Durood Encyclopedia
Durood Encyclopedia
  • 487
  • 777 089
Durood e Qurb Book Review 6 July 2024/ Durood Encyclopedia By M Tanveer Iqbal
مجھے ایک جوان ملے انہوں نے بتایا کہ میرے پاس ایک فارمولا ہے جو بہت تیزی سے کام کرتا ہے۔میں نے فارمولا پوچھا تو انہوں نے بتایا جو کہ انہی کی زبانی سنتے ہیں کہ میں بہت زیادہ مسائل کا شکار تھا عجیب سی الجھنیں تھیں نہ میں کوئی وظیفہ کر سکتا تھا نہ میں وقت پہ نماز ادا کر پاتا تھا اور میں ذہنی دباؤ کا بھی شکار تھا آئے روز میرا جو کاروبار ہے وہ زوال کا شکار ہو رہا تھا مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہی تھی کہ میں کیا کروں میرا جسم ہر وقت ٹوٹتا تھا کوئی کہتا تھا جادو ہے کوئی کہتا تھا نظر بد ہے کوئی کہتا تھا یہ سست ہے کوئی کہتا تھا یہ کام چور ہے۔
ہر بندہ اپنی رائے دیتا تھا اور میں مسلسل ڈپریشن کے اندر جا رہا تھا اور مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہی تھی ۔ایسے بیٹھے بیٹھے اچانک مجھے یاد آیا کہ عرصہ پہلے میں نے آپ کی ایک پوسٹ دیکھی تھی جس میں آپ نے بتایا تھا کہ بندہ درود شریف کی نشر و اشاعت میں اپنا بھرپور حصہ لے گا تو اللہ تعالی اسے ہر مشکل سے ہر پریشانی سے نکالے گا اور اسے عزتوں کے سکون کے عافیت کے برکت کے فضل کے عطا کے کرم کے تاج پہنائے جائیں گے۔ میں نے اسی وقت ارادہ کیا اور عزم کیا کہ میں اس فارمولے پر عمل کروں گا میں نے روزانہ ایک سو روپیہ درود شریف کی نشر و اشاعت کے لیے الگ کرنا شروع کر دیا جب ہزار روپے دو ہزار روپے جمع ہوتے تو میں وہ درود شریف کی نشر واشاعت کے لیے تنویر صاحب کو جمع کروا دیتا۔
یہ سلسلہ چلتا رہا جب بھی ہدیہ جمع کرواتا تنویر صاحب مجھے دعائیں دیتے اور مبارک باد دیتے کہ آپ قسمت والے ہو سعادت والے ہو جو آپ کا رزق رب کریم نے درودشریف کی نشرو اشاعت کے لیے قبول کر لیا ہے یہ دعائیں اور لفظ سن کر میرا دل ٹھنڈا ہوتا تھا مجھے عجیب سی خوشی ہوتی تھی۔اس کے بعد کیا ہوا میں نے دیکھا کہ میرا جو کاروبار ہے میرا جو گاہکوں کا نظام ہے وہ بہترین ہونا شروع ہو گیا اور اللہ تعالی نے رزق کے ایسے اسباب بنائے کہ میں حیران تھا کہ یہ کس طرح سسٹم میرے موافق ہو رہا ہے اور دوسرا یہ ہے کہ میرا جسم ہلکا پھلکا ہونے لگا مجھے جو عجیب و غریب الجھنیں تھیں ان سے اللہ تعالی نے مجھے نجات دی میں سکون میں آچکا ہوں۔خوشی کی بات یہ ہے کہ عبادت الحمدللہ میری جاری ہے عبادت کا مجھے مزہ آتا ہے مجھے عبادت سے حلاوت محسوس ہوتی ہے تو یہ وہ فارمولا ہے کہ جس سے مجھے بہت نفع ہوا میں آپ کو اس لیے بتارہا ہوں کہ آپ لوگوں کو بتائیں مخلوق خدا جو پریشان ہے ان کو بتائیں کہ درود شریف کی نشرو اشاعت میں جو بندہ حصہ لیتا ہے واقعتا اس کے ساتھ قدرت کا ایک ایسا شفقت کا نظام چلتا ہے کہ اس کی ساری پریشانیاں اس کی ساری مشکلیں حل ہوتی چلی جاتی ہیں اور اللہ کی رحمت اس کی طرف متوجہ ہوتی ہے تو میں نے جب ان سے یہ فارمولا سنا یہ مشاہدہ سنا تو میں نے سوچا کہ میں اپ تک ضرور پہنچا ہوں اپ درود شریف کی نشر و اشاعت میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔اس نے مجھے مسکرا کر آخری فقرہ کہا کہ اب تو میرے دراز اور جیب پانچ پانچ ہزار کے نوٹوں سے موٹا ہوا جاتا ہے۔میں نے اس جوان کو مزید برکت عافیت کی دعا دی اور عرض کی ان شاءاللہ اس برکت کے پیچھے جو راز ہے وہ جلد آپ کی خدمت میں عرض کروں گا۔ان شاءاللہ
اگر آپ کا ہر کام اٹک جاتا ہے بندش ہے مسائل ہیں الجھنیں ہیں عجیب و غریب مشکلات کا شکار ہیں۔آپ مصروفیت کا شکار ہیں یا وظیفہ نہیں پڑھ سکتے تو ایک کام کریں۔ایک منت مانیں یااللہ میرا فلاں مسئلہ حل ہوجاءے میں درودشریف کی پچاس سو دو سو کتابیں مخلوق خدا میں تقسیم کروں گا۔پھر ان کتب کی تقسیم کے لیے رقم اسی روز سے جمع کرنا شروع کردیں۔یہ منت ماننے کے بعد آپ دیکھیں گے حالات آپ کے موافق ہونے لگیں گے مسائل حل ہونے لگیں گے اور آپ کو مسائل سے نکلنے کا ایسا راستہ ملے گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔جو بندہ مخلوق خدا کی خیر خواہی کے لیے کوشش کرتا ہے رب کی مدد اس کے ساتھ شامل ہوجاتی ہے اوراگرآپ کسی کو درودشریف پر لگانے والے بنیں گے تو یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہوگی۔یہ پرتاثیر عمل بے شمار نے آزمایا اور خوب ہی پایا۔
محمد تنویراقبال
มุมมอง: 608

วีดีโอ

313Baar Durood Ibrahimi Ka Rohani System By M Tanveer Iqbal |Part63 |Durood Encyclopedia
มุมมอง 2.9K7 ชั่วโมงที่ผ่านมา
313Baar Durood Ibrahimi Ka Rohani System By M Tanveer Iqbal |Part63 |Durood Encyclopedia
Durood Ibrahimi Ki Nehmat By M Tanveer Iqbal |Part62 |Durood Encyclopedia
มุมมอง 2.2K7 ชั่วโมงที่ผ่านมา
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ درودابراہیمی کے اس پروقار سفر میں چلتے رہیں۔ درودابراہیمی کائنات کی بہت بڑی نعمت ہے۔جو شخص اس نعمت کی قدر دانی کو لے کر چلتا رہے گا رب اسے اس کی نسلوں کو رنگ و رنگ کردے گا اور یہ پکی خبر ہے۔ محمد تنویراقبال
Durood Ibrahimi Ka Maqam By M Tanveer Iqbal |Part61 | Durood Encyclopedia
มุมมอง 2.4K9 ชั่วโมงที่ผ่านมา
Durood Ibrahimi Ka Maqam By M Tanveer Iqbal |Part61 | Durood Encyclopedia
Mare Aaqa ﷺ Ny Mujhy Tasali Di By M Tanveer Iqbal |Part60 |Durood Encyclopedia
มุมมอง 1.3K14 ชั่วโมงที่ผ่านมา
Mare Aaqa ﷺ Ny Mujhy Tasali Di By M Tanveer Iqbal |Part60 |Durood Encyclopedia
Durood e Ibrahimi Ka Sawa Lakh By M Tanveer Iqbal |Part59 |Durood Encyclopedia
มุมมอง 4.1K14 ชั่วโมงที่ผ่านมา
مودبانہ گزارش آ پ تمام مخلصین جو درودشریف کے سفر میں ہیں۔آپ سب کی خدمت میں مودبانہ گزارش ہے کہ اگر آپ کے پاس درودشریف کے مشاہدات ہیں تو ہم سے ضرور رابطہ کریں درودشریف کی خوشبو کو پھیلانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ آپ کو کن بزرگ سے درودشریف کا ورد عطا ہوا؟ کیا کسی دوست کسی رشتہ دار کسی ویڈیو کے ذریعے آپ تک درود شریف کا پیغام پہنچا؟ کیا آپ کے خاندان میں پیڑی در پیڑی درودشریف کا ور د چلا آرہا ہے؟ آپ کے ا...
Justajoo Ka Pehla Zeenan By M Tanveer Iqbal |Part58 | Durood Encyclopedia
มุมมอง 1.4K16 ชั่วโมงที่ผ่านมา
مودبانہ گزارش آ پ تمام مخلصین جو درودشریف کے سفر میں ہیں۔آپ سب کی خدمت میں مودبانہ گزارش ہے کہ اگر آپ کے پاس درودشریف کے مشاہدات ہیں تو ہم سے ضرور رابطہ کریں درودشریف کی خوشبو کو پھیلانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ آپ کو کن بزرگ سے درودشریف کا ورد عطا ہوا؟ کیا کسی دوست کسی رشتہ دار کسی ویڈیو کے ذریعے آپ تک درود شریف کا پیغام پہنچا؟ کیا آپ کے خاندان میں پیڑی در پیڑی درودشریف کا ور د چلا آرہا ہے؟ آپ کے ا...
Kamalat Ka Formula (The formula for perfection) By M Tanveer Iqbal |Part57 || Durood Encyclopedia
มุมมอง 3.9K14 วันที่ผ่านมา
مودبانہ گزارش آ پ تمام مخلصین جو درودشریف کے سفر میں ہیں۔آپ سب کی خدمت میں مودبانہ گزارش ہے کہ اگر آپ کے پاس درودشریف کے مشاہدات ہیں تو ہم سے ضرور رابطہ کریں درودشریف کی خوشبو کو پھیلانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ آپ کو کن بزرگ سے درودشریف کا ورد عطا ہوا؟ کیا کسی دوست کسی رشتہ دار کسی ویڈیو کے ذریعے آپ تک درود شریف کا پیغام پہنچا؟ کیا آپ کے خاندان میں پیڑی در پیڑی درودشریف کا ور د چلا آرہا ہے؟ آپ کے ا...
Hadiya Hua Qabool By M Tanveer Iqbal |Part56 | Durood Encyclopedia
มุมมอง 1.9K14 วันที่ผ่านมา
مودبانہ گزارش آ پ تمام مخلصین جو درودشریف کے سفر میں ہیں۔آپ سب کی خدمت میں مودبانہ گزارش ہے کہ اگر آپ کے پاس درودشریف کے مشاہدات ہیں تو ہم سے ضرور رابطہ کریں درودشریف کی خوشبو کو پھیلانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ آپ کو کن بزرگ سے درودشریف کا ورد عطا ہوا؟ کیا کسی دوست کسی رشتہ دار کسی ویڈیو کے ذریعے آپ تک درود شریف کا پیغام پہنچا؟ کیا آپ کے خاندان میں پیڑی در پیڑی درودشریف کا ور د چلا آرہا ہے؟ آپ کے ا...
Mukhlseen ki kaifiat By M Tanveer Iqbal/ Episode 55 /Durood Encyclopedia
มุมมอง 3.1Kหลายเดือนก่อน
Mukhlseen ki kaifiat By M Tanveer Iqbal/ Episode 55 /Durood Encyclopedia
Durood Qurb E Mustafa Aur Noor Ka Samandar By M Tanveer Iqbal |Part224 |Durood Encyclopedia
มุมมอง 928หลายเดือนก่อน
Durood Qurb E Mustafa Aur Noor Ka Samandar By M Tanveer Iqbal |Part224 |Durood Encyclopedia
Muhajir Makki R.A Ko Hoi Ziyarat Rasool ﷺ By M Tanveer Iqbal |Part33 |Durood Encyclopedia
มุมมอง 533หลายเดือนก่อน
Muhajir Makki R.A Ko Hoi Ziyarat Rasool ﷺ By M Tanveer Iqbal |Part33 |Durood Encyclopedia
Adad Saat Aur Durood e Ibrahimi Episode 54 By Muhammad Tanveer Iqbal Durood Encyclopedia
มุมมอง 4.2Kหลายเดือนก่อน
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ درودشریف کے اس مبارک سفر میں جن مخلصین تک ہماری درودشریف کے موضوع پر اگر کوئی تحریر ویڈیو کتاب پہنچی ہے تو ان سب مخلصین کو مخاطب کرکے عرض کر رہا ہوں کہ درودشریف کے اس مبارک سفر میں آپ ہماری ٹیم کا حصہ ہیں۔ ہمارے ساتھ جو لوگ درود شریف کے سفر میں ہیں وہ اپنے مشاہدات ہمیں ضرور بھیجیں اور مشاہدات بھیجنے کی ترتیب یہ ہوگی کہ اپ اپنے مشاہدات تفصیل سے بھیجیں کہ آپ نے درو...
Ulama Ki Dawat By M Tanveer Iqbal |Part42 |Durood Encyclopedia
มุมมอง 443หลายเดือนก่อน
Ulama Ki Dawat By M Tanveer Iqbal |Part42 |Durood Encyclopedia
Nabi Kareem ﷺ Ki Amad Ki Khush Khabrian By M Tanveer Iqbal |Part31 | Durood Encyclopedia
มุมมอง 493หลายเดือนก่อน
Nabi Kareem ﷺ Ki Amad Ki Khush Khabrian By M Tanveer Iqbal |Part31 | Durood Encyclopedia
Durood Ibrahimi 313 Bar Parhny Ka Raaz Kya Hai? By M Tanveer Iqbal | Durood Encyclopedia
มุมมอง 10Kหลายเดือนก่อน
Durood Ibrahimi 313 Bar Parhny Ka Raaz Kya Hai? By M Tanveer Iqbal | Durood Encyclopedia
Aulad ki naimet mili By M Tanveer Iqbal |Part52 | Durood Encyclopedia
มุมมอง 998หลายเดือนก่อน
Aulad ki naimet mili By M Tanveer Iqbal |Part52 | Durood Encyclopedia
Khubsurat Shakhsiyat By M Tanveer Iqbal |Part51 |Durood Encyclopedia
มุมมอง 2Kหลายเดือนก่อน
Khubsurat Shakhsiyat By M Tanveer Iqbal |Part51 |Durood Encyclopedia
Jab Mujhy Durood Ibrahimi Parhny Ka Hukam Mila By M Tanveer Iqbal |Part50 | Durood Encyclopedia
มุมมอง 2.4Kหลายเดือนก่อน
Jab Mujhy Durood Ibrahimi Parhny Ka Hukam Mila By M Tanveer Iqbal |Part50 | Durood Encyclopedia
Noor Aur Karamat Ka Rasta By M Tanveer Iqbal | Part49 | Durood Encyclopedia
มุมมอง 2.5Kหลายเดือนก่อน
Noor Aur Karamat Ka Rasta By M Tanveer Iqbal | Part49 | Durood Encyclopedia
Khadim Durood K Mushaidat By M Tanveer Iqbal | Part29 | Durood Encyclopedia
มุมมอง 1.8Kหลายเดือนก่อน
Khadim Durood K Mushaidat By M Tanveer Iqbal | Part29 | Durood Encyclopedia
Fitnoon Sy Nijat By M Tanveer Iqbal | Part48 | Durood Encyclopedia
มุมมอง 1.4Kหลายเดือนก่อน
Fitnoon Sy Nijat By M Tanveer Iqbal | Part48 | Durood Encyclopedia
Durood Ibrahimi Parhny Sy Kya Milta Hai? By M Tanveer Iqbal | Part47 | Durood Encyclopedia
มุมมอง 4.8Kหลายเดือนก่อน
Durood Ibrahimi Parhny Sy Kya Milta Hai? By M Tanveer Iqbal | Part47 | Durood Encyclopedia
Ba Akhlaq Momin By M Tanveer Iqbal | Part46 | Durood Encyclopedia
มุมมอง 779หลายเดือนก่อน
Ba Akhlaq Momin By M Tanveer Iqbal | Part46 | Durood Encyclopedia
Durood Ibrahimi Bana Mera Rahber By Muhammad Tanveer Iqbal| Part45 | Durood Encyclopedia
มุมมอง 1.8Kหลายเดือนก่อน
Durood Ibrahimi Bana Mera Rahber By Muhammad Tanveer Iqbal| Part45 | Durood Encyclopedia
Durood Ibrahimi Ka Safar By M Tanveer Iqbal | Part44 | Durood Encyclopedia
มุมมอง 1.8Kหลายเดือนก่อน
Durood Ibrahimi Ka Safar By M Tanveer Iqbal | Part44 | Durood Encyclopedia
Durood Ibrahimi K Andar Moujood Asmaye ilhaiya K Raaz By M Tanveer Iqbal /Part 43
มุมมอง 3.1Kหลายเดือนก่อน
Durood Ibrahimi K Andar Moujood Asmaye ilhaiya K Raaz By M Tanveer Iqbal /Part 43
Auliya Karam Ki Ziyrat By M Tanveer Iqbal | Part42 | Durood Encyclopedia
มุมมอง 1.3K2 หลายเดือนก่อน
Auliya Karam Ki Ziyrat By M Tanveer Iqbal | Part42 | Durood Encyclopedia
Imam Sajjad Aur Imam Baqir Sadiq S.A By M Tanveer Iqbal | Part41 | Durood Encyclopedia
มุมมอง 1.1K2 หลายเดือนก่อน
Imam Sajjad Aur Imam Baqir Sadiq S.A By M Tanveer Iqbal | Part41 | Durood Encyclopedia
Pholoon Ki Mala By M Tanveer Iqbal | Part40 | Durood Encyclopedia
มุมมอง 1.7K2 หลายเดือนก่อน
Pholoon Ki Mala By M Tanveer Iqbal | Part40 | Durood Encyclopedia

ความคิดเห็น

  • @afreenafreen5287
    @afreenafreen5287 20 นาทีที่ผ่านมา

    Assalamualaikum ye batayein kya durood Ibrahim ka kasrat se wird kar se hamary Lataif bedar hote hai qalb mei Noor ata hai batayein meherbani 🙏

  • @afreenafreen5287
    @afreenafreen5287 22 นาทีที่ผ่านมา

    Assalamualaikum subhanallah

  • @mehakiqbal8837
    @mehakiqbal8837 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    📿اَللّٰــــھُمَّ صَــّـــلِ عَلٰـــی مُحَـــمَّدٍ وَّعَلٰٓـــی اٰلِـ مُحَـــمَّدٍ کَمَــــا صَــــلَّیْتَ عَـــلٰٓی اِبْرَاھِیْــــمَ وَعَلٰٓـــی اٰلِ اِبْرَاھِـــیْمَ اِنَّکَ حَمِـــیْدٌ مَّجِــــیْدٌ-اَللّٰھُــــمَّ بَارِکْ عَـــــلٰی مُحَــــمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُـــــحَمَّدٍ کَمَــــا بَارَکْـــــــتَ عَلٰٓـــــی اِبْرَاھِـــــیْمَ وَعَلٰٓـــــی اٰلِ اِبْرَاھِـــــیْمَ اِنَّکَ حَمِیْـــدٌ مَّجِــــــیْدٌ.📿

  • @so5xh
    @so5xh 12 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Mujhe nind k msla tha , dwa se bhi nind nhi ati thi,12 bje meri ankh khulti or fjr ho jati nind nhi ati thi,,meri ammi bhi bhot presan thi mujhpr dowa krke dm krti , phir Maine apki vid dekhi or drood ibrahimi 313 mrtba prhne lgi , Alhmdullilah esha k bad mujhe nind ajati h , Allah k shukr hai, Jo Allah ne apki video se Mika diya, apka bhi bhot shukriya Jo apne drood ki vid share ki …Alhmdullilah…❤

  • @Azramohmmed33333
    @Azramohmmed33333 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اللَّهُـــــــمَّ صَلِّ وَسَــلِّمْ وَبَارِكْ على نَبِيِّنَـــــا مُحمَّـــــــــــــــــــــــــــــــــدﷺ ... 🤍

  • @missamrin
    @missamrin 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Hazrat mustafa Muhammad Mustafa sallallahu taala alaihi wasallam pe lakaho crore darood salam Jo v ye comnt prd rha h un se request hai ek bar hamare pyare nabi karim pe ek bar darood prden isse ap k 10 darzaat bulad hoge..10 Niki ap k name aamal me likhi di jaye gi or 10 ghunha Allah pak Mita dege ap k toh ek bar zarurat prden ye darood 👇 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ Jazak allah khair

  • @syedsalmafathima5376
    @syedsalmafathima5376 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Allahumma salli a'la Muhammadin kama tuhibbu wa tardha alhu❤❤❤💚💚💚

  • @Aliyanazakat
    @Aliyanazakat 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Allha hm pa b krsm kr do dord ki bark sa

  • @user-qj1jj1jz9s
    @user-qj1jj1jz9s 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Good 💯👍

  • @hafiznajmuddinshaikh4558
    @hafiznajmuddinshaikh4558 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    السلام علیکم بندہ حافظ نجم الدین احمد آباد انڈیا سے بندہ درجہ حفظ قرآن کا استاذ ہے مجھے اس کتاب کی پی ڈی ایف فائل میں چاہتا ہوں آپ سے بہت ہی عاجزانہ درخواست ہے میری اس پیشکش کا قبول فرمائے آمین

  • @Muhammadakram-oq4jo
    @Muhammadakram-oq4jo 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Apki durood Ibrahimi ki book hai to plz bta dyn

  • @Muhammadakram-oq4jo
    @Muhammadakram-oq4jo 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Sir apny mujhy durood Ibrahimi ki ijazt di hai durood Ibrahim ky mushahdat py book mil sakti hai

  • @Noor-xh9sk
    @Noor-xh9sk 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ♥️وَصَلَّى اللهُ عَلَى النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ♥️

  • @gulkhan1800
    @gulkhan1800 วันที่ผ่านมา

    Ya book sb city ma available ha?

    • @DuroodEncyclopedia1281
      @DuroodEncyclopedia1281 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Ap 03125461808 per 550 rupee hadiya bhaijin aur apna mukamal address bhaij hum inshaAllah ap ko book bhaij dain ge

  • @dr.8600
    @dr.8600 วันที่ผ่านมา

    Bhohot bhohot badhya jazakallah

  • @gulkhan1800
    @gulkhan1800 วันที่ผ่านมา

    Masha Allah jazak Allah

  • @nadeemrao1671
    @nadeemrao1671 วันที่ผ่านมา

    صلی اللہ علیہ والہ و سلم

  • @ZuberahmadZuberahmad-uy5cz
    @ZuberahmadZuberahmad-uy5cz วันที่ผ่านมา

    Assslam alekum bhai aap ka naam kya he aap apna naam bata de hum ne aap ki video dekh ke durude kurbe mustfa ki sawa lakh ki niyat ki thi aap bhai mera sawa lakh ho jayega insha allah hum aap ka sawa lakh durud ka sawab hadya krna chahti hoon aap ka naam le ke aap apna naam bata de aap ko hadya krna he durude aur durude ibrahim bhi insha allah ab hum ne niyat ki he roj 1 hajaar padne ki aap duaa krna bhi allah aap ko salamt rakhe aur khush bhi naam bata de aap

    • @DuroodEncyclopedia1281
      @DuroodEncyclopedia1281 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      M Tanveer Iqbal

    • @ZuberahmadZuberahmad-uy5cz
      @ZuberahmadZuberahmad-uy5cz 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Khushriya bhai aap ne naam bataya he app apna naam patate ho video ke shuru me hum ne dekha nhi sahi se suna nhi aap ki video aap ka naam nhi maloom tha abhi jab aap ki video sahi se suni to aap ne apna naam bataya he suru me video ke aap ne naam btaya shukriya aaj mera durude kurbe mustfa sawa lakh mukammal huaa he aap ko is ka hadya kiya he aur karti hoon hadya aap mere liye bhi duua krna ki hum roj hajaro ki tadaad me durude ibrahim pad sake aur lakho krodo me pad sake allah aap ko bhi arbo kharbo me durude pak padne ki tofeek de aur sari ummat ko tofeek de aur hum sab ko de ameen shumma ameen

    • @DuroodEncyclopedia1281
      @DuroodEncyclopedia1281 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @ZuberahmadZuberahmad-uy5cz جزاک اللہ رب کریم آپ کی تمام جائز حاجات اور دعائیں قبول فرمائے ۔آمین

    • @ZuberahmadZuberahmad-uy5cz
      @ZuberahmadZuberahmad-uy5cz ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Ameen shukriya

  • @user-du9cn2jh5b
    @user-du9cn2jh5b วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محبت سے ایک بار درود شریف پڑھ لیں ✨💕🌿 💕‏ اَلّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ 💕 💕 اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ 💕

  • @shabanausman362
    @shabanausman362 วันที่ผ่านมา

    اسلام وعلیکم میں آپ کی ویڈیوز بہت شوق سے دیکھتی ھوں اللہ تعالیٰ آپ ککو اس کا اجر دے آمین کیا 313 دفعہ درود پاک ایک ھی sitting میں پڑھنا ضروری ھے یا 100 ,100 کر کے پڑھ سکتے ھیں۔ جوا ب ضرور دے۔

  • @user-vn4ku3zg4g
    @user-vn4ku3zg4g วันที่ผ่านมา

    Hazrat, Me Bangladesh se hu. 1st July 2024 se me daily 30,000 se 40,000 dorude kurb e Mustafa wird karta hu Alhamdulillah. Muze izazat de zea or dua ki darkast he

    • @Thewinner947
      @Thewinner947 วันที่ผ่านมา

      Plz moshahidat bhi bataen...

    • @user-vn4ku3zg4g
      @user-vn4ku3zg4g 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@Thewinner947 Abhi mosaheda suru nehi hue. Please dua ki jea. Channel ki subko lea mera vi dua Alhamdulillah

    • @Thewinner947
      @Thewinner947 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@user-vn4ku3zg4g Lekin videos me to kehte hain k is darood k moshahide to bohat jaldi or teaz hote han

    • @user-vn4ku3zg4g
      @user-vn4ku3zg4g 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@Thewinner947 Me jadu ka marij hu or kuch bandis vi he. Darane wala kab dekrahahu. Dua me yaad kariega oassalam

    • @user-vn4ku3zg4g
      @user-vn4ku3zg4g 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@Thewinner947 Sukrea Hazrat ji. Allah ap ki haiat or kam me barkat de. Me ap ki channel ki sare vedio dorude kurb e Mustafa ki download kar ke sun raha hu 100 vedio suni. Me har rat dorude sadqa 1000 Times partahu Alhamdulillah. Kal magrib se aj tak dorude kurb e Mustafa 30,000 Times hua Alhamdulillah. 10 corror ki neat ki. Me ap ke lea dua kartahu. Ap vi dua ki jea please.

  • @faisalhassan3669
    @faisalhassan3669 วันที่ผ่านมา

    اللھم یا سلام سلم

    • @user-vn4ku3zg4g
      @user-vn4ku3zg4g วันที่ผ่านมา

      Alhamdulillah Muje urdu parna nehi ati Me Bangladesh se hu. Dua ke darkast

  • @faisalhassan3669
    @faisalhassan3669 วันที่ผ่านมา

    Beshak

  • @faisalhassan3669
    @faisalhassan3669 วันที่ผ่านมา

    MAA SHA ALLAH

  • @faisalhassan3669
    @faisalhassan3669 วันที่ผ่านมา

    SUBHAN ALLAH IN SHA ALLAH

  • @najmunakhi1947
    @najmunakhi1947 วันที่ผ่านมา

    Allahumma salli a'la Muhammadin kama tuhibbu wa tardha lahu

  • @muhammadshahidsiddiqui6363
    @muhammadshahidsiddiqui6363 วันที่ผ่านมา

    Subhan Allah

  • @moinkhan-is9yh
    @moinkhan-is9yh วันที่ผ่านมา

    Ma Sha Allah... India wale kaise buy kare.. Plz send pdf format

  • @sayyadsofiya2633
    @sayyadsofiya2633 วันที่ผ่านมา

    ❤❤SUBHANALLAH SUBHANALLAH ❤MASHAALLAH ...ALLAH PAK BAHOT MUBARAK KARE AAPKO BHAI SAHAB ❤❤❤

  • @They673
    @They673 วันที่ผ่านมา

    Voice bahot kam hai

  • @SeemaShaikh-nk7sd
    @SeemaShaikh-nk7sd วันที่ผ่านมา

    Pdf bhejo

  • @Ummeayesha204
    @Ummeayesha204 วันที่ผ่านมา

    MashAllah❤❤❤❤❤

  • @lubnaahmed9802
    @lubnaahmed9802 วันที่ผ่านมา

    MASHAALLAH Sallalllahu Aala Muhammad Sallalllahu Alaihi wa Sallam ❤❤❤❤❤❤

  • @Ummeayesha204
    @Ummeayesha204 วันที่ผ่านมา

    Jazak Allah❤❤❤

  • @rifa6436
    @rifa6436 วันที่ผ่านมา

    Durud Ibrahimi ko 313 ki tadad se kuch zada b padh sakte hain ek din me ya sirf 313 he hone pe he Ruhaniyat our faiz milenge ? 🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @rifa6436
    @rifa6436 วันที่ผ่านมา

    Assalam alaikum Plz ye bata den ki kya Durud Ibrahimi ki 313 ki tadad ek din me kai Martaba me padh ke puri kar sakte hain ? 🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @mehakiqbal8837
    @mehakiqbal8837 วันที่ผ่านมา

    📿اَللّٰــــھُمَّ صَــّـــلِ عَلٰـــی مُحَـــمَّدٍ وَّعَلٰٓـــی اٰلِـ مُحَـــمَّدٍ کَمَــــا صَــــلَّیْتَ عَـــلٰٓی اِبْرَاھِیْــــمَ وَعَلٰٓـــی اٰلِ اِبْرَاھِـــیْمَ اِنَّکَ حَمِـــیْدٌ مَّجِــــیْدٌ-اَللّٰھُــــمَّ بَارِکْ عَـــــلٰی مُحَــــمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُـــــحَمَّدٍ کَمَــــا بَارَکْـــــــتَ عَلٰٓـــــی اِبْرَاھِـــــیْمَ وَعَلٰٓـــــی اٰلِ اِبْرَاھِـــــیْمَ اِنَّکَ حَمِیْـــدٌ مَّجِــــــیْدٌ.📿

  • @RabiaBatool-yq6ob
    @RabiaBatool-yq6ob วันที่ผ่านมา

    MashaAllah bht khoob... Kia hum daroodh ibrahimi awal akhair m pharh ln q ky m daroodh ibrahimi pharti hn

  • @MahjabeenResham
    @MahjabeenResham วันที่ผ่านมา

    اللهم صل على محمد كما تحب وترضى له

  • @SaddamAli21786
    @SaddamAli21786 วันที่ผ่านมา

    Sallallahu ala muhammad sallallahu alayhi wa sallam

  • @Alizarana--
    @Alizarana-- วันที่ผ่านมา

  • @malik1lshahbaz202
    @malik1lshahbaz202 วันที่ผ่านมา

    Bhai muje jawab dena lazmiiiiii plz agr chota darood صلی اللہ علیہ والہ وسلم ye wala daroo paak par le to iska b faidy ha ya nahi ma daily 2000 parta hon koi faida ha ya nahi pkz bta dena

    • @DuroodEncyclopedia1281
      @DuroodEncyclopedia1281 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      آپ کو جو درودشریف اچھالگےوہ پڑھیں کوئی بھی درود شریف اس کی اپنی تاثیر ہے

  • @alimirza-qt3mo
    @alimirza-qt3mo วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @talimulquran5339
    @talimulquran5339 วันที่ผ่านมา

    وصل اللہ علی النبی الامی

  • @Kehkasha654
    @Kehkasha654 วันที่ผ่านมา

    Bhai hadia kin ko karna h padhne k baad ?????