Putting down brick streets is helping yourself when government fails to provide infrastructure. Thumbs up to local merchants. Shame on local government. Thanks from Canada 🇨🇦 for sharing this video.
بھائی السلام علیکم بھائی بھائی یہ ہماری پیدائش والا علاقہ ہے ناظم اباد ایک نمبر اغا جوس والی سائیڈ اب شادی ہو کے ہم اسلام اباد اگئے ہیں اپ نے پرانی یادیں تازہ کر دیں جزاک اللہ خیر اب تو یہ علاقہ بہت پرانا لگ رہا ہے ہمارے ٹائم پہ ماڈرن علاقہ کہلاتا تھا میں نے یہ علاقہ 14 15 سال کے بعد دیکھا ہے
جناب نارتھ ناظم آباد بلاک یو . پی . کیو . آر . ایس . ٹی جو حساس علاقہ کیوں کہ یہ پہاڑ کے ساتھ منسلق ہے یہاں مختلف ادوار میں لوگ غیر محفوظ رہے ہیں کچی آبادی کے ساتھ ہونے کی وجہ سے آیا دن چوری ڈکیتی عام سی بات ہے جناب ان علاقوں کی بھی ویڈیو یو ٹیوبر حضرات حسساس باتوں کو اجاگر کریں
Bahi puray karachi main bohat saray awara aur lendi kuttay ghoom rahay hain..zara un ki bhi video banai aur in ko pakar kar KMC walo kay hawalay karain
کیبل، نیٹ کیبل ،ٹی وی کیبل ،ptcl کیبل ،الیکڑک کیبل اور تمام اوپن کیبل ہر ٹاؤن کی خوبصورتی میں بہت بڑا بدنما داغ ھے اس پر توجہ کی ضرورت ھے
❤❤❤❤ wah maza agaya
I'm from Gujranwala, punjab, I love karachi ❤
I love Nazmabad areas
فہم بھائی قیمت اور کرایہ کی جو ایڈشن کی ہیں یہ مفید ہے اسے جاری رکھے گا
Nice video Fahim Bhai 👍🏻👍🏻👍🏻
nice
بہت مزہ ایا فیلٹوں کی قیمتیں اور کرایہ ساتھ ساتھ بتا دیا کریں پھر لوگ شوق سے دیکنگے شکریہ
Hamaisha ke Tarah beautiful
green
Putting down brick streets is helping yourself when government fails to provide infrastructure. Thumbs up to local merchants. Shame on local government. Thanks from Canada 🇨🇦 for sharing this video.
Pehlay is school ka naam fair field high school tha Karachi Cambridge nahi tha bhai
Main NY bhi is school sy prha Hy fair feilf high school tha 2000 main
Nazimabad 1, liberty cenema and relax cenema ka area
Jinhon n karachi k y hal banaya hum urdu bolny waly kbhi maaff nahi kren g
Y hiroof drama hamari Karachi ki dosri shakill h
بھائی السلام علیکم بھائی بھائی یہ ہماری پیدائش والا علاقہ ہے ناظم اباد ایک نمبر اغا جوس والی سائیڈ اب شادی ہو کے ہم اسلام اباد اگئے ہیں اپ نے پرانی یادیں تازہ کر دیں جزاک اللہ خیر اب تو یہ علاقہ بہت پرانا لگ رہا ہے ہمارے ٹائم پہ ماڈرن علاقہ کہلاتا تھا میں نے یہ علاقہ 14 15 سال کے بعد دیکھا ہے
جناب نارتھ ناظم آباد بلاک یو . پی . کیو . آر . ایس . ٹی جو حساس علاقہ کیوں کہ یہ پہاڑ کے ساتھ منسلق ہے یہاں مختلف ادوار میں لوگ غیر محفوظ رہے ہیں کچی آبادی کے ساتھ ہونے کی وجہ سے آیا دن چوری ڈکیتی عام سی بات ہے جناب ان علاقوں کی بھی ویڈیو یو ٹیوبر حضرات حسساس باتوں کو اجاگر کریں
Bohot Old Area hai ye.
Ye konsa nazimabad h jis m gol market h or jis ka rasta liaqatabad 10 no se ata h ya
Ye nya nazimabad h jis ka rasta highway se ata h?
ye bilkul ghair zaroori sadrak banai ja rahi achi sardk ko tourd kar yahan intain lagai jaran hain sar kari khazana barbaad kia jareha hay Afsoos