You are right bcoz our generals are American obedient servants. they are bnefishries of our poor peoples taxis and orders obeying of America. may be they getting dollars from Americans
Pakistan khittah me sabse age , Bangladesh me jo kuch hua O Pakistan me pehlei ho chukah , farq ya hay Imran Khan ko Hasina ki tarha India bhag na nahi pora ! Pakistan hamesha political and military perspective se India aur Bangladesh se age tha aur rehega ! Pakistan me Bangladesh ki tarah koi student protest nahi hay , kiu ki Pakistan Army ne Asim Muneer ne 9 May plot karke o khel pehley khel chuka ! BD Army just following Pak Army ! Pakistan me Hasina wali koi scene nahi hay Rather Agla Number Modi ki hay ! Kiu ki Modi bhi Hasina ki tarha Tin Term ki Autocrat hay aur Musolmano par juloom karnewala hay ! Pakistan me Bangladesh style Kuch nahi honawala kiu ki Pakistan me PTI ki jaria aisa already ho Chuka hay aur Pakistan me koi bhi leader Hasina aur Modi ki tarha Tin Term power me nahi raha !
Mushahid is one of the better minds in pakistan who, if properly utilized, can do good for the country, he mostly talks sense and this was probably his best analysis!
کامران صاحب اور مشاہد صاحب آپ کا آج کا تبصرا بالکل درست ہے ، آپ کے بارے سب کو پتہ ہے کہ آپ کو سب پتہ ہے اطمینان کی بات یہ کہ آپ آج کے حالات کے باوجود سب کچھ بلا جھجک بیان کر رہے ـ ہمارے لئے یہ امید کی کرن ہے ـ جو کچھ اس وقت ہو رہا ہے وہ سب پر عیاں مگر جو اسکے ذمےداری ہیں وہ بے بہرہ ہیں۔۔۔پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے نا جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
بہت ھی ٹرو تجزیہ مشاھد سید صاحب کا ۔۔ ۔۔۔ھمیشہ سچ بولتے ھیں ۔ وزیر و مشیر اور سینیٹر جیسے عہدوں پر فائز رھنے کے باوجود اب تک ان ر کریپشن کا کوئ الزام نہیں۔۔۔پاک صحافت بھی کی۔۔۔اللہ ان کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤
مشاھد حسین سید کو ملک کا نگران وزیراعظم بنایا جائے اور ان کی قیادت میں فری انیڈ فیر الیکشن ھونا چاھئے ! پاکستان کے 2024 کے آغا شاہین یا صاحب زادہ یقعوب خان ھیں مشاہد حسین سید صاحب
Mushahid Sb , 100 % correct in saying that the CORRUPTION is a basic cause of the failure of whole system , and we are zero in every field of life . Bhoutto Sb launched 47's against Mujeeb ur rehman Sb and used Yehyah Khan Sb . Good for expressing the nation's point of view . ❤ Pakistan ❤
Asslamoalykum Mashahid Hussain You always start your discussion say Salaam to viewers .I respect your excellent knowledge base opinion. I salute you and thank you to Kamran khan having on his show sensitive issues.I highly appreciate it
پہلے جو کچھ تھے ہم ان کے متعلق یعنی مشاہد حسین سید صاحب کے پرانے ماضی کے متعلق ہم زیادہ کچھ نہیں جانتے لیکن خاص طور پر اس وقت لگ بھگ پچھلے دو اڑھائی سال سے جو ملک اور قوم کو درپیش مسائل ہیں جو کہ کم ہونے کے بجائے دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں ان کے متعلق ہر وہ زی شعور پاکستانی سوچ رہا ہے اور پریشان ہے کہ اس وقت اس ملک اور قوم کو ہم کس طرف زبردستی دھکیل رہے ہیں ؟ جو کہ کسی طور پر بھی اس ملک اور قوم کے حق میں بہتر نہیں ہے بلکہ اس وقت سب کچھ غلط ہو رہا ہے سو ہمیں چاہئے کہ ہمیں اس ملک کے تجربہ کار, ایماندار, محب وطن اور کرپشن سے پاک لوگوں پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دینی چاہیے یا پھر اس قسم کے لوگوں پر مشتمل ایک قومی حکومت بنا دینی چاہیے جن میں مشاہد حسین سید صاحب, محمد علی درانی صاحب, اور ان جیسے اور کافی لوگ اس ملک میں موجود ہیں ان پر مشتمل ایک حکومت تشکیل دے دینی چاہیے تاکہ اس ملک میں موجود سیاسی, سماجی, انتظامی اور مالی اور معاشی عدم استحکام ختم ہو سکے ورنہ یہ جو مختلف جماعتوں پر مشتمل جو موجودہ حکومت ہے جن میں ن لیگ, پیپلز پارٹی, ایم کیو ایم اور ق لیگ لیگ وغیرہ سرفہرست ہیں جو کہ مشہور و معروف کرپٹ جماعتیں ہیں اور اس وقت بھی اپنی مرضی سے کرپشن کر رہی ہیں اور کوئی بھی پوچھنے والا نہیں ہے دوسری طرف عوام مہنگائی بےروزگاری ظلم بربریت ناانصافی اور ننگ کا بری طرح سے شکار ہیں اللہ تعالٰی اس ملک اور قوم پر رحم فرمائے آمین پاکستان پائندہ باد
We want elected leaders who can be held accountable by taxpayers. Plus any privileges allowed to the ruling class should be based on performance and what they deliver in terms of results. Tampering of evidence or fudging figures should be a punishable crime.
جنرل فیض حمید کی گرفتاری کے بعد نواز اور زرداری کی گرفتاری ہو سکتی ہے -عوام ❤ نواز اور زرداری نے عوام کو مہنگائی ، لاقانونیت , بے روزگاری اور کرپشن کے سوا کچھ بھی نہیں دیا -عوام ❤ پاکستان زندہ باد -عوام ❤ پاکستان عوام زندہ باد ❤ عمران خان زندہ باد -عوام ❤ માસિક માર્ગ દૅશન ગુજરાતી કરાચી પાકિસ્તાન ❤ The Monthly Marg Darshan Gujrati Karachi Pakistan ❤
ہن آج بھی غلام ہیں ایک مافیا ہے جس نے قون اور ملک جو گروی رکھا یوا ہے عوام غریب تر مافیا ہمارا مالک ہے اللہ سے دعا ہے اللہ ان سے حقیقی آزادی ملے آمین ثم آمین🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Arc is good mention by mushahid sb it must be tackled judicially otherwise it will b detriment to state of Pakistan. The govt and establishment must recognise this reality.
میں "Arc of instability" پر ان کی بات سے متفق ہوں۔ لیکن اس بات سے متفق نہیں کہ جناح نے پاکستان کو جمہوریت دی۔ درحقیقت جناح نے آئین کی تعمیر کا نقشہ تک نہیں لگایا تھا۔ اور خارجہ پالیسی پر مشید صرف یہ کہہ رہا ہے کہ پاکستان نے اچھا کیا ہے، کیونکہ اس نے خود ہی اسے سنبھالا ہے۔ درحقیقت پاکستان کی خارجہ پالیسی مکمل طور پر ناکام ہے۔ چین اور سعودی عرب کے ساتھ بھی نہیں۔
77 سال میں ایک بھی وزیراعظم نے اپنی مدت پوری نہ کی۔۔ اسکی کیا وجوہات : وزیر اعظم نےاقتدار میں اپنے آپ کو بادشاہ کہلوانا بہتر سمجھا یا اسنے اسلام کے نام پر نام و نہاد خلیفہ/ امیر بننے کی کوشش کہ لیکن بغیر نبی کی اطاعت کے۔۔ بادشاہ اور امیر حقیقی بننے کے لئیے پورے ملک کا غلام ھونا ھے۔ اگر غلام ھو گا تو ملک ترقی بھی کریگا اور قوم بھی ہم نے انتخابات کو گھر کی لونڈی بنا لیا اور جمہوریت کے اصولوں پر کمپرومائز کیا ہم نے آئین تو بنا لیا لیکن اسپر خود عمل نہیں کیا۔۔ ہمارے حکمرانوں نے اپنے بینک بیلنس بڑھائے۔۔ حکمرانوں نے عدلیہ کو غلط استعمال ھوئے اور عدلیہ کو اپنا غلام بنا لیا۔ اسمیں کوئی شک نہیں کہ اگر عوام کا مینڈیٹ تسلیم نہیں کیا جائے تو ملک ٹوٹتا ھے۔۔ 71 میں مینڈیٹ تسلیم نہ کیا تو ملک دو لخت جگر ھوا اب 2024 میں مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا اب انتظار کریں کیا ھو گا۔ 2024 کے الیکشن مینڈیٹ پر قبضہ کیا دو سال میں ملک قوم کو تباہ کر دیا لیکن ملک کو سمبھلنے نہ دیا گیا۔۔
47کی حکومت کا قیام ھونااہین و قانون کا خاتمہ ھے عوام کے ووٹ کی توہین ھےپاک فوج عدلیہ نے اہین وقانون کی پاسداری کا حلف اٹھایا ھے کیا یہ ادارے اہین وقانون کی پاسداری کر سکے ھیں یہ حکومت تمام اہینی اداروں پر سوالیہ نشان ھے
آج مشاھد صاحب نے واضع بتادیا کے بھٹو بھی بوٹ پالش کرلیا کرتا تھا مطلب پی پی پی اور ن لیگ والے سب کے سب موچی ھیں اور بھت پرانے موچی ھیں اور آج تک وھی دھندھا کررھے ھیں Thanks for speaking truth sir
Pakistan 🇵🇰 aur is kee Awam ka hi bhee Azaad nahein hooi aur na ho gee. Jab tak Ye Generals Mafias Noon league mafias Zardari Mafias ko Hamesha ke liye Daffin na kiya jai. Jazakallah
مشاہد حسین سید صاحب آپ نے جو تاریخ پاکستان کا تجزیہ کیا ھے وہ بالکل حقائق پر مبنی ھے۔ 99% درست تجزیہ کرنے پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے سلام
Insha Allah Imran Khan ❤
Imran Khan great leader of the world pakistan pindabad ❤❤❤❤❤
بہتری کی گنجائش نہیں لیکن اللہ تعالیٰ بڑا کارساز ہے ۔ عوام با شعور ہے اب عوام کو بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا
Imran Khan jindabad Pakistan zindabad
Next PM of Pakistan Imran khan Imran khan InchiaAlla ❤
*پاکستان زندہ باد* 🤲* *ایک نئے خوبصورت دن کی روشن وشام اور زندگی بخیر عطا فرما۔۔۔آمین ثمہ آمین یا رب العالمین۔* 👍 🤪 *🙏ہم زندہ قوم ہیں🙏. پائندہ قوم ہیں* ☘️🌹☘️ *احمد رضا*
Nation need. Imran khan❤
Qoam taqseem nahi hay Kamran shb. Qoam 1 hay under the leadership of Imran Khan
Only Imran khan
Allah Pakistan ko Imran say apni aman main rakha ameen Suma ameen
مشاہد حسین صاحب بہت ہی عمدہ تجزیہ کرتے ہیں اور سچ بولتے ہیں اور حقائق پر مبنی تجزیہ کرتے ہیں۔
مشاہد صاحب کو بہت صحیح و اعلیٰ تجزیہ
آج اگر قاہداعظم بھی ہوتے تو وہ بھی جیل میں ہوتے
Very true
You are right bcoz our generals are American obedient servants. they are bnefishries of our poor peoples taxis and orders obeying of America. may be they getting dollars from Americans
True said mushahid hussain sayed Sahb ❤
IMRAN KAN ZINDABAD ❤❤❤❤❤❤❤❤
Imran khan Zindabad
جمہوریت کے ثمرات روٹھ گئے۔۔یوم آزادی بادل نخواستہ منا کر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں ۔۔🎉
Mushahid hid Husain Syed is the most reliable person.
Pakistan khittah me sabse age , Bangladesh me jo kuch hua O Pakistan me pehlei ho chukah , farq ya hay Imran Khan ko Hasina ki tarha India bhag na nahi pora ! Pakistan hamesha political and military perspective se India aur Bangladesh se age tha aur rehega ! Pakistan me Bangladesh ki tarah koi student protest nahi hay , kiu ki Pakistan Army ne Asim Muneer ne 9 May plot karke o khel pehley khel chuka ! BD Army just following Pak Army !
Pakistan me Hasina wali koi scene nahi hay Rather Agla Number Modi ki hay ! Kiu ki Modi bhi Hasina ki tarha Tin Term ki Autocrat hay aur Musolmano par juloom karnewala hay ! Pakistan me Bangladesh style Kuch nahi honawala kiu ki Pakistan me PTI ki jaria aisa already ho Chuka hay aur Pakistan me koi bhi leader Hasina aur Modi ki tarha Tin Term power me nahi raha !
Right 👍
You are absolutely right ✅
I agree with you 💯👌
Pakistan and Imran Khan
Z. I. N. D. A. B. A. D
Imran Khan zinda abad
Respected Kamran Sahib You, Respected Mushahid Hussain Sayed,and Respected Haroor Rasheed Vital for Pakistan No dought
THE ONLLY SERIOUS POLITICIAN SOBER AND WELL LEARNED MUSHAHID HUSSAN SB ZINDABAD......IMRAN KHAN GREAT LEADER ZINDABAD
Mushahid is one of the better minds in pakistan who, if properly utilized, can do good for the country, he mostly talks sense and this was probably his best analysis!
Agreed he is a Think-tank
Excellent analysis. May you both live long.
سچ میں ہم ازاد ہے😢😢
Imran khan zindabad
ہر ترقیاتی کام میں کرہشن ہوتی ہے تو پاکستان کیسے ترقی کرے گا
کامران صاحب اور مشاہد صاحب آپ کا آج کا تبصرا بالکل درست ہے ، آپ کے بارے سب کو پتہ ہے کہ آپ کو سب پتہ ہے اطمینان کی بات یہ کہ آپ آج کے حالات کے باوجود سب کچھ بلا جھجک بیان کر رہے ـ ہمارے لئے یہ امید کی کرن ہے ـ جو کچھ اس وقت ہو رہا ہے وہ سب پر عیاں مگر جو اسکے ذمےداری ہیں وہ بے بہرہ ہیں۔۔۔پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے نا جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
Pti zanda bad great ledir IMRAN KHAN ❤
Very nice V Log Thanks Janab Sayed Mushahid Hussain Shab
Zabardast❤
What a brilliant analysis and depth of knowledge in 15 minutes. Thanks to Mushahid Hussain Syed Sahab and good questions Kamran Khan.
Mushahid is agreat analyist. He puts true before nation. Masheer and vazeer should be alike in Pakistan,
بہت ھی ٹرو تجزیہ مشاھد سید صاحب کا ۔۔ ۔۔۔ھمیشہ سچ بولتے ھیں ۔ وزیر و مشیر اور سینیٹر جیسے عہدوں پر فائز رھنے کے باوجود اب تک ان ر کریپشن کا کوئ الزام نہیں۔۔۔پاک صحافت بھی کی۔۔۔اللہ ان کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤
Mushahid sahib salam, may I solute you for telling full truth in this fascist regime. May Allah bless you. Shah zaman
Khan zandabad pti zandabad
Imran. Khan. Live. in. The. Heart. and. Prayers. Of. All. Pakisthani. Nation. and. All. Muslem. of. The. World.
مشاھد حسین سید کو ملک کا نگران وزیراعظم بنایا جائے اور ان کی قیادت میں فری انیڈ فیر الیکشن ھونا چاھئے !
پاکستان کے 2024 کے آغا شاہین یا صاحب زادہ یقعوب خان ھیں مشاہد حسین سید صاحب
Mushahid sb is an intelectual person of deep thought and his analysis and advice carries substance
Mushahid Sb , 100 % correct in saying that the CORRUPTION is a basic cause of the failure of whole system , and we are zero in every field of life . Bhoutto Sb launched 47's against Mujeeb ur rehman Sb and used Yehyah Khan Sb . Good for expressing the nation's point of view . ❤ Pakistan ❤
پاکستان۔ کے۔ عوام۔ بھادر۔ ھے۔ کیوں۔ کہ۔ عوام۔ اپنے۔ کھیتوں۔ کی
سبزیاں۔ اور۔ اپنے۔ کھیتوں۔ کی۔ پانی۔ پیتی۔ ھے۔ لیکن۔ ھمارے۔ بڑے
دوسرے۔ ملکوں۔ کی۔ قیمتی۔ پانی
پینے۔ عادی۔ ھے۔ تو۔ ایسے۔ لوگ
بھادر۔ کسے۔ ھو۔ سکتے۔ ھے
We want Jinnah's Pakistan. We want able educated people on top who are committed to serving Pakistan and its people.
Proud of you
Establishment have to understand and realize the fact people of Pakistan stand against cruelty and voted PTI.
PAKISTANI NATION ZINDABAD PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
آج پاکستانی قوم کو پتہ چل گیا کہ لیاقت علی خان کو بھی پاکستانی آرمی نے مروایا اللہ تعالیٰ ان کو ان کو ہدایت دے
قاید اعظم نی کبهی ایک وقت نماز مسجد 🕌مئ نهی پرا. اور اسلامی جمهریه ملک بنا دالا 😂😂 کیا کهیل کهیلا بریتانیا🇬🇧 نئ 👏 👏
Very very very good 😊
Quaed e Azam .
Background..❤❤❤❤❤❤
Truth...Shall .. Prevail..
Sooner..
Inshallah ❤❤❤😂
Very informative program Allah aap ko sehat aur tandrusti dey aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️
Asslamoalykum Mashahid Hussain You always start your discussion say Salaam to viewers .I respect your excellent knowledge base opinion.
I salute you and thank you to Kamran khan having on his show sensitive issues.I highly appreciate it
Quaid-e-Azam was a man of principal.He was disciplined.He was sum of Moral qualities.People of subcontinental were firm and blind trust on him.
پہلے جو کچھ تھے ہم ان کے متعلق یعنی مشاہد حسین سید صاحب کے پرانے ماضی کے متعلق ہم زیادہ کچھ نہیں جانتے
لیکن خاص طور پر اس وقت لگ بھگ پچھلے دو اڑھائی سال سے جو ملک اور قوم کو درپیش مسائل ہیں جو کہ کم ہونے کے بجائے دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں ان کے متعلق ہر وہ زی شعور پاکستانی سوچ رہا ہے اور پریشان ہے کہ اس وقت اس ملک اور قوم کو ہم کس طرف زبردستی دھکیل رہے ہیں ؟ جو کہ کسی طور پر بھی اس ملک اور قوم کے حق میں بہتر نہیں ہے بلکہ اس وقت سب کچھ غلط ہو رہا ہے
سو ہمیں چاہئے کہ ہمیں اس ملک کے تجربہ کار, ایماندار, محب وطن اور کرپشن سے پاک لوگوں پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دینی چاہیے یا پھر اس قسم کے لوگوں پر مشتمل ایک قومی حکومت بنا دینی چاہیے
جن میں مشاہد حسین سید صاحب, محمد علی درانی صاحب, اور ان جیسے اور کافی لوگ اس ملک میں موجود ہیں ان پر مشتمل ایک حکومت تشکیل دے دینی چاہیے تاکہ
اس ملک میں موجود سیاسی, سماجی, انتظامی اور مالی اور معاشی عدم استحکام ختم ہو سکے
ورنہ یہ جو مختلف جماعتوں پر مشتمل جو موجودہ حکومت ہے جن میں ن لیگ, پیپلز پارٹی, ایم کیو ایم اور ق لیگ لیگ وغیرہ سرفہرست ہیں
جو کہ مشہور و معروف کرپٹ جماعتیں ہیں اور اس وقت بھی اپنی مرضی سے کرپشن کر رہی ہیں اور کوئی بھی پوچھنے والا نہیں ہے دوسری طرف عوام مہنگائی بےروزگاری ظلم بربریت ناانصافی اور ننگ کا بری طرح سے شکار ہیں
اللہ تعالٰی اس ملک اور قوم پر رحم فرمائے آمین
پاکستان پائندہ باد
آزادی کا راک الاپنے والو کیا ہم آزاد ہیں
We want elected leaders who can be held accountable by taxpayers. Plus any privileges allowed to the ruling class should be based on performance and what they deliver in terms of results. Tampering of evidence or fudging figures should be a punishable crime.
اچھا ہوا آج قائدِ اعظم محمد علی جناح زندہ نہیں کتنا افسوس ہوتا انہیں اس ڈری سہمی ، قرضوں ڈوبی ہوئی قوم کو دیکھ کر ۔
Pakistan qamat men Azad ho hog
Very well said
Excellent analysis, very positive and encouraging speech. Grate sir your words are ray of hope to the disappointed ones!
آواز خلق نقارہ خدا
جنرل فیض حمید کی گرفتاری کے بعد نواز اور زرداری کی گرفتاری ہو سکتی ہے -عوام ❤
نواز اور زرداری نے عوام کو مہنگائی ، لاقانونیت , بے روزگاری اور کرپشن کے سوا کچھ بھی نہیں دیا -عوام ❤
پاکستان زندہ باد -عوام ❤
پاکستان عوام زندہ باد ❤
عمران خان زندہ باد -عوام ❤
માસિક માર્ગ દૅશન ગુજરાતી કરાચી પાકિસ્તાન ❤
The Monthly Marg Darshan Gujrati Karachi Pakistan ❤
عوام نے فیصلہ کر دیا تو شبانہ روز بیچاری کہاں جائے گی؟
Thank God mushahid sahab u spoke good today
❤Mashallah❤
جب ملک توڑنے کے بعد بھی فوج اور سیاستدانوں نے کوئ سبق حاصل کیا تو اب پی ٹی آئ کیا بہتری کی امید رکھے ہوئے ہے؟
ھم کب آزاد ھیں؟ آرمی کے جرنلز نے پورے ملک کے اداروں اور 24 کڑور عوام کو یرغمال بنا رکھا ھے۔۔حقیقی آزادی صرف عمران خان ہی دلوا سکتا ھے۔۔
یوتھییے کامران کی خواہش ہی رہے گی نیازی کو وزیراعظم بنوانے والی انشااللہ۔
Mian patwarewo ko mubarak rahay,
Mushahid Syed is best
ہن آج بھی غلام ہیں ایک مافیا ہے جس نے قون اور ملک جو گروی رکھا یوا ہے عوام غریب تر مافیا ہمارا مالک ہے اللہ سے دعا ہے اللہ ان سے حقیقی آزادی ملے آمین ثم آمین🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Really right Comintery about sistam of Pakistan
امران نیازی کے بارے میں جناب جسٹس وجیہالدین اے ایس بابر ڈاکٹر اثرالاسلام شاید چیئرمین ایجنٹ پارٹی سے پوچھین
مشاھد کو بھی اپریٹ کو
🎉🎉🎉 absolutely right Mushaid Shb ,Well Said
Arc is good mention by mushahid sb it must be tackled judicially otherwise it will b detriment to state of Pakistan. The govt and establishment must recognise this reality.
میں "Arc of instability" پر ان کی بات سے متفق ہوں۔ لیکن اس بات سے متفق نہیں کہ جناح نے پاکستان کو جمہوریت دی۔ درحقیقت جناح نے آئین کی تعمیر کا نقشہ تک نہیں لگایا تھا۔
اور خارجہ پالیسی پر مشید صرف یہ کہہ رہا ہے کہ پاکستان نے اچھا کیا ہے، کیونکہ اس نے خود ہی اسے سنبھالا ہے۔ درحقیقت پاکستان کی خارجہ پالیسی مکمل طور پر ناکام ہے۔ چین اور سعودی عرب کے ساتھ بھی نہیں۔
The Ruling Elite has to hold itself accountable to the people.
Mushaid Hussain sayed has great vision. Pakistan's anti country wants to see vision less rulers. Who can stop growth of the countary
Kabhi PML, Musharraf, PMLQ, PMLN, and now?
*وعليكم السلام ورحمةالله وبرکاته*
*مزاج گرامی کیسےھیں جناب محترم ?**
*پاکستان زندہ باد* 🤲* *ایک نئے خوبصورت دن کی روشن وشام اور زندگی بخیر عطا فرما۔۔۔آمین ثمہ آمین یا رب العالمین۔* 👍 🤪 *🙏ہم زندہ قوم ہیں🙏. پائندہ قوم ہیں* ☘️🌹☘️ *احمد رضا*
Excellent expose on Quiad e Azam. Mushahid sb zabardast incl suwardi
مشاہد صاحب اب رمل فال نکالنے پر مامور ہو گئے ہیں
Imran khan zindabad alla pak imran khan ko slamat rakhe ameen choron and ghdaron ko barbad kare ameen
Speak the truth,,,, STOP THE ARMY OFFICER FOR COURSE IN AMERICA
77 سال میں ایک بھی وزیراعظم نے اپنی مدت پوری نہ کی۔۔ اسکی کیا وجوہات :
وزیر اعظم نےاقتدار میں اپنے آپ کو بادشاہ کہلوانا بہتر سمجھا یا اسنے اسلام کے نام پر نام و نہاد خلیفہ/ امیر بننے کی کوشش کہ لیکن بغیر نبی کی اطاعت کے۔۔ بادشاہ اور امیر حقیقی بننے کے لئیے پورے ملک کا غلام ھونا ھے۔ اگر غلام ھو گا تو ملک ترقی بھی کریگا اور قوم بھی ہم نے انتخابات کو گھر کی لونڈی بنا لیا اور جمہوریت کے اصولوں پر کمپرومائز کیا ہم نے آئین تو بنا لیا لیکن اسپر خود عمل نہیں کیا۔۔ ہمارے حکمرانوں نے اپنے بینک بیلنس بڑھائے۔۔ حکمرانوں نے عدلیہ کو غلط استعمال ھوئے اور عدلیہ کو اپنا غلام بنا لیا۔ اسمیں کوئی شک نہیں کہ اگر عوام کا مینڈیٹ تسلیم نہیں کیا جائے تو ملک ٹوٹتا ھے۔۔ 71 میں مینڈیٹ تسلیم نہ کیا تو ملک دو لخت جگر ھوا اب 2024 میں مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا اب انتظار کریں کیا ھو گا۔ 2024 کے الیکشن مینڈیٹ پر قبضہ کیا دو سال میں ملک قوم کو تباہ کر دیا لیکن ملک کو سمبھلنے نہ دیا گیا۔۔
ان سب کی پیچھے میرا جعفر میرا صدق ہی ہےقوام جان چکیں
Khan sb please put a question about Sobayee Asbeat jo maujada halaat me bari teezee se phail rahe hai.
یہ سب صرف بغض عمران۔ اور اس کا نتیجہ اب
مشاھد صاحب کون سی آزادی
What a great analysis mushahid Hussain ❤
Had we followed Quaid’s decipline and Iqbal’s philosophy. We could have charted a safe political course for Pakistan an it’s people.
Kash... Military..stop..
Helping.. Shatan Family Zrdari Shatan Family Nwaz Shatan Family
جنابِ شریف خاندان جب اتنا کرپٹ ھے تو آپ نون لیگ کے ساتھ کیوں ھیں
47کی حکومت کا قیام ھونااہین و قانون کا خاتمہ ھے عوام کے ووٹ کی توہین ھےپاک فوج عدلیہ نے اہین وقانون کی پاسداری کا حلف اٹھایا ھے کیا یہ ادارے اہین وقانون کی پاسداری کر سکے ھیں یہ حکومت تمام اہینی اداروں پر سوالیہ نشان ھے
TEEN TANZEMO NA TARAQI QI KIA KAM HAA 1 MLN 2 PPP 3 JARNALON NAY OUR KIA CHTAY HO LANTI DOSARAY MLKON MAY AKAR DAKHO LANTI
❤❤KHAN❤❤
Imran khan zindabad pti true leader of Pakistan
آج مشاھد صاحب نے واضع بتادیا کے بھٹو بھی بوٹ پالش کرلیا کرتا تھا مطلب پی پی پی اور ن لیگ والے سب کے سب موچی ھیں اور بھت پرانے موچی ھیں اور آج تک وھی دھندھا کررھے ھیں Thanks for speaking truth sir
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 09 صفر۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ-😊
In Pakistan ruling the gun law not prevailing in this country ❤
Zar / Black Mailer vloger 💥💯 bhatta mafya💥💯💥💯💥
None of the institutions have internal checks and balances. This system is clearly not working for the people of Pakistan.
Bhutto Ghaddar has completed his first term and thrown by Zia in 2nd term.
Pakistan 🇵🇰 aur is kee Awam ka hi bhee Azaad nahein hooi aur na ho gee. Jab tak Ye Generals Mafias Noon league mafias Zardari Mafias ko Hamesha ke liye Daffin na kiya jai. Jazakallah