Mianwali Culture dance | Mianwali Culture Seminar | Arts Council Karachi | Mianwali Culture Day |

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ต.ค. 2024
  • میانوالی کلچر سیمینار وڈیو نمبر 09 میں میانوالی کلچر ڈانس پیشِ خدمت ہے
    میانوالی کلچر سیمینار 2022 آرٹس کونسل کراچی میں منعقد کیا گیا، جس کا عنوان فروغِ تعلیم، منشیات کے خلاف جہاد، اور برادری کی فلاح و بہبود رکھا گیا، اس سیمینار میں برادری کی نامور کاروباری ادبی، سیاسی اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی،
    برادری کی فلاح و بہبود، منشیات سے نجات اور تعلیم کو فروغ دینے پہ غور و فکر اور اتفاق کیا گیا،
    (میانوالیز) آپ کے سامنے پورا پروگرام پیش کرنے والا واحد چینل ہے، ہمار مقصد میانوالی برادری کے مختلف پروگرامز کو میانوالی کلچر سیمینار کی وڈیو نمبر 07 میں شہریار بھاوانی جو کہ (ٹرک کر) کمپنی کے CEO اور میانوالی کلچر سیمینار کے مین اسپانسر ہیں انہیں اپنی پوری ٹیم کے ساتھ اسٹیج پہ دعوت دی گئی اور انہوں نے اسپیچ کی،
    میانوالی کلچر سیمینار 2022 آرٹس کونسل کراچی میں منعقد کیا گیا، جس کا عنوان فروغِ تعلیم، منشیات کے خلاف جہاد، اور برادری کی فلاح و بہبود رکھا گیا، اس سیمینار میں برادری کی نامور کاروباری ادبی، سیاسی اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی،
    برادری کی فلاح و بہبود، منشیات سے نجات اور تعلیم کو فروغ دینے پہ غور و فکر اور اتفاق کیا گیا،
    (میانوالیز) آپ کے سامنے پورا پروگرام پیش کرنے والا واحد چینل ہے، ہمار مقصد میانوالی برادری کے مختلف پروگرامز کو ہائی لائٹ کرنا اور سوشل میڈیا کے ذریعے برادری کا پیغام موثر انداز میں لوگوں تک پہنچانا ہے،
    ہمارے چینل کو سبسکرائب کرکہ اور ہر پوسٹ اپنا فیڈ بیک دے کہ آپ ہمارا ساتھ دے سکتے ہیں اور دیگر اور (میانوالیز) کی طرف سے دیگر اپلوڈ کی جانے والی وڈیوز تک رسائی آسان بنا سکتے ہیں
    mianwali,
    mianwali culture,
    mianwali culture seminar,
    mianwali culture seminare 2022,
    mianwali culture day,
    mianwali culture day 2022,
    mianwalis,
    people of mianwali,
    mianwali dance,
    mianwali culture day dance,
    mianwali jhumar dance,
    #Mianwalis,
    #Mianwali Culture seminar,
    آپ کا اپنا چینل (Mianwalis) ایسی مزید وڈیوز پیش کرتا رہے گا ہمارا ساتھ دیجیئے، گا ہمارا ساتھ دیجیئے،

ความคิดเห็น •