VIDEO 2024 09 08 23 06 51 2

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 19 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 2

  • @AamInsan-m2l
    @AamInsan-m2l หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم اپ کا جو مناظرہ حسن اللہ یاری سے ہوا ہے اس ویڈیو میں میں نے جو کمنٹ کیے ہیں اپ اس پہ غور کرنا کیا صحیح کیے ہیں یا غلط اور اپنی عقل پر بھی غور کرنا اپ کو سمجھ اجائے گی اور ائندہ کے لیے اپ کے لیے فائدے مند ہوگی غور و فکر کرنا ایک مسلمان کا کام ہے اگر اس کو مومن بننا ہو تو اللہ حافظ

  • @AamInsan-m2l
    @AamInsan-m2l หลายเดือนก่อน

    اور اس بات کا اندازہ اپ کو تب ہوگا جب اپ کی عقل ا جائے گی غور کرنا اپنی باتوں پر اس کے عربی کے بھی چینل ہیں حسن اللہ یاری کے اور فارسی کے بھی چینل ہیں وہ وہاں اسی زبان میں بات کرتا ہے جس زبان میں اس کا وہ چینل ہو اب یہ اردو زبان کے لیے چینل بنایا ہے یہاں وہ اردو میں ہی مناظرے کرتا ہے اور عربی حدیث کو بھی اردو میں ترجمہ کر کے بتاتا ہے تاکہ اس کے دیکھنے والے وہ حدیث سمجھ جائیں نہ کہ اس کے سامنے جو مولوی بیٹھا ہے اس کو وہ حدیث سمجھا رہا ہے ان کو حدیث اتی ہے جو مناظرہ کرنے اتے ہیں ان کو عربی بھی اتی ہے جو مناظرہ کرنے ہیں یہاں پر مولوی اتے ہیں وہ صرف حدیث کا ترجمہ اس لیے کرتا ہے کہ جو اس کے دیکھنے والے ہیں ان کو سمجھ ا جائے یہ بات اپ کو جب سمجھ ائے گی جب اپ کی عقل ا جائے گی اللہ حافظ