Sahil Bhai Hyderabad sindh ki Main City ki androon street's or mohallon mai bhi urdu speaking Youth apko sunti hai ,, or phir Hyderabad wale kr k bhi dikhate hain ,,, In sha Allah Dr.Israr ne kaha tha k Hyderebad se bhi umeed nazar ati hai...Wo larke Ground per influence ko increase kr rahe hain ,, or youth k emotions ko sai channel krne ki koshish kr rahe hain ... Alhamdulillah wo pehle se bhi Influence rakhte hain.. In sha Allah Urdu Speaking Youth Change mai bht Bari contribution Dalegi ☝🏻💪🏻
MashaAllah may Allah swt help you succeed in his path. But My mannn please consider yourself as Muslim youth. Not punjabi, urdu, sindhi. Thats a biggest barrier for our ummah.
once Sahil sir said : Superior psychology only listens To Allah Pak , inferior psychology listens to All یہ اک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات One who fears Allah , doesnt have fear of anyone One who loves Allah , love others too but bcz Allah has said so
My aziz az Jan ustaad e mohtarram you have been blessed with extreme intelligence with immense firasat mashallah, may Allah keep you in greatest Amaan Amen ❤
Sir mjhy btaen tamam universes ek universe main aur inke centre ek doosray sai connected hain toh inke centre hain kahan hum kaise dhoondein unhe kaise identity krein
میرے خیال سے ساحل سر ایک غلطی بار بار کرتے ہیں کہ وہ سوال کرنے والے کی شخصیت اور نفسیات کا احاطہ کرنا شروع کر دیتے ہیں ایسا صرف private سیشن میں کیا جا جانا چاہئے ،پبلک سیشن میں اس قدر گہرائی میں غوطہ لگانے کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ جب میں ایک سننے والا لوگوں کے کم علمی کے متعلق خوف کو judge کر سکتا ہوں تو ساحل سر کو اسکا بخوبی اندازہ ہونا چاہئے۔۔ بہرحال استاد کا کام سوال کا جواب دینا ہوتا ہے نہ کہ ایک سٹوڈینٹ کا ہزاروں لوگوں کے سامنے کم علمی،نازک مزاجی،شرافت کا پردہ چاک کرنا کہ وہ ایسا ہے تو کیوں ہے،نہیں پتہ تو کیوں نہیں پتہ وغیرہ۔۔
استادِ محترم یعنی ساحل عدیم خوشی سے یہ نہیں کرتے کہ ایک شخص کو ٹارگٹ کریں بلکہ اس سے پوری کمیونٹی کو ایڈریس کرتے ہیں کہ مجموعی طور پر ہمارے اندر خامی کیا ہے اور کیا چیز امپروو کرنے کی ضرورت ہے اور یہ بات وہ کافی بار بتا بھی چکے ہیں
@AfrazAslam بہرحال اگر وہ سہی کرتے ہیں تو ٹھیک لیکن اگر ایسا کرنے سے ان سے غلطی ہو گئی تو پھر مشکل ہو جائے گی انکے لئے۔۔لہذا بہتر یہی ہوتا ہے کہ ایسی کوئی بھی غلطی نہ کی جائے جس سے کسی ایک مسلمان کی دل آزاری ہو اور پھر وہ کیس اللہ کی عدالت میں پہنچ جائے اور پکڑ ہو جائے۔۔اور وہ کمیونٹی اور بہت سارے طریقوں سے سمجھا سکتے ہیں لیکن وہ ایک شخص کو اپنے ٹارگٹ پہ رکھ کے پھر معاشرے کو درست کرنے کی کوشش کرتے ہیں،معاشرہ پھر خود کو درست کرے یا نہ کرے لیکن آپ نے اس ایک شخص کی دل آزاری ضرور کر دی جو علم حاصل کرنے کی غرض سے آپ کے پاس آیا تھا۔اور استاد ایسا ہے کہ اس کے عیب گنوا کر پورے معاشرے کو اس پہ ہسنے کا موقع دیتا ہے۔۔
بلکل سر آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ۔۔ پہلے میں بھی ایسا ہی سمجھتا تھا ۔ لیکن ساحل صاحب کی ایسی باتیں سن کر شروع شروع میں میں اکتا جاتا تھا ۔۔ پھر میرے اندر ایک چیلنج پیدا ہوگیا ۔میں نے خود پڑھنا شروع کیا ۔ تو مجھے سمجھ آیا ۔ ساحل صاحب بلکل ٹھیک کرتے ہیں ۔۔ سر آپ سے گزارش ہے ہے ۔۔ کم از کم الرحیق المختوم کتاب پڑھ لیجئے ۔۔۔ بہت پیاری کتاب ہے سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ۔۔ آسان پرکشش کتاب ۔۔۔ اس کے بعد ساحل کو سنیئے ۔۔ مزہ نا آیا تو کتاب کے پیسے مجھ سے لے لیجیے گا
یہ اپ کی سوچ ہے کہ وہ اس سوال کرنے والے ہی کی نفسیات کے متعلق بات کر رہے ہیں جبکہ اصل بات یہ ہے کہ اج ہمارے ذہنوں میں جو سوال ہیں وہ کامن ہے۔ اس لئے ساحل عدیم سر کا ری ایکشن میں جب جواب آتا ہے وہ اس سوال کرنے والے شخص کی نفسیات کے حامل تمام لوگوں کے لئے ہوتا ہے۔ الفاظوں کو خوبصورتی سے استعمال کرکے آپ غلط بات بھی کر سکتے ہیں اور صحیح بات بھی کر سکتے ہیں۔
نبی کریم ﷺ نے جب سورج غروب ہوا تو ان سے پوچھا کہ تم کو معلوم ہے یہ سورج کہاں جاتا ہے ؟ میں نے عرض کی کہ اللہ اور اس کے رسول ہی کو علم ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہ جاتا ہے اور عرش کے نیچے پہنچ کر پہلے سجدہ کرتا ہے ۔ پھر ( دوبارہ آنے کی ) اجازت چاہتا ہے اور اسے اجازت دی جاتی ہے اور وہ دن بھی قریب ہے ، جب یہ سجدہ کرے گا تو اس کا سجدہ قبول نہ ہو گا اور اجازت چاہے گا لیکن اجازت نہ ملے گی ۔ بلکہ اس سے کہا جائے گا کہ جہاں سے آیا تھا وہیں واپس چلا جا ۔ چنانچہ اس دن وہ مغرب ہی سے نکلے گا ۔ اللہ تعالیٰ کے فرمان والشمس تجري لمستقر لها ذلك تقدير العزيز العليم ( یٰسٓ : 38 ) میں اسی طرف اشارہ ہے ۔
Sir, please make a physical ( arabic medium ) school in Islamabad or wherever you want in which quran , politics and science are taught in the way the prophet s.a.w taught sahaba
For islamic foundation course do keep slot of media person as well I dont know whether there wil be pre assessment to check who wil qualify for this course Bcoz you never know who will prove hassan bi sabah and who will be Tussi. Knowledge is sword must be handover to the competent
According to law :1 . A woman becomes the legal on the ancestral property only after her husband's death and even on the private property. Class 1 legal heir.(Saba Faizan shaikh). 2. According to law: if a women cheats in her marriage and produces another man's child then that child will be considered as the husband's child and even if the husband and wife want to divorce the husband has to give his name to that child . That's law. So misbah amjad shaikh's 1st marriage had a similar situation and even Wahid Gaffar Shaikh's marriage. Even if they produce a DNA test infront of the judge in the court. The judge can refuse to accept it according to law. It's about that women's future, respect and dignity.
Why do we always use masculine pronouns for Allah, even though Allah is beyond human or gender identity? Is it because the Quran uses the pronouns 'Huwa' (هُوَ) and 'Huma' (هُمَ)?
بالکل صحیح کہا ساحل عدیم سر سورہ عصر کے مطابق پہلے وتواصو بالحق ہے ( حق پر ڈٹنا ہے جس کی وجہ سے کچھ مصیبتیں ائیں گی یا اسکتی ہیں ) اس کے بعد وتواصو بالصبر ہے۔ استاذ انشاء اللہ وقت بدلے گا آپ پاکستان میں باعزت داخل ہوں گے۔
I got message like all ulemas united that Muslims should not listen many speakers And sahil bhai name is there in the list.. Sahil bhai pls have podcast with TARIQ masood sahad or any famous TH-camr regarding same
2:00:16 ساحل بھائی آپ سے یہ گزارش ہے کہ جو آپ کو یہ لگ رہا ہے کہ احادیث ہمیں اگلے آنے والے فتنوں سے بچا لیں گی تو سر یہ آپ کی علمی غلطی ہے۔۔کیونکہ شاید آپ کے آپ علم نہیں ہے تو آپ ایسا کہہ رہے ہیں۔۔ کبھی موقع دیں گے تو وہ آنے والے سارے فتنوں کی خبریں اور معاملات بدل جائیں گے مگر ایک بار ایک سٹوڈینٹ کی حیثیت سے سن تو لیں۔۔ اس معاملے میں آپکا سٹوڈینٹ بننا اسلئے ضروری ہے کیونکہ آپ اس کے متعلق نہیں جانتے تو یہ ایک ریکوسٹ ہے آپ سے برائے مہربانی موقع فراہم کریں۔۔
If a horse traveled continuously at its top speed of 55 miles per hour for 500 years, it would cover approximately 387,955,547 kilometers and thats distance for single heaven!
Faizan ismail shakkh ,moshin ismail shaikh and shaad diwan are encouraging the livin relationship at my society causd Shaad diwan wants to throw his responsibility of areeba at Mubarak manzil. For that he has to support shabana Allauddin's relationships with multiple men. Its like you scratch my balc ,i scratch your back between shaad and shabana ..
Sahil Adeem jasy teacher milty bachpan me to ajj hum kuch aur he hoty ! Hamain to molvion aur muftion ny wo deen present kia jo actual tha he ni hamain to ghumaty rahy yeh log aur hum pagal bnty gy ! Hamari b galti ha jo baro ko sunty rhy aur manty rahy
Constitution of India is allowing living relationship,it is not promoting and advertising living relationships. The constitution of India is not destroying Indian Culture 😂
Livin relations have to submit a legal agreement to the society . Residential societies are not suppose to allow livin relationships. There are more than 10livin relationship in my society.
اسلام عین فطرت ہےاس لیے بالکل مشکل نہیں ہے۔ یہ مشکل اس لیے بن گیا ہے کیونکہ نظام ہے ہی نہیں ۔ نظام کی کوشش مشکل ہے ۔۔اسلام مشکل نہیں ۔ اس جملے کو درست کر لیں پلیز ۔اسلام سے ڈرانا نہیں ہے ۔
Yaar molvi ko masjid se nikalo , itne log berozgaar hain mulk mein agar kahin pe bhi kisi masjid mein imam ki jagah khali ho to please pohoncho wahan pe , 5 times prayers toh wese bhi parhte ho , sham ko 1 hour ya half hour lecture de lo us masjid mein + lead 5 times prayer if you know quran you will see the change , insha Allah
رسول اللہ نے فاطر کا مطلب بتایا ہی ہو گا سب کو ۔۔۔ عبداللہ بن عباس ؓ سے پہلے۔ Your statement about planet Earth is confusing ... why is it insignificant ? why in the Universe are we waking eachother up ?? waking for what ?
Kia hmry Nabi Pak ny pesay ly k islam ko preach kia tha... unhyn kia Nauzubillah is bat ka ilm nhe ta k pesay lyn gy tou log islam ko serious lyn gy.. No doubt ur efforts r gd bt money matters plz look into it
Hridays unhappiness is to do with his wife's infertility and his sister being unable to produce achild. Now i cant do anything about that but he thinks i am his slap stick. Jealous of my property and money. I havent seen his wife pallavi hridag sethi ever. Neother his face in the last 10yrs,👎.. He is unhappy for the ancestral property amount i own. Morever who says its love when he planned and controlled the whole crime cause a girl called it off becuase of his infidelity..
Haram cannot dominate or bully halal. We who are choosing the halal path cannot let women like Samreen hamid shaikh with all her fraudulent acts dominate and lie in our name. Where it's a nigar Shaad Diwan. Or a shabbir Noor Mohammad Mulla, haram cannot dominate over halal. We put in efforts to live a halal and moral lifestyles.
Zulm hm sab khud pe kr rhe . Hum dukaan pe gapla krte ha ,imran ,nawaz ... Pm house ma krte ha . 🤷 Hamne aur unme kya fark h? Ab please imran khan ko ameer ul momineen imran Khan samjne wale kuch kehne se oehle jaN le ki apke mard e moomin ke jalson ma oratein nachti thi
میں اپنی چھوٹی سوچ کی نسبت اس بات پر کنفیوز ہوں کہ ہمارا اس سے کیا مطلب یا کیا مقصد ہے کہ آسمان میں راستے ہیں یا نہیں ہیں۔۔کیا ہم ان راستوں سے جنت میں جانا چاہتے ہیں۔؟ اگر ہمیں وہ راستے مل بھی جائیں تو ہم کیا کرلیں گے۔؟ کیا ہمارے پاس آسمانوں کا علم ہونا ضروری ہے۔۔یہ پھر ہمارے اس علم سے مشرکین اسلام قبول کرلیں گے۔۔ مطلب ان ساری چیزوں میں گھسنے کا مطلب سمجھ نہیں آتا جبکہ یہ ہمارے کسی بھی مقصد سے نہیں جڑتا۔۔ہم اگر زمین پر رہ کر زمینی معاملات ہی نمٹا لیں اور کامیابی پا لیں تو یہ ہمارے لئے کافی ہوگا۔۔
@sidramohsin9792 جی سن رہا ہوں ان کو بھی اور انہوں نے یہ وجہ بھی بتائی ہے کہ ہمیں ان علوم کو کیسے دیکھنا ہے مگر ہم یہ علوم حاصل کر کے سبحان اللہ تو کہہ سکتے ہیں مگر مقصد نہیں بنا سکتے۔۔کیونکہ یہ مسلمان ہونے کے ناطے ہماری ذاتیات و تزکیہ اور نصیحت تک تو ٹھیک ہے مگر یہ کسی بھی طرح سے ہمارے ان مقاصد پر پورا نہیں اترتا جن کے متعلق ہم اللہ کو جواب دہ ہیں۔۔اور ہم اوپر کی طرف جانے یا ہر چیز کا میل جول قائم کرنے کی کوشش تو تب کریں نہ جب ہمیں قرآن میں کوئی شک ہو کہ یہ سچ ہے یا جھوٹ۔۔ہم زمین کے باشندے ہیں تو ہم زمین کے متعلق ہی جواب دہ ہیں آسمانوں کے معاملات جسم سے روح نکلتے ہی تمام انسانوں پر واضع ہو جائیں گے۔۔اور ہمیں ہمارے وقت کی فکر ہونی چاہئے وہ کسی بھی بے مقصد اور بے معنی چیز پر ضائع نہ ہو جائے۔۔
آسمان کی طرف جانے والے راستوں پر غور وفکر اور تدبر اس لیے کرنا ہے کہ ہمارے مذہبی طبقے نے یہ کام صدیوں سے ترک کر دیا ہے اور اس کو بے معنی کام سمجھ لیا ہے جب کہ غیر مسلموں نے اسی کائنات پر غور وفکر سے دنیا کو اپنے تابع کر لیا ہے۔ ہماری فطرت میں ہے کہ جو ہمیں کائنات کے بارے میں اور خود انسانی جسم کے بارے میں زیادہ معلومات رکھتا ہے تو ہم فطرتاً اسکے تابع آ جاتے ہیں اور ان لوگوں یا ان قوموں کو فالو کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ کائنات پر تدبّر اور سوچ بچار کا مطلب یہ نہیں کہ نعوذباللہ کوئی شک ہے ہمیں۔ بلکہ الله تبارک وتعالیٰ کی حسنِ تخلیق دیکھ کر اپنے آپ کو اور لوگوں کو یہ باور کروانا ہے کہ ان سب کو بنانے والا کتنا حکیم اور دانا ہے۔ مقصد صرف مسلمانوں میں غور وفکر ، تدبّر اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو بیدار کرنا ہے۔ تفصیل اور بھی ہے لیکن جتنا میں سمجھا ہوں وہ میں نے بتا دیا ہے۔
@@AfrazAslam میں اپنے مسلمانوں کی سادگی پہ حیران ہوتا ہوں۔۔آپ خود سوچیں کہ آسمانوں میں کوئی رستہ یا پورٹل ہونے یا نہ ہونے سے ہمارے دین میں کیا فرق پڑتا ہے۔۔ کوئی پورٹل ڈھونڈ لینے سے اللہ تعالٰی کس انعام سے ہمیں نوازیں گے کہ ہم بڑا کام کر کے آئیں ہیں زمین پر،ہم نے پورٹل ڈھونڈ لی ہے۔۔ ایسی باتیں اور سوچ،غور و فکر اور تدبر صرف اور صرف لوگوں کو attract کرنے کے لئے بیان کی جاتی ہیں۔مطلب یہ کہ ایسے کسی بغیر دیکھے سنے سمجھے رستے کی طرف پوری کی پوری امت کو لگا دینا کیسا فلسفہ ہے یہ؟مطلب کہ جو چیز انسانی آنکھ سے نہ دیکھی جا سکتی ہے نہ سمجھی جا سکتی ہے اس کے متعلق ایک عام مسلمان کیا رائے قائم کرے گا کس نقطے پر پہنچے گا کونسا ثواب حاصل کرے گا اس سے۔کیا فائدہ ہوگا اس سے امت کو۔؟اور ساحل عدیم نے بھی انہی باتوں اور نظریات پر خود کے لئے ایک بے مقصد اور بے معنی عمارت کھڑی کی ہے جو ایک زلزلے سے گر جانے والی ہے۔۔ اور دوسری عجیب بات ان کے متعلق یہ ہے کہ خود یہ جو مرضی قرآن سے ثابت کر سکتے ہیں جب کوئی دوسرا کچھ ثابت کرنے کی کوشش کرے تو وہ ایمان سے خارج ہو جاتا ہے۔۔
Eliyana ke questions shyad hi confusion ho 28 ki umar me warna ye question to 22 se 25 tk clear ho jati hai. You have free will but not to break the laws.
Only Truth.... Salute Ustaad Sahil Adeem.
Good to hear truth and reality based conversations
APPRECIATED, Thanks 😊👍
Aoa ye jo sessions hty hain inko join krny ka kia tareeqa hai?
Yaar ye bandaa naa jaan ly ly ga dil ki awaz ha ye meri ....😢
I wish hum sub ke dil main esy hi otar jay yeh baat humary ghar ke mardon ko samajh aajay yeh baat 🤲🏻
ghar k mrdo ko piyar se daleel se smjhanay ki dil se koshish tu kren@@umamatariq5063
Same here..i literally cry i er hus talks as i m 40 now and regretting my life..😢😢😢
❤ thanks for your real explanation of perseverance . Alhamdulillah
Sahil Bhai Hyderabad sindh ki Main City ki androon street's or mohallon mai bhi urdu speaking Youth apko sunti hai ,, or phir Hyderabad wale kr k bhi dikhate hain ,,, In sha Allah Dr.Israr ne kaha tha k Hyderebad se bhi umeed nazar ati hai...Wo larke Ground per influence ko increase kr rahe hain ,, or youth k emotions ko sai channel krne ki koshish kr rahe hain ... Alhamdulillah wo pehle se bhi Influence rakhte hain.. In sha Allah Urdu Speaking Youth Change mai bht Bari contribution Dalegi ☝🏻💪🏻
MashaAllah may Allah swt help you succeed in his path.
But My mannn please consider yourself as Muslim youth. Not punjabi, urdu, sindhi. Thats a biggest barrier for our ummah.
once Sahil sir said :
Superior psychology only listens To Allah Pak ,
inferior psychology listens to All
یہ اک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات
One who fears Allah , doesnt have fear of anyone
One who loves Allah , love others too but bcz Allah has said so
Sahil bhais video is always ful of information and practical knowledge.. masha ALLAH..may ALLAH bless such people in bunches..
Mere bachu ko ALLAH TALA app jese samjh aur deen ki khidmat krne ki tofeeq de ameen
wao best answer to: jo kehty hen sabar kr rahy hen.
Lots of love Sahil sir ❤
My aziz az Jan ustaad e mohtarram you have been blessed with extreme intelligence with immense firasat mashallah, may Allah keep you in greatest Amaan Amen ❤
Sir Sahil Adeem is spitting the truth and nothing else. Allah made us capable to act upon the guidance Ameen
Amen but we are capable we just don't want to.
Sahil Adeem❤
Sir sahil ap mere dill ki awaz hn......❤
in-sha'Allah ❤🎉
1:02:02 for anyone who don't know, watch Hayya alal falah session of Sahil Adeem for strategy in urdu
Lahore session is uploaded only Karachi and Islamabad session is not uploaded?
MashAllah Sir Sahil ❤
In sha Allah
اللّٰہ آپکو سلامت رکھیں 🤲🏻 آپ کی بہت ضرورت ہے اس وقت 😢 اندر سے سوچ بدل دی آپ نے اور الحمدُ للہ وقت پر بدل گئی ۔
Shukiya Sahil sahab.......please continue to connect people and solve problems........🤲🤲🤲🎯🎯🎯🎯⚘️⚘️⚘️🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
بلکل صحیح ❤
Sir Sahil is a true gem 💎💎❤❤
May Allah bless you and grant you more knowledge and barkah... Ameen
🌹اسلام وعلیکم 🌹 صبر کہتے ہیں 🌹 نا موافق حالات میں اپنے دین پر جمے رہنا 🌹
Sahi 💯
I dint know how anyone can comnpare with this Ustad's hikmah. SubhanAllah
Love u sahil bhai for guiding us.
Sahi sir ap nay seerah lectures ma Kahan say dekh sakta hon.only 4 lectures are uploaded on your TH-cam channel source code academia
Assalamoalikum I am agree 100/ with sahiladeem iam really conscious muslim thank you very much
Mind blowing FAQs😮
Right mashaallah
Game changer
"Sabab kuch aur hai tu jisko khud samjta hai
Zawaal band e Momin ka bezari(poverty) se nhi"
Hakeem ul Ummat.
100% true
Kash aaj ke muslaman naujwan ko sahil sahab ki baat samjhe aa jaye unka maksad samjh aa jaaye
Ustad ul ustad Sahil adeem
Sir ji ❤
Allah aap k ilm main oor izafa farmay
Sir mjhy btaen tamam universes ek universe main aur inke centre ek doosray sai connected hain toh inke centre hain kahan hum kaise dhoondein unhe kaise identity krein
Asalamualikum
Sahil bai love form occupied Kashmir ❤
❤
💯
سر ہم آ چکے ہیں عربی میں ۔۔ شکریہ سر ہمیں درست سمت بتانے کا
Sahil adeem sir aap nahjul balagah pr bhi kuch batay take youth use samjh kr research ka sake
Can anyone help in joining IMS
Plz
میرے خیال سے ساحل سر ایک غلطی بار بار کرتے ہیں کہ وہ سوال کرنے والے کی شخصیت اور نفسیات کا احاطہ کرنا شروع کر دیتے ہیں ایسا صرف private سیشن میں کیا جا جانا چاہئے ،پبلک سیشن میں اس قدر گہرائی میں غوطہ لگانے کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ جب میں ایک سننے والا لوگوں کے کم علمی کے متعلق خوف کو judge کر سکتا ہوں تو ساحل سر کو اسکا بخوبی اندازہ ہونا چاہئے۔۔
بہرحال استاد کا کام سوال کا جواب دینا ہوتا ہے نہ کہ ایک سٹوڈینٹ کا ہزاروں لوگوں کے سامنے کم علمی،نازک مزاجی،شرافت کا پردہ چاک کرنا کہ وہ ایسا ہے تو کیوں ہے،نہیں پتہ تو کیوں نہیں پتہ وغیرہ۔۔
استادِ محترم یعنی ساحل عدیم خوشی سے یہ نہیں کرتے کہ ایک شخص کو ٹارگٹ کریں بلکہ اس سے پوری کمیونٹی کو ایڈریس کرتے ہیں کہ مجموعی طور پر ہمارے اندر خامی کیا ہے اور کیا چیز امپروو کرنے کی ضرورت ہے اور یہ بات وہ کافی بار بتا بھی چکے ہیں
@AfrazAslam بہرحال اگر وہ سہی کرتے ہیں تو ٹھیک لیکن اگر ایسا کرنے سے ان سے غلطی ہو گئی تو پھر مشکل ہو جائے گی انکے لئے۔۔لہذا بہتر یہی ہوتا ہے کہ ایسی کوئی بھی غلطی نہ کی جائے جس سے کسی ایک مسلمان کی دل آزاری ہو اور پھر وہ کیس اللہ کی عدالت میں پہنچ جائے اور پکڑ ہو جائے۔۔اور وہ کمیونٹی اور بہت سارے طریقوں سے سمجھا سکتے ہیں لیکن وہ ایک شخص کو اپنے ٹارگٹ پہ رکھ کے پھر معاشرے کو درست کرنے کی کوشش کرتے ہیں،معاشرہ پھر خود کو درست کرے یا نہ کرے لیکن آپ نے اس ایک شخص کی دل آزاری ضرور کر دی جو علم حاصل کرنے کی غرض سے آپ کے پاس آیا تھا۔اور استاد ایسا ہے کہ اس کے عیب گنوا کر پورے معاشرے کو اس پہ ہسنے کا موقع دیتا ہے۔۔
بلکل سر آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ۔۔ پہلے میں بھی ایسا ہی سمجھتا تھا ۔ لیکن ساحل صاحب کی ایسی باتیں سن کر شروع شروع میں میں اکتا جاتا تھا ۔۔ پھر میرے اندر ایک چیلنج پیدا ہوگیا ۔میں نے خود پڑھنا شروع کیا ۔ تو مجھے سمجھ آیا ۔ ساحل صاحب بلکل ٹھیک کرتے ہیں ۔۔ سر آپ سے گزارش ہے ہے ۔۔ کم از کم الرحیق المختوم کتاب پڑھ لیجئے ۔۔۔ بہت پیاری کتاب ہے سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ۔۔ آسان پرکشش کتاب ۔۔۔ اس کے بعد ساحل کو سنیئے ۔۔ مزہ نا آیا تو کتاب کے پیسے مجھ سے لے لیجیے گا
یہ اپ کی سوچ ہے کہ وہ اس سوال کرنے والے ہی کی نفسیات کے متعلق بات کر رہے ہیں جبکہ اصل بات یہ ہے کہ اج ہمارے ذہنوں میں جو سوال ہیں وہ کامن ہے۔ اس لئے ساحل عدیم سر کا ری ایکشن میں جب جواب آتا ہے وہ اس سوال کرنے والے شخص کی نفسیات کے حامل تمام لوگوں کے لئے ہوتا ہے۔ الفاظوں کو خوبصورتی سے استعمال کرکے آپ غلط بات بھی کر سکتے ہیں اور صحیح بات بھی کر سکتے ہیں۔
Sahil adeem ki baat samjhne ke liye dil dimag ko kholna hoga..ek ek word main sadaqat hoti he... beshak at list 2 baar her vedio ko sunain...
Sabar ka mtlb istiqamat. Gunnah ki rughbat pr sabar, or haq k raste main zulm jhelne ki sabar
Is this the new lecture
yeah it is recording of question answer session happened 2...3 days back
نبی کریم ﷺ نے جب سورج غروب ہوا تو ان سے پوچھا کہ تم کو معلوم ہے یہ سورج کہاں جاتا ہے ؟ میں نے عرض کی کہ اللہ اور اس کے رسول ہی کو علم ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہ جاتا ہے اور عرش کے نیچے پہنچ کر پہلے سجدہ کرتا ہے ۔ پھر ( دوبارہ آنے کی ) اجازت چاہتا ہے اور اسے اجازت دی جاتی ہے اور وہ دن بھی قریب ہے ، جب یہ سجدہ کرے گا تو اس کا سجدہ قبول نہ ہو گا اور اجازت چاہے گا لیکن اجازت نہ ملے گی ۔ بلکہ اس سے کہا جائے گا کہ جہاں سے آیا تھا وہیں واپس چلا جا ۔ چنانچہ اس دن وہ مغرب ہی سے نکلے گا ۔ اللہ تعالیٰ کے فرمان والشمس تجري لمستقر لها ذلك تقدير العزيز العليم ( یٰسٓ : 38 ) میں اسی طرف اشارہ ہے ۔
Bukhari 3199
Sir please is hadith ki explanation kare
25:00
❤❤❤❤
Can someone pls give the details of the Hadith discussed for iqaamah?
Who watched this completely, comment
انشاء اللہ ۔
ہم ایک امت مسلمہ ہوں گے ۔ کرم ایجنسی سے
Agar dunya ka mtlb earth hae to mars pr quran ki ayat kese apply hogi? "Atina Fi dunya hasana"
Sir, please make a physical ( arabic medium ) school in Islamabad or wherever you want in which quran , politics and science are taught in the way the prophet s.a.w taught sahaba
Sir big fan but you are charging so much for the course. I am a student and I want to enroll so badly but the cost is for just upper class I think so!
how much can you pay ?
@@mubashirjatt4079 I dont know15$ or 20$ maybe, but its 50$ for one month which is like too costly for me....
Ap blkl thik kh rhy hn
1.00 😢
I am Indian sir aap jinda ho
For islamic foundation course do keep slot of media person as well
I dont know whether there wil be pre assessment to check who wil qualify for this course
Bcoz you never know who will prove hassan bi sabah and who will be Tussi.
Knowledge is sword must be handover to the competent
Kya yah classes ISI tarah se hote Hain???
Sahi words use(kaiyan)......hum sab jante hai....
According to law :1 . A woman becomes the legal on the ancestral property only after her husband's death and even on the private property. Class 1 legal heir.(Saba Faizan shaikh).
2. According to law: if a women cheats in her marriage and produces another man's child then that child will be considered as the husband's child and even if the husband and wife want to divorce the husband has to give his name to that child . That's law.
So misbah amjad shaikh's 1st marriage had a similar situation and even Wahid Gaffar Shaikh's marriage. Even if they produce a DNA test infront of the judge in the court. The judge can refuse to accept it according to law. It's about that women's future, respect and dignity.
Mohammad's girl since 18yrs wants him to convert and become max.
Why do we always use masculine pronouns for Allah, even though Allah is beyond human or gender identity? Is it because the Quran uses the pronouns 'Huwa' (هُوَ) and 'Huma' (هُمَ)?
بالکل صحیح کہا ساحل عدیم سر سورہ عصر کے مطابق پہلے وتواصو بالحق ہے ( حق پر ڈٹنا ہے جس کی وجہ سے کچھ مصیبتیں ائیں گی یا اسکتی ہیں ) اس کے بعد وتواصو بالصبر ہے۔
استاذ انشاء اللہ وقت بدلے گا آپ پاکستان میں باعزت داخل ہوں گے۔
Fees is too much for a middle class family person
I got message like all ulemas united that Muslims should not listen many speakers And sahil bhai name is there in the list.. Sahil bhai pls have podcast with TARIQ masood sahad or any famous TH-camr regarding same
Who is on Haq : Sunni or shia ? Aap dare na sahil adeem bhai
2:00:16
ساحل بھائی آپ سے یہ گزارش ہے کہ جو آپ کو یہ لگ رہا ہے کہ احادیث ہمیں اگلے آنے والے فتنوں سے بچا لیں گی تو سر یہ آپ کی علمی غلطی ہے۔۔کیونکہ شاید آپ کے آپ علم نہیں ہے تو آپ ایسا کہہ رہے ہیں۔۔
کبھی موقع دیں گے تو وہ آنے والے سارے فتنوں کی خبریں اور معاملات بدل جائیں گے مگر ایک بار ایک سٹوڈینٹ کی حیثیت سے سن تو لیں۔۔
اس معاملے میں آپکا سٹوڈینٹ بننا اسلئے ضروری ہے کیونکہ آپ اس کے متعلق نہیں جانتے تو یہ ایک ریکوسٹ ہے آپ سے برائے مہربانی موقع فراہم کریں۔۔
Idhr he pocho na Jo pochna h confuse kio kr rhe Hu bakio ko
If a horse traveled continuously at its top speed of 55 miles per hour for 500 years, it would cover approximately 387,955,547 kilometers and thats distance for single heaven!
Ye kam hai bohot
Obv i have the right to take a stand and say no , i will not tolerate haram lifestyles at Mubarak Manzil and under my last name.
اتنا سچ نہیں بولنا چاہئے تھا
🌹🌹🤲🤲🍉🍉❤️❤️
Faizan ismail shakkh ,moshin ismail shaikh and shaad diwan are encouraging the livin relationship at my society causd Shaad diwan wants to throw his responsibility of areeba at Mubarak manzil. For that he has to support shabana Allauddin's relationships with multiple men. Its like you scratch my balc ,i scratch your back between shaad and shabana ..
Sahil Adeem jasy teacher milty bachpan me to ajj hum kuch aur he hoty ! Hamain to molvion aur muftion ny wo deen present kia jo actual tha he ni hamain to ghumaty rahy yeh log aur hum pagal bnty gy ! Hamari b galti ha jo baro ko sunty rhy aur manty rahy
Constitution of India is allowing living relationship,it is not promoting and advertising living relationships. The constitution of India is not destroying Indian Culture 😂
Livin relations have to submit a legal agreement to the society . Residential societies are not suppose to allow livin relationships. There are more than 10livin relationship in my society.
اسلام عین فطرت ہےاس لیے بالکل مشکل نہیں ہے۔
یہ مشکل اس لیے بن گیا ہے کیونکہ نظام ہے ہی نہیں ۔ نظام کی کوشش مشکل ہے ۔۔اسلام مشکل نہیں ۔ اس جملے کو درست کر لیں پلیز ۔اسلام سے ڈرانا نہیں ہے ۔
Muslim world is in crisis and only solution is source code courses 😂
Solution is to work on yourself if you are not interested in source code to kahin say bhi kar lain maqsad Sirf kaam karna ha as a society
Haan bhai tum loog bus nacch ganay mein spent kro
Pakka moulvi h ye iske babo ka deen ki sahil sir sachai bta rhe isliye aa gya rone chl nikal yhan se
❤😂❤😂❤😂😮😮
Hahaha 49:38
Yaar molvi ko masjid se nikalo , itne log berozgaar hain mulk mein agar kahin pe bhi kisi masjid mein imam ki jagah khali ho to please pohoncho wahan pe , 5 times prayers toh wese bhi parhte ho , sham ko 1 hour ya half hour lecture de lo us masjid mein + lead 5 times prayer if you know quran you will see the change , insha Allah
رسول اللہ نے فاطر کا مطلب بتایا ہی ہو گا سب کو ۔۔۔ عبداللہ بن عباس ؓ سے پہلے۔
Your statement about planet Earth is confusing ... why is it insignificant ?
why in the Universe are we waking eachother up ??
waking for what ?
Kia hmry Nabi Pak ny pesay ly k islam ko preach kia tha... unhyn kia Nauzubillah is bat ka ilm nhe ta k pesay lyn gy tou log islam ko serious lyn gy.. No doubt ur efforts r gd bt money matters plz look into it
Hridays unhappiness is to do with his wife's infertility and his sister being unable to produce achild. Now i cant do anything about that but he thinks i am his slap stick. Jealous of my property and money. I havent seen his wife pallavi hridag sethi ever. Neother his face in the last 10yrs,👎..
He is unhappy for the ancestral property amount i own.
Morever who says its love when he planned and controlled the whole crime cause a girl called it off becuase of his infidelity..
Haram cannot dominate or bully halal. We who are choosing the halal path cannot let women like Samreen hamid shaikh with all her fraudulent acts dominate and lie in our name. Where it's a nigar Shaad Diwan. Or a shabbir Noor Mohammad Mulla, haram cannot dominate over halal. We put in efforts to live a halal and moral lifestyles.
Jitny log b questio (the essay) krty hn unko chahiye k apna swal likh liya krn 😂 Its irrritating Embarrassing plus time consuming
Zulm hm sab khud pe kr rhe .
Hum dukaan pe gapla krte ha ,imran ,nawaz ... Pm house ma krte ha .
🤷
Hamne aur unme kya fark h?
Ab please imran khan ko ameer ul momineen imran Khan samjne wale kuch kehne se oehle jaN le ki apke mard e moomin ke jalson ma oratein nachti thi
میں اپنی چھوٹی سوچ کی نسبت اس بات پر کنفیوز ہوں کہ ہمارا اس سے کیا مطلب یا کیا مقصد ہے کہ آسمان میں راستے ہیں یا نہیں ہیں۔۔کیا ہم ان راستوں سے جنت میں جانا چاہتے ہیں۔؟ اگر ہمیں وہ راستے مل بھی جائیں تو ہم کیا کرلیں گے۔؟ کیا ہمارے پاس آسمانوں کا علم ہونا ضروری ہے۔۔یہ پھر ہمارے اس علم سے مشرکین اسلام قبول کرلیں گے۔۔
مطلب ان ساری چیزوں میں گھسنے کا مطلب سمجھ نہیں آتا جبکہ یہ ہمارے کسی بھی مقصد سے نہیں جڑتا۔۔ہم اگر زمین پر رہ کر زمینی معاملات ہی نمٹا لیں اور کامیابی پا لیں تو یہ ہمارے لئے کافی ہوگا۔۔
Furqan qureshi ko sun lain
@sidramohsin9792 جی سن رہا ہوں ان کو بھی اور انہوں نے یہ وجہ بھی بتائی ہے کہ ہمیں ان علوم کو کیسے دیکھنا ہے مگر ہم یہ علوم حاصل کر کے سبحان اللہ تو کہہ سکتے ہیں مگر مقصد نہیں بنا سکتے۔۔کیونکہ یہ مسلمان ہونے کے ناطے ہماری ذاتیات و تزکیہ اور نصیحت تک تو ٹھیک ہے مگر یہ کسی بھی طرح سے ہمارے ان مقاصد پر پورا نہیں اترتا جن کے متعلق ہم اللہ کو جواب دہ ہیں۔۔اور ہم اوپر کی طرف جانے یا ہر چیز کا میل جول قائم کرنے کی کوشش تو تب کریں نہ جب ہمیں قرآن میں کوئی شک ہو کہ یہ سچ ہے یا جھوٹ۔۔ہم زمین کے باشندے ہیں تو ہم زمین کے متعلق ہی جواب دہ ہیں آسمانوں کے معاملات جسم سے روح نکلتے ہی تمام انسانوں پر واضع ہو جائیں گے۔۔اور ہمیں ہمارے وقت کی فکر ہونی چاہئے وہ کسی بھی بے مقصد اور بے معنی چیز پر ضائع نہ ہو جائے۔۔
آسمان کی طرف جانے والے راستوں پر غور وفکر اور تدبر اس لیے کرنا ہے کہ ہمارے مذہبی طبقے نے یہ کام صدیوں سے ترک کر دیا ہے اور اس کو بے معنی کام سمجھ لیا ہے جب کہ غیر مسلموں نے اسی کائنات پر غور وفکر سے دنیا کو اپنے تابع کر لیا ہے۔
ہماری فطرت میں ہے کہ جو ہمیں کائنات کے بارے میں اور خود انسانی جسم کے بارے میں زیادہ معلومات رکھتا ہے تو ہم فطرتاً اسکے تابع آ جاتے ہیں اور ان لوگوں یا ان قوموں کو فالو کرنا شروع کر دیتے ہیں۔
کائنات پر تدبّر اور سوچ بچار کا مطلب یہ نہیں کہ نعوذباللہ کوئی شک ہے ہمیں۔ بلکہ الله تبارک وتعالیٰ کی حسنِ تخلیق دیکھ کر اپنے آپ کو اور لوگوں کو یہ باور کروانا ہے کہ ان سب کو بنانے والا کتنا حکیم اور دانا ہے۔ مقصد صرف مسلمانوں میں غور وفکر ، تدبّر اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو بیدار کرنا ہے۔ تفصیل اور بھی ہے لیکن جتنا میں سمجھا ہوں وہ میں نے بتا دیا ہے۔
@@AfrazAslam میں اپنے مسلمانوں کی سادگی پہ حیران ہوتا ہوں۔۔آپ خود سوچیں کہ آسمانوں میں کوئی رستہ یا پورٹل ہونے یا نہ ہونے سے ہمارے دین میں کیا فرق پڑتا ہے۔۔
کوئی پورٹل ڈھونڈ لینے سے اللہ تعالٰی کس انعام سے ہمیں نوازیں گے کہ ہم بڑا کام کر کے آئیں ہیں زمین پر،ہم نے پورٹل ڈھونڈ لی ہے۔۔
ایسی باتیں اور سوچ،غور و فکر اور تدبر صرف اور صرف لوگوں کو attract کرنے کے لئے بیان کی جاتی ہیں۔مطلب یہ کہ ایسے کسی بغیر دیکھے سنے سمجھے رستے کی طرف پوری کی پوری امت کو لگا دینا کیسا فلسفہ ہے یہ؟مطلب کہ جو چیز انسانی آنکھ سے نہ دیکھی جا سکتی ہے نہ سمجھی جا سکتی ہے اس کے متعلق ایک عام مسلمان کیا رائے قائم کرے گا کس نقطے پر پہنچے گا کونسا ثواب حاصل کرے گا اس سے۔کیا فائدہ ہوگا اس سے امت کو۔؟اور ساحل عدیم نے بھی انہی باتوں اور نظریات پر خود کے لئے ایک بے مقصد اور بے معنی عمارت کھڑی کی ہے جو ایک زلزلے سے گر جانے والی ہے۔۔
اور دوسری عجیب بات ان کے متعلق یہ ہے کہ خود یہ جو مرضی قرآن سے ثابت کر سکتے ہیں جب کوئی دوسرا کچھ ثابت کرنے کی کوشش کرے تو وہ ایمان سے خارج ہو جاتا ہے۔۔
Eliyana ke questions shyad hi confusion ho 28 ki umar me warna ye question to 22 se 25 tk clear ho jati hai. You have free will but not to break the laws.
To jo kaiyya hai wo munafik nahi hai kya
kehna kiya chahtay ho muh se pan nikal kr bat karo..
Ignore the above guy brother, ask the question again with correct spelling. :)
MashAllah Sir Sahil ❤
❤❤❤
❤
❤
❤
❤