السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ برادرم درس قرآن میں جو سوال و جواب کی نشست ہوتی ہے اس کو کیوں نہیں شییر کیا جاتا ہے،حالانکہ اس کا بھی شییر کرنا ضروری ہے
@@AlMawridOfficial اپلوڈ تو کرتے ہیں لیکن ٹکڑوں کی صورت میں،جب کہ مکمل طور پر کرنی چاہئیے جیسے کہ پچاس یا اس سے زیادہ آپ نے شییر کی ہیں باقی اس کے بعد تو نہیں ہے،میرے خیال سے سورء بقرہ کے آخر آیت تک شییر کی ہیں،
God said, “O Jesus, I am terminating your life, and raising you to Me, and clearing you of those who disbelieve. And I will make those who follow you superior to those who disbelieve, until the Day of Resurrection. Then to Me is your return; then I will judge between you regarding what you were disputing.ponder until the day of jugdement .sir you forget the word until the Day of Qayamat .Salam
السلام علیکم ورحمۃ اللہ اپ نے کہا جس قوم پر اتمام حجت ہو جاتی اگر وہ ایمان نہ لائے تو ختم کر دی جاتی ہے اخر میں اپ نے کہا اللہ تعالی گناہوں پر فورا ن نہیں پکڑتے دین میں کوئی جبر نہیں قانون بھی اپ نے بیان کیا اپ کے دونوں باتوں کا اپس میں کوئی میل نہیں لگتا لگتا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
برادرم درس قرآن میں جو سوال و جواب کی نشست ہوتی ہے اس کو کیوں نہیں شییر کیا جاتا ہے،حالانکہ اس کا بھی شییر کرنا ضروری ہے
وعلیکم السلام!
درس قرآن کے بعد ہونے والے سوالات بھی ہم الگ سے اپلوڈ کر رہے ہیں۔
th-cam.com/play/PLBlLCVQiApQ0YoLmyENfeb_7WiqNK74Lr.html
@@AlMawridOfficial اپلوڈ تو کرتے ہیں لیکن ٹکڑوں کی صورت میں،جب کہ مکمل طور پر کرنی چاہئیے جیسے کہ پچاس یا اس سے زیادہ آپ نے شییر کی ہیں باقی اس کے بعد تو نہیں ہے،میرے خیال سے سورء بقرہ کے آخر آیت تک شییر کی ہیں،
God said, “O Jesus, I am terminating your life, and raising you to Me, and clearing you of those who disbelieve. And I will make those who follow you superior to those who disbelieve, until the Day of Resurrection. Then to Me is your return; then I will judge between you regarding what you were disputing.ponder until the day of jugdement .sir you forget the word until the Day of Qayamat .Salam
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اپ نے کہا جس قوم پر اتمام حجت ہو جاتی اگر وہ ایمان نہ لائے تو ختم کر دی جاتی ہے
اخر میں اپ نے کہا اللہ تعالی گناہوں پر فورا ن نہیں پکڑتے
دین میں کوئی جبر نہیں قانون بھی اپ نے بیان کیا اپ کے دونوں باتوں کا اپس میں کوئی میل نہیں لگتا لگتا