Qayamat Kab Aayegi? | Haroon Ur Rasheed Great Analysis | Jahan Numa | EP 167 | Suno News HD

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ส.ค. 2024
  • #sunonewshd #haroonrasheed #jahannuma
    Qayamat Kab Aayegi? | Haroon Ur Rasheed Great Analysis | Jahan Numa | EP 167 | Suno News HD
    -
    For the latest news & updates. Follow our website: sunonews.tv
    Suno News HD Official Digital Platforms
    / sunonewshd
    / suno_newshd
    www.tiktok.com...
    / suno_newshd
    Haroon Rasheed Show Siasat Aur Riasat
    • Siasat Aur Riasat | Pr...
    Barrister Ehtesham Show - Sawal Nama
    • ضمنی انتخابات کا میدان...
    Suno Habib Akram Kay Sath Show
    • جہانگیر کا جہاز مفت می...
    News Beat with Paras Jahanzaib
    • Dissolution Of Assembl...
    Bar-Aks with Rana Mubashir
    • Governor Sindh Kamran ...
    Joint Session - Syeda Ayesha Naz
    • Federal Vs Punjab On R...
    Suno Pakistan Morning Show with Hina Niazi & Jamil Sukhera
    • Suno Pakistan | Mornin...
    Mastiyan Infotainment Show with Veena Malik
    • Let's Have Mastiyan Wi...
    Din Bhar
    • Ex-PM Held Imran Khan ...
    BaKamal
    • Exclusive Interview Of...
    Sar e Aina
    • Conditions Of Karachi'...
    Kissan Kay Naam
    Watch Full Programs of Kissan Kay Naam : / playlist
    Find, follow, like, comment & subscribe
    For Suggestions please use the comment section.

ความคิดเห็น • 203

  • @Cheemapets
    @Cheemapets ปีที่แล้ว +26

    بات قیامت کی ھو رھی ھے اور وہ بھی میوزک کے ساتھ۔ بھائی یہ بات اس روز کی ھو رھی ھے جس دن کو ھم نے اپنے اعمال کے ساتھ اللہ کریم کے حضور پیش ھونا ھے 😭😭😭۔
    اور ھمارا بے حسی کا بھی اپنا معیار ھے۔
    اللہ کریم ھم کو کامل ہدایت عطا فرمائے اور ھماری مغفرت فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

  • @xenium535
    @xenium535 ปีที่แล้ว +5

    چھوڑتے رھو ہم لپیٹتے رھیں گے بابا ہارون ۔۔۔ حضور(ص) کا فرمان ھے جب تک زمین پہ ایک بھی شخص اللہ اللہ کرنے والا موجود ھے قیامت نہیں آئے گی۔۔۔ اور یہ بھی حدیث مبارکہ ھے کہ قیامت اسی کی ھے جس کی موت آ گئی ۔۔۔

    • @syedishaqalishah-je3bx
      @syedishaqalishah-je3bx ปีที่แล้ว

      مسلمانوں پر ایک بیماری آجاۓ گی سب مسلمان مر جائینگے.قیامت سے پہلے.کلمہ پڑھنے والے نہںیں رھینگے

    • @pakeezavillage.9299
      @pakeezavillage.9299 ปีที่แล้ว

      پرفیکٹ 👍🇩🇪🇵🇰

  • @shaistaanjum8356
    @shaistaanjum8356 ปีที่แล้ว +8

    الھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔

  • @asadawan7233
    @asadawan7233 ปีที่แล้ว +98

    بیک گراؤنڈ موسیقی چلانے کا کیامقصد ہے سوائے اس کے کہ بات سمجھ نا آئے۔ مہربانی فرما کر اس کو بند کریں

    • @Dr.Waqar1
      @Dr.Waqar1 ปีที่แล้ว +3

      Yes, true statement

    • @safdarsheikh4646
      @safdarsheikh4646 ปีที่แล้ว +2

      Background music is poor production

    • @abbey5293
      @abbey5293 ปีที่แล้ว +3

      مجھے بھی کافی دقت ہورہی تھی گفتگو سن تے پوے

    • @deep-mind77
      @deep-mind77 ปีที่แล้ว

      Dajjaliyat itni ziada barh gai haike music ke bagher koi kam nahi hota yani khoshi celebrate hi music se hoti hai Pakistanio ki

    • @ShanZey-ub3cn
      @ShanZey-ub3cn ปีที่แล้ว +2

      آپ صحیح کہ رہے ہیں میوزک بہت ڈسٹربنگ ہے اور میرا اندازہ ہے جان بوجھ کے کیا گیا

  • @mushtaqmalik3419
    @mushtaqmalik3419 ปีที่แล้ว +16

    قیامت کی نشانیاں بتا رہے ہیں اور ساتھ ہی میوزک بج رہی ہے شاید یہ بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ہو

    • @rida1045
      @rida1045 ปีที่แล้ว

      بالکل صحیح

  • @saminakhubaibkhubaib3608
    @saminakhubaibkhubaib3608 ปีที่แล้ว +5

    یہ بیک گراؤنڈ میوزک ایک مسلسل اذیت ہے انتہائی اہم اور فکر انگیز گفتگو سننے کو دل نہیں چاہتا

  • @khudabakhshmalk27
    @khudabakhshmalk27 ปีที่แล้ว +4

    بےکراونڈ میوزک کے لئے عرض ھے کہ کچھ روز پہلے میں پروفیسر رفیق اختر صاحب کا دینی لیکچر سن رہا تھا
    مگر پیچھے سے آ نے والی میوزک کی آواز سننے میں خلل ڈال رہی تھی۔ عمر رسیدہ افراد کی قوت سماعت تو قدرتی کم ھو جاتی ھے اوپر سے میوزک یعنی ایک کریلا دوسرے نیم چڑھا۔ ھاروں رشید صاحب سے گزارش ھے کہ خصوصا وہ پروفیسر رفیق صاحب کی انتظامیہ کو کھیں کہ وہ میوزک استعمال نہ کریں۔ دینی امور پر لیکچر اور ساتھ میوزک ویسے بھی متضاد چیز ھے۔ محترم ھارون رشید صاحب کی بات سب ھی سمجھ جائیں گے۔ اگر کوئی بات ناگوار گزرے تو پلیز معاف کر دیجئے گا۔شکریہ (اگر کوئی لفظ غلط ٹائپ ہو گیا ہو تو معاف کرنا) ۔

  • @jejejjgh6493
    @jejejjgh6493 ปีที่แล้ว +1

    Abhi 40 sall aur baki for shour hay ibhi hazrat essa salam quimat say 40 sal dunya may aangay jazakhallah

    • @user-ot3yp3os6u
      @user-ot3yp3os6u ปีที่แล้ว

      Arey Tum to khuda ho
      Date Fix wah
      Allah 1 pal m hi sub kuch kar dega samjhe

  • @zulfiqarahmad8757
    @zulfiqarahmad8757 ปีที่แล้ว +1

    جب کوئی انسان اس دنیا کے لوگوں کے ہاتھوں انتہائی تنگ اور مایوس ہو جاتا ہے تو وہ اکثر خود سے یا دوسروں سے پوچھتا ہے: "قیامت کب آئے گی؟ قیامت کیوں نہیں آرہی؟ سنتے تھے کہ پندرہویں صدی کا تو کوئی ذکر نہیں."

  • @mahnoorsw0rld482
    @mahnoorsw0rld482 ปีที่แล้ว +2

    *ALLAH PAK Tuu Hamein Apne NaBi K Sadqay Daur-e-Fitan K Tamam FitnOn Se Bachaey Rakhhna Ameen...* 😭😭🙏🙏🙏

  • @ShahabAli00
    @ShahabAli00 ปีที่แล้ว +4

    ہارون صاحب ہمیں چاہیے کہ نبی مکرم پر درود صاف الفاظ میں ادا کیا کریں۔۔۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔۔

    • @LondonerUK64
      @LondonerUK64 ปีที่แล้ว

      تجھے بڑی سمجھ ہے تو تو کیوں نہیں آ جاتا مائیک پکڑ کر 😅😅😅

    • @ShahabAli00
      @ShahabAli00 ปีที่แล้ว

      @@LondonerUK64 تیرے جیسے جاہلوں سے میں بحث نہیں کرتا۔۔۔۔ اللہ تجھے ہدایت دے۔۔۔۔ ہارون صاحب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بہت برے انداز میں کہتے ہیں ۔۔۔

    • @ShahabAli00
      @ShahabAli00 ปีที่แล้ว

      @@LondonerUK64 اپنی امی سے پوچھ جا کر کہ میں آیا تھا تیرے گھر اور اسکے ہاتھ میں اپنا مائیک پکڑایا تھا۔۔۔۔ اور پھر۔۔۔۔ اسکے نتیجے میں ہی تو تو دنیا میں آیا تھا۔۔۔۔ 😂😆😂😆

  • @azhariqbal6444
    @azhariqbal6444 ปีที่แล้ว +4

    بندگان خدا اس موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے میوزک کی کیا ضرورت؟

  • @rida1045
    @rida1045 ปีที่แล้ว +4

    قیامت آنے والی ھے تین نشانیاں پوری ہو چکی ہیں خدا کا واسطہ لوگ نہی ڈرتے جو کچھ بھی ہو جاۓ آپ جیسے لوگوں نے ڈر ختم کر دیا ھے ابھی جنگیں ہونی باقی ہیں امام مہدی کا آنا باقی ھے

    • @syedishaqalishah-je3bx
      @syedishaqalishah-je3bx ปีที่แล้ว

      پندرہ سو سال میں تو چیالیس سال باقی ھے .چودہ سو بیالیس ھجری ھے اب ایک دن ھزار سال آدھا دن پانچ سو سال کا ھوا تو دو ڈھائ سال کیسے رھ گۓ ھے .چیالیس سال رھ گۓ اس حساب سے اس امت کے “پھر مغرب سے سورج نکلے گی باب توبہ بند ھوگی.

  • @Youtube-Allahs-blessings
    @Youtube-Allahs-blessings ปีที่แล้ว +1

    Haroon Saab is the greatest symbol of Qayaamat.

  • @arshadalam4402
    @arshadalam4402 ปีที่แล้ว

    ہنسی مذاق میں قیامت کا تذکرہ کسی قیامت سے کم نہیں۔
    اذا زلزلت الارض زلزالها ۔۔۔😔

  • @hanifhashim1974
    @hanifhashim1974 ปีที่แล้ว +2

    AllahoAkbar

  • @m.saeedanwar8824
    @m.saeedanwar8824 ปีที่แล้ว +9

    Sir, Haroon Rashid Sb, it is honor for us to have your presence and hearing you. We always love you and Sir, Orya Maqbool Jan. Khush rahain. Allah Almighty bless you all the time.

  • @muslims513
    @muslims513 ปีที่แล้ว +1

    محمد قاسم بن عبدالکریم کے خواب سچے ہیں ان کے خواب سنیں اور وہ امام مہدی علیہ السلام ہیں ان شاءاللہ

  • @mirzaateeque6540
    @mirzaateeque6540 ปีที่แล้ว +2

    ہارون رشید صاحب
    پاکستان خدا تعالیٰ کی نافرمانی میں بہت آگے نکل چکا ھے نتیجہ کا انتظار کریں
    گناہ ایک زھر ھے زھر کھاؤ گے تو نتیجہ تو آئیگا

  • @TheAmmijee
    @TheAmmijee ปีที่แล้ว +9

    Please have the patience to listen to each other till completion

    • @muhammadyaseen5648
      @muhammadyaseen5648 ปีที่แล้ว

      Haroon sb Makkah k pahar khoday ja rahy hain , Arab main haryali a jay gi aur nangay paon badhu buland o bala buldings bana lain gay sb drust kia hi acha hota agr yeh b keh detay aurtain libas k bawajood nangi hon gi jesay ap k samnay wali

  • @m.saeedanwar8824
    @m.saeedanwar8824 ปีที่แล้ว +3

    When there is No respect for Elders, No Merci for Childrens/youngers, when there is No sift feelings for Daughters, Sisters, Womens then rest assure we have No Place anywhere.

  • @salmaabbas5619
    @salmaabbas5619 ปีที่แล้ว +12

    اب تو یہی دل کرتا ہے کہ قیامت ہی آ جائے

    • @abidmahmud9141
      @abidmahmud9141 ปีที่แล้ว

      Ɓani Israel bhi yehi duaein kertay thy..jubh QURAN naazil ho raha tha..
      MUSLIMAN KO ZEIB NAHI DAITI...laikin hadith ney phir Sach ker diya..TUM BHI WOHI KAHO GEY..WOHI KARO GEY..JO BANI ISRAIEL NEY..KIA..

    • @abidmahmud9141
      @abidmahmud9141 ปีที่แล้ว

      ALLAH KI REHMAT O QURAN KI TARF..AANA CHAHEAY..😢..BANI ISRAIEL KI TARF NAHI😢

    • @abidmahmud9141
      @abidmahmud9141 ปีที่แล้ว

      NA UMEEDI..ITNI...kufir ki tarf lay jaati hay..Allah ki Rehmat say Naa UMEED na houn. TAUBA O ASTAGHFAAR..O TASBEEH O ZIKER KIA KREIN..TALLAWAT E QURAN KAY BAAD...

    • @khaulakhan75
      @khaulakhan75 ปีที่แล้ว

      ​@@abidmahmud9141 sacha kaha apne aur yh sach sabit hogya. Afsos 😔

    • @abidmahmud9141
      @abidmahmud9141 ปีที่แล้ว

      Sach sabit ho raha hay..or HAQ ....sabit ho ga..QIAMAT walay din..inshallah

  • @mdhasanansari5453
    @mdhasanansari5453 ปีที่แล้ว +2

    Muhammad Qasim bin Abdul Kareem could be Imam Mahdi ❤

  • @asghardandi9647
    @asghardandi9647 ปีที่แล้ว +4

    بس پاکستانی لوگ تو قیامت کا انتظار کر رہے ہیں اسی لیے تو کوئی کام بھی نہیں کرتے ہیں

    • @pakeezavillage.9299
      @pakeezavillage.9299 ปีที่แล้ว +1

      بلکل ٹھیک کہا ہے 👍🇩🇪🇵🇰

  • @user-iq5pj9cd9d
    @user-iq5pj9cd9d ปีที่แล้ว +1

    کیا یہ ہنسنے والا ٹاپک ہے جو یہ اینکر ہنس رہی ہے.... عبرت کا مقام ہے خوف خدا ہی نہیں... ایسے بتا رہے ہیں جیسے عام واقعات ہیں کوئی ڈر خوف ہی نہیں....

  • @deep-mind77
    @deep-mind77 ปีที่แล้ว +2

    Hosts aise tanzia has rahe hain jaise NAOZOBILLAH qayamat kabhi aigi hi nahi 🙏

  • @AftabHussainaltaf
    @AftabHussainaltaf ปีที่แล้ว +3

    خاتون اگر ڈوپٹہ بھی لے لیں تو پروگرام میں زیادہ بہتری ھو جائے گی۔

  • @mohammedanwar128
    @mohammedanwar128 ปีที่แล้ว

    آپ حضور عارف علوی پر تو تنقید کر رھے ھیں ۔لیکن خود قیامت کی باتیں کر رھے ھیں ۔دل دہلا دینے والے دن کی ۔لیکن آپ حضور اس پروگرام کو بھی سازوں کے ساتھ کر رھے ھیں ۔

  • @sajidhussainabbasi3375
    @sajidhussainabbasi3375 ปีที่แล้ว +4

    ہارون صاحب نے ہشیاری سے سکرین کو قبرستان بننے سے بچایا اور کچھ شروع کر ہی لیا بہت خوب

  • @pakeezavillage.9299
    @pakeezavillage.9299 ปีที่แล้ว +1

    کیا اپ ساروں نے قیامت کی تیاری کر لی ہے نیک عمال کر کے 🙏👍🇩🇪🇵🇰

  • @FarasatSaeed76
    @FarasatSaeed76 ปีที่แล้ว +2

    Qayamat kab ane hai ...Apnee nishaniyan apnay pass rakhain ..Apnee fikar kerain .SIRF

  • @munfaridandaz
    @munfaridandaz ปีที่แล้ว +11

    Great show! Love and respect for Haroon Sahab...
    Guzarish, no background music is necessary🙏

  • @dddggdyeg5612
    @dddggdyeg5612 ปีที่แล้ว +3

    کیانی کی تعریف بھی قیامت کی نشانی ہے

  • @mansoorbhattimansoorali5773
    @mansoorbhattimansoorali5773 ปีที่แล้ว

    Program acha he, informative he, kindly background music na chalayen, channel ki reputation mutasir hogi.

  • @subscription22
    @subscription22 ปีที่แล้ว

    1st Musical qayamat waoooo

  • @SubhahALLAH
    @SubhahALLAH ปีที่แล้ว +1

    الحمدللہ رب العالمین
    صلی سبحانه و بحمده على محمد عبده و رسوله النبي الأمي واله وبارك وسلم كمآ هوا أهله آمین
    اس درود شریف کے پڑھنے کا ثواب حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو اور تمام اہل حق کو عطاء فرما ہمارے پیارے رب العالمین آمین

  • @akbarmohammed2525
    @akbarmohammed2525 ปีที่แล้ว

    may be 55 years remain but Allah knows better.

  • @naheedanwar4400
    @naheedanwar4400 ปีที่แล้ว +4

    Ronay ka mukam ha mazaq ka nai

  • @qasimraza4674
    @qasimraza4674 ปีที่แล้ว

    بہت خوبصورت پروگرام ہے اسے جاری رکھنا چائیے انتہائی معلوماتی

  • @mazaharuddin6538
    @mazaharuddin6538 ปีที่แล้ว

    اس تبدیلی ماحول کو جو سعودیہ عرب میں ہوئی ہے اگر یوں کہا جائے کہ
    یہاں کے لوگ زیادہ استغفار کرتے ہیں اور قرآن کہتا ہے کہ تم استغفار کو اپنے اوپر لازم کرلو بہت کچھ ملے گا
    نہریں، ندی نالے، سرسبز و شاداب کھیتیاں مال، اور اولاد، طاقت پے زیادہ طاقت،
    مطالعہ کریں سورۃ الانبیاء کا بات سمجھ آئیگی
    قیامت ابھی بہت دور ہے
    الله سے دعا ہے کہ الله قیامت کے ہولناک عذاب سے ہم سب کو محفوظ رکھے آمین

  • @faysalraza6180
    @faysalraza6180 ปีที่แล้ว

    H.R. Zindabad..

  • @muhammadcheema5509
    @muhammadcheema5509 ปีที่แล้ว

    Qyamat ka ilam sirf Allah ko hay 2 din 2sal b ho salta hay

  • @mansoorhameed7811
    @mansoorhameed7811 ปีที่แล้ว +3

    Background music is not suitable

  • @tim2031
    @tim2031 ปีที่แล้ว

    Haroon sahib zaberdast 😊

  • @aishashaikh452
    @aishashaikh452 ปีที่แล้ว +2

    Strongly agree on music comments . In addition kindly ask the hosts not to laugh and stupid statements like humara program to chaley ga ya nhin. Kum uz kum khamosh rehen ya dua karen k ALLAH hamen us waqt aur us din panah me rakhe

  • @faysalraza6180
    @faysalraza6180 ปีที่แล้ว

    Haroon Rasheed is a good and Great...

  • @thegoodthebadandthepagli2736
    @thegoodthebadandthepagli2736 ปีที่แล้ว +1

    MUSIC IN BACKGROUND? KIYA ZAROORAT HAI?

  • @khalidmahmood5116
    @khalidmahmood5116 ปีที่แล้ว

    26500 years remaining till the day of judgement.

  • @Nisa-di9ok
    @Nisa-di9ok ปีที่แล้ว

    shandaar show bohat mubarak

  • @ArifKhan-jo2nv
    @ArifKhan-jo2nv ปีที่แล้ว +3

    یہ قیامت کے بارے میں محترم جناب ہارون رشید صاحب کا بیان اور اس پر پس پردہ میوزک چلانا اور اس لڑکی کا اس طرح بیٹھنا بالکل نامناسب ھے۔ محترم ہارون رشید صاحب کی شخصیت سے بالکل مماثلت نہیں رکھتا۔ حضرت سے گزارش ھے کہ اس طرح کی محفل سے اپنے آپکو دور رکھیں۔

  • @sajidmahmoodsiddiqui
    @sajidmahmoodsiddiqui ปีที่แล้ว

    Aloom Qayamat ka expert Dr Shahid Masood, Haroon Rasheed aur Orya Jaan Maqbool.

  • @azhariqbal6444
    @azhariqbal6444 ปีที่แล้ว +1

    یعنی ہم ہارون صاحب کو سننا چھوڑ دیں؟

  • @ShahidKhan-gd8oh
    @ShahidKhan-gd8oh ปีที่แล้ว

    کیا پتہ قیامت گزر گئی ھو اور ہم جہنم میں رہ رہے ہوں ۔
    (مستنصر حسین تارڑ)

  • @muhammadcheema5509
    @muhammadcheema5509 ปีที่แล้ว

    I have lived in countries where cats and dogs have more rights then humans in Pak so living in Pak qyamat say kum nahy

  • @gulzarahmed9053
    @gulzarahmed9053 ปีที่แล้ว +1

    It is not music program. Please silent back ground music.

  • @meenawaseem2342
    @meenawaseem2342 ปีที่แล้ว

    QAYAMAT khud BATAYEGI, qayamat kioon zaroori thi !

  • @muhammadarfan1680
    @muhammadarfan1680 ปีที่แล้ว

    🤲🤲🤲🌹

  • @knightwriter1663
    @knightwriter1663 ปีที่แล้ว +1

    Kam az kam Itne Sanjeeda Topics men to In Chichori on ko to na Bulaya karen , inko Sirf Hi Hi karna hota hai , inko Chichore Programs , Morning Shows , “ theek hain jahan aisi hi sab jama ho jaati hain .

  • @maqsoodjaved6351
    @maqsoodjaved6351 ปีที่แล้ว +1

    One sign of Doom’s day is that person like Bilawal & Aurat like Marriam will be the candidate for Prime-minister.

  • @user-xx3vf2xw8t
    @user-xx3vf2xw8t ปีที่แล้ว

    آ ہی جائے

  • @JavedIqbal-vw1uv
    @JavedIqbal-vw1uv ปีที่แล้ว +2

    Plz stop music Haroon sir

  • @sajidmahmoodsiddiqui
    @sajidmahmoodsiddiqui ปีที่แล้ว

    : اوریا مقبول جان کو مسلسل ایک گھنٹہ سُنیں
    تو ایسے لگتا ہے کہ دجَال چیچہ وطنی کراس کرچکا ہے

  • @mustansarbillah3396
    @mustansarbillah3396 ปีที่แล้ว

    ❤❤❤excellent

  • @ayeshasaddiqa1129
    @ayeshasaddiqa1129 ปีที่แล้ว

    ہو سکتا ہے قیامت گذر چکی ہو اور ہم دوزخ میں زندگی گزار رہے ہوں

    • @AAaa-lc9tm
      @AAaa-lc9tm ปีที่แล้ว

      Allah se mafi mango ap ko pata ha qayamt Kia hai

  • @saadiatariq796
    @saadiatariq796 ปีที่แล้ว

    Background Music is irritating to understanding the intellectual analysis of Great Haroon Rashid

  • @AliKhan-uc4go
    @AliKhan-uc4go ปีที่แล้ว

    ❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @sanuhazrokkalan
    @sanuhazrokkalan ปีที่แล้ว +2

    ہارون رشید کے نزدیک قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ ..عمران کواقتدار سے دور رکھنا بھی قیامت کی نشانی ہے

  • @mtayyabather5023
    @mtayyabather5023 ปีที่แล้ว +1

    آپ لوگوں کو قیامت لا ے میں جلدی کیوں ہے ۔قیامت کے دن کی تیاری کر لی آپ لوگوں نے۔

  • @sapphirestring3386
    @sapphirestring3386 ปีที่แล้ว

    Very good programme. during conversation music is not required

  • @sarfarazkhan-ib4jv
    @sarfarazkhan-ib4jv ปีที่แล้ว

    دنیا غلط فہمی میں مبتلا ہیں 2023 سے قیامت شروع ہوا پوری دنیا آہستہ آہستہ ختم ہو رہا ہے جسنے جو کیا اچھا کیا بچانا مشکل نہیں ناممکن ہے دولت سونے سے قیامت نہیں روک سکتے سب اپنا بیماری میں مبتلا ہوگی نہ اپنا کام آئے گا نہ باپ بیٹھے کے کام آئے گا شکریہ

  • @mehrabshah5508
    @mehrabshah5508 ปีที่แล้ว +1

    Ji qiyamat osi k leye hay Jo hukumat se alag hojata hay jese Nawaz sharif sb pr 3 qiyamat achuka hay Khan sb pr ab Hal qiyamat hay. Agar Haroon Rashid sb Khan sb ki hukumat dubara agaye tu Haroon sb kiamat ko late kardenge.

  • @gmshahbaz
    @gmshahbaz ปีที่แล้ว +2

    میوزک چلا کر قیامت کی نشانیاں بتائیں گے؟؟؟ جاہلیت کی انتہا ہے ویسے

  • @muhammadsiddique3296
    @muhammadsiddique3296 ปีที่แล้ว

    Jackal immitation. A jackal was caught and he began to cry the day of judgement is today. All asked how. He said first free mee. When he was open he ran away. Bcz Imran end has come so Haroon

  • @abdllahvlogz
    @abdllahvlogz ปีที่แล้ว

    Kindly back ground music 🎶 bohatziyad hai eisy kam krain aur jb mazhab k bary main koi baat ho rahi ho tu ahtraman band kar dain shukriya

  • @MirInayathAli
    @MirInayathAli ปีที่แล้ว

    jo log AI say na waqif hongay inhain mehnath mazdoori aur khethi badi karni padegi bahuth say log betozgar hojaengay qusoosan drivers kiyonkay car trucks yahan thak kay auto rickshaw bhi self driving mode par chalingay plane train sab hi tho self driving mode par chalingay aur iski driving karnay walay thamam log berozgar hojaengay

  • @riffatbaano2245
    @riffatbaano2245 ปีที่แล้ว +2

    فتنے کی باقیات اد پروگرام میں آگئ ہیں. اللہ خیر کرے

  • @sciencefollower
    @sciencefollower ปีที่แล้ว

    THE REMAINING LIFE OF SUN IS 5 BILLIONS YEARS. LIFE IS YET TO BE START FROM SPACE TRAVEL.

  • @sultanahmad4165
    @sultanahmad4165 ปีที่แล้ว

    The life on earth is due to sun only . The life of sun is four crore years or more from now
    Do not worry mr Rashid.
    As far as Pakistan is concerned the life of common people is worse than Qayaamat for last one year.better work for the rural people.

  • @shahidabashir389
    @shahidabashir389 ปีที่แล้ว

    No need for this music. Please don't mix with golden narrative

  • @fouziasajid-bw9dz
    @fouziasajid-bw9dz ปีที่แล้ว

    Right about music.kindly next time becarefull about it .i am big fan of Haroon Rasheed.

  • @mazaharuddin6538
    @mazaharuddin6538 ปีที่แล้ว

    جبکے باکستان کے لوگ استغفار ہی نہیں کرتے ولیوں کے جھوٹے قصہ اور جھوٹی کہانیوں میں مست ہیں
    استغفار تو دور ایک دوسرے کو سلام نہیں کرتے

  • @sohailasghar8684
    @sohailasghar8684 ปีที่แล้ว

    Hum door e fitn me hyn, is me bhoot sy fitny hyn , bus kosish kren k iman ki hifazat kren jitni ho sky , baqi qiamat kb aye gi , 100 sal bad etc is sy frq ni prta , hum sy hisab in door ka hna hy , jis me hum pyda hoye hyn

  • @shaukatalam563
    @shaukatalam563 ปีที่แล้ว

    علم

  • @asmatariq9574
    @asmatariq9574 ปีที่แล้ว

    Itna serious topic anchor hans rahe hain in ko qiamat ka darr hi nhi

  • @drmustjab
    @drmustjab ปีที่แล้ว +1

    سر پر دوپٹہ بھی نہیں ہے۔ میوزک 😡

  • @diya9639
    @diya9639 ปีที่แล้ว

    Please stop background music

  • @farhatfarooq1392
    @farhatfarooq1392 ปีที่แล้ว

    Background music is disturbing

  • @sonibhash
    @sonibhash ปีที่แล้ว

    If you ask Haroon saheb, he would say that qayamat would come if GHADICHOR is not bring back as Prime Minister

  • @mac5396
    @mac5396 ปีที่แล้ว

    One male anchor was good enough to conduct the programme. While a person of Haroon Rashid is talking there wasn't any need to put some woman as a co anchor and that's too only as a show case. Uselessly smiling and putting some nonsense or shallow questions....

  • @livetheanimals2426
    @livetheanimals2426 ปีที่แล้ว

    Qayamat tu samne bethi ha . Haroon rashed ki zindagi tu khatam hi samjho likin jo samne kit kit k hans rahi ha wo waqt se pehle in dono pe qayamat le aye gi

  • @techterm9208
    @techterm9208 ปีที่แล้ว

    Lagbhag 77 years

  • @khalidmahmood5116
    @khalidmahmood5116 ปีที่แล้ว

    No 2.5 centuries but 250 centuries remaining

  • @aimanjavid8441
    @aimanjavid8441 ปีที่แล้ว

    zikr qayamat ka ho ra pr kafyat ni dikh ri hosts main..
    wo waqt kreab hay Allah ka amr poora ho k rehay ga ...
    music ki wja bta day koe?

  • @AftabHussainaltaf
    @AftabHussainaltaf ปีที่แล้ว

    بینک گراؤنڈ میوزک اچھی نہیں لگ رھی ھیں۔

  • @mohammedshabir6852
    @mohammedshabir6852 ปีที่แล้ว

    what is the purpose of music at the background please turn it off thank you very much (what a shame )

  • @MehroDailyRoutine
    @MehroDailyRoutine ปีที่แล้ว

    Background music bnd kr den

  • @warriorrs9166
    @warriorrs9166 ปีที่แล้ว

    Mai ney 78 sey 2020 tak Makkah Al Mukarramah ko badaltay dekha hey.
    Pahar khoklay ho jaien gay tou behisab Tunnels ban gaien. Makkah Sabz ho jaye ga Jo aksar Barishon k baad Sabz ho jata hey. Pehlay esi Barishian nahi hoti theen Jo ab ho Rahi hain.
    Dirya Furat ( Euphrates)Khushk ho raha hey aur andazan 2040 tak khushk ho jaye ga jis k baad wahan Sonay k pahar nikalnay ki peshingoi hey jis pey shadeed laraie ho gi . 100 mai sey 99 marey jaien gay.
    Ab agar Ukraine ki taraf Nazar dalien tou kabhi bhi nuclear war bharak sakti hey . Duniya lapaiti ja Rahi hey .

  • @salman9374
    @salman9374 ปีที่แล้ว

    Had hai staphen Hawkins ny kbi aisa nhi kaha

  • @aabdulrehmanalinatt5494
    @aabdulrehmanalinatt5494 ปีที่แล้ว +1

    Badri Palace Karte Pata to banaen biscuit pata nahin hai

  • @ShahidKhan-qp3lz
    @ShahidKhan-qp3lz ปีที่แล้ว +1

    Please don't play music