لاکھوں کروڑوں درود وسلام ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم پر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی آل پر اور بالخصوص بالخصوص بالخصوص حضرت امام حسین علیہ السّلام پر اور تمام شہداء کربلا پر
دنیا کے تمام مذاہبِ مولا حسین علیہ السلام کا احترام کرتے ھیں مگر چند مسلمان فرقے حسین علیہ السلام کے دشمن کو اپنا پیروکار مانتے ہیں خاص کر سلفی الحدیث اور کچھ 10/15 فیصد حنفی دیوبندی بریلوی مسلک کے مسلمانوں نے دشمن کو اپنا مرشد مان لیا
Ameerul Shohda , Badshah Hussain is the name of Haq. Jahan Haq or Insanyat ki bat hotee hay wahan Gussaniyat hotee Hy. Wahan koe b mazhab nh hota . Salam Sardar Hussain ,His Highnes.
نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کو مسلمانوں نے کربلامیں پورے خاندان سمیت شہید کیا ہے اس لیے اسلام کے نام پر حسین پر مسلمان قبضہ نہیں کر سکتا ہے امام حسین علیہ السلام صرف مسلمانوں کا نہیں بلکہ جمیر والوں اور احساس والوں کے رب الارباب ہیں
سبحان اللہ ماشااللہ ڈاکٹر صاحب اسلام علیکم آج آپ نے امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام پروگرام کر کے دل خوشی کردیا امام حسین علیہ السلام صرف ہمارے ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے امام ہیں سلام یا حسین سلام یا حسین اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین
اسلام علیکم بہت معلوماتی پروگرام پہلی بار حسینی براھمن کے بارے معلومات ملی۔تاریخ اسلام بہت المناک ھے۔امام حسین پاک کی شھادت اسلام کے لیے قربانی تا قیامت یاد رکھی جایے گی۔Yousaf.Bk
This is literally an eye opener. Amazed at the information about Hussaini brahmans. None of the history textbooks mention this very important information
MA aap ney bahut khoosurti sey Imam Hussain se aqeedat or mohabbat rakhney walon ko hamari he saf yani Mussalmano k saath khara dia --yeh aap ka kamal hai itni bareek beeni sey aashqaney Imam Hussain k izzat afzai mey shamil ker dia --Hussani Brahamin ke itni tafseel tou pehley kabhi nahi suni thee --aap ney ik punth do kaaj ko bareek beeni se cedia ! Shukria is khoobsurat or malomati podcast ko pesh kerney ka 👌 Bahut Shukria ❤️🤲
ماشاءاللہ بہت اعلی قابل تعریف ڈاکٹر صاحب آپ نے تو کمال کر دیا ہمارا دل جیت لیا۔ بہت پیاری رپورٹ تیار کی آپ نے اور یقینا آپ بھی حضرت امام حسین علیہ السلام کے چاہنے اور ماننے والوں میں سے ہیں۔ اللہ آپ کے دل میں اہلیبت کی محبت ہمیشہ زندہ رکھے۔ آمین
ماشااللہ بہت خوشی ہوئی اس قدر خوبصورتی سے پرت در پرت حسینی برہمن کا بچپن سے سنتے آئے ہیں آج تفصیل سے سن کر اچھا لگا جزاک اللہ خیر بےشک مولا ہمیں پنجتن پاک سے محبت وعقیدت کو سلامت رکھے آمین
Salamat rahain, Abad o shad rahain or khatima bil khair Hussain a.s ke muwaddat per ho hum sub ka, aamen summa aamen ya rub ul aalamen bahaq e maasomeen a.s
Kororon slam Mola Hussain(A.S.) par aur Karbla k shaheedon par..... Dr.sb, your tribute to the martyred of Karbla and the martyrdom of Mola Hussain (A.S.) is praise worthy. The history and role of Hussaini Barhmans and their link with Mola Hussain(A.S.) has been described by you with your own distinguished and most effective style, is laudable. May you and your dear ones flourish day in and day out and live like fresh roses in the garden of life.(Aameen Ya Rub ul Aalameen)
Afsos ka maqam tou yeh hy k hum aaj bhi koofi hn hamaray Palestinian muslim ko hamari help ki zarurat hy orr hum koofion ka kirdar nibha rahy hn ALLAH ghaib sy mazloomon ki madad farmay Aameen
Ham han mola Ali as k manny waly hussaini azadar ❤ Jo log ajj bhe koofi han wo Palestinian k madad karen inshaallah Allah unk madad kary ga zaror....or ham dil sy dua karty han ky waqt k imam as Allah k hukum sy Palestiniyon k madad karen gy inshaallah
حسین علیہ السلام کا تعلق کسی مذہب یا فرقے سے ہرگز نہیں حسین علیہ السلام کا تعلق انسانیت سے ہے جس انسان کے اندر ذرا سی بھی انسانیت ہوگی اس کا لہو پکارے گا حسین ہمارے ہیں
Hussain as hazrat Muhammed saw k nawsy thy or ek sachyyyy paky Muslman thy or hain alhmdulila him b Muslims hai or humeri Jan humery ma bap humeral sub kuch hussain as par Qurban❤❤❤❤❤
سبحان اللہ بےشک آپ کے خوبصورت انداز بیان میں تاریخ کربلا سن کر بہت آگہی ملی بقول شاعر مرگ حسین علیہ سلام اصل میں مرگ یزید ھے اسلام ژندہ ھوتا ھے ھر کربلا کے بعد سلام یا حسین علیہ سلام
Masha Allah Subhan Allah Salam Ya Mola Imam Hussain Alaeh Salam Labaik Ya Mola Imam Hussain Alaeh Salam Allah Pak bahaq e Mola Hussain Alaeh Salam Sada Shad o Abad rahen Ameen Ya Rabulalameen Jazak Allah
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرقے بنانے سے ہی منع فرمایا تھا حضرت امام حسین علیہ السلام کی جنگ بھی انہی چیزوں کے خلاف تھی کہ وہ فرقہ واریت کو نہیں چاہتے تھے انہیں صرف اور صرف اپنے نانا صلی اللہ علیہ وسلم کے دین پہ چلنا تھا اور لوگوں کو بھی یہی سبق سکھانا تھا اللہ پاک ہمیں اہل بیت سے محبت کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی سنتوں پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین
بھائی صاحب آپ کو اللّٰہ تعالیٰ ایمان عطا فرمائے آمین یارب العالمین ، بہت افسوس کہ اپنوں کے ہاتھ میں ، بھائی صاحب آپ سچ کہتے ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو عزت اور عداہت دے
امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا مقام بہت بلند ہے مگر ہندوستان سے برہمن کیسے پہنچ گۓ؟ جتنے دن میں یہ تمام واقعات ہو چکے ہونگے اسکے نہ جانے کتنے دن بعد لوگوں کو اس خبر کی تصدیق ہوٸی ہوگی!
Allah bhetar Janta h lakin yeh bta rahay hain k tijarti qafla Hinduo ka wahan a raha tha rastay band thay imam Husain ka Rasta rokknay k leye .es leye Hindu qaflay ko bhi when rokna pra es trha sy enko khabray milti rahe or yeah madad k leye phounchay Mn bhi first time sun raha hn Allah bhetar Janta h
کربلا ایک راز ہے کربلا ایک سبق ہے کربلا ایک پیغام ہے🙏🙏🙏🙏🙏 دل میں محبت ہو ال م ۔ کے مانتے ہو اگر تربیت رسول ص۔ کو احترام کرتے ہو دور ہو جنتا ہے فرق نہیں پڑتا کعبے کے منبر پر بیٹھ کر آل محمد ص۔ توہین تو نہیں کیا کوئ کافر بھی سوائے مسلمان کے چند گروہ ک
حضرت امام حسین علیہ السلام کے ماننے والے جو بھی ھیں ھمارے بھائ ھیں
الحمدللہ ہم اس انسان کی عزت کرتے ہیں جو ہمارے نبی ص کی آل کا غم مناتا ہو😢 چاہٸے وہ کوٸی بھی ہو
@@العجلیاامامزمانہع تم ہندوؤں کی عزت کرتے رہنا رسول اللہ نے یہی کہا ہے آل رسول کے لئے۔جاہل
❤❤
Salam 🙏🙏🌹💞🌹🙏🙏 Ya Hussain A.S.
We love Imam Hussain and proud to be with Baadshah Hussain A.S.❤
لاکھوں کروڑوں درود وسلام ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم پر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی آل پر اور بالخصوص بالخصوص بالخصوص حضرت امام حسین علیہ السّلام پر اور تمام شہداء کربلا پر
@@Muhammad-Usman-Khan یہاں خصوصیت نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو ھے۔نبی کریم اور امام حسین رضی اللہ عنہ میں نبوت کا فرق ہی رہنے دو۔
امام حسین علیہ السلام صرف مسلمانوں کے نہیں وہ ہر اس شخص کے امام ہیں جن میں انسانیت ہے
Very informative.
پہلی بار حسینی برہمن کا سنا۔
عیسای بھی امام حسین سے عقیدت رکھتے ہیں ۔❤
دنیا کے تمام مذاہبِ مولا حسین علیہ السلام کا احترام کرتے ھیں مگر چند مسلمان فرقے حسین علیہ السلام کے دشمن کو اپنا پیروکار مانتے ہیں خاص کر سلفی الحدیث اور کچھ 10/15 فیصد حنفی دیوبندی بریلوی مسلک کے مسلمانوں نے دشمن کو اپنا مرشد مان لیا
انسان کو بیدار تو ہو لے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین ع
Imaam Hussain ki shahadat k 300 saal baad bedaar hona yad ana tha
HER QOUM PUKAR '''' RAHI '''' HAY HAMARAY HAIN HUSSAIN .a.s.
Hussain aik soch ha hussain aik fikar ha aur hussain zinda ha zindgi ki trha.
Salam Ya Hussain !!
Bibi pak Fatima , hum sab ka pursaa qabool farmayein
Salam ya Hussain Salam ya Hussain
Labbik ya husain a.s
سبحان اللہ بہت خوب پروردگار ہم گناہگاروں کو بھی معارفت حسین علیہ السلام کی توفیق عطا فرمائے آمین
❤❤❤❤❤❤❤ بہت حساس انسانیت سوز 😢اور ایک سبق آج کے مسلمانوں کے لٸے
Sallam yaa hussain..labbaik yaa hussain...😢😢
Stay Blessed Always
❤انشاء اللہ تعالیٰ ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حضور امام حسین پاک علیہم السلام 😢😢😢😢😢😢
❤❤
Beshak
Ameerul Shohda , Badshah Hussain is the name of Haq. Jahan Haq or Insanyat ki bat hotee hay wahan Gussaniyat hotee Hy. Wahan koe b mazhab nh hota .
Salam Sardar Hussain ,His Highnes.
😊Good ver nice afsana Husain ka❤❤
Beshuk
حسین علیہ السلام کا مذہب اسلام ہے اور آپ کی تمام قربانیاں دین اسلام کے لیے ہیں اور انسانیت کا درس صرف اسلام نے دیا ہے سلام یا حسین پاک علیہ سلام
نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کو مسلمانوں نے کربلامیں پورے خاندان سمیت شہید کیا ہے اس لیے اسلام کے نام پر حسین پر مسلمان قبضہ نہیں کر سکتا ہے امام حسین علیہ السلام صرف مسلمانوں کا نہیں بلکہ جمیر والوں اور احساس والوں کے رب الارباب ہیں
@@sabbirali5232 مسلمانوں نے نہی کوفی شیعوں نے شہید کیا. ہے ۔
سبحان اللہ ماشااللہ ڈاکٹر صاحب اسلام علیکم آج آپ نے امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام پروگرام کر کے دل خوشی کردیا امام حسین علیہ السلام صرف ہمارے ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے امام ہیں سلام یا حسین سلام یا حسین اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین
میرے مولا حسین ع سب کے ہیں
اسلام علیکم بہت معلوماتی پروگرام پہلی بار حسینی براھمن کے بارے معلومات ملی۔تاریخ اسلام بہت المناک ھے۔امام حسین پاک کی شھادت اسلام کے لیے قربانی تا قیامت یاد رکھی جایے گی۔Yousaf.Bk
لبيک يا حسين❤❤ساراجہاں حسين کا
ماشاءاللہ بہت خوب سبحان اللہ
بھائی صاحب مولا حسین علیہ السلام آپ کو سلامت رکھے
بنائے لا الہ الااللہ حسین ہیں
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ
❤😢😢🙏🙏🙏🥺🥺🥺🥺
مولا پنجتن پاک آپ کی یہ خوبصورت کوشش قبولِ فرمائیں اور اجر عظیم عطا فرمائے
اللہ اکبر کبیرہ والحمدللہ کثیرہ و سبحان اللہ بُکرةً وّ اصيلا
Extremely beautiful n heart touching
مولا امام حسین علیہ السلام صرف مسلمانوں کے نہیں پوری انسانیت کو ماں اور بہن کے مقدس رشتے کی پہچان مولا امام حسین علیہ السلام کی وجہ سے ہے
Isse pehle mama ne bataya ab aap se tafsil suni Allah subki magfarat kre Aameen
🙏 इस बेहतरीन वीडियो के लिए आप का शुक्रिया धन्यवाद।
👍👌👍👌👍
Many prayers and love for presenting the secret corners of the history. Stay Blessed. Thanks. Regards
واہ ڈاکٹر صاحبِ بہت ہی شاندار ویلاگ پیش کیا…جزاک اللہ
( Yeh mo'jza bhi pyas Jahan ko dikkha gaei . Aankkhon mein aansuon ki sabeelen Laga gaei. ) . Wah SubhanAllah , Kya kehne . Baig sahib JazakAllah.
Salaam ya Imam Hussain a s ♥️
This is literally an eye opener.
Amazed at the information about Hussaini brahmans.
None of the history textbooks mention this very important information
sachi chuppai jati hain iss liya logo ko nahi maloom
What flight did they took to reach Karbala from India , some 1400 years ago , , it would take months to reach arabia from india
Salam, Ya Hussain❤Puri Kaenat k andhere mil kr bhi us shama ko kabhi bujha na paengae Jise IMAM AALI MUQAM Roshan kr Gary.
Just lies and self produced stories from punjabi liars.
@@megadasht1aapka sawal bhi thk hai sir,bina kisi behas ke.👍🏻
لبیک یا حسین لبیک یا حسین لبیک یا حسین علیہ السّلام پاک سرکار پہ لاکھوں کروڑوں درود وسلام 💝💐💝💝💝
سبحان اللہ بہت پیارا مضمون بالکل صحیح وقت پر اپ نے پیش کیا ہے❤
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Meray Maula Hussain A.S aur hamare Pak Nabi S.A.W ki aaaal.per.lakhoo.salam
Ali Mola Ya Hussain 🙏🏻🙏🏻🙏🏻Big Respect
سلام یا ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام سلام یا ابا الفضل العباس علیہ السلام ❤❤❤❤
سلام
امام حسین علیہ السلام کی خدمت گزاری کا اجر آپ کو رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دونوں جہان میں عطا فرمائیں۔ آمین۔
اللّه
حسین ع سلام ابن علئ رضی اللہ عنہ ڈاکٹر صاحب آپ کو ہمیشہ سلامت رکھیں
آمیـــــــــــــن
ماشاءاللہ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔ مالک کریم کربلا مولا حسین علیہ السلام کے صدقے آپ کو اپنی امان میں رکھے اور آسانیاں عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بھائی جزاک اللّہ خیرا
سلام یا حسین علیہ الصلواۃ والسلام ❤😢
MA aap ney bahut khoosurti sey Imam Hussain se aqeedat or mohabbat rakhney walon ko hamari he saf yani Mussalmano k saath khara dia --yeh aap ka kamal hai itni bareek beeni sey aashqaney Imam Hussain k izzat afzai mey shamil ker dia --Hussani Brahamin ke itni tafseel tou pehley kabhi nahi suni thee --aap ney ik punth do kaaj ko bareek beeni se cedia !
Shukria is khoobsurat or malomati podcast ko pesh kerney ka 👌
Bahut Shukria ❤️🤲
ھو اس سے بڑھ کہ جیت کیا
یزید تھا حسین ھے❤❤❤
Very Informative Video Thanks For Sharing Uploading
ماشاءاللہ بہت اعلی قابل تعریف
ڈاکٹر صاحب آپ نے تو کمال کر دیا ہمارا دل جیت لیا۔
بہت پیاری رپورٹ تیار کی آپ نے اور یقینا آپ بھی حضرت امام حسین علیہ السلام کے چاہنے اور ماننے والوں میں سے ہیں۔
اللہ آپ کے دل میں اہلیبت کی محبت ہمیشہ زندہ رکھے۔ آمین
ماشااللہ بہت خوشی ہوئی اس قدر خوبصورتی سے پرت در پرت حسینی برہمن کا بچپن سے سنتے آئے ہیں آج تفصیل سے سن کر اچھا لگا جزاک اللہ خیر
بےشک مولا ہمیں پنجتن پاک سے محبت وعقیدت کو سلامت رکھے آمین
اللہ رب العامین ہیں میرے پیارے نبیء رحمت العامین ہیں امام حسین علیہ السلام پوری انسانیت کے امام ہیں
قوم کو ذرا بیدار تو هو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ
Bibi pak fatima mere tarf se pursa qupbool farmàin
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت عمدہ سلامت رہیں ہمیشہ سلامت رہیں آمین یارب العالمین ❤❤❤😢😢😢😢😢
پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب اور ان کی آل پر ان گنت سلام !
در نوائے زندگی سوز از حسین
اہل حق حریت آموز از حسین
Salamat rahain, Abad o shad rahain or khatima bil khair Hussain a.s ke muwaddat per ho hum sub ka, aamen summa aamen ya rub ul aalamen bahaq e maasomeen a.s
السلام علیک یا ابا عبداللٰه الحسینؑ
❤❤❤❤❤ سلام یا حضرت سیدنا امام حسن علیہ السلام و حضرت سیدنا امام حسین علیہ السلام ❤❤❤❤❤❤
ALLAH AAP KO KHOOSH RAKHE YAHAN BHI AUR WOHAN BHI.
YA ALI A S AAP KE CHAHANAIN WALLO KI KHAIR ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Jazak'Allah Nasir Sahab, Maula Hussain Badshah aap ko Salaamat rakhein
ہائے مظلوم حسین علیہ السلام میرا مظلوم حسین علیہ السلام میرا اقا امام حسین علیہ السلام اپ پر کروڑوں لاکھوں درود و سلام
❤ Ya Hussain Alehay Aslam ❤❤❤❤
محمّد ؤ آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے پاک طاہر قدوس طییب گھرانے پہ لاکھوں کروڑوں درود وسلام 💝💐💝💝💝
مولا امام حسین دین اسلام عدل انصاف انسانیت کا پیغام ہے لبیک یاحسین لبیک یاحسین لبیک یاحسین
Allah thala ap ko salmat rakhy Ameen suma Ameen.
Kazm family 👪 Scandinavia Norway 🇳🇴
Kororon slam Mola Hussain(A.S.) par aur Karbla k shaheedon par.....
Dr.sb, your tribute to the martyred of Karbla and the martyrdom of Mola Hussain (A.S.) is praise worthy. The history and role of Hussaini Barhmans and their link with Mola Hussain(A.S.) has been described by you with your own distinguished and most effective style, is laudable.
May you and your dear ones flourish day in and day out and live like fresh roses in the garden of life.(Aameen Ya Rub ul Aalameen)
Ameen Suma Ameen! Stay Blessed Always. Thanks
Buhat hi ala Dr sb lajwab history ki itni knowledge aur apky andaz e bayan n words men Jan dal di h MashAllah
Labaik ya Hussain ❤
Afsos ka maqam tou yeh hy k hum aaj bhi koofi hn hamaray Palestinian muslim ko hamari help ki zarurat hy orr hum koofion ka kirdar nibha rahy hn ALLAH ghaib sy mazloomon ki madad farmay Aameen
Ameen
Ameen
Mohammed Ahmad nice comment this words 👏
Ameen 💕
Ham han mola Ali as k manny waly hussaini azadar ❤ Jo log ajj bhe koofi han wo Palestinian k madad karen inshaallah Allah unk madad kary ga zaror....or ham dil sy dua karty han ky waqt k imam as Allah k hukum sy Palestiniyon k madad karen gy inshaallah
Mola Hussain (A.S) aap ko is khidmat ka ajar atta farmaien.m.
Absolutely, wonderful, such interesting information. He has a mesmerising way of narration
حسین علیہ السلام کا تعلق کسی مذہب یا فرقے سے ہرگز نہیں حسین علیہ السلام کا تعلق انسانیت سے ہے جس انسان کے اندر ذرا سی بھی انسانیت ہوگی اس کا لہو پکارے گا حسین ہمارے ہیں
ثمینہ رضا صاحبہ سن اور سمجھ لیں کہ حضرت امام حسین سچے پکے مسلمان تھے اور اسلام ہی سب سے زیادہ انسانیت کا علمبردار مذہب ہے۔
Hussain as hazrat Muhammed saw k nawsy thy or ek sachyyyy paky Muslman thy or hain alhmdulila him b Muslims hai or humeri Jan humery ma bap humeral sub kuch hussain as par Qurban❤❤❤❤❤
Beshak
اسلام سے تو ھے یا ؟
انسانیت کوٸی مذہب کیا جناب ؟
اگر انسانیت اتنی قدر والی چیز ہوتی تو انبیا صرف انسانیت کی تبلیغ کرتے
Hazrat imam Hussain surf musalman hain. Ye alag baat h k unsy dusry mazahib k log bhi pyar krty hain. Apny Nana ki trha.
Hazrat Imam Hussain pe lakhon salam❤❤
Salam ya mola Hussain as
Unique information about Islamic history. God bless you Doctor Nasir Baig.
Dr sahib ap ka her prog bara knowledge able hota ha mager imam hussain ka aaj ka prog boht hi aacha tha her musliman ka leyi
I H please write in capital letters
جھوٹ کی کوئی حد نہیں ہوتی
Excellent podcast,,,,,,,, Allah apko Zindagi, sehat or tandrusti ataa farmaey,,,, ameen
Excellent explanation and new information thanking you
سبحان اللہ بےشک آپ کے خوبصورت انداز بیان میں تاریخ کربلا سن کر بہت آگہی ملی بقول شاعر
مرگ حسین علیہ سلام اصل میں مرگ یزید ھے
اسلام ژندہ ھوتا ھے ھر کربلا کے بعد
سلام یا حسین علیہ سلام
غم حسین منانے والے سدا سلامت رہین❤
سلام یا مولا امام حسین علیہ السّلام ❤
امامِ حسین علیہ السّلام پوری انسانیت کے رہبر ہیں اور ہر غیرت مند انسان کو ان کی مظلومیت پر رنج و غم ہے
Hussainiat zindabaad
Salam Ya Maula Hussain AS,Salam Ya Ehlaybait e Athaar.😭😭😭😭🙏🙏🙏💐🌹❤️❤️
Salam ya hussain as ❤❤❤❤❤
Hamare gardane Hussain as ki gardan par qurban ho.ameen.
Masha Allah Subhan Allah Salam Ya Mola Imam Hussain Alaeh Salam Labaik Ya Mola Imam Hussain Alaeh Salam Allah Pak bahaq e Mola Hussain Alaeh Salam Sada Shad o Abad rahen Ameen Ya Rabulalameen Jazak Allah
Salamat rhn Dr sb
I have heard about this for the first time. Alhamdullilah
Jis pr Allah Razi hota ha usko Hussaini bana deta ha ❤
Beashk 🙏❤ salaam ya mola Hussain
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرقے بنانے سے ہی منع فرمایا تھا حضرت امام حسین علیہ السلام کی جنگ بھی انہی چیزوں کے خلاف تھی کہ وہ فرقہ واریت کو نہیں چاہتے تھے انہیں صرف اور صرف اپنے نانا صلی اللہ علیہ وسلم کے دین پہ چلنا تھا اور لوگوں کو بھی یہی سبق سکھانا تھا اللہ پاک ہمیں اہل بیت سے محبت کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی سنتوں پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین
Muhammad o alle Muhamad sws kai sab aglai pichlai Dushmano pai Lahnat , Baishumaaar
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم امین ثم امین 🌹🌹🌹🌹🌹
❤ subhan Allah Mashallah Lakhon salam❤
کافی نئی معلومات ھیں ۔درد محبت سے پیش کی گئی اس کاوش پہ شکریہ
غم حسین علیہ السلام۔ منا نے۔ والے۔ ہندو برہمنوں کو۔ ہم سلام پیش کرتے ہیں 🇵🇰 ثابت ہؤا کہ۔ امام حسین علیہ السلام۔ پوری انسانیت کے۔ امام ہیں۔
بھائی صاحب آپ کو اللّٰہ تعالیٰ ایمان عطا فرمائے آمین یارب العالمین ، بہت افسوس کہ اپنوں کے ہاتھ میں ، بھائی صاحب آپ سچ کہتے ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو عزت اور عداہت دے
Zaberdust baig saheb
Kia andaz e beyan hy❤
Labbaaik😭 ya hussain
بہترین کاوش۔ ھل جزاء الاحسان آلا الاحسان
امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا مقام بہت بلند ہے مگر ہندوستان سے برہمن کیسے پہنچ گۓ؟ جتنے دن میں یہ تمام واقعات ہو چکے ہونگے اسکے نہ جانے کتنے دن بعد لوگوں کو اس خبر کی تصدیق ہوٸی ہوگی!
Imam husain a.s 6 mahine 28 rajab ko makkah se rawana hue the usse pahle ye khat aaya tha
@@mohdabbas673
جب وہ روانہ ہوۓ تھے تو کسی کو بھی معلوم نہ تھا کہ کیا سانحہ پیش آنے والا ہے۔ حالات اچانک بدلے اور کوٸی بھی مدد کو نہ آسکا۔
Allah bhetar Janta h lakin yeh bta rahay hain k tijarti qafla Hinduo ka wahan a raha tha rastay band thay imam Husain ka Rasta rokknay k leye .es leye Hindu qaflay ko bhi when rokna pra es trha sy enko khabray milti rahe or yeah madad k leye phounchay
Mn bhi first time sun raha hn
Allah bhetar Janta h
کربلا ایک راز ہے
کربلا ایک سبق ہے
کربلا ایک پیغام ہے🙏🙏🙏🙏🙏
دل میں محبت ہو ال م ۔ کے مانتے ہو اگر تربیت رسول ص۔ کو احترام کرتے ہو
دور ہو جنتا ہے فرق نہیں پڑتا
کعبے کے منبر پر بیٹھ کر آل محمد ص۔ توہین تو نہیں کیا کوئ کافر بھی سوائے مسلمان کے چند گروہ ک
1947 से पहले से पहले भारत ही था पाकिस्तान का कोई नाम नहीं था
Maula Imam Hussain as aap aur aap ke tmam pyaron ko sada salamat rakhen Ameen
Ameen Suma Ameen.