میری اس چینل والوں سے گزارش ہے کہ اپ ایک ایسی ویڈیو بنائیں جس میں اسلامی نظام کی لوگوں کے ذہنوں میں ایک پکچر بن سکے اگر اپ لوگوں کے ذہنوں میں اسلامی نظام کی پکچر بنا لیتے ہیں تو پھر لوگ اسلامی نظام نظام حکومت کو سمجھ جائیں گے اور پھر ہر ایک بندہ یہ سمجھ سکے گا کہ کیوں ضروری ہے اسلامی نظام حکومت
ایک لمبا سفر إإ حق اور باطل کے درمیان جنگ إ غزوہ بدر سے شروع ھوا۔ غزوہ احد پھر منافق چھروں کا ظاھر کرنے کا میدان تھا،غزوہ خندق پھر بھوک اور ایمان کی جنگ تھی۔ دومة الجندل پھر فارس کا غرور خاک میں ملانے کی جنگ تھی۔ قادسیہ پھر رستم کا قبر تھا۔یرموک رومیوں کی دبدبے کو کو ختم کرنے کی جنگ تھی۔ اسکندریہ پھر روم کی سلطی کو ختم کرنا تھا،افریقہ کی زمینوں نے مسلمانوں کی پاٶں کو چھوما، اندلس پھر طارق بن زیاد کے ھاتھوں أیا،سندھ کے فاتح محمد بن قاسم پھر مشرکین پر أسمانی بجلی کی طرح تھاخراسان اور کاشغر نے قتیبہ کو مہربانی کے أنسو بھا رھے تھے۔۔حطین نے سلطان صلاح الدین أیوبی کو خوش أمدید کہا،عثمانیوں نے پھر سارے یورپی صلیبیوں پر رعب طاری کٸے ھوٸے تھے۔ اسلام کی حقانیت کیلٸیے اتنا کافی ھے کہ جتنے وار اسلام پر ھوٸے ھیں۔اگر کسی اور دین پر ھوتے کہ کب کے ختم ھوچکے ھوتے۔ ازقلم____محمد🪶
یہ جو بات اپ کر رہے ہیں کہ دیکھیں جی اہستہ اہستہ سے اسلام نافذ کرنا پڑے گا ایک دم سے نہیں ہو سکتا تو یہ پاکستان میں بھی لوگ اس طرح کی باتیں کرتے ہیں دیکھیں جی اسلام نافذ ہوجائے گا تو یہ ہو جائے گا وہ ہو جائے گا اسلام نافذ ہو جائے اچھا تو پھر کون سے فرقے کا ہوگا فرقے کا اسلام کے ساتھ تعلق ہی نہیں ہے اسلامی سسٹم کے ساتھ تعلق ہی نہیں ہے جو فقہ دیوبندی پڑھ رہے ہیں جو فقہ بریلوی پڑھ رہے ہیں جو فقہ اہل حدیث پڑھ رہے ہیں جو قران یہ سارے ایک پڑھ رہے ہیں حدیث یہ سارے ایک پڑھ رہے ہیں ان چیزوں پہ تو اختلاف ہی نہیں ہے اسلامی سسٹم پر تو اختلاف ہی نہیں ہے اپ ہمارا وراثت کا سسٹم اٹھا کے دیکھیں کس فرقے کو اعتراض ہے سود پر کس فرقے کو اعتراض ہے کہ نہیں سود بند نہیں ہونا چاہیے کون سا فرقہ کہتا ہے یہ جتنا بھی اختلافات ہیں یہ ایسا نہیں ہے کہ نعوذو باللہ قران یا حدیث پہ اختلاف ہے اور اہستہ اہستہ کیوں اسلام ا جائے گا ادی ابادی نہیں بلکہ تقریبا مکمل ابادی مسلمانوں کی جب ہے اور لوگ چاہتے بھی ہیں کہ ہمیں کوئی ایسا سسٹم ملے اس جمہوریت سے جان چھوٹے اس امریت سے بادشاہت سے جان چھوٹے یعنی کہ ان نظاموں سے جان چھوٹے اور ایک عدل و انصاف کا نظام انا چاہیے
Ummah has huge need of these kind of people.
This video is a diamond........ 💎
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے شام کے مسلمانوں پر ۔
Priceless Podcast for every True Believer, JazakAllah Khair !!!
اللہ کریں کہ خلافت نافذ ہو شام میں اور پاکستان میں بھی آمین ثم آمین
Very informative Session! ❤
Ummah need this type of Thinking!
We need to understand the real System and Structure of KHILAFAT
May Allah accept our deeds!!!
Allah Almighty juld uz juld khilafat ka nizaam kaaim kary pouri dunya may 😢ameen summa ameen ya rabbal alameen
Best explanation at 15:00 mins. 2 mins exolains all
میری اس چینل والوں سے گزارش ہے کہ اپ ایک ایسی ویڈیو بنائیں جس میں اسلامی نظام کی لوگوں کے ذہنوں میں ایک پکچر بن سکے اگر اپ لوگوں کے ذہنوں میں اسلامی نظام کی پکچر بنا لیتے ہیں تو پھر لوگ اسلامی نظام نظام حکومت کو سمجھ جائیں گے اور پھر ہر ایک بندہ یہ سمجھ سکے گا کہ کیوں ضروری ہے اسلامی نظام حکومت
There is no god but Allah, and Muhammad is the Messenger of Allah."
Wah wah great islamic laws implementation
❤❤❤❤
👍💯🇵🇰
Zabardast. Masha Allah. May Allah accepts from all of you. Aameen Summa Aameen
A wonderful podcast ❤
Very informative video
❤❤❤❤ mashaAllah Ap Hero hain Islam k hamare
Mashallah
Live long imran bhai
Free Syria
❤Masa Allah
I agree
ذبردست گفتگو۔
Wonderful debate❤
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ
☝️الله أكبر
❤❤🇧🇩
Please Bring Qaiser Ahmed Raja and Sahil Adeem Also to get different viewponts
❤
Imran sahab came out of this imaginary world. They will do nothing.
What next? Egypt
Can anyone recommend me a book covering all the systems of Islam.I m highly interested in understanding the structure of Islam.
I can give some lectures . What languages do u understand?
English Urdu both
System of Islam..... Taqi-ud-deen Nibhani
"Syria" pls correct the title
Bhai ap kitabe likhe hame bahut zarurat he
Ahle Sunnat kab Ahle Bait (as) ke Maktab ko accept karega ?
Syria will be new colony of America ۔
😢
Free Palestine
ایک لمبا سفر إإ
حق اور باطل کے درمیان جنگ إ غزوہ بدر سے شروع ھوا۔ غزوہ احد پھر منافق چھروں کا ظاھر کرنے کا میدان تھا،غزوہ خندق پھر بھوک اور ایمان کی جنگ تھی۔
دومة الجندل پھر فارس کا غرور خاک میں ملانے کی جنگ تھی۔ قادسیہ پھر رستم کا قبر تھا۔یرموک رومیوں کی دبدبے کو کو ختم کرنے کی جنگ تھی۔ اسکندریہ پھر روم کی سلطی کو ختم کرنا تھا،افریقہ کی زمینوں نے مسلمانوں کی پاٶں کو چھوما، اندلس پھر طارق بن زیاد کے ھاتھوں أیا،سندھ کے فاتح محمد بن قاسم پھر مشرکین پر أسمانی بجلی کی طرح تھاخراسان اور کاشغر نے قتیبہ کو مہربانی کے أنسو بھا رھے تھے۔۔حطین نے سلطان صلاح الدین أیوبی کو خوش أمدید کہا،عثمانیوں نے پھر سارے یورپی صلیبیوں پر رعب طاری کٸے ھوٸے تھے۔
اسلام کی حقانیت کیلٸیے اتنا کافی ھے کہ جتنے وار اسلام پر ھوٸے ھیں۔اگر کسی اور دین پر ھوتے کہ کب کے ختم ھوچکے ھوتے۔
ازقلم____محمد🪶
Free muaslims
Jews Sunni bhai bhai .
یہ جو بات اپ کر رہے ہیں کہ دیکھیں جی اہستہ اہستہ سے اسلام نافذ کرنا پڑے گا ایک دم سے نہیں ہو سکتا تو یہ پاکستان میں بھی لوگ اس طرح کی باتیں کرتے ہیں دیکھیں جی اسلام نافذ ہوجائے گا تو یہ ہو جائے گا وہ ہو جائے گا اسلام نافذ ہو جائے اچھا تو پھر کون سے فرقے کا ہوگا فرقے کا اسلام کے ساتھ تعلق ہی نہیں ہے اسلامی سسٹم کے ساتھ تعلق ہی نہیں ہے جو فقہ دیوبندی پڑھ رہے ہیں جو فقہ بریلوی پڑھ رہے ہیں جو فقہ اہل حدیث پڑھ رہے ہیں جو قران یہ سارے ایک پڑھ رہے ہیں حدیث یہ سارے ایک پڑھ رہے ہیں ان چیزوں پہ تو اختلاف ہی نہیں ہے اسلامی سسٹم پر تو اختلاف ہی نہیں ہے اپ ہمارا وراثت کا سسٹم اٹھا کے دیکھیں کس فرقے کو اعتراض ہے سود پر کس فرقے کو اعتراض ہے کہ نہیں سود بند نہیں ہونا چاہیے کون سا فرقہ کہتا ہے یہ جتنا بھی اختلافات ہیں یہ ایسا نہیں ہے کہ نعوذو باللہ قران یا حدیث پہ اختلاف ہے اور اہستہ اہستہ کیوں اسلام ا جائے گا ادی ابادی نہیں بلکہ تقریبا مکمل ابادی مسلمانوں کی جب ہے اور لوگ چاہتے بھی ہیں کہ ہمیں کوئی ایسا سسٹم ملے اس جمہوریت سے جان چھوٹے اس امریت سے بادشاہت سے جان چھوٹے یعنی کہ ان نظاموں سے جان چھوٹے اور ایک عدل و انصاف کا نظام انا چاہیے
Chromatic podcast
❤
Free Palestine
❤
❤