Pvc Rooms | Pvc Rooms | Ready Made Room | Plastic Room for outdoor use |پالسٹک کا کمرہ

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 26 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 101

  • @RanaGdoorscompany
    @RanaGdoorscompany  4 ปีที่แล้ว +12

    یہ پی وی سی پلاسٹک کا کمرہ تیار کیا جاتا ہے چار دیواریں اور چھت ایک دروازہ ایک ونڈوز یہ کمرہ 8 فٹ لمبائی ہوگی ہم روم تیار کر کے آپکو یہاں سے بلٹی کروا دیں گے جس جگہ کمرہ لگانا ہے وہاں زمین پر کھدائی کرکے لوہے کے بہرے زمین میں گراونڈ کرنا ہوگا اور دیواریں کو بولٹ کے ساتھ آپس میں فٹ کرنا ہوگا بعد میں چھت فٹ کرنا ہوگی اور سیلی کون سے چھت کی فلنگ کروانا ہوگی یہ کمرہ پانچ کلرز میں مل جائے گا یہ سارا کام فٹینگ کا اپنے خود کروانا ہوگا ولڈینگ والے سے ہم اپکو صرف روم تیار کر کے سینڈ کریں گے یہ کمرہ اپکو 1200 روپے معربع فٹ کے حساب سے ملے گا اسکی پیمائش چھت کی ہوگی
    12by12 room Rs 172000
    10 by 12 room.Rs 144000
    12 by 14 روم. RS. 206000
    14by14 روم. RS. 235000
    14by16 روم, Rs 268000
    روم تیار کرنے کے بعد پیک کر کے آپکو بلٹی کروا دیا جائے گا فتینگ کے لیے اپکو کسی ولڈینگ والے کو ہاہر کرنا ہوگا

  • @RanaGdoorscompany
    @RanaGdoorscompany  4 ปีที่แล้ว +3

    "رابطے کی اخلاقیات"
    ہمارے یہاں اس وقت جس رویے کی تہذیب کی اشد ضرورت ہے وہ "رابطے کی اخلاقیات" ہیں۔
    آپ کے ہاتھ میں اگر موبائل ہے اور آپ کے پاس کسی کا نمبر ہے تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ جس وقت چاہیں دوسرے کو لائن حاضر کردیں۔
    کال کرنے سے پہلے آپ وقت دیکھیں کہ میں کس کو اور کس وقت کال کر رہا ہوں ٹائم کیا ہے دن کیا اس مناسبت سے کال کریں
    یہی معاملہ whatsapp کاہے ،کوئی انسان غلطی سےواٹس ایپ پر اگر موجود ہے تو کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ روز صبح اسے السلام علیکم کے میسج کے ساتھ ایک دعا ،دو ہاضمے کے نسخے، ایک لیموں سے داغ صاف کرنے کا ٹوٹکا اور ایک جائے؟
    اس حوالے سے یہاں ان چند اصلاح طلب پہلووں کی جانب توجہ دلانا چاہتا ہوں۔
    1-کسی اجنبی کا بغیر کسی اطلاع کے کال کرنا:
    ایک شخص اگر آپ کو جانتا نہیں ہے،تو آپ اسے براہ راست کال کیسے ملا سکتے ہیں،اگلا آپ سے بات کرنے کی پوزیشن میں ہے ،آپ سے بات کرنے کے لیے وہ کمفرٹ زون میں ہے۔ آپ سے آپ کے تعارف کے بارے میں تحقیق میں اپنا وقت صرف کرنا چاہتا ہے یا نہیں اس کا مارجن اسے ملنا چاہیے۔
    لہذا کسی ایسے آدمی کو جو آپ کو جانتا نہیں ہے ہمیشہ ایک مختصر میسج کرنا چاہیے، جس میں
    1-اپنا تعارف
    2-جس کے ذریعے نمبر ملا اس کا حوالہ
    3-رابطہ کرنے کا مقصد
    4- بات کرنے کے مناسب وقت کا پوچھا جائے۔
    2-کال پر بات کرنے کا اصرار:
    جب کسی کو فون ملایا جاتا ہے تو لازمی رسمی کلمات کا تبادلہ ہوتا ہے، حال چال پوچھا جاتا ہے، اسی طرح سے اصل مدعے تک آنے میں ذرا وقت لگتا ہے، پھر گفتگو کا آغاز ہوتا ہے۔
    یہ رسمی تبادلہ خیالات سامنے والا کرنے کی خواہش رکھتا ہے، سامنے والا انسان اس کیفیت میں ہے کہ ابتدا سے راگ اٹھائے پھر کسی کو براہ راست مخاطب کرنا بھی ایک دباؤ کا کام ہے۔لہذا حتمی الامکان کوشش ہونی چاہیے کے کال سے پرہیز کیا جائے۔اس کا بہترین حل ہے voice msg ہے۔ جب چاہیں بھیج دیں۔اگلا بھی جب چاہے سن کر جواب دے دے گا
    3-آدمی کی مصروفیات کا خیال کرنا:
    میسج کیا جائے یا کال دونوں صورتوں میں اس بات کیا خیال رکھا جائے کہ اگلا بھی انسان ہے، اس کے فون پر بات کرنے کے علاوہ بھی کوئی مصروفیات ہیں، اس کا خاندان ہے، دوست ہیں، اس کے کھیل، کھانے کا وقت کا ہے، وہ تفریح پر باہر نکلا ہوا ہے۔چاہے وہ پلمبر ہو، الیکٹریشن ہو یا پھر ڈاکٹر ہو یا دین کا عالم ہو ہر ایک کی زندگی کی اپنی مصروفیات ہوتی ہیں۔لہذا ان مصروفیات کا مارجن دیے بغیر اس سے تقاضہ کرنا کہ وہ ہر وقت سماج سیوا کے لیے حاضر رہے ایک بڑی زیادتی ہے۔
    لہذا کسی سے کوئی کام ہو تو
    1-کوشش کریں working hours میں فون کریں.
    2-فون کرتے ہی معذرت کریں،
    3-پھر اسے بتائیں کہ میں اتنی دیر بات کرنا چاہتا ہوں.
    4-اگر ممکن نہیں آپ مصروف ہوں تو جب کہیں کال کر لوں گا۔
    5-اور اگر کال نہیں اٹھائی گئی تو ایک دفعہ سے زیادہ کال نہ کریں۔اگرچہ آپ کو یقین ہو کہ اگلا انسان بہت فارغ آدمی ہے لیکن فارغ انسانوں کو بھی کبھہ واش روم جانا پڑ جاتا ہے۔
    4-مختصر پر اثر:
    اس میں کوئی شبہ نہیں کہ انسانی طبائع میں اختلاف واقع ہوا ہے لوگوں کی اپنی اپنی حساسیتیں ہیں، بعض لوگ لمبی بات کرنے کا مزاج رکھتے ہیں، اگر رکھتے ہیں تو وہ یہ بھی جان لیں کہ سامنے والا ممکن ہے فطری طور پر مختصر بات کا مزاج رکھتا ہو، اب جب آپ کو قائل نہیں کیا جا سکتا کہ مختصر رکھیں تو اسے کیسے مجبور کیا جا سکتا ہے کہ لمبی سنے۔ لہذا اپنے ساتھ ساتھ دوسرے کے ذوق کا بھی خیال رکھیے۔اور کوشش کیجئے کہ بات اگلے کے لحاظ سے ہو نہ کہ اپنے لحاظ سے۔
    5 کسی public figure سے رابطے میں احتیاط:
    جب کوئی آدمی کسی منصبی تقاضے، ذمےداری یا پھر صلاحیت کے لحاظ سے لوگوں میں کوئی مقام رکھتا ہو اور اس وجہ سے معروف ہو تو آپ غور کیجیے کتنے لوگ اس سے رابطے کی کوشش میں ہوتے ہوں گے۔سیکنڑوں، لہذا کوشش کیجئے کہ ضرورت پیدا ہونے پر رابطہ کیجئے ،آپ اپنی محبت کے اظہار کے لیے بھی یقینا رابطہ کر سکتے ہیں لیکن یہ بات ذہن میں رکھتے ہوئے کہ بیسیوں لوگ یہی معاملہ اس کے ساتھ کر رہے ہیں لہذا اگر وہ آپ کو attend نہیں کرتا تو اس وجہ سے مایوس نہ ہوں بلکہ اسے اس بات کا مارجن دیں۔
    6-واٹس ایپ گروپ، ایک مہلک وبا:
    واٹس ایپ گروپس نے رابطوں اور زندگی کی خوشیوں کو شیئر کرنے کی نئی راہیں کھولی ہیں، لیکن نئی راہوں کا مطلب یہ ہر گز نہیں ہے کہ موجود راہوں کو برباد کر دیا جائے۔ اپنے آپ کو ان گروپس سے نکالیں جہاں دس بیس سے زائد لوگ ہوں اور وہ گروپ بغیر قواعد کے چلتا ہو۔ ورنہ آپ بیگم کے پاس بیٹھے ہیں اور ٹن ٹن جاری ہے، ابو کے ساتھ بات کر رہے ہیں اور میسج پر میسج آرہا ہے۔یہ آپ کے ارد گرد لوگوں کی حق تلفی ہے۔لہذا موبائل کے استعمال کو گھر میں محدود سے محدود تر رکھنا انتہائی ضروری ہوتا جا رہا ہے۔
    ہم سب کو اس پر غور کرنا چاہیے۔مزید معلومات کے واٹس ایپ کریں 03104572888
    منجانب
    رانا جی پلاسٹک ڈورز کمپنی لاہور 03339588895 03154774511 03104572888 03418888688

  • @sbpahore7117
    @sbpahore7117 3 ปีที่แล้ว +2

    Sir pvc k elwa upvc ka room bna k dengy

  • @abdulqayyum8031
    @abdulqayyum8031 4 ปีที่แล้ว +1

    Price reasonable hai. Meray first 2 comments ko ignore kare kyonke woh mein ne pouri video dekhe beghair keye thay

  • @robinahussain8153
    @robinahussain8153 4 ปีที่แล้ว +1

    Zbrdst

  • @mamoonkhan8009
    @mamoonkhan8009 3 ปีที่แล้ว +1

    Seraf aik dewar room partition k leye mil sakte hai?

  • @uaeoshepakhtoongroup3547
    @uaeoshepakhtoongroup3547 3 ปีที่แล้ว +1

    sir if i need only for roof like i have frame in roof can i use this PVC sheet as we use steel sheets

  • @walmartsuperstore8866
    @walmartsuperstore8866 3 ปีที่แล้ว +1

    sir aik chota sa kitchne bana na ha... heigh 6 ft ha aur width 7 foot ha kitna kharcha aye ga?

    • @RanaGdoorscompany
      @RanaGdoorscompany  3 ปีที่แล้ว

      03104572888 واٹس ایپ کریں شکریہ

  • @mazharhussain8974
    @mazharhussain8974 4 ปีที่แล้ว +1

    sir yeah sound proof b ha? suppose k andr betha logon ki bat koi bahar wala aram sa sun na ska, privacy.

  • @qayyumsay3514
    @qayyumsay3514 3 ปีที่แล้ว +1

    Only room ki chhat kilye penal mil jye ge

    • @RanaGdoorscompany
      @RanaGdoorscompany  3 ปีที่แล้ว +2

      Yess

    • @qayyumsay3514
      @qayyumsay3514 3 ปีที่แล้ว +1

      @@RanaGdoorscompany .
      Thanks . Pakistan ane par apse contact kro ga.

  • @lovepakistan8542
    @lovepakistan8542 4 ปีที่แล้ว +1

    Apki shop to amir road hai shayad bukhari pan shop k samne may be

  • @MuhammadTaimoour
    @MuhammadTaimoour 3 ปีที่แล้ว +1

    @pvc plastic doors company lahore what colours are available lahore main installation karte hai ap

  • @MuhammadAli-gn8qb
    @MuhammadAli-gn8qb 3 ปีที่แล้ว +2

    sir 10 x 10 room ka weight

  • @tahirirfan8442
    @tahirirfan8442 3 ปีที่แล้ว +1

    A.0.A dear net 10x10 ka room kitny main bany ga rawalpindi k liya

    • @RanaGdoorscompany
      @RanaGdoorscompany  3 ปีที่แล้ว +1

      120000

    • @RanaGdoorscompany
      @RanaGdoorscompany  3 ปีที่แล้ว +1

      یہ پی وی سی پلاسٹک کا کمرہ تیار کیا جاتا ہے چار دیواریں اور چھت ایک دروازہ ایک ونڈوز یہ کمرہ 8 فٹ لمبائی ہوگی ہم روم تیار کر کے آپکو یہاں سے بلٹی کروا دیں گے جس جگہ کمرہ لگانا ہے وہاں زمین پر کھدائی کرکے لوہے کے بہرے زمین میں گراونڈ کرنا ہوگا اور دیواریں کو بولٹ کے ساتھ آپس میں فٹ کرنا ہوگا بعد میں چھت فٹ کرنا ہوگی اور سیلی کون سے چھت کی فلنگ کروانا ہوگی یہ کمرہ پانچ کلرز میں مل جائے گا یہ سارا کام فٹینگ کا اپنے خود کروانا ہوگا ولڈینگ والے سے ہم اپکو صرف روم تیار کر کے سینڈ کریں گے یہ کمرہ اپکو 1200 روپے معربع فٹ کے حساب سے ملے گا اسکی پیمائش چھت کی ہوگی
      12by12 room Rs 172000
      10 by 12 room.Rs 144000
      12 by 14 روم. RS. 206000
      14by14 روم. RS. 235000
      14by16 روم, Rs 268000
      روم تیار کرنے کے بعد پیک کر کے آپکو بلٹی کروا دیا جائے گا فتینگ کے لیے اپکو کسی ولڈینگ والے کو ہاہر کرنا ہوگا

    • @tahirirfan8442
      @tahirirfan8442 3 ปีที่แล้ว +1

      @@RanaGdoorscompany thanks dear for information . Kindly ye bata dyn k order k kitny dino baad dispatch krty hen or main ny chat per lagana he

    • @tahirirfan8442
      @tahirirfan8442 3 ปีที่แล้ว +1

      @@RanaGdoorscompany ak bat oor bhi bata dyan k ager sirf chat chahiya ho to wo kis trha sq feet he

    • @RanaGdoorscompany
      @RanaGdoorscompany  3 ปีที่แล้ว

      @@tahirirfan8442 300 روپے فٹ

  • @MuhammadShakir-vt9er
    @MuhammadShakir-vt9er ปีที่แล้ว +1

    12by 17asqr ki chest sirf

  • @shahadatali6106
    @shahadatali6106 2 ปีที่แล้ว +1

    Sir is ki guarenty kitni h

  • @abdulkareemnoor6165
    @abdulkareemnoor6165 2 ปีที่แล้ว +1

    Salam ya kamray hamaray Quetta may chel sektay hay

  • @sbpahore7117
    @sbpahore7117 3 ปีที่แล้ว +1

    Garmee to hoti hogi is me

  • @saadniazi2936
    @saadniazi2936 2 ปีที่แล้ว +1

    Houe banah kar day salty hen

  • @jamshaidali8938
    @jamshaidali8938 3 ปีที่แล้ว +1

    13فٹ لمبائی
    13 فٹ چوڑائی
    10 فٹ انچائی
    قیمت؟

  • @ashrafmalik8176
    @ashrafmalik8176 3 ปีที่แล้ว +1

    Do u make Portable PVC washroom ?

  • @parrikhan2353
    @parrikhan2353 4 ปีที่แล้ว +1

    Es room ki kia prise hy or ye kis size ka hy

  • @mufpower
    @mufpower 3 ปีที่แล้ว +1

    Only sheet price

  • @tariqnaeem1140
    @tariqnaeem1140 3 ปีที่แล้ว +2

    New price plees

  • @mhk9956
    @mhk9956 3 ปีที่แล้ว +1

    🏚چھت ایسے ہونی چاہیے

    • @RanaGdoorscompany
      @RanaGdoorscompany  3 ปีที่แล้ว

      جی ایسے بھی بن جائے گی

    • @mhk9956
      @mhk9956 3 ปีที่แล้ว +1

      @@RanaGdoorscompany white colour me 12by10 ka kitna me mirpurazad kashmir me fit kr k den gay

    • @RanaGdoorscompany
      @RanaGdoorscompany  3 ปีที่แล้ว

      یہ پی وی سی پلاسٹک کا کمرہ تیار کیا جاتا ہے چار دیواریں اور چھت ایک دروازہ ایک ونڈوز یہ کمرہ 8 فٹ لمبائی ہوگی ہم روم تیار کر کے آپکو یہاں سے بلٹی کروا دیں گے جس جگہ کمرہ لگانا ہے وہاں زمین پر کھدائی کرکے لوہے کے بہرے زمین میں گراونڈ کرنا ہوگا اور دیواریں کو بولٹ کے ساتھ آپس میں فٹ کرنا ہوگا بعد میں چھت فٹ کرنا ہوگی اور سیلی کون سے چھت کی فلنگ کروانا ہوگی یہ کمرہ پانچ کلرز میں مل جائے گا یہ سارا کام فٹینگ کا اپنے خود کروانا ہوگا ولڈینگ والے سے ہم اپکو صرف روم تیار کر کے سینڈ کریں گے یہ کمرہ اپکو 1200 روپے معربع فٹ کے حساب سے ملے گا اسکی پیمائش چھت کی ہوگی
      12by12 room Rs 172000
      10 by 12 room.Rs 144000
      12 by 14 روم. RS. 206000
      14by14 روم. RS. 235000
      14by16 روم, Rs 268000
      روم تیار کرنے کے بعد پیک کر کے آپکو بلٹی کروا دیا جائے گا فتینگ کے لیے اپکو کسی ولڈینگ والے کو ہاہر کرنا ہوگا

    • @mhk9956
      @mhk9956 3 ปีที่แล้ว +1

      @@RanaGdoorscompany bohat shukria sir.wese price bohat hi zada hai es say behtr hai pka room bnwa Len.

  • @khanwali3472
    @khanwali3472 4 ปีที่แล้ว +2

    Price kya ha?

  • @abdulqayyum8031
    @abdulqayyum8031 4 ปีที่แล้ว +2

    Price per square foot please?

  • @shahidali-xv9qz
    @shahidali-xv9qz 3 ปีที่แล้ว +1

    12\12ka room ky price Kia hon gy

  • @taimurdurraiz5044
    @taimurdurraiz5044 3 ปีที่แล้ว +2

    Experience

  • @naheemakhter9671
    @naheemakhter9671 ปีที่แล้ว

    اسکی ڈبل سٹوری بن سکتی ھے

  • @abduljabbarshaikh6729
    @abduljabbarshaikh6729 3 ปีที่แล้ว

    0

  • @anasrazaofficial2275
    @anasrazaofficial2275 4 ปีที่แล้ว +2

    Very expensive

    • @RanaGdoorscompany
      @RanaGdoorscompany  4 ปีที่แล้ว

      Yes

    • @RanaGdoorscompany
      @RanaGdoorscompany  4 ปีที่แล้ว

      "رابطے کی اخلاقیات"
      ہمارے یہاں اس وقت جس رویے کی تہذیب کی اشد ضرورت ہے وہ "رابطے کی اخلاقیات" ہیں۔
      آپ کے ہاتھ میں اگر موبائل ہے اور آپ کے پاس کسی کا نمبر ہے تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ جس وقت چاہیں دوسرے کو لائن حاضر کردیں۔
      کال کرنے سے پہلے آپ وقت دیکھیں کہ میں کس کو اور کس وقت کال کر رہا ہوں ٹائم کیا ہے دن کیا اس مناسبت سے کال کریں
      یہی معاملہ whatsapp کاہے ،کوئی انسان غلطی سےواٹس ایپ پر اگر موجود ہے تو کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ روز صبح اسے السلام علیکم کے میسج کے ساتھ ایک دعا ،دو ہاضمے کے نسخے، ایک لیموں سے داغ صاف کرنے کا ٹوٹکا اور ایک جائے؟
      اس حوالے سے یہاں ان چند اصلاح طلب پہلووں کی جانب توجہ دلانا چاہتا ہوں۔
      1-کسی اجنبی کا بغیر کسی اطلاع کے کال کرنا:
      ایک شخص اگر آپ کو جانتا نہیں ہے،تو آپ اسے براہ راست کال کیسے ملا سکتے ہیں،اگلا آپ سے بات کرنے کی پوزیشن میں ہے ،آپ سے بات کرنے کے لیے وہ کمفرٹ زون میں ہے۔ آپ سے آپ کے تعارف کے بارے میں تحقیق میں اپنا وقت صرف کرنا چاہتا ہے یا نہیں اس کا مارجن اسے ملنا چاہیے۔
      لہذا کسی ایسے آدمی کو جو آپ کو جانتا نہیں ہے ہمیشہ ایک مختصر میسج کرنا چاہیے، جس میں
      1-اپنا تعارف
      2-جس کے ذریعے نمبر ملا اس کا حوالہ
      3-رابطہ کرنے کا مقصد
      4- بات کرنے کے مناسب وقت کا پوچھا جائے۔
      2-کال پر بات کرنے کا اصرار:
      جب کسی کو فون ملایا جاتا ہے تو لازمی رسمی کلمات کا تبادلہ ہوتا ہے، حال چال پوچھا جاتا ہے، اسی طرح سے اصل مدعے تک آنے میں ذرا وقت لگتا ہے، پھر گفتگو کا آغاز ہوتا ہے۔
      یہ رسمی تبادلہ خیالات سامنے والا کرنے کی خواہش رکھتا ہے، سامنے والا انسان اس کیفیت میں ہے کہ ابتدا سے راگ اٹھائے پھر کسی کو براہ راست مخاطب کرنا بھی ایک دباؤ کا کام ہے۔لہذا حتمی الامکان کوشش ہونی چاہیے کے کال سے پرہیز کیا جائے۔اس کا بہترین حل ہے voice msg ہے۔ جب چاہیں بھیج دیں۔اگلا بھی جب چاہے سن کر جواب دے دے گا
      3-آدمی کی مصروفیات کا خیال کرنا:
      میسج کیا جائے یا کال دونوں صورتوں میں اس بات کیا خیال رکھا جائے کہ اگلا بھی انسان ہے، اس کے فون پر بات کرنے کے علاوہ بھی کوئی مصروفیات ہیں، اس کا خاندان ہے، دوست ہیں، اس کے کھیل، کھانے کا وقت کا ہے، وہ تفریح پر باہر نکلا ہوا ہے۔چاہے وہ پلمبر ہو، الیکٹریشن ہو یا پھر ڈاکٹر ہو یا دین کا عالم ہو ہر ایک کی زندگی کی اپنی مصروفیات ہوتی ہیں۔لہذا ان مصروفیات کا مارجن دیے بغیر اس سے تقاضہ کرنا کہ وہ ہر وقت سماج سیوا کے لیے حاضر رہے ایک بڑی زیادتی ہے۔
      لہذا کسی سے کوئی کام ہو تو
      1-کوشش کریں working hours میں فون کریں.
      2-فون کرتے ہی معذرت کریں،
      3-پھر اسے بتائیں کہ میں اتنی دیر بات کرنا چاہتا ہوں.
      4-اگر ممکن نہیں آپ مصروف ہوں تو جب کہیں کال کر لوں گا۔
      5-اور اگر کال نہیں اٹھائی گئی تو ایک دفعہ سے زیادہ کال نہ کریں۔اگرچہ آپ کو یقین ہو کہ اگلا انسان بہت فارغ آدمی ہے لیکن فارغ انسانوں کو بھی کبھہ واش روم جانا پڑ جاتا ہے۔
      4-مختصر پر اثر:
      اس میں کوئی شبہ نہیں کہ انسانی طبائع میں اختلاف واقع ہوا ہے لوگوں کی اپنی اپنی حساسیتیں ہیں، بعض لوگ لمبی بات کرنے کا مزاج رکھتے ہیں، اگر رکھتے ہیں تو وہ یہ بھی جان لیں کہ سامنے والا ممکن ہے فطری طور پر مختصر بات کا مزاج رکھتا ہو، اب جب آپ کو قائل نہیں کیا جا سکتا کہ مختصر رکھیں تو اسے کیسے مجبور کیا جا سکتا ہے کہ لمبی سنے۔ لہذا اپنے ساتھ ساتھ دوسرے کے ذوق کا بھی خیال رکھیے۔اور کوشش کیجئے کہ بات اگلے کے لحاظ سے ہو نہ کہ اپنے لحاظ سے۔
      5 کسی public figure سے رابطے میں احتیاط:
      جب کوئی آدمی کسی منصبی تقاضے، ذمےداری یا پھر صلاحیت کے لحاظ سے لوگوں میں کوئی مقام رکھتا ہو اور اس وجہ سے معروف ہو تو آپ غور کیجیے کتنے لوگ اس سے رابطے کی کوشش میں ہوتے ہوں گے۔سیکنڑوں، لہذا کوشش کیجئے کہ ضرورت پیدا ہونے پر رابطہ کیجئے ،آپ اپنی محبت کے اظہار کے لیے بھی یقینا رابطہ کر سکتے ہیں لیکن یہ بات ذہن میں رکھتے ہوئے کہ بیسیوں لوگ یہی معاملہ اس کے ساتھ کر رہے ہیں لہذا اگر وہ آپ کو attend نہیں کرتا تو اس وجہ سے مایوس نہ ہوں بلکہ اسے اس بات کا مارجن دیں۔
      6-واٹس ایپ گروپ، ایک مہلک وبا:
      واٹس ایپ گروپس نے رابطوں اور زندگی کی خوشیوں کو شیئر کرنے کی نئی راہیں کھولی ہیں، لیکن نئی راہوں کا مطلب یہ ہر گز نہیں ہے کہ موجود راہوں کو برباد کر دیا جائے۔ اپنے آپ کو ان گروپس سے نکالیں جہاں دس بیس سے زائد لوگ ہوں اور وہ گروپ بغیر قواعد کے چلتا ہو۔ ورنہ آپ بیگم کے پاس بیٹھے ہیں اور ٹن ٹن جاری ہے، ابو کے ساتھ بات کر رہے ہیں اور میسج پر میسج آرہا ہے۔یہ آپ کے ارد گرد لوگوں کی حق تلفی ہے۔لہذا موبائل کے استعمال کو گھر میں محدود سے محدود تر رکھنا انتہائی ضروری ہوتا جا رہا ہے۔
      ہم سب کو اس پر غور کرنا چاہیے۔مزید معلومات کے واٹس ایپ کریں 03104572888
      منجانب
      رانا جی پلاسٹک ڈورز کمپنی لاہور 03339588895 03154774511 03104572888 03418888688

  • @sajidbaloch5515
    @sajidbaloch5515 4 ปีที่แล้ว +2

    Price

    • @RanaGdoorscompany
      @RanaGdoorscompany  4 ปีที่แล้ว

      یہ پی وی سی پلاسٹک کا کمرہ تیار کیا جاتا ہے چار دیواریں اور چھت ایک دروازہ ایک ونڈوز یہ کمرہ 8 فٹ لمبائی ہوگی ہم روم تیار کر کے آپکو یہاں سے بلٹی کروا دیں گے جس جگہ کمرہ لگانا ہے وہاں زمین پر کھدائی کرکے لوہے کے بہرے زمین میں گراونڈ کرنا ہوگا اور دیواریں کو بولٹ کے ساتھ آپس میں فٹ کرنا ہوگا بعد میں چھت فٹ کرنا ہوگی اور سیلی کون سے چھت کی فلنگ کروانا ہوگی یہ کمرہ پانچ کلرز میں مل جائے گا یہ سارا کام فٹینگ کا اپنے خود کروانا ہوگا ولڈینگ والے سے ہم اپکو صرف روم تیار کر کے سینڈ کریں گے یہ کمرہ اپکو 1200 روپے معربع فٹ کے حساب سے ملے گا اسکی پیمائش چھت کی ہوگی
      12by12 room Rs 172000
      10 by 12 room.Rs 144000
      12 by 14 روم. RS. 206000
      14by14 روم. RS. 235000
      14by16 روم, Rs 268000
      روم تیار کرنے کے بعد پیک کر کے آپکو بلٹی کروا دیا جائے گا فتینگ کے لیے اپکو کسی ولڈینگ والے کو ہاہر کرنا ہوگا

    • @RanaGdoorscompany
      @RanaGdoorscompany  4 ปีที่แล้ว

      m.facebook.com/story.php?story_fbid=1415950368611190&id=866710196868546

  • @amazonexpert2803
    @amazonexpert2803 3 ปีที่แล้ว +2

    Not suitable for couples.

  • @abdulqayyum8031
    @abdulqayyum8031 4 ปีที่แล้ว +1

    12 X 12 ke price hai

  • @amazonexpert2803
    @amazonexpert2803 3 ปีที่แล้ว +1

    Price 1200 per foot square, it's too much

  • @faisalqureshi6526
    @faisalqureshi6526 3 ปีที่แล้ว +1

    Is this sound proof

  • @goharzaman6492
    @goharzaman6492 3 ปีที่แล้ว +1

    Ap ka watsapp number tu ni hy

    • @RanaGdoorscompany
      @RanaGdoorscompany  3 ปีที่แล้ว

      03418888688

    • @goharzaman6492
      @goharzaman6492 3 ปีที่แล้ว +1

      Aoa sir b sirf u tube py shuhrat chahtay .kamry ka pocho tu not available likh daity hain