ماشاءاللہ سلامت رہیں صابری صاحب بہت عمدگی اور باریک بینی سے اپنا مشاہدہ بیان کیا ھے میری ناقص رائے کے مطابق دونوں قوال پارٹیوں نے ھی فنِ قوالی کو عروج بخشا دونوں پارٹیوں نے اپنے استاد کا نام خوب روشن کیا استاد شیر علی مہر علی خاں صاحبان کی ٹیکنیک بہت عمدہ و بیمثال تھی اور کلام کی سلیکشن بہت کمال کی تھی اللہ کے کرم اور قابل استاد کے بعد سب سے بڑی ان کے لئے خوش قسمتی یہ تھی کہ انہیں قبلہ شبیر ساجد مہروی مرحوم جیسے بہت عمدہ و نفیس شاعر کا قٗرب حاصل رھا
جی صابری صاحب بہت اچھا تجزیہ۔ میرے دونوں ہی بہت زیادہ پسندیدہ ہیں ، استاد شیر علی مہر علی کو زیادہ سنا، والد صاحب مرحوم کے ساتھ زمانہ طفلی میں اُن سے ملاقات بھی ہوئی، اور آپ کا کہنا بالکل بجا کہ وہ انسان بھی بہت ہی کمال کے ہیں، اتنے بڑے فنکار اور عاجزی کمال۔ پنجابی، سرائیکی، اردو، فارسی، ہر زبان میں انتہائی اچھا تلفظ اور بالکل موزوں گرہ بلکہ استاد شیر علی کی کچھ قوالیوں میں استاد فتح علی خان کا رنگ بھی چھلکتا ہے، جیسے گرہ در گرہ اور واپسی، اور کبھی کبھی شدھ کلاسیکل کا امتزاج، غرض کہ ایک مکمل پیکیج ۔ اللہ پاک انہیں صحت تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے۔ اور استاد اختر شریف ایک پکے قوال، گُر کے بہت پکے، کیسی بھی آواز یا گرہ لگا کے سَم پر پورا آتے، اللہ غریقِ رحمت کرے۔ آمین
@@bheeksabirsabri aur us video agar un koi kitab publish ho chuki he to wo bhi share kar dijiye ga un ki halat e zindagi un ke ustad ka name un ke shagird
❤❤
ماشاءاللہ سلامت رہیں صابری صاحب بہت عمدگی اور باریک بینی سے اپنا مشاہدہ بیان کیا ھے میری ناقص رائے
کے مطابق دونوں قوال پارٹیوں نے ھی
فنِ قوالی کو عروج بخشا دونوں پارٹیوں نے اپنے استاد کا نام خوب روشن کیا استاد شیر علی مہر علی خاں صاحبان کی ٹیکنیک بہت عمدہ
و بیمثال تھی اور کلام کی سلیکشن
بہت کمال کی تھی اللہ کے کرم اور
قابل استاد کے بعد سب سے بڑی ان کے لئے خوش قسمتی یہ تھی کہ انہیں قبلہ شبیر ساجد مہروی مرحوم جیسے
بہت عمدہ و نفیس شاعر کا قٗرب حاصل رھا
بجا فرمایا آپ نے قبلہ شاہ صاحب ۔۔۔۔اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
جی صابری صاحب بہت اچھا تجزیہ۔ میرے دونوں ہی بہت زیادہ پسندیدہ ہیں ، استاد شیر علی مہر علی کو زیادہ سنا، والد صاحب مرحوم کے ساتھ زمانہ طفلی میں اُن سے ملاقات بھی ہوئی، اور آپ کا کہنا بالکل بجا کہ وہ انسان بھی بہت ہی کمال کے ہیں، اتنے بڑے فنکار اور عاجزی کمال۔ پنجابی، سرائیکی، اردو، فارسی، ہر زبان میں انتہائی اچھا تلفظ اور بالکل موزوں گرہ بلکہ استاد شیر علی کی کچھ قوالیوں میں استاد فتح علی خان کا رنگ بھی چھلکتا ہے، جیسے گرہ در گرہ اور واپسی، اور کبھی کبھی شدھ کلاسیکل کا امتزاج، غرض کہ ایک مکمل پیکیج ۔ اللہ پاک انہیں صحت تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے۔
اور استاد اختر شریف ایک پکے قوال، گُر کے بہت پکے، کیسی بھی آواز یا گرہ لگا کے سَم پر پورا آتے، اللہ غریقِ رحمت کرے۔ آمین
جی بجا فرمایا آپ نے ۔۔۔۔آپ سلامت رہیں
اس میں کوئی شک نہیں محترم
اس میں کوئی شک والی ںات نہیں جناب
ساجدمہروی صاحب پربھی ایک ویڈیوبنائں
جی ضرور انشاء اللہ
@@bheeksabirsabri aur us video agar un koi kitab publish ho chuki he to wo bhi share kar dijiye ga
un ki halat e zindagi
un ke ustad ka name
un ke shagird