Saith Media, "YouTumors" Sensationalize for Money | Politics/Economy Stable | See Facts, Not Fiction

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ก.ย. 2024
  • In this episode on Counter Media Pakistan, we talk about the corporate media and how it tries to shape (primarily negative) political narratives in Pakistan. We explore how mainstream media often distorts political realities, focusing more on sensationalism and street chaos than substantial parliamentary discussions.
    We dissect the tactics employed by corporate media to steer public opinion and diminish the essence of genuine democratic processes. This video highlights the urgent need for politics to return to where it truly belongs-the parliament, not the streets. We advocate for a shift towards more informed and less sensational news consumption to foster a truly democratic society.
    #CounterMediaPk #RealPolitics #ParliamentNotStreets #MediaCritique #DemocraticProcess #PakistaniPolitics #MediaReform #TruthInMedia #PoliticalAwareness #NoMoreSensationalism #pakistan #media #politics

ความคิดเห็น • 24

  • @CounterMediaPk
    @CounterMediaPk  4 วันที่ผ่านมา +2

    بلاشبہ کہ سیاست و معیشت پیچیدہ معاملات ہیں مگر ان کے ساتھ چند اک بنیادی انڈیکیٹرز جڑے ہوتے ہیں۔ یہ وی-لاگ تمام کا احاطہ نہیں، مگر ان بنیادی اشاریوں کی بات کرتا ہے جس پر اصل سیاست و معیشت کھڑے ہوتے ہیں۔
    پاکستان پچھلے 23 برس سے سیٹھ اور کارپوریٹ میڈیا کی لالچ کا میدان ہے جہاں وہ مسلسل سنسنی کے لیے آپ کے اذاہان کی زمینوں میں افراتفری کا پانی لگاتے ہیں۔ سیٹھ میڈیا کے تمام اشاریے، ان کے ٹاک شوز کے سیٹس کے رنگوں اور ٹاک شو کے ابتدائی اور اختتامی میوزک سے لے کر، بونے کے انداز تک، آپ کو مسلسل ذہنی دباؤ میں رکھنے کا اک حیلہ ہیں اور کچھ نہیں۔ پاکستانی سیاست، دو الیکشنز کے مابین پارلیمان میں ہوتی ہے جس میں سے 5 پارلیمانی حصے بہت نارمل فنکشن کر رہے ہیں۔ "رولا" خیبرپختونخواہ سے ہے اور تقریبا تمام کا تمام سیٹھ میڈیا اور اس سے جڑے "یوٹیومرز" اس رولے پر فوکسڈ اس لیے ہیں کہ آپ حقائق کو اگر جان لیں گے تو ان کی ریٹنگز اور ویوئرشپ کے ڈالرز کمپرومائز ہو جائیں گے۔
    ڈیٹا، فیکٹ پر بنیاد کرتے کانٹیٹ سے بھی یہ کام ممکن ہے، مگر انہیں آپ کی افراتفری اور اپنی سنسنی میں مزہ آتا ہے۔ آپ انہیں یہ مزہ دینے سے انکار کریں۔ شکریہ۔

  • @sameechowdhry
    @sameechowdhry 2 วันที่ผ่านมา +1

    مدلل، جامع، بے لاگ۔۔۔❤
    جیوندے رہوو بٹ صاحب

  • @muhammaddawud6331
    @muhammaddawud6331 4 วันที่ผ่านมา +2

    محترم۔۔۔۔۔۔بہت شکریہ دوسرا رخ دکھانے پر۔ ایک درخواست کہ یہ سب حکومت کی ہی مخالفت کیوں کرتے رہتے ہیں وہ بھی جو کہ بظاہر سنجیدہ مزاج کے ہیں۔۔۔۔

    • @CounterMediaPk
      @CounterMediaPk  4 วันที่ผ่านมา

      داؤد صاحب، تقریبا تمام انسانی معاشروں میں منفیت کا سکہ زیادہ چلتا ہے اور کارپوریٹ میڈیا اسی پر چلتا ہے۔ آپ یہ جان کر، مثال کے طور پر، بہت انجوائے کریں گے کہ دنیا کے خوش ترین ملک، فن لینڈ، کے تقریبا 61 فیصد لوگ اپنی حکومت کی پرفارمنس سے غیرمطمئن ہیں۔ اک سوال یہ چھوڑتا ہوں کہ یہ 61 فیصد کیا حکومتی اسرارورموز اور ریاست کے روزمرہ کاموں سے "واقف" ہیں یا انہیں یہ "واقفیت" میڈیا فراہم کرتا ہے؟ ہمارے ہاں بھی معاملہ یہی ہے فرق صرف یہ ہے کہ ہمارے ہاں یہ معاملہ ہر قسم کے قانونی فریم ورک کے بغیر ہے تو ناخوشی کی بجائے مسلسل افراتفری کا سا ماحول ہے۔
      سوال پوچھنے کا شکریہ جناب۔

  • @Ubaid-h1h
    @Ubaid-h1h 4 วันที่ผ่านมา +1

    دھیمے ، ٹھنڈے لہجے میں مدلل بات سنی ، بہت اچھا لگا۔

    • @CounterMediaPk
      @CounterMediaPk  3 วันที่ผ่านมา

      گفتگو کا اسلوب دھیما ہی اچھا لگتا ہے یہ انسانوں کی خوبی ہے کہ وہ چنگھاڑتے نہیں ہیں ۔ پسندیدگی کے لیے بہت محبت

  • @javaidrahman9458
    @javaidrahman9458 4 วันที่ผ่านมา +1

    پروگرام کی خوبصورتی یہی ہے روایتی شور شرابا، سنسنی خیز سے احتراز۔۔ڈھنگ سے اعدادوشمار پیش کیے گئے

    • @CounterMediaPk
      @CounterMediaPk  3 วันที่ผ่านมา

      جاوید صاحب آپ کی محبت کا بہت شکریہ ۔ ساتھ جُڑے رہیے سلامت رہیے

  • @muhammadishtiaq2492
    @muhammadishtiaq2492 3 วันที่ผ่านมา +1

    اس نفرت اور انتہا پسندی کے دور میں ایسے معتدل اور اعداد وشمار سے مزین مدلل گفتگو اللہ کی نعمت سے کم نہیں ۔ میڈیا کی کھاو بٹالین کا کاروبار ہیجان میں ہے اور اس کا جواب اسی سکون کے ساتھ دیا جانا چاہے ۔۔۔۔ بیسٹ آف لک ۔۔۔ جیتے رہیے

    • @CounterMediaPk
      @CounterMediaPk  3 วันที่ผ่านมา +1

      آپ کے مہربان الفاظ اور حوصلہ افزائی کے لیے آپ کا بہت شکریہ! میں مکمل طور پر متفق ہوں، آج کی دنیا میں ضروری ہےکہ دھیمے انداز میں حقائق کے ساتھ اور تہذیب کے دائرے میں بات کی جائے ۔ آپ کے لیے بہت محبت

  • @atifaleem6239
    @atifaleem6239 4 วันที่ผ่านมา +1

    مجھے آواز میں ہلکی سی گونج محسوس ہورہی ہے۔ اگر قصور میرے کانوں کا نہیں تو اگلی مرتبہ آڈیو کوالٹی کو چیک ضرور کرالیں۔

    • @CounterMediaPk
      @CounterMediaPk  4 วันที่ผ่านมา

      آڈیو میں مسئلہ ہے، مرشد پاک۔ کام جاری ہے۔ امید اچھی ہے کہ حل ہو جائے گا

    • @uniqueacademy-gn5bg
      @uniqueacademy-gn5bg 3 วันที่ผ่านมา +1

      Pls get a good quality mic. Very uncomfortable to listen and understand

    • @MubashirAkram
      @MubashirAkram 3 วันที่ผ่านมา

      ​@@uniqueacademy-gn5bg جناب معذرت۔۔۔ کام جاری ہے۔ شکایت ختم ہو گی انشاءاللہ

  • @daultana1
    @daultana1 3 วันที่ผ่านมา

    جیوندے وسدے رہو

    • @CounterMediaPk
      @CounterMediaPk  3 วันที่ผ่านมา

      بہت محبت سائیں 🙏

  • @atifnaeem719
    @atifnaeem719 3 วันที่ผ่านมา

    مائک سے آواز کی بیس زیادہ ہو کر لفظ سمجھنے میں مشکل ہو رہی ہے.

  • @NailaKhalil-o4o
    @NailaKhalil-o4o 4 วันที่ผ่านมา

    سوچنے والی بات یہ ہے کہ سنی سنائی پر یقین کر کے رائے قائم کرنے والے اذہان آخر گنتی کی چند متحمل اور باشعور آوازوں پر کان کیوں نہیں دھرتے ؟
    بہر حال کاؤنٹر میڈیا کے پلیٹ فارم سے کی جانے والی یہ کاوش قابلِ قدر ہے

    • @CounterMediaPk
      @CounterMediaPk  3 วันที่ผ่านมา +1

      اپنی طرف سے ایک کوشش ہے آواز کو دوسروں تک پہنچانے کی کہ کوشش ہی کامیاب رہتی ہے ۔ بہت محبت

  • @javaidrahman9458
    @javaidrahman9458 4 วันที่ผ่านมา

    آواز تھوڑی کم آ رہی

    • @MubashirAkram
      @MubashirAkram 4 วันที่ผ่านมา

      اس پر کام جاری ہے جناب۔ بہت امید ہے کہ ٹیکنیشن صاحب کوئی چمتکار کر دکھائیں گے 😅

    • @CounterMediaPk
      @CounterMediaPk  3 วันที่ผ่านมา

      کوشش کی جائے گی آئندہ ایسی کوئی تکنیکی خامی آپ کو گراں نا گزرے ۔ بہت محبت