Hadiya Hua Qabool By M Tanveer Iqbal |Part56 | Durood Encyclopedia

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 มิ.ย. 2024
  • مودبانہ گزارش
    آ پ تمام مخلصین جو درودشریف کے سفر میں ہیں۔آپ سب کی خدمت میں مودبانہ گزارش ہے کہ اگر آپ کے پاس درودشریف کے مشاہدات ہیں تو ہم سے ضرور رابطہ کریں درودشریف کی خوشبو کو پھیلانے میں ہمارا ساتھ دیں۔
    آپ کو کن بزرگ سے درودشریف کا ورد عطا ہوا؟
    کیا کسی دوست کسی رشتہ دار کسی ویڈیو کے ذریعے آپ تک درود شریف کا پیغام پہنچا؟
    کیا آپ کے خاندان میں پیڑی در پیڑی درودشریف کا ور د چلا آرہا ہے؟
    آپ کے اندر درود شریف پڑھنے کا شوق پیدا ہوا تویہ کتنا عرصہ پہلے کا واقعہ ہے؟
    کتنے سال پہلے کتنے مہینے پہلے آپ نے درود شریف پڑھنا شروع کیا؟
    کیا آپ کو خواب،مراقبہ کے ذریعے درودشریف کے مخصوص کلمات عطا کیے گئے؟
    آپ کو درود شریف پڑھنے کے بعد جو مشاہدات ہوئے جو واقعات آپ کے ساتھ پیش آئے اور جو آپ کو دلی مسرت، سکون، عزت عافیت برکت،روحانیت اور نورانیت ملی۔ وہ سارے واقعات مشاہدات تفصیل سے ترتیب سے مجھے میرے نمبر پرضرور بھیجیں۔ آپ اپنے مشاہدات مجھے میرے وٹس ایپ نمبر پرلکھ کر یا آواز ریکارڈ کرکے بھیج دیں۔آپ درود شریف کا کون سا صیغہ پڑھتے ہیں؟
    آپ کے ورد میں جو بھی درودشریف ہے وہ لکھ کر بھیجیں اور روزانہ جتنی تعداد میں پڑھتے ہیں وہ بھی
    ہمیں ضرور لکھ کر بھیجیں۔ آپ کے درودشریف کی تعداد کتنی ہے؟
    کتنے عرصے سے آپ درودشریف پڑھ رہے ہیں؟
    یہ سب آپ نے ہمیں تفصیل سے بتانا ہے۔ اگر آپ اپنا نام صیغہ راز میں رکھنا چاہتے ہیں تو آپ کا نام نہیں بتایا جائے گا اور اگر آپ اپنا نام بتانا چاہتے ہیں تو ہم آپ کا نام آپ کے مشاہدے کے ساتھ لوگوں کے سامنے شیئر کر دیں گے۔
    آپ کی ترغیب سے یا آپ کے مشاہدے سے اگر ایک فرد بھی درود شریف پڑھنے پر لگ گیا تو اس سے مراد ایک فردد شمار نہیں ہوگا بلکہ ایک فرد کے پیچھے پورا فیملی سسٹم موجود ہوتا ہے۔اس فرد کے پیچھے پورا خاندان ہوتا ہے سوچیں آپ کی ترغیب سے اگر پورے خاندان کے اندر آپ کی وجہ سے درود شریف کا سلسلہ چل پڑے اوراس فرد کی قیامت تک آنے والی نسلیں جو درودشریف پڑھیں گی اس کا اجر آپ کو آپ کی نسلوں کو ملتا رہے گا۔
    کوشش کریں کہ مشاہدات تفصیل کے ساتھ اور وضاحت کے ساتھ مجھے لکھ کر بھیجیں یا آپ اپنی اواز میرے ریکارڈ کرکے ضرور بھیجیں۔ میں آپ کے مشاہدے کو تحریری شکل میں خوبصورت انداز میں لوگوں کے سامنے ان شا ء اللہ خوبصورت انداز میں پیش کروں گا۔اکثر یہ بدگمانی پیدا کی جاتی ہے کہ مشاہدات بتانے سے مشاہدات بند ہوجاتے ہیں تو ایسا کچھ نہیں ہے یہ کتاب جو آپ کے ہاتھ میں یہ بھی تو مخلصین کے مشاہدات ہیں جو آپ کی خدمت میں پیش کیے گئے ہیں۔اگر ایسا ہوتا تو آج ہمارے پاس مخلصین کے اکابرین کے مشاہدات نہ ہوتے۔کتابوں کی کتابیں مشاہدات درودسے بھری ہوئی ہیں۔ایسی بدگمانی سے بچیں اور یہ یاد رکھیں علم ہو یا رزق جتنا بانٹیں گے رب اس سے کئی گنا
    زیادہ عطا فرمائے گا۔شیطان عبادت گزار سے اتنا نہیں ڈرتا جتنا سخی سے ڈرتا ہے اس لیے سخی بنیں اور مخلوق خدا کو اپنی ذات سے نفع پہنچائیں۔ مومن سخی ہوتا ہے اور سخی کو جھولیاں بھر بھر کر عطا کیا جاتاہے رب کریم کو سخی مومن پسند ہے اورسخی کے ساتھ رب کی خصوصی مدد ہوتی ہے۔سخی بنیں اور اپنے قیمتی ہمیں ضرور بھیجیں۔ میرے اس درودشریف کے مشن میں میرا ساتھ دیں۔مجھے آپ کے مشاہدات کا انتظار رہے گا جزاکم اللہ خیرا۔
    محمد تنویر اقبال
    وٹس ایپ نمبر:03335461808

ความคิดเห็น • 39

  • @mehfiledurood99honeyansari
    @mehfiledurood99honeyansari 24 วันที่ผ่านมา +2

    صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💞💞💞💛💛💛💞💞💞 محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہمارے بڑی شان والے 🕊🕊🕊❤❤❤🕊🕊🕊💙💙💙🕊🕊🕊🕊💕💕💕💕💕

  • @babydoll4043
    @babydoll4043 23 วันที่ผ่านมา +3

    🌹🌹🌹
    *اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
    *كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
    *.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
    *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
    *كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
    *.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ...*.
    ❣️

  • @faisalhassan3669
    @faisalhassan3669 22 วันที่ผ่านมา +2

    Beshak

  • @Alizarana--
    @Alizarana-- 23 วันที่ผ่านมา +1

    صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہٖ وَسَلِّم❤❤

  • @arslanqurashi9197
    @arslanqurashi9197 22 วันที่ผ่านมา +2

    ❤❤❤ Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi .. Subhan ALLAH HILAZEEM ❤❤❤
    ❤❤❤Ya PAK Ya REHMAN Ya RAHEEM YA GHAFOUR YA RAB e KAREEM ❤❤❤
    💚 Ya RASOOL ALLAH PAK (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM ) 💚💚💚💚💚
    ❤❤❤ YA SYADI YA RAHMATALIL ALAMIEN (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM) ❤❤❤

  • @user-fu9sf6gw6k
    @user-fu9sf6gw6k 14 วันที่ผ่านมา +2

    MashaAllah
    SubhanAllah

  • @tazinshaikh9263
    @tazinshaikh9263 24 วันที่ผ่านมา +2

    Allahumma salliala Muhammadin kama tuhibbu w tardawa lahu ❤ Aameen ❤

  • @user-qj1jj1jz9s
    @user-qj1jj1jz9s 24 วันที่ผ่านมา +3

    Good 💯💖👍

  • @amiraltaf5611
    @amiraltaf5611 22 วันที่ผ่านมา +2

    Sallallahu ala Muhammed Sallallahu alaihi waaliehi wasallam.

  • @Syedagilani709
    @Syedagilani709 24 วันที่ผ่านมา +3

    O Allah send blessings on Muhammad o aaal e Muhammad salla o Ali hi wa aalihi wasalim

  • @Kehkasha654
    @Kehkasha654 24 วันที่ผ่านมา +4

    *جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا ﷺمَّا هُوَ أَهْلُه*🌈🌙
    *جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا ﷺمَّا هُوَ أَهْلُه* 🌈🌙
    *جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا ﷺمَّا هُوَ أَهْلُه* 🌈🌙
    *جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا ﷺمَّا هُوَ أَهْلُه* 🌈🌙
    *جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا ﷺمَّا هُوَ أَهْلُه* 🌈🌙
    *جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا ﷺمَّا هُوَ أَهْلُه* 🌈🌙
    *جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا ﷺمَّا هُوَ أَهْلُه* 🌈🌙
    *جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا ﷺمَّا هُوَ أَهْلُه*🌈🌙
    *جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا ﷺمَّا هُوَ أَهْلُه* 🌈🌙
    *جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا ﷺمَّا هُوَ أَهْلُه* 🌈🌙
    *جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا ﷺمَّا هُوَ أَهْلُه* 🌈🌙
    *جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا ﷺمَّا هُوَ أَهْلُه* 🌈🌙
    *جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا ﷺمَّا هُوَ أَهْلُه*🌈🌙
    *جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا ﷺمَّا هُوَ أَهْلُه*🌈🌙
    *جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا ﷺمَّا هُوَ أَهْلُه*🌈🌙
    جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا ﷺمَّا هُوَ أَهْلُه 🌈🌙
    *جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا ﷺمَّا هُوَ أَهْلُه*🌈🌙
    *جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا ﷺمَّا هُوَ أَهْلُه*🌈🌙
    *جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا ﷺمَّا هُوَ أَهْلُه*🌈🌙
    *جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا ﷺمَّا هُوَ أَهْلُه*🌈🌙

  • @faisalhassan3669
    @faisalhassan3669 22 วันที่ผ่านมา +2

    SUBHAN ALLAH

  • @arslanqurashi9197
    @arslanqurashi9197 22 วันที่ผ่านมา +2

    💚💚
    اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين
    تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی.
    💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚
    💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH
    WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚

  • @kamrangujjar6040
    @kamrangujjar6040 24 วันที่ผ่านมา +2

    ❤❤❤

  • @Panjtani92
    @Panjtani92 24 วันที่ผ่านมา +6

    سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ

  • @ZuberahmadZuberahmad-uy5cz
    @ZuberahmadZuberahmad-uy5cz 22 วันที่ผ่านมา +1

    Shubhan allah

  • @farihaanum4059
    @farihaanum4059 22 วันที่ผ่านมา +2

    Hazrat Muhammad Sallallaho ghalaihi wa aalihi wasallam

    • @arslanqurashi9197
      @arslanqurashi9197 22 วันที่ผ่านมา +1

      Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚💚💚 اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه    💚💚💚 اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ   💚  صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ 💚 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید’‘💚 ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید صَلَّ اَللّٰهُ عَلىٰ مُحَمَّدٍ عَدَدَ ما ذَكَرَهُ الذّٰاكِرون وَ عَدَدَ ما غَفَلَ عَن ذِكرِهِ الغافِلون. 💚اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين 💚 تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی. 💚الھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚 💛💛💚💚💛💛💛💛💚💚💛💛💚💚

  • @user-fu9sf6gw6k
    @user-fu9sf6gw6k 14 วันที่ผ่านมา +2

    Ameen Suma Ameen

  • @humerafarid2795
    @humerafarid2795 22 วันที่ผ่านมา +1

    Sallallahu Ala Muhammad

  • @arslanqurashi9197
    @arslanqurashi9197 22 วันที่ผ่านมา +2

    Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚💚💚 اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه    💚💚💚 اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ   💚  صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ 💚 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید’‘💚 ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید صَلَّ اَللّٰهُ عَلىٰ مُحَمَّدٍ عَدَدَ ما ذَكَرَهُ الذّٰاكِرون وَ عَدَدَ ما غَفَلَ عَن ذِكرِهِ الغافِلون. 💚اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين 💚 تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی. 💚الھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚💛💛💚💚

  • @arslanqurashi9197
    @arslanqurashi9197 22 วันที่ผ่านมา +2

    💚💚 💚💚
    اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه  
      اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ  
      صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ
    اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين
    تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی.
    💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚
    💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH
    WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚

  • @perhodarood
    @perhodarood 23 วันที่ผ่านมา +1

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ* مَجِيدٌ🌹 🌹 *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد* 🌹

  • @user-du9cn2jh5b
    @user-du9cn2jh5b 23 วันที่ผ่านมา +2

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محبت سے ایک بار درود شریف پڑھ لیں ✨💕🌿 💕‏ اَلّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ 💕 💕 اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ 💕

  • @nabeelarohi5842
    @nabeelarohi5842 21 วันที่ผ่านมา +1

    Ameen Summa Ameen

  • @Panjtani92
    @Panjtani92 24 วันที่ผ่านมา +5

    جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا ۔ تنویر بھائی ہمارے لیے بھی دعا کیجیے پلیز

  • @Kehkasha654
    @Kehkasha654 24 วันที่ผ่านมา +5

    اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ کَمَا تُحِـبُّ وَتَرْضٰى لَهُ

  • @zeyaanowaisfatima6077
    @zeyaanowaisfatima6077 24 วันที่ผ่านมา +2

    Assalamualakum sir itny pyry musahidy btaty hy k dil chata hy bs DROOD prhty hi rho ruko hi nhi SUBHANALLAH

  • @Nissarbhat1624
    @Nissarbhat1624 22 วันที่ผ่านมา +1

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ مُحَمَّدﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

  • @Panjtani92
    @Panjtani92 24 วันที่ผ่านมา +5

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    • @DuroodEncyclopedia1281
      @DuroodEncyclopedia1281  24 วันที่ผ่านมา +2

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  • @Panjtani92
    @Panjtani92 24 วันที่ผ่านมา +5

    اللھم صل علٰی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ❤اللھم بارک علیٰ محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ❤صلی اللّٰہ علی محمد ❤صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤

  • @dr.8600
    @dr.8600 24 วันที่ผ่านมา +5

    Assalamualykum daily intezar karre thai hum apke vedio ka ,,Mera reshta hone Mai pareshani AA Rahi hai ap dua kijeye asani k leye

    • @DuroodEncyclopedia1281
      @DuroodEncyclopedia1281  24 วันที่ผ่านมา +1

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  • @hinarana9012
    @hinarana9012 23 วันที่ผ่านมา +2

    Maine darood ibrahemi ki zakat E sager Ada ki is month. Boht se khawab dekhy aik is mai se ye k kaliyan ( kaliyo k phool) aik bowl Mai paish ki gaeen mujy.

  • @UfaqZahid
    @UfaqZahid 24 วันที่ผ่านมา +1

    Salam sabko ❤

  • @ShahanaAlim-sg2el
    @ShahanaAlim-sg2el 24 วันที่ผ่านมา +5

    تنویر بھائی آپ سے دعا کی درخواست ہے شاہانہ عالم

  • @Rab320
    @Rab320 19 วันที่ผ่านมา +1

    اللھم صل علٰی محمد وعلی آلِ محمدوعلٰی آلہ وبارک دسلم ♥️ پلیز اس درود کے بارے میں بھی بتائیں

  • @gajan3751
    @gajan3751 24 วันที่ผ่านมา +1

    Assalamualaikum tanveer bhai subhanallah subhanallah mashallah 🤲🤲 dua karde bhai