Mustafa Jane rahmat pe lakhon salaam.💖💖💖💖💖💖💖🌹💐🌹💐🌹💐🌷🌷🌷
MASHALLAH ALHAMDULILLAH SUBHAANALLAH JAZAKALLAH MARHABA BAISHAK FANTASTIC SALAAM SALAAM SALAAM LABBAIK YA RASSUL ALLAH MEHBUBAI KHUDA ( ALLAH HUMMA SALLAY ALLAH MUHAMMAD WA AALAY HE MUHAMAD WA AJJAL FARAH JAHUM )JAZAKALLAH MARHABA
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
Subhan Allah ✨🌺🌷💐
SubhanAllah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🤲🤲
MashaAllah subhanAllah❤❤❤
Mashallah ❤️ Mashallah ❤️ Mashallah ❤️ Mashallah ❤️ Mashallah ❤️ Mashallah ❤️❤️ Mashallah ❤️ Mashallah ❤️ Mashallah ❤️ Mashallah ❤️ Mashallah ❤️ Mashallah ❤️❤️
ماشاء الله تبارك الله سبحان الله تعالى واہ جی واہ کیا بات ہے ایمان تازہ کردیا سبحان اللہ ماشااللہ
jfefgtgtrhhhhhhio
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
❤❤❤❤❤❤❤❤
YA RASOUL ALLAH YA NAVI ALLAH YA HABBIB ALLAH YA SHAFE AL MUZNABEN YA ROHOMULIL ALAMEN
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
Ya. Rasulh. Allha. !$
Masha Allah Subhan Allah ❤❤❤
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
Haq sach panjtan pak ka ghrana me banda e panjtani hun💓
MashaAllah SubhanAllah ❤❤❤ Bahoot Khoob
Mashallh ❤❤❤❤❤❤❤ sobhanalla ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
subhan ALLAH bohat khoob!!
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
Subhanallah ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ،♥️🌹❤️💯🙏🙏🙏
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
@@adbimehfil20151:30 ❤❤❤❤❤❤
سبحان اللہ سبحانہ وتعالیٰ
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
Subhan Allah MashAllah kia bat hn kia bat hn ❤❤❤❤❤subhan Allah
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
Bhut khub bhut khub
SubhanAllah Allah Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
SUBHANALLHA
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
Subhan Allah ❤
Mashallah Allah Sab Ko Salamat Rakhe padhne aur sunane Walon ko
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤❤❤❤❤
🤑
Mashallah
ما شا ء اللہ
ماشااللہ
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
I love you hazrat muhhamad saw❤❤❤❤❤❤❤
واہ جی واہ ماشااللہ سبحان اللہ بہت ہی خوب
SubhaAllah
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
جزاک اللہ
اللہ پاک لازوال خوشیاں اور نعمتوں سے نوازیں آمين ثم آمين
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
مَاشَآءَاللّٰهﷻ
سبحان اللہ. ماشاءاللہ ماشاءاللہ
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
❤ یــا نبــی ســـلام علیـــکَ یــا رسول ســلام علیــکَ❤
❤یــا حــبیب ســـلام عـلیـــــکَ صــلــوٰۃ اللہ علیــکَ❤
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
ماشاء االلہ جی کی یہ آواز ہے اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے گا 🤲🤲❤️❤️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
ماشاءاللّہ
Masha Allah Subhan Allah Alhamdulillah Assalamualaikum Waha wafarakatu I m proud to be a Muslim Alhamdulillah Masha Allah Subhan Allah Masha allah
bhot khub mashallah
Alhamdulillah subhanallah
Masha allah subhan allah
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
Subhan Allah Masha Allah Allah qabool frmaen ameen
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
"SubhanAllah "
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
Subhanallh
Labaik Yaa Rasooll Allah SAW
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
Masha Allah subhan Allah so nice AMEEN sum AMEEN
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
Masha Allah Subhan Allah Alhamdulillah Assalamualaikum Waha wafarakatu I m proud to be a Muslim Alhamdulillah Masha Allah Subhan Allah Alhamdulillah Masha Allah Subhan Allah Masha Allah
YaAllah keep me an Ummati of Nabi (SAW) my entire life and raise me as one on the day of Qiyamah. Aameen ya Rabb ul Aalimeen.
Ya Hayyu Ya Qayyum
Be Shak ,
Ishq Nabi (S,A,W,W) Hi Deen Hai ,
Mashallah subhan Allah kiya behtereen pdha milad shareef.sab
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
Subhan ALLAH bhot pyare mohabatt aajzee slamat rho
Mashaallah
Subhanallah subhanallah subhanallah.....❤
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی کا بہت ہی اعلیٰ کلام جو اہلسنّت کے یہاں زباں زد عام ہے ۔
اللہ تعالیٰ اعلیٰ حضرت کے مرقد پر رحمت نازل فرما ہے
Masha Allah rooh ki taskeen ka Kalam ha
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
اللہ پاک اعلیٰ حضرت کے دراجات بلند فرمائے آمین
عشق محبت عشق محبت۔
اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت
Ameen yamrhba. Allahoakbr. Lbbaik. Yarsoolllaallahoakbr. Hkhi. Toohidunyaki. Rbhi. Yarsoollla. Yahbeeb. Alla. Ya. Ali. Ya. Hsn. Ya. Hosain. Yagaissi. Ajm. Lbbik. Ya. Rasoolla. Ya. Hbib. Alla
Subhanallah❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
SubhanAllah MashAllah
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH🥰🥰❣❣💗💖💖💖
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤❤
سبحان اللّٰہ
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
ماشاء اللہ
سبحان اللہ
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد
Subhanallah❤❤❤
ماشاءاللہ💞💞💞💞💞💞