Bahawalnagar Dunga Bunga Tour 2021 | Dunga Bunga City | Dunga Bunga Ki Sair

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 19 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 29

  • @vlogandtaste
    @vlogandtaste 3 ปีที่แล้ว

    G zaror

  • @vlogandtaste
    @vlogandtaste 3 ปีที่แล้ว

    Viry nice vlog dunga bunga👍

  • @sayyadmuhammadmunawarhassa2619
    @sayyadmuhammadmunawarhassa2619 3 ปีที่แล้ว +1

    تاریخ ڈونگہ بونگہ
    HISTORY OF DUNGA BUNGA
    1. سن 1914ء سے قبل یہ علاقہ وسیع و عریض صحرائے چولستان کا حصہ تھا۔
    2. کیونکہ اس مکمل پٹی کا زیر زمین پانی انتہائی کڑوا ھے۔ اور یہ علاقہ ارد گرد کے علاقوں کی نسبتاً نشیبی ھے اس لیے بارش کا وافر پانی اس علاقے میں تالاب یا جوھڑ یا ٹوبہ کی شکل میں جمع ھو جاتا۔ بھیڑ بکریوں اور گائیوں کے چرواھے آھستہ آھستہ اس تالاب کے گرد آباد ھونے لگے۔ وہ قدیمی افراد جن کا تعلق جوئیہ، کوکارہ خاندانوں سے تھا اس علاقے کو ڈونگہ بونگہ پکارتے تھے۔
    3.اس علاقے کا نام دو الفاظ سے مرکب ھے یعنی
    ___ ڈُونگہ بمعنی گہرائی جیسے کہتے ھیں'یہ کنواں بہت ڈُونگہ ھے'
    ___ بُونگہ بمعنی تالاب مثلاً بونگہ ماچھی، بونگہ بلوچاں، بونگہ حیات، بونگہ آرائیاں وغیرہ
    4. سن 1914ء میں ھیڈ سلیمانکی سے دو نہریں ایسٹرن صادقیہ کینال اور فورڈ واہ کینال ریاست بہاول پور کے جنوب مشرقی وسیع رقبے کو سیراب کرنے کے لیے نکالی گئیں۔
    5.تب آبادکاری کا آغاز کردیا گیا۔ریاست بیکانیر، مشرقی پنجاب، لائل پور، بلوچستان اور صوبہ سرحد کے ھندو, مسلم, سکھ خاندان اس علاقے میں آباد ھو گئے۔ ان کو رقبے کاشت کے لئے الاٹ کر دئیے گئے۔ اور یوں یہ علاقہ مستقل چولستان سے غیر مستقل چولستان میں تبدیل ھوتا چلا گیا۔
    6.سن 1947ء آن پہنچا۔ امیر ریاست خداداد بہاول پور کے سامنے دو آپشن تھے کہ وہ بھارت سے الحاق کریں یا پاکستان سے۔ ریاست کی بہت بڑی آبادی ھندوؤں اور سکھوں پر مشتمل تھی جو عموماً خوشحال، صاحب ثروّت اور پختہ حویلیوں اور مکانات کے مالک تھے بلکہ ان کے مکمل طور پر باقاعدہ چکوک تھے جو انہی کے ناموں سے موسوم تھے مثلاً رام نگر، ھری رام پورہ، روڈہ سنگھ وغیرہ۔ ایسے میں مسئلہ جغرافیائی بھی تھا۔ ریاست بہاول پور زمینی اعتبار سے بھارت سے ملحق تھی جبکہ پاکستان سے الحاق کی صورت میں میلوں چوڑا دریائے ستلج حاجز تھا۔ یہ روایت سینہ بہ سینہ موجود رھی ھے کہ ایسے میں شہزادہ ہارون الرشید عباسی رحمۃ اللّٰه تعالیٰ علیہ کے پیہم اصرار پر اعلیٰ حضرت سر صادق محمد خان عباسی رحمۃ اللّٰه علیہ نے ریاست کے پاکستان سے الحاق کا اعلان کر دیا۔ واللّٰه تعالیٰ اعلم
    7.اس کے نتیجے میں علاقہ ڈونگہ بونگہ سے ھندوؤں اور سکھوں کا انخلاء ھو گیا اور ان کی جگہ میوات، روھتک، حصار، ہانسی، کلانور، بیکانیر اور مشرقی پنجاب سے راجپوت، تیلی، ڈھڈی وغیرہ آ گئے۔ متروکہ زمینیں ان مہاجرین کو الاٹ کر دی گئیں۔ اب رقبے کا بیشتر علاقہ غیر مستقل چولستان سے نہری بن گیا ھے۔
    8. ریاست کے دور میں ڈونگہ بونگہ تحصیل کا درجہ بھی رکھتا تھا۔ اب بھی پرانا تحصیل دفتر جو بعد ازاں ایک راجپوت مہاجر خاندان کو الاٹ کر دیاگیا موجود ھے۔ قیام پاکستان سے قبل یہاں ایک بوائز ہائی سکول موجود تھا جس کا ایک بورڈنگ ہاؤس یعنی ہاسٹل بھی تھا۔ اسکول کی جگہ پر آج جنازہ گاہ موجود ھے اور بورڈنگ ہاؤس کو بھی ایک راجپوت خاندان کو الاٹ کر دیا۔
    سید محمد منور حسن شاہ الترمذی از ساھی وال

  • @zambeel_shorts612
    @zambeel_shorts612 2 ปีที่แล้ว

    Amazing upload

  • @nomanrazzaq860
    @nomanrazzaq860 2 ปีที่แล้ว

    Excellent. Zaberdast

  • @Ilmwdanish
    @Ilmwdanish 2 ปีที่แล้ว

    Hamara abai shehar👌

  • @MuhammadAli-pb8oc
    @MuhammadAli-pb8oc 3 ปีที่แล้ว

    Kmal jnb

  • @ahsannaeem6762
    @ahsannaeem6762 3 ปีที่แล้ว

    Mara mamo Punjab ma rhata ha dung bunga ma Bazar Malik sweet

  • @ghulamsiddiquemalghani1894
    @ghulamsiddiquemalghani1894 3 ปีที่แล้ว

    Beautiful
    zabardasat
    Mashallah

  • @anwarakram7865
    @anwarakram7865 3 ปีที่แล้ว

    Apna Pakistan db
    Mashaallah

  • @babasiddiquedairyfarm1389
    @babasiddiquedairyfarm1389 3 ปีที่แล้ว +1

    Nice

  • @hammadaslam4336
    @hammadaslam4336 ปีที่แล้ว

    Bhai mumtaz achar factory ki blog bana do please😊😊

  • @raygamingyt3332
    @raygamingyt3332 2 ปีที่แล้ว

    Good jnb

  • @RanaQamar118
    @RanaQamar118 2 ปีที่แล้ว

    Nice 👍

  • @ibrarghourivlogs
    @ibrarghourivlogs 3 ปีที่แล้ว

    good

  • @gurbindersingh8886
    @gurbindersingh8886 2 ปีที่แล้ว

    Sunder wali near dunga bunga vedeo v dikha du

  • @ibrarghourivlogs
    @ibrarghourivlogs 3 ปีที่แล้ว

    nyc city

  • @MuhammadAli-pb8oc
    @MuhammadAli-pb8oc 3 ปีที่แล้ว

    MashAllah

  • @nadeempardasiofficial5948
    @nadeempardasiofficial5948 3 ปีที่แล้ว

    5 marla pand ki video bana kar sand karo

  • @tariqsaeed5048
    @tariqsaeed5048 ปีที่แล้ว

    Ap k Village ka nam kia hay?

  • @Jdbhaivillagevlogs
    @Jdbhaivillagevlogs 10 หลายเดือนก่อน

    O Bhai mera ghar khan rhe gya😢😢

  • @WaseemAli-i9t
    @WaseemAli-i9t 4 หลายเดือนก่อน

    ❤ i like you

  • @zafarrao4632
    @zafarrao4632 3 ปีที่แล้ว

    Mera.shear.

  • @umarshakoorofficel
    @umarshakoorofficel 3 ปีที่แล้ว

    good