MashaAllah. جب صاحب کلام ،کلام کو پڑھے تو کلام کا سرور بڑھ جاتا ہے۔ Allah Sarwar hussain naqshbandi sab ko kush rakhe or Minhaj ul quran ki khidmat par inhe hazaroon nekian ata kare Ameen
ہر اک غلام کا چہرہ حضور جانتے ہیں واہ جی واہ بہت خوب بہت پیارا کلام ہے جو ایمان کے مطابق ہے ایسا کلام سننا اور پڑھنا ایک سچے مومن کی نشانی ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ جناب محترم آپ کو تادیر سلامت رکھے آمین اللہ تعالیٰ مزید برکت سے نوازے بہت زیادہ خوبصورت شاندار انداز سے کلام ادا کیا
سبحان الله اس سلیقے سے نعت پڑھنا نعت کی تقدس کو عزت دیتا ھے . میرا اپنا ذوق ھے اور وجدان یہی کہہ رھا حضور ﷺ کی بارگاہ میں قبول ھو گیا ھے یہ انداز . کیوں کہ جو آواز آپکو مدینہ کی طرف لے جاۓ وہ ویسے ہی نہیں لے جاتی اس کے پیچھے میرے آقاﷺ کی رضا شامل ھوا کرتی ھے . سلامت رھو سرور صاحب ۔
الصلوة وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سیدی یا رَسُولَ اللہ وعلی الک و اصحابک یا سیدی یا حبيبَ اللہ الصلوة وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سیدی يَا نَبِىَّ اللہ وعلی الک و اصحابک یا سیدی يا نور الله الصلوة وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سیدی يَا نُورَ عَرْشِ اللہ وعلی الک و اصحابک یا سیدی يَا اَمينَ وَحْىِ اللہ الصلوة وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سیدی يَا رَحْمَةً لِلْعَالَمينَ وعلی الک و اصحابک یا سیدی يَا اِمَامَ الْمُتَّقِينَ الصلوة وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سیدی يَا سَيِّدَ اْلاَوَّلينَ وَاْلاٰخِرينَ وعلی الک و اصحابک یا سیدی يَا خَاتَمَ النَّبِيينَ مصطفٰی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام المدد يارسول الله (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
حق مہربان . . . . . . . . . سچ مہربان۔ حضور جانتے ہیں ۔ حدود طاہرا سدرہ حضورﷺ جانتے ہیں ۔ کہاں ہے عرش معلی حضورﷺ جانتے ہیں ۔ خداء نے اس لیے قاسم انہیں بنایاء ہیں ۔۔ کہ باٹنے کا قرینہ حضورﷺ جانتے ہیں 🗝🕋۔برروذ حشرء شفاعت کریں گے چن چن کرے۔ہر اک غلام کا چہرہ حضورﷺ جانتے ہیں ۔ پہنچ کے سدرہ پر روح المین یہ کہنے لگے۔ یہاں سے اگے کا راستہ حضورﷺ جانتے ہیں ۔اور کہۓ گے خلدء میں حضورﷺ کے دیوانے۔ زراء حضورﷺ کی نعت سناناء حضورﷺ جانتے ہیں ۔ کہ ہر غلام کا چہرہ حضورﷺ جانتے ہیں۔ . . . . . . . . . . ۔ الحاج محمد سرور حسین نقشبندی مدظلہ۔
200 log jinhoon ne is naat ko dislike kia hai hai wo Nabi Kareem (PBUH) se bilkul mohabat nahi rakhtay... and i think that those 200 people are not muslims😔
Expert zaheer TH-cam channel py apna name btae or sb kch poch ly apny about. Also know about your couple matching engagement and marriage by just telling your and your partner name we can tell you everything about you.
MashAllah subhanallah kya bat hai allah apko khush raky, kya adaigi hai apki. is trha naat parhny or sunny ka haq ada hojata hai wrna ajkal aesa bohat kam he sunny ko milta hai. Allah apko bohat kamiyabiyan ata kren aameen.
الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله خدا نے اس لئے قاسم انہیں بنایا کہ بانٹنے کا قرینہ حضور جانتے ہیں بروز حشر شفاعت کریں گے چن چن کر ہر اک غلام کا چہرہ حضور جانتے ہیں میرے ربا میں کیا کیا لکھوں لکھنے والے نے سب کچھ تو لکھ دیا اف الله 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 یہاں سے آگے کا رستہ حضور جانتے ہیں اور کہیں گے خلد میں سرور نبی کے دیوانے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 ذرا وہ نعت سنانا حضور جانتے ہیں ہر اک غلام کا چہرہ حضور جانتے ہیں یا الله تجھے تیری ربوبیت کا واسطہ میرے آباؤ اجداد الاولین اور میرے ماں باپ میری اولاد میرے ماں جائوں کو اور تمام عالم اسلام کو اور مجھ بدکار گناہ گار باغی کو بھی ان غلاموں میں شامل کر لے جن کا چہرہ حضور جانتے ہیں الصلاة والسلام عليك يا رسول الله وعلى ألك وأصحابك يا نبى الله
الصلاۃ وسلام علیک یا رسول اللہ وعلی الیک واصحابک یا حبیب اللہ بروز حشر شفاعت کریں گے چن چن کر ہر ایک غلام کا چہرہ حضور جانتے ہیں حدود طائر سدرہ حضور جانتے ہیں کہاں ہے عرشِ معلیٰ حضور جانتے ہیں
Masha Allah.On the day of judgement only those will get shafaat, who have blessings of Prophet p.b.h & his Ahlul bait e tahereen s a. May God bless you.
MashaAllah.
جب صاحب کلام ،کلام کو پڑھے تو کلام کا سرور بڑھ جاتا ہے۔
Allah Sarwar hussain naqshbandi sab ko kush rakhe or Minhaj ul quran ki khidmat par inhe hazaroon nekian ata kare
Ameen
Dil bht bht udas tha mera pta nhi kitni bar suni yh naat dil ki taklif ansoo k sth bah nikli or dil ko achnk bht skon agaya 💚😔
Allah pak apny Mehbob k sadqay ap ko zehni or qalbi sakon ata kry
Allah apko qalbi sukoon ata kre dilo ka sukoon Allah k zikr me hai. Allah r uske mahboob ki mohabbat dil me rkho sukoon milega
@@ghulamhabib956 Ameen
@@tannuahmadkhan5700 Ameeb
Ameen
بروز حشر شفاعت کریں گے چن چن کر۔۔۔
ہر اک غلام کا چہرہ حضور جانتے ہیں۔۔
صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم 😔✨💚
Beshak huzoor pak sab janty hain apny ghulamo ko pehchaanty hain khoob ya rasool ALLAH
Beshak.
Inn sha Allah
بیشک
SUBHAN ALLAH BOHAT KHOOB KALAM HA OR BOHAT ACHA PARHA SARVAR SAB NA ALLAH PAK INKI ZINDAGI KO TAWEL KARA
ہر اک غلام کا چہرہ حضور جانتے ہیں
واہ جی واہ بہت خوب بہت پیارا کلام ہے جو ایمان کے مطابق ہے ایسا کلام سننا اور پڑھنا ایک سچے مومن کی نشانی ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ جناب محترم آپ کو تادیر سلامت رکھے آمین اللہ تعالیٰ مزید برکت سے نوازے بہت زیادہ خوبصورت شاندار انداز سے کلام ادا کیا
Mashallah
❤️❤️ ماشاءاللہ سبحان اللہ
میں نے آج روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے سامنے بیٹھ کر یہی نعت سنی ہے ساتھ ساتھ پڑھتا رہا یا رسول اللّٰہ انظر حالنا ❤❤
Shirk ki intaha
allah ki ata say janta hai mera hazoor s.a.w
کیا آواز ہےاللہ اللہ سن کے ایسا لگتا ہے کے مدینہ میں حاضری ھورہی ہے سبحان اللہ
Subhanallah dill ko skoon mill gia
Ameen
Mashalla
Subhan Allah
آپ سے گزارش ہے کہ میں احادیث،صحابہ کرام کے اقوال پر بہت محنت سے ویڈیو بناتا ہوں
مہربانی فرما کر مجھے سپورٹ کریں!❣❤
سبحان الله اس سلیقے سے نعت پڑھنا نعت کی تقدس کو عزت دیتا ھے . میرا اپنا ذوق ھے اور وجدان یہی کہہ رھا حضور ﷺ کی بارگاہ میں قبول ھو گیا ھے یہ انداز .
کیوں کہ جو آواز آپکو مدینہ کی طرف لے جاۓ وہ ویسے ہی نہیں لے جاتی اس کے پیچھے میرے آقاﷺ کی رضا شامل ھوا کرتی ھے .
سلامت رھو سرور صاحب ۔
Behtereen adaigi, khubsurat kalam, sureeli awaaz aur sub se barh kar kainaat ki sub se azeem hasti (s.a.w.w) ka zikr. SubhanAllah
بےشک وہ سب جانتے ہیں اللہ پاک ہم سب کی قیامت والے دن اپنے ساے میں رہنے کی سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🕋🤲🥰🥰🥰 🥰🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯
یہ نعت شریف سنتے ہوئے بندہ کسی اور ہی دنیا میں چلا جا تا ہے۔ ماشا اللہ بہت ہی پیارا کلام اور بہت ہی دل سوز آواز۔
bilkul❤
Ap na thk kaha
ہر اک غلام کا چہرہ حضور ﷺ جانتے ہیں
ماشاء اللّه
Mashallah
D's
Bilkul
@@ibrahimranoo2358 D's?
Beshak
زرہ وہ نعت سنانا حضور (صل اللہ علیہ وسلم) جانتے ہیں 😭😭😭😭
الصلوة وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سیدی یا رَسُولَ اللہ
وعلی الک و اصحابک یا سیدی یا حبيبَ اللہ
الصلوة وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سیدی يَا نَبِىَّ اللہ
وعلی الک و اصحابک یا سیدی يا نور الله
الصلوة وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سیدی يَا نُورَ عَرْشِ اللہ
وعلی الک و اصحابک یا سیدی يَا اَمينَ وَحْىِ اللہ
الصلوة وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سیدی يَا رَحْمَةً لِلْعَالَمينَ
وعلی الک و اصحابک یا سیدی يَا اِمَامَ الْمُتَّقِينَ
الصلوة وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سیدی يَا سَيِّدَ اْلاَوَّلينَ وَاْلاٰخِرينَ
وعلی الک و اصحابک یا سیدی يَا خَاتَمَ النَّبِيينَ
مصطفٰی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
المدد يارسول الله
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
Zaheer.rajpot
MashALLAH
حق مہربان . . . . . . . . . سچ مہربان۔ حضور جانتے ہیں ۔ حدود طاہرا سدرہ حضورﷺ جانتے ہیں ۔ کہاں ہے عرش معلی حضورﷺ جانتے ہیں ۔ خداء نے اس لیے قاسم انہیں بنایاء ہیں ۔۔ کہ باٹنے کا قرینہ حضورﷺ جانتے ہیں 🗝🕋۔برروذ حشرء شفاعت کریں گے چن چن کرے۔ہر اک غلام کا چہرہ حضورﷺ جانتے ہیں ۔ پہنچ کے سدرہ پر روح المین یہ کہنے لگے۔ یہاں سے اگے کا راستہ حضورﷺ جانتے ہیں ۔اور کہۓ گے خلدء میں حضورﷺ کے دیوانے۔ زراء حضورﷺ کی نعت سناناء حضورﷺ جانتے ہیں ۔ کہ ہر غلام کا چہرہ حضورﷺ جانتے ہیں۔ . . . . . . . . . . ۔ الحاج محمد سرور حسین نقشبندی مدظلہ۔
19 October 2024
kmal jeetay rho bhai
❤❤❤❤❤❤
بہت ہی پیارا کلام ہے اللہ ہر نعت خواں کو اس طرح پڑھنے کی توفیق دے
Hafiz Shahid ap NY thek bola h g
Ameen sum ameen
ماشاء اللہ سبحان اللہ کیا شاندار آواز سے نوازا ہے اللہ تبارک وتعالیٰ نے آپکو اللہ ہمیں بھی ایسے پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
💞 بڑی حسرت اے ویکھن دی بڑا چاہ اے زیارت دا 💞
❤ کدی چمکے نصیباں دا ستارہ یا رسول اللہﷺ ❤
My love exists in this naat. Best recitation ever.
Have no more words. The feelings can’t be confined in the words.😣
MAASHA ALLAH heart touching words,,
Having no words for appreciation hatts off
Subhan Allah
Har ik Ghulam ka chehra Hazoor jante hain Subhan Allah ❤❤
مصطفٰے جانِ رحمت په لاکھوں سلام. ❤❤❤❤❤❤❤❤
Jb jb ye sunta hun to ansoo a jatay hein.
MashaAllah kiya kalam, kiya awaz .
Aur without background music.
Alaa
200 log jinhoon ne is naat ko dislike kia hai hai wo Nabi Kareem (PBUH) se bilkul mohabat nahi rakhtay... and i think that those 200 people are not muslims😔
Murtad hey
ہم قربان جائیں حضرت محمد صل الله عليه وآله وسلم پر
💕🌹😘
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کی آواز میں مذید برکتیں نازل فرمائے آمین
Mny yh sher Riaz ul jannah ma prha k hr ik gulam k cherha Huzoor janty hn and at that time my condition was........no words 😢😢😢😢😢😢😢
subhanallah
MashAllah. U r lucky. ALLAH PAK NY AP KO YEH SAADAT Naseeb ki hy
😢😢
بہت پیاری نعت شریف اور بہت ہی پیاری آواز کیساتھ۔ سبحان اللہ
I will never b able to forget this naat, that memory.
آپ سے گزارش ہے کہ میں احادیث،صحابہ کرام کے اقوال پر بہت محنت سے ویڈیو بناتا ہوں
مہربانی فرما کر مجھے سپورٹ کریں!❣
@@AdnanShabbirOfficial i8bekhud kiye me
Expert zaheer TH-cam channel py apna name btae or sb kch poch ly apny about. Also know about your couple matching engagement and marriage by just telling your and your partner name we can tell you everything about you.
ہر اک غلام کا چہرہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم جانتے ہیں۔❤❤❤❤❤
ماشاءاللّٰه یہ ہے نعت خواں کی خوبصورتی اور نعت نام ہی آداب کا ہے کیوں کے یہ ذکر آپ کے اور میرے آقا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا ہے۔❤❤❤❤
It is a very nice Naat and also the voice of Sarwar Hussain Nukshbandi is brilliant. May Allah give him more success. God bless you.
عالمی شہرت یافتہ نعت خواں سرور حسین نقشبندی دعا ہے اللہ پاک ان کا زوق شوق تاقیامت تک سلامت رکھیں امین
Proud to be his student in my childhood...... ❤️
Which raag is this ?
@@abdullahhassanqaraar raag yman
Subhan Allah...
بیشک حضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہر بات جانتے ہیں۔❤❤❤❤❤ فداک ابی و امی یا رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔۔❤❤❤❤❤
ماشاء اللّٰہ جس طرح اچھے اشعار ہیں نعت کے اس طرح بہترین انداز میں پڑھیں بھی ہے
Alhumdulillah alhumdulillah
Meri to. Hazri Ho Gi. 30Jan 2019
ma is karam k. kaha tha Qabil
or Atta ha voi Jinko Sarkar bulata a.
MashaAllah 👍👍👍
This naat has my heart ❣. I love it 🥰
Subhanallah God gifted voice.How someone can dislike it. I think they are motionless and have an evil spirit.
سبحان اللہ ماشااللہ جزاک اللہ آپ نے بہت اچھی نعت پڑھی ہے جناب اللہ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور آپ کو بہترین نعتیں پڑھنے کی توفیق عطا
Masha Allah Allah pak apko lambi zindagi atta frmaye or apka prhna hmara sunna apni pak bargah mn qabool frmaye ❤️❤️❤️❤️
Maa shaa Allah
Sarwar bhai Allah pak ap k elam, amal mea barkaten atta farmayen or hamen b duaon me yaad rakhye ga.
MashaAllah ❤️ SubhanAllah ❤️ love this naat n beautiful voice ❤️
Superb! Subhan Allah!!
Perfect melody, sur, balance all with a good kalam!!
Mashaallah jitni mertaba suno ankho se aansu jari ho jatey hain allah aap ko salamat rakhey aur aap aise kalam likhtey rahain aameen
Superbest Naat e Mustafa صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤
who needs music when you have this Subhan Allah🥺❤️
Best kalaam and the better way hazrat has recited... Masha Allah Subhan Allah...
Subhan Allah kya he dil ki gehrai se alfaaz ada kiye gaye hain.Aur itna acha kalaam.❤
Madina sharif mein pahuncha diya Naat sharif NY Allah ho Akbar😭💕
Subhan Allah
Masha Allah
Sarwar Bhai Apka Kalam Apki Hi Awaz Me Acha Lagta Hai
MashaAllah
Kashif Raza Noori kabi hina nasrullah ki awaz mn bi sunna
Hazor janty h
خدا نے اس لئے "قاسم" انہیں بنایا ہے
کہ بانٹنے کا قرینہ حضور جانتے ہیں
Masha Allah. Rooh taza ho gayi.
Yahan say aagay ka rasta HAZOOR s.a jantay hay.
Subhan Allah. 🤲
Mashallah bohat hi adab ehteram se ap ne parhi bohat arseye ke bad bohat naat soon ke bohat maza aya Hozor jantey hai bohat sokon mila
Hazoor janty hn...
Subhan Allah...
Can anybody explain why they dislike dis kalam...
Bughz, hasad, mentally upset, abnormal or anything else......
🤣🤣,they are mentally abused
Right
People dislike mairaj...😢..badnasebi Hain un ki.jo Iman Nahi rakhy.
Subhanallah. Love this Naat. Mashallah kia awaaz hai
Beshak Huzoor (SAWW) sab janty hain...💓
MashaAllah
Alhumdulillah I am nakshbandii
Subhan Allah ❤
ماشاء اللہ اللہ نظر بد سے بچائے بہت ہی پیاری آواز ہے
MashAllah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
I'm speech less...... Great Great great.....May ALLAh bless your voice.....
Tasawer mein hamain madina mein poncha diya ap ney Allah Mere nabi see mohabbat krney walay k chahray ko Roshan rakhaey amin ♥️♥️♥️♥️🤝🤲🤲🤲🤲
Ameen
MA sha Allah. Peaceful voice. :) JazakAllah Khair.
Beshak Mery Huzoor E Aqdas Janty Hain ...
Sallallaho Ala Habibihi Muhammad Inn Wa Alihi Wasallam ...
I like it alot ! May ALL the listeners of this NASHEED get JANNAT ul FIRDOUS . AMEEN . Greetings from *CHINA*
MashAllah SubhanAllah Bohat Khoob Salamat Rahain iltamas e Dua 🤲🌹♥️❤️🌹
MashAllah subhanallah kya bat hai allah apko khush raky, kya adaigi hai apki. is trha naat parhny or sunny ka haq ada hojata hai wrna ajkal aesa bohat kam he sunny ko milta hai. Allah apko bohat kamiyabiyan ata kren aameen.
MashAllah ❤❤❤❤❤❤❤SubhanAllah ❤❤❤❤❤❤❤❤
Byshak Huzoor Janty hen ♥
Wah g wah subhallah without music without auto tune kya bat hai sir,🌹🌹🌹🌹
ماشاءاللہ
سبحان اللہ
دل کو چھو لینے والی نعت شریف جو بیحد دل اور کمال ادب سے ادا کی گئ۔
mashalla Allah pak ap ki awaz na barkaty dailay
ماشااللہ اس طرح ادب سے پڑھی گئ نعت خواں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے
آپ سے گزارش ہے کہ میں احادیث،صحابہ کرام کے اقوال پر بہت محنت سے ویڈیو بناتا ہوں
مہربانی فرما کر مجھے سپورٹ کریں!
آپ نے بہت اچھی بات کی۔ یہی نعت ایک اور خوبصورت آواز میں بھی سنیں۔
th-cam.com/video/s5PQfC307HM/w-d-xo.html
Ji bilkul isy hi to naat khawaan khty hai dusry to gawaye hai aj kal
Freshup bubble gum نعت خواں تھا اب نہیں رہا وقت کبھی اچھا اور کبھی براء مسجد کے طالبعلم ہم تو سرور حسین نقشبندی صاحب اپ کو لکھ رہے ہے
Likhee bhee inhon ny khud hy.
MashaAllah
SubhanAllah
Serene and divine
A mo’min kaa aqeedah
Huzoor jantay hein
Jo ho chuka hey Jo hogaa Huzoor jantay hein
Sallallahoalaihewassallam
Mashallah,Allah ne har aik mein koi na koi khoobi o khasiyat rakhi hai
Subhaanallah. Mashaallah very very beautiful . May Allah bless u.
﷽ ماشاءاللہ سبحان الله الحَمْدُ ِلله زبردست ﷺﷺﷺﷺ
HAR GULAAM KA CHEHRA HUZOOR s.a.w.w JAANTAY HAIN great naat
Mashalla
Hy
Hy
بے شک
سبحان الله
کہیں گے خلد میں سرور نبی کے دیوانے
ذرا وہ نعت سُنانا "حضور جانتے ہیں"
Salaam Ya Mola Hazrat Muhammad saww 🙏♥️🤲❤️🌹
الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله
خدا نے اس لئے قاسم انہیں بنایا
کہ بانٹنے کا قرینہ حضور جانتے ہیں
بروز حشر شفاعت کریں گے چن چن کر
ہر اک غلام کا چہرہ حضور جانتے ہیں
میرے ربا میں کیا کیا لکھوں
لکھنے والے نے سب کچھ تو لکھ دیا
اف الله
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
یہاں سے آگے کا رستہ حضور جانتے ہیں
اور کہیں گے خلد میں سرور نبی کے دیوانے
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ذرا وہ نعت سنانا
حضور جانتے ہیں
ہر اک غلام کا چہرہ حضور جانتے ہیں
یا الله تجھے تیری ربوبیت کا واسطہ میرے آباؤ اجداد الاولین اور میرے ماں باپ میری اولاد میرے ماں جائوں کو اور تمام عالم اسلام کو اور مجھ بدکار گناہ گار باغی کو بھی ان غلاموں میں شامل کر لے جن کا چہرہ حضور جانتے ہیں
الصلاة والسلام عليك يا رسول الله وعلى ألك وأصحابك يا نبى الله
MashAllah ❤️ Allah apko Salamt Rakhen Ameen
Masha Allah jzak Allah bhout puyra klam hai
ماشاء اللہ... Soul refreshing..
.. 🥀❤️
MashAllah bohat peyari naat e pak
Ma sha allah great voice adaigi kmaaal aur lafzo ka chunao shubhan allah sun sun k g he ni bharta ❤
Kahan hai arshe mualla huzoor jante hein, har ik ghulam ka chehra huzoor jante hein, subhanallah khobsorat kalam
SubhanAllah ❤❤❤❤MashAllah ❤❤❤❤
ماشاء اللہ... نعت کے الفاظ.. نعت پیش کرنے کا انداز... سبحان اللہ... صبح کا وقت ہے اور میں اپنے احساس بیان نہیں کر سکتا.. ❤️
MaSha Allah g very Beautiful Kalam .and very beautiful voice .Allah Kareem sarwar bhaii ko Hamesha khush or Salamat Rakhay (Ameen)
Wah wah SbhanAllah besihk.har ak gulam ka chara hazor janty han😭😭😭
MasshaAllah Bohat he piyara Kalam or bohat he Khubsurat Adaaigi...!!!❤❤
MashAllah ❤❤❤SubhanAllah ❤❤❤
MASHA ALLAH .......BOHT PYARA KALAM PYARI C AWAZ K SATH .............SUBHAN ALLAH
الصلاۃ وسلام علیک یا رسول اللہ
وعلی الیک واصحابک یا حبیب اللہ
بروز حشر شفاعت کریں گے چن چن کر
ہر ایک غلام کا چہرہ حضور جانتے ہیں
حدود طائر سدرہ حضور جانتے ہیں
کہاں ہے عرشِ معلیٰ حضور جانتے ہیں
ye naat sun k Dil ko sakon mil jata hai Allah apko izar or sehat wali Zindagi de ameen sarwar Bhai ❤
its my favorite naats best voice MASHAALLAH ☺❤
SubhanAllah, Peace and blessings on Holy Prophet (PBUH) and his all family members (RA),
Masha Allah.On the day of judgement only those will get shafaat, who have blessings of Prophet p.b.h & his Ahlul bait e tahereen s a.
May God bless you.
Don't forget the ashab r.a aswell😅
Maza a gya qasm sy kya khobsorat or ahsan treqy sy parhi h or adab k sth aj kal to jo naat khwan h allah hi hafiz h
MashAllah ❤❤❤❤
MashAllah SubhanAllah Salamat Rahain ❤️🌹
MashahAllah
My favorite kalam
ماشآءاللہ سبحان اللہ بھت پیاری آواز اور نعت شریف
So beautiful
Beshak huzoor s.a.w sab kuch janty hain ye humra iman hai❤