ٹرمپ تو یہ بھی کہتا رہا ھے کہ ہم امریکا کا 20 ارب ڈالر کھا گئے ۔ سب بیان بازی ھے۔ اگر امریکا نے کچھ کرنا بھی ہوا تو وہ پی ٹی آئی کو استعمال کرے گی جیسے اس نے لیبیا، مصر میں کیا ۔ ماشاءاللہ ہمارے پاس ایسے نمونوں کی کمی بھی نہی ھے۔ یہ تو پہلے ہی عمران خان پہلے اور پاکستان دوسرے نمبر پر رکھتے ہیں
❤❤❤❤سب سے پہلے پاکستان ہماری آن ہماری شان صرف پاکستان۔پاکستان آرمی زندہ باد پاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر دل دل پاکستان جان جان پاکستان۔اللہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤
اسلام علیکم منصور بھائ۔ منصور بھائ ویسے 9 مئ کے مجرمان ہیں چند کے علاوہ سب چھوٹے کارکنان ہیں۔ کیا سزائیں دینے والے pti کے رہنماوں سے ڈرتے ہیں ان کے خلاف ثبوت بھی ہے ان کو سزا کیوں نہیں ہوئ اس معاملے میں۔۔ ہمیشہ غریب ہی ان کی چکی میں کیوں پستا ہے۔ پاکستان زندہ باد❤ پاک آرمی زندہ باد۔❤❤
نہیں جناب یہ حق کے بات کر رہے ہیں اگر یہ دیکھنا ہے کون کس کی سیٹلا رہا ہے تو عمران ریاض کے پرانے وہی لاک بھی دیکھ لو ابھی بھی دیکھ لو جب پی ٹی ائی کی حکومت تھی تو وہ سب کچھ اس کو جہیز کرتا تھا فوجی عدالتیں فوج کا خیر سب ٹھیک تھا لیکن اب بھی وہ کہتا ہے کہ سب غلط ہے اس کو دیکھو اپ کو سمجھ لگ جائے گی کہ دو نمبر کون ہے اس کو دو نمبر مت بولو
منصور صاحب ہر کسی کی سائڈ لیتے ہیں تاکہ ہر کسی کے فالوورز خوش رہیں اور ہر کسی کے لتے بھی لیتے ہیں خواہ جائز ہو یا ناجائز ۔تا کہ ان لوگوں کے مخالف خوش رہیں ۔یہ پالیسی ہے کسی ضمیر وغیرہ کا اس میں کوئی لینا دینا نہیں ۔اس پالیسی نے ہی ان کا چینل کامیاب کیا ہے ۔
Aap ki bat bilkul thik hai, Richard Grenell ko customer services ka kaam de dia gya hai 😂 jb bhi koi choti moti bat hoti hai, grenell aa jata hai 😅 Agr is se kam lena tha, tu ek sensible tariqe se lete, us bechare ka bhi mzaq bnwa dia 😂
ALLAH PAK Asaaniyaa paida krein ap k liy kamyabi k sath or apni hefzu amaan me rakhy kamyabi k sath MOLA EMAAM HUSSAIN a s k sdqaay...... My prayers with you every time Bahi Mansoor Ali Khan sab
Mansoor bhai, “as such” I don’t always agree with your opinion, but have to say you are witty, intellectual and fun to watch, especially when you go ‘Punjabi’, keep going janaab….. My best wishes from Yorkshire 💯
منصور بھائی سوال یہ ہے کہ! پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے ۔سب حکمران خود غرضی کی جال میں پھنس چکے ہیں ہر شخص وزیراعظم بننا چاہتا ہے ۔ہمارے قانون اسلامی ہیں ۔آ پ جانتے حضرت عمر فاروق رض ء کے قانون بہت سخت ہیں ۔اتنے سخت قانون کے باوجود ہمارا ملک ترقی نہیں کر رہا۔کیا قانون کے کوئی اہمیت نہیں ہے۔
منصور بھائی ایک ادھے کبوتر کو گجرات کا بھی چکر لگوائیں جو پچھلے دنوں میں گجرات میں پولیس مقابلہ ہوا جو بھی ان کے گھر والوں کے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے وہ انسان خود جیسا بھی تھا وہ مر گیا ایک طرف چار ادمی اور دوسری طرف پوری ضلع گجرات کی پولیس افسوس چار ادمی زندہ نہ پکڑے گئے ان کے گھر والوں کی اوازبنے جو ان لوگوں کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے مہربانی کر کے کبوتر بھیجیںچار ادمیوں کو زندہ پکڑتے اور ان کے پیچھے جو بھی تھا ان سب کو عبرت کا نشان بناتے ہیں ان کو مار دینا انصاف نہیں ہے
Good comment, but brother foj Apne secrets awam KO Nahi bata Sakti, kewn k DUSHMAN har Jane Hain, syasat mein involment b secret missions Ka he visa HOTA HAI. Kisi b government mein HAMARI priority Pakistan hai aur HAMARI foj hai....ALLAH KAREEM HAI ❤
Mansoor Bhai App To Nahi Bol Skate ( Sare Yahoodi 804 )KO Bacha Ne Nikal Pare Hain 20 Sal Pehle Hakim Saeed Or Dr Israr Ahmad Jo Kahan Tha 804 Ke Bare Me Ab Sach Lag Raha He 😊😊😊😊😊😊😊😊
منصور بھائی میں سعودی عرب سے بات کر رہا ہوں کیا عمران خان بھی نواز شریف کی طرح ڈھیل کر کے ائے گا یہاں جو بات خواجہ اصف کر رہا ہے اس کو واقعی نہیں معلوم کہ مذاکرات ہو رہے ہیں
نواز شریف کے تمام مخالفین بشمول ثاقب نثار بندیال فیض حمید اور دیگر نے بارہا نواز شریف کو بیگناہ اور اور ان پر جھوٹے اور غلط مقدمات کا اعتراف کیا ھے نواز شریف بیگناہ تھا اور عمران حان بہت سارے سچے کیسز میں مجرم ہیں
میرے بھائی ٹی وی اور مائک پر کچھ اور بولا جاتا ہے اندر کھاتے سب ڈیل ہی کرتے ہیں ۔ خان بنا ڈیل کے باہر نہیں آسکتا ۔ جہاں تک میرا خیال ہے اس پر بھی نواز شریف فارمولا ہی لگے گا ۔ کہ کنگ نہیں ، کنگ میکر بن سکتے ہو یعنی وزارت عظمیٰ نہیں ملے گی
Assalamualaikum I am Habib from karachi. A student. I want you to introduce your team with your viewers . Your team is very hardworking. You just come and read the news they are doing the main working especially I am impressed by your team of editing. 1) Like they update latest subscribers count in every video . 2) the word you are saying or any person's name you take there come a picture of him or her that's something v good . 3) and editing skills ..... Best wishes to you
السلام علیکم منصور بھائی میں آپکا ریگولر سننے والا ہوں تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے بلدیاتی انتخابات میں آزاد ٹکٹ پر الیکشن لڑ کر اپنے نائبر ہوڈ کونسل نوے کلے تیمرگرہ کا چیئرمین منتخب ہوا ہوں ۔جب سیاسی مجالس میں جنرلزم کے بارے میں کوئی بحث ہوتی ہے تو میں آپکا ہی حوالہ دیتا ہوں کہ منصور بھائی نیوٹرلز بحث کرتا ہے اور تمام پارٹیوں کے غلطیوں ،اور خوبیوں کو اجاگر کرتا ہے لیکن ہمارے پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز آپ سے مطمئن نہیں آخر یہ کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ کلیم اللہ سرحدی چیئرمین نائبر ہوڈ کونسل نوے کلے تیمرگرہ
Bahut sahi baat siyaasat dano ke khatir apne ristedari kharab na kare. Bharat me bhi yahi haal hai log apne relation kharab kar jate hain politics ke karan. 🙏🇮🇳
ڈاکٹر سلیم چشتی دریا خان بکھر اپ کی بات درست ہے کہ ہمیں سیاسی بحث سے بچنا چاہیے میں خود اپنے فیملی اور سسرال میں اکیلا نیوٹرل ہوں باقی سب پی ٹی ائی کے ہے میں سب کو بحث میں لگا کے چپ کر کے انجوائے کرتا ہوں
منصور صاحب میرا سوال یہ ہے کہ ہم اس عوام کو کیسے قوم بناسکتے ہیں چند اہم نکات ضرور بتائیے گا ہم اپنے بچوں کو اس ملک میں قوم کی طرح دیکھنا چاہتے ہیں ۔۔۔
پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے ۔سب حکمران خود غرضی کی جال میں پھنس چکے ہیں ہر شخص وزیراعظم بننا چاہتا ہے ۔ہمارے قانون اسلامی ہیں ۔آ پ جانتے حضرت عمر فاروق رض ء کے قانون بہت سخت ہیں ۔اتنے سخت قانون کے باوجود ہمارا ملک ترقی نہیں کر رہا۔کیا قانون کے کوئی اہمیت نہیں ہے۔
whatsapp.com/channel/0029VaD0FfKBfxoCg8TfPJ3K
منصور بھائی ، عمران خان کا اس وقت افغانستان کے حق میں بولنا کیا پاکستان دشمنی نہیں؟
Mnsor bi skrptd logon ka jwab dety hain
Bilkul Pakistan dushman he Imran Khan
❤
Ok
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
کیا ہم غلام ہیں ؟ آج خود ہی کہہ رہے ہیں نسلی تے اصلی غلام ہیں
Ab to ghulami bi krni padi kr le ge bus patwario ki ek baar laal krni he
😂😂😂
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد ♥️🌹❤️🩹
Army chief zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad
Army chief Hafiz Syed Asim Munir zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad
Pakistan zindabaad and Pakistan Army zindabaad
Army chief zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad
Na pak army
Na pak army
@@alisalman3013 teri auqaat yahi tak hai
پاک فوج زند باد
❤❤❤❤❤❤❤❤🎉😊😅😮😮
ہاہاہاہا! حقیقی آزادی ۔۔ امریکی مدد کےلیے باولے ہورہے ہیں۔
Army chief zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad
@@musaali9361 Khawja asif ka byan thaa.hum to ventilater pr hn.....pmln
@@musaali9361 We also love pak army.
From dollar Army to dollar Khan.
From American sazish to American help for Jailout
پی ٹی آئی والوں کے پاس دلیل کی جگہ ہمشہ گالم گلوج ہی ہے
very nice 👍 comment
Yar waesy hamrey log hen bhi ishi qabil but Kia farq prta hey ......😅😅😅😅 Dheet bhi bhot hen
پاک فوج ز ندہ باد پاکستان پائیندہ
Army chief zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad
Bhi Blochistan say zinda bhag chal Raha hey ajkal
ٹرمپ تو یہ بھی کہتا رہا ھے کہ ہم امریکا کا 20 ارب ڈالر کھا گئے ۔ سب بیان بازی ھے۔ اگر امریکا نے کچھ کرنا بھی ہوا تو وہ پی ٹی آئی کو استعمال کرے گی جیسے اس نے لیبیا، مصر میں کیا ۔ ماشاءاللہ ہمارے پاس ایسے نمونوں کی کمی بھی نہی ھے۔ یہ تو پہلے ہی عمران خان پہلے اور پاکستان دوسرے نمبر پر رکھتے ہیں
پاکستان ذندہ باد پائندہ باد ۔ پاک افواج زندہ باد ۔ مارخور زندہ باد
😂😂😂😅نہ ٹرمپ نہ طالبان نہ فتنہ خان۔ہماری منزل ہماری شان صرف پاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر زندہ باد ❤❤❤❤❤
پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد
Pakistan army zindabad
منصور بھائی آپکے بلکل صحیح فرمایا جتنا بڑا پروجیکٹ اتنا بڑا نقصان اور نقصان صرف پاکستانی عوام کا آپکا کیا خیال ھے
❤❤❤❤سب سے پہلے پاکستان ہماری آن ہماری شان صرف پاکستان۔پاکستان آرمی زندہ باد پاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر دل دل پاکستان جان جان پاکستان۔اللہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤
پاک فوج قدم بڑھاؤ یوتھیوں کے سوا ہم سب تمہارے ساتھ ہے
90 percent to youtia he baki 10 percent all party k bache he
Do you have any idea what is meant by word "youthya" and how its come from?
@@Khanjar996youthia means young generation
Kya ap Pakistan ke youth na nahy aty😅
@Abs45-m6d zombie follower ha shukar ha hum cult nhi qaidi k
6:41 تحریک انتشار کے پاس کچھ بھی نہیں جانا چاہیئے۔
یہ PAC کی چیئرمین شپ کسی بھنگی کو مل جائے، تحریک انتشار کو کچھ نہیں ملنا چاہیئے۔
Rifgt
اسلام علیکم منصور بھائ۔
منصور بھائ ویسے 9 مئ کے مجرمان ہیں چند کے علاوہ سب چھوٹے کارکنان ہیں۔
کیا سزائیں دینے والے pti کے رہنماوں سے ڈرتے ہیں ان کے خلاف ثبوت بھی ہے ان کو سزا کیوں نہیں ہوئ اس معاملے میں۔۔
ہمیشہ غریب ہی ان کی چکی میں کیوں پستا ہے۔
پاکستان زندہ باد❤
پاک آرمی زندہ باد۔❤❤
پاک فوج پاکستان کی شان ہے پاکستان آرمی زندہ باد
Yes it is responsible for the growth of the country from one to two.
Pak Army Zinda Baad 🇵🇰 🦁
فوج کے ساتھ پاک لکھنا ایسے ہے
جیسے فرعون کے ساتھ حاجی لکھنا 😅
Kisi achy doctor sy ilaj krwao dimagh ka
Ha jab may bhene utai Jai ge...karoobar tabah kia Jai ga..igwa kia Jai ga...tab naraa lagana
گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی ان کا نجات دہندہ بن گیا۔افسوس
Pakistan zindabad Pak army zindabad afwje Pakistan zindabad Pakistan zindabad ❤️
PAKISTAN ARMY ZINDABAD
PAKISTAN ZINDABAD
Mansoor Ali Khan Sab ma ap ka Sab sey phliy Dake Rey Mansoor Ali Khan zandabad
منصور بھائ میری گزارش ہے کہ ھم کو گالی دے لیا کریں لیکن یوتھیوں کو صحافی مت بولا کرو
ہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہا
Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
IMRAN KHAN IS GREAT LEADER
Pak arny .Asim Muneer zinda baad
Army chief zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad
پی ٹی آئی تو امریکہ کےپیچھے ہی پڑ گئی، بھائی اگر وہ آپ کا ابو ابھی نہیں بن رہا اور خان نے افغانستان کوششیں شروع کر دیں ؟ کوئی رہ تو نہیں گیا؟
جب صحافی یوتھیا بن جاتا ہے ان کے ساتھ یہی ہوتا ہے۔
GHQ talking 😮
❤❤❤
غلام زہنیت جہالت
Sahi ha ye pti youtubers k sat yehi hona chahiye
@@Iamproudblink
یعنی اگر کوئی اپنا الگ نظریہ رکھتا ہے تو اسکو زلیل کیا جائے ؟
پی ٹی آئ اور ٹرمپ اور گرنیل ان سب کی حالت ایک جیسی ہے
Aap ka jobaiden chla gia hmara trump a gia. Bardasht kro
Lgbt
قصور بھائی پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد پردیسی زندہ باد
منصور علی خان صاحب اپ نے اللّٰہ تعالیٰ کو جواب دینا ہے وہ کام جس سے اللّٰہ تعالیٰ راضی ہو
نیازی اور گرنیل کی حمایت کر کے؟😂
Journalist should also be accountable like judges, politicians, and officers.
اور ھماری یہ عادت 24 کروڑ عوام میں بھی ھے کہ ھم جسے چاھتے ھیں اس پر سو خون معاف 🎉🎉🎉
منصور صاحب اب سائڈ کیوں نہیں لیتے سائیڈ لے تو رہے ہیں یا نون لیگ کی پی پی کی سائیڈ لے رہے ہیں اور جرنیلوں کی اور کیا کرینگے
نہیں جناب یہ حق کے بات کر رہے ہیں اگر یہ دیکھنا ہے کون کس کی سیٹلا رہا ہے تو عمران ریاض کے پرانے وہی لاک بھی دیکھ لو ابھی بھی دیکھ لو جب پی ٹی ائی کی حکومت تھی تو وہ سب کچھ اس کو جہیز کرتا تھا فوجی عدالتیں فوج کا خیر سب ٹھیک تھا لیکن اب بھی وہ کہتا ہے کہ سب غلط ہے اس کو دیکھو اپ کو سمجھ لگ جائے گی کہ دو نمبر کون ہے اس کو دو نمبر مت بولو
منصور صاحب ہر کسی کی سائڈ لیتے ہیں تاکہ ہر کسی کے فالوورز خوش رہیں اور ہر کسی کے لتے بھی لیتے ہیں خواہ جائز ہو یا ناجائز ۔تا کہ ان لوگوں کے مخالف خوش رہیں ۔یہ پالیسی ہے کسی ضمیر وغیرہ کا اس میں کوئی لینا دینا نہیں ۔اس پالیسی نے ہی ان کا چینل کامیاب کیا ہے ۔
پاک افواج ائ ایس ائ زندہ باد زندہ باد
Army chief zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad
Always support Pakistan army
Well-done Mansion Bhai AJ kafi time ke baad comment Ker Raha hun because mujhe apki baat acchi lagi you gave very good advice to this person.
خان ایک بہادر لیٹر ہے، وہ صرف رانا ثنا اللہ سے ڈرتا ہے اور صرف امریکہ سے مدد مانگتا ہے
Army chief zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad
bhai Jan nisar jut na Hera hai Rana KO
Good job 👍👌
Mr Mansoor Ali Khan
پاکستانیوں کا ایمان امریکوں کے سامنے موم بتی ھو جاتی ھے تاریخ دیکھ لو اسلئیے بولنے میں احتیاط کرنا چاھیے
پاکستانیوں کا ایمان ڈولے نا ڈولے پاک ارمی ایسٹ انڈیا 2 کا اچھا کردار ادا کر رہی ہے--
بھارت اور اسرایئل کے مقاصد پورے کر رہی ہے
تباہ حال پاکستان -!
کبھی اپنے کنویں سے باہر نکل کر دیکھو دنیا کہاں بہنچ کئی ترقی کرتے کرتے، اور پاک ارمی اج بھی گورے کے طور طریقے سے عوام کو غلام بنائے ہوئے ہے-
Very nice analysis 👍
پاک افواج قدم بڑھو قوم تمہارے ساتھ ہئے
Army chief zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad
😂
😂
Right
😂😂😂😂😂
Fast comment 😂
Love ❤ From AZAD_KASHMiR ❤
Aap ki bat bilkul thik hai, Richard Grenell ko customer services ka kaam de dia gya hai 😂 jb bhi koi choti moti bat hoti hai, grenell aa jata hai 😅 Agr is se kam lena tha, tu ek sensible tariqe se lete, us bechare ka bhi mzaq bnwa dia 😂
Rana Azeem Gainday sey hi kaam chalaaa lete !!😅😅
پاک افواج ائ ایس ائ ہماری جان ہئے
Lol 😆
ALLAH PAK Asaaniyaa paida krein ap k liy kamyabi k sath or apni hefzu amaan me rakhy kamyabi k sath MOLA EMAAM HUSSAIN a s k sdqaay......
My prayers with you every time Bahi Mansoor Ali Khan sab
Tun kaay rakho innaa phen chood YOUTHIYAAN nu💯
پی اے سی چئیرمن شپ اپوزیشن کو دینا روایتی بات ہے اگر اپوزیشن روایات کا احترام کریں تو ؟
دنیا بھر میں اللہ کا ڈر اور قانون کا ڈر معاشرے کو راہ راست پر رکھتے ہیں۔ پاکستان میں یہ دونوں نہیں ہیں۔ اس لیے اندھیر مچا ہوا ہے
Mansoor bhai, “as such” I don’t always agree with your opinion, but have to say you are witty, intellectual and fun to watch, especially when you go ‘Punjabi’, keep going janaab…..
My best wishes from Yorkshire 💯
دل دل پاک فوج ۔🤘🏻💪🏻🤲🏻🇵🇰✊ہم ہمیشہ اپنی آرمی کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں ۔💪🏻🤲🏻🇵🇰✊🙏🏻🤘🏻🌳🌳
Raftaar is a great channel, most truthful in Pakistan.
Owner of Raftaar Farhan very nice person ❤
سوال یہ ہے کہ عمران خان اتنا طاقتور ہے کہ اس کو کنٹرول کرنے کے لیے قانون تبدیل کرنا پڑ رہا ہے
😂😂😂
😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅
آپ غیر جانبدار ہیں یہ سن کر آنکھوں سے آنسوں گر پڑا ہے
ابھی انکھوں سے گر ہئے اب کہی اور سے بھی گرے گا انشاءاللہ
منصور بھائی سوال یہ ہے کہ! پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے ۔سب حکمران خود غرضی کی جال میں پھنس چکے ہیں ہر شخص وزیراعظم بننا چاہتا ہے ۔ہمارے قانون اسلامی ہیں ۔آ پ جانتے حضرت عمر فاروق رض ء کے قانون بہت سخت ہیں ۔اتنے سخت قانون کے باوجود ہمارا ملک ترقی نہیں کر رہا۔کیا قانون کے کوئی اہمیت نہیں ہے۔
منصور بھائی ایک ادھے کبوتر کو گجرات کا بھی چکر لگوائیں جو پچھلے دنوں میں گجرات میں پولیس مقابلہ ہوا جو بھی ان کے گھر والوں کے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے وہ انسان خود جیسا بھی تھا وہ مر گیا ایک طرف چار ادمی اور دوسری طرف پوری ضلع گجرات کی پولیس افسوس چار ادمی زندہ نہ پکڑے گئے ان کے گھر والوں کی اوازبنے جو ان لوگوں کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے مہربانی کر کے کبوتر بھیجیںچار ادمیوں کو زندہ پکڑتے اور ان کے پیچھے جو بھی تھا ان سب کو عبرت کا نشان بناتے ہیں ان کو مار دینا انصاف نہیں ہے
ایم کیو ایم کے الطاف حسین کو بھی فوج نے ہی پروان چڑھایا تھا
Ap k har vlog PTI pr crictcise karny mn hi guzar jata h..plz kabi d chock incident ki inquiry bi kar ky Bata dain k goli chali thi?
Ye uni ka chwl hae ..is pr skht azab aye agr toba na kry
Raftar is not a pro pti channel but Raftar is showing a real face of the culprits and raising the deep inside issues thumbs up for Raftar tv
Imran Khan mera leader ❤ Pakistan meri jaaan pak foj hamari shaaan pak foj should not involve in politics 😢
Good comment, but brother foj Apne secrets awam KO Nahi bata Sakti, kewn k DUSHMAN har Jane Hain, syasat mein involment b secret missions Ka he visa HOTA HAI. Kisi b government mein HAMARI priority Pakistan hai aur HAMARI foj hai....ALLAH KAREEM HAI ❤
Imran khan has nothing to do with Pakistan. It is all about the selfish narcissist IK.
شہباز گل صاحب نے اس کی مرمت کی ہے پنجابی ولاگ میں ضرور دیکھیں بڑا مزہ آیا ہے 😂😂😂😂
ِمرمت تو بیٹا شھباز گل کی ھوتی ھے😅😅😅
Pakistan 🇵🇰 armys zindabad
ایم کیو ایم بھی ایک مثال۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جنرل حافظ سید عاصم منیر جنرل عاصم ملک جنرل فیصل نصیر زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد
Army chief Hafiz Syed Asim Munir zindabad pak army zindabad
Mansoor Bhai App To Nahi Bol Skate ( Sare Yahoodi 804 )KO Bacha Ne Nikal Pare Hain 20 Sal Pehle Hakim Saeed Or Dr Israr Ahmad Jo Kahan Tha 804 Ke Bare Me Ab Sach Lag Raha He 😊😊😊😊😊😊😊😊
Mansoor bhai pa ki position sabse mazboot hai
The great Imran Khan ❤️✌️
Fitna ik
Great fitna firoun.
Bahi 26sal ki struggle ha Khan es waja sy logo ka Dil ma Khan ha
منصور بھائی میں سعودی عرب سے بات کر رہا ہوں کیا عمران خان بھی نواز شریف کی طرح ڈھیل کر کے ائے گا یہاں جو بات خواجہ اصف کر رہا ہے اس کو واقعی نہیں معلوم کہ مذاکرات ہو رہے ہیں
نواز شریف کے تمام مخالفین بشمول ثاقب نثار بندیال فیض حمید اور دیگر نے بارہا نواز شریف کو بیگناہ اور اور ان پر جھوٹے اور غلط مقدمات کا اعتراف کیا ھے نواز شریف بیگناہ تھا اور عمران حان بہت سارے سچے کیسز میں مجرم ہیں
Bhai Jan ap hamy dikhady kha Nawaz Sharif ne dhel ki ha koi saboot ha apke ap pakistan Se bahir bethy ha pta khuch hota ni ho munh me aya bol dya
میرے بھائی ٹی وی اور مائک پر کچھ اور بولا جاتا ہے اندر کھاتے سب ڈیل ہی کرتے ہیں ۔ خان بنا ڈیل کے باہر نہیں آسکتا ۔ جہاں تک میرا خیال ہے اس پر بھی نواز شریف فارمولا ہی لگے گا ۔ کہ کنگ نہیں ، کنگ میکر بن سکتے ہو یعنی وزارت عظمیٰ نہیں ملے گی
muzakraat ma deal hi hoti hai...😂😂😂😂...deal kis ko kehtay hai?? Kuch Lo kuch do...😂😂
پاک افواج ہمارے شان ہئے
Correct 💯 Correct
MashAllah. InshAllah 2million very soon
,آج بہت لیٹ اے ھو آپ منصور پا جی آپ کو جر مانہ ھونا چاھیے
کر دو منصور بھائی بہت غلطایاں کرتے ہیں
منصور علی خان چاہتا ہے کہ ریچرڈ گرینل اس کا نام ٹیگ کریں 😂😂😂
Bohat hi khub kaha hai Mansoor Ali Khan sahab
Thanks for bringing the truth for the next generation.
منصور علی خان بھائی میں آپ کی ہر ویڈیوز دیکھتا ہوں میرا ایک سوال ہے عمران خان اگلا وزیراعظم ہوگا آپ کی خیال میں
جیسے خان ایک سیاسی اداکار ہے اسی طرح کچھ صحافی بھی سیاسی ہوتے ہیں
منصور بھائی اج بہت انتظار کروایا ہے اپ نے بہت لیٹ بھی لک ایا ہے اپ کا
kamaaal ending sir ... wah. hand off to you .. salute .. apko army main hona chaiye .. !!!
Assalamualaikum I am Habib from karachi.
A student.
I want you to introduce your team with your viewers .
Your team is very hardworking.
You just come and read the news they are doing the main working especially I am impressed by your team of editing.
1) Like they update latest subscribers count in every video .
2) the word you are saying or any person's name you take there come a picture of him or her that's something v good .
3) and editing skills .....
Best wishes to you
منصور خان سچ کو سچ کہو چاھے موت کہیو نہ قبول کرنی پڑے
P T I ZINDABAD
السلام علیکم منصور بھائی میں آپکا ریگولر سننے والا ہوں تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے بلدیاتی انتخابات میں آزاد ٹکٹ پر الیکشن لڑ کر اپنے نائبر ہوڈ کونسل نوے کلے تیمرگرہ کا چیئرمین منتخب ہوا ہوں ۔جب سیاسی مجالس میں جنرلزم کے بارے میں کوئی بحث ہوتی ہے تو میں آپکا ہی حوالہ دیتا ہوں کہ منصور بھائی نیوٹرلز بحث کرتا ہے اور تمام پارٹیوں کے غلطیوں ،اور خوبیوں کو اجاگر کرتا ہے لیکن ہمارے پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز آپ سے مطمئن نہیں آخر یہ کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ کلیم اللہ سرحدی چیئرمین نائبر ہوڈ کونسل نوے کلے تیمرگرہ
Bahut sahi baat siyaasat dano ke khatir apne ristedari kharab na kare. Bharat me bhi yahi haal hai log apne relation kharab kar jate hain politics ke karan. 🙏🇮🇳
Very nice Mansoor bhai
Great Vlog Mansoor Bhai ❤🎉❤
Love you Mansoor bhai
Aj mil gaya apka whattsapp ka chanel link k zaryeh
ڈاکٹر سلیم چشتی دریا خان بکھر
اپ کی بات درست ہے کہ ہمیں سیاسی بحث سے بچنا چاہیے میں خود اپنے فیملی اور سسرال میں اکیلا نیوٹرل ہوں باقی سب پی ٹی ائی کے ہے میں سب کو بحث میں لگا کے چپ کر کے انجوائے کرتا ہوں
منصور صاحب میرا سوال یہ ہے کہ ہم اس عوام کو کیسے قوم بناسکتے ہیں چند اہم نکات ضرور بتائیے گا ہم اپنے بچوں کو اس ملک میں قوم کی طرح دیکھنا چاہتے ہیں ۔۔۔
منصور بھائی کیا اگلا سیٹ اپ بھی ہائی برڈ ہی آئے گا۔ اگر یہی ہونا ہے تو الیکشن پے اربوں لگانے کا کیا فائدہ؟ محمد شاہد مسعود فرام ڈاہرانوالہ
Mansoor Bhai Last 2 mint apki behtreen guftugu rahi❤❤
منصور بھائی مجھے بھی اپنے پروگرام میں بولا لے بہت مزہ آئے گا کیونکہ آپ سچ بولتے ھیں سنجیدہ بات کرتے ھے
Ghalat ko sahi nahi khna chye, kamoosh ho jayean,
Sure tehzeeb ,ikhlaq ki hi boundries me rehna chye
پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے ۔سب حکمران خود غرضی کی جال میں پھنس چکے ہیں ہر شخص وزیراعظم بننا چاہتا ہے ۔ہمارے قانون اسلامی ہیں ۔آ پ جانتے حضرت عمر فاروق رض ء کے قانون بہت سخت ہیں ۔اتنے سخت قانون کے باوجود ہمارا ملک ترقی نہیں کر رہا۔کیا قانون کے کوئی اہمیت نہیں ہے۔
Good video today Mansoor bhai
Masallah monsoor Bhai jan❤