- 4
- 7 922
Counter Media Pakistan
Pakistan
เข้าร่วมเมื่อ 8 เม.ย. 2024
Data. Fact. Reason. معلومات۔ حقائق۔ دلیل۔
Saith Media, "YouTumors" Sensationalize for Money | Politics/Economy Stable | See Facts, Not Fiction
In this episode on Counter Media Pakistan, we talk about the corporate media and how it tries to shape (primarily negative) political narratives in Pakistan. We explore how mainstream media often distorts political realities, focusing more on sensationalism and street chaos than substantial parliamentary discussions.
We dissect the tactics employed by corporate media to steer public opinion and diminish the essence of genuine democratic processes. This video highlights the urgent need for politics to return to where it truly belongs-the parliament, not the streets. We advocate for a shift towards more informed and less sensational news consumption to foster a truly democratic society.
#CounterMediaPk #RealPolitics #ParliamentNotStreets #MediaCritique #DemocraticProcess #PakistaniPolitics #MediaReform #TruthInMedia #PoliticalAwareness #NoMoreSensationalism #pakistan #media #politics
We dissect the tactics employed by corporate media to steer public opinion and diminish the essence of genuine democratic processes. This video highlights the urgent need for politics to return to where it truly belongs-the parliament, not the streets. We advocate for a shift towards more informed and less sensational news consumption to foster a truly democratic society.
#CounterMediaPk #RealPolitics #ParliamentNotStreets #MediaCritique #DemocraticProcess #PakistaniPolitics #MediaReform #TruthInMedia #PoliticalAwareness #NoMoreSensationalism #pakistan #media #politics
มุมมอง: 2 504
วีดีโอ
Akhtar Mengal's Politics | Resignation | Balochistan | Brother Supports Terrorism | Mubashir Akram |
มุมมอง 1.6Kวันที่ผ่านมา
This informative video discusses Akhtar Mengal's resignation as a key political leader in Balochistan. It provides an overview of the historical evolution of his family and politics and sheds light on the various factors that have influenced his political dynamics, including his brother's support for terrorism in Balochistan. The video also examines the persistent issue of terrorism in Balochis...
Punjabis Killed in Balochistan | Terror Attack | Baloch Liberation Army | Facts | Mubashir Akram
มุมมอง 1.1K14 วันที่ผ่านมา
This video delves into the controversial activities of the Baloch Liberation Army (BLA) and its impact on the Punjabi community in Balochistan. We will explore the allegations surrounding the BLA's involvement in the killing of the Punjabi individuals and will also discuss the implicit support that the likes of Mr. Hamid Mir, Ms. Eman Mazari, Mr. Asad Toor, and Dr. Mahrang Longo have shown towa...
Counter Media Introduction | کاؤنٹر میڈیا کیا ہے | Mubashir Akram | Jasoos Ya Agent |
มุมมอง 2.8K14 วันที่ผ่านมา
Introducing Counter Media and the person behind the idea and effort. Welcome to Counter media, Join us in this engaging video as we uncover the story of Mubashir Akram, an otherwise silent professional who has been watching Pakistan's politics, security, media, and society since 1997. This video highlights his personal and professional career along with the need to create Counter Media Pakistan...
Islamabad ka Boseeda Buqrat 😂😂😂😂 yeh phely Jiyala tha ab Youthia haï Eis nai apny column mein MNS ko phansi dainy ki sallah b dai chuka haï but Kashmir connection ki waja sai aj b Naan leak ka favourite sahafi hai.
Hamid Mir ka abba Mahaz rai shumaari mein b shamil tha yeh Bengal sai b award lai kr aya
Aap log insaan nahi ho bangal main aap ki fauj ne rap ke saat 30 lakh awam ko maari hai woh Pakistani tey madarchod nikal jao balochistan se warna baloch marne se nahi darta aap log apna taiyari Karlo jitna zulm kiye hain utna abhi hoga
23 fuji mare poora panjapis rone lage balochon ko 77 saal se maara ja raha hai begairat khaamosh hain munafiq aur apki ki agancy ke log school college se balochon ko le jati hain panjapi madarchod khamosh hain begairat randi ke bachay
مدلل، جامع، بے لاگ۔۔۔❤ جیوندے رہوو بٹ صاحب
Lifafa sahafi
مائک سے آواز کی بیس زیادہ ہو کر لفظ سمجھنے میں مشکل ہو رہی ہے.
Great Saien! Good job
Thank you so much for your support ❤️
اس نفرت اور انتہا پسندی کے دور میں ایسے معتدل اور اعداد وشمار سے مزین مدلل گفتگو اللہ کی نعمت سے کم نہیں ۔ میڈیا کی کھاو بٹالین کا کاروبار ہیجان میں ہے اور اس کا جواب اسی سکون کے ساتھ دیا جانا چاہے ۔۔۔۔ بیسٹ آف لک ۔۔۔ جیتے رہیے
آپ کے مہربان الفاظ اور حوصلہ افزائی کے لیے آپ کا بہت شکریہ! میں مکمل طور پر متفق ہوں، آج کی دنیا میں ضروری ہےکہ دھیمے انداز میں حقائق کے ساتھ اور تہذیب کے دائرے میں بات کی جائے ۔ آپ کے لیے بہت محبت
جیوندے وسدے رہو
بہت محبت سائیں 🙏
دھیمے ، ٹھنڈے لہجے میں مدلل بات سنی ، بہت اچھا لگا۔
گفتگو کا اسلوب دھیما ہی اچھا لگتا ہے یہ انسانوں کی خوبی ہے کہ وہ چنگھاڑتے نہیں ہیں ۔ پسندیدگی کے لیے بہت محبت
سرپارلیمنٹ اپنا رستہ بنا رہی ہے۔ اپنی طاقت کوجو اس کے پاس ہے اس کو استعمال بھی کر رہی ہے۔ سب سے بڑھ کر معیشت کابہتری کی طرف سفر۔ آح "بلوم برگ" کی رپورٹ کہ پاکستان سٹاک ایکسچینح 2024 کی بہترین رہی۔سر مجھےیاد ہےآپ نے سوشل میڈیا پر اپنے کسی دوست سے کہا تھا کہ چھ ماہ میں معیشت بتہر ہونی شروع ہو جاۓگی۔ باقی ایک مثال ہے ایک جانور کے ہاتھ میں استرا وی لاگر یہی کر سکتے ہیں یہ وہ کرتے رہیں گے
محترم۔۔۔۔۔۔بہت شکریہ دوسرا رخ دکھانے پر۔ ایک درخواست کہ یہ سب حکومت کی ہی مخالفت کیوں کرتے رہتے ہیں وہ بھی جو کہ بظاہر سنجیدہ مزاج کے ہیں۔۔۔۔
داؤد صاحب، تقریبا تمام انسانی معاشروں میں منفیت کا سکہ زیادہ چلتا ہے اور کارپوریٹ میڈیا اسی پر چلتا ہے۔ آپ یہ جان کر، مثال کے طور پر، بہت انجوائے کریں گے کہ دنیا کے خوش ترین ملک، فن لینڈ، کے تقریبا 61 فیصد لوگ اپنی حکومت کی پرفارمنس سے غیرمطمئن ہیں۔ اک سوال یہ چھوڑتا ہوں کہ یہ 61 فیصد کیا حکومتی اسرارورموز اور ریاست کے روزمرہ کاموں سے "واقف" ہیں یا انہیں یہ "واقفیت" میڈیا فراہم کرتا ہے؟ ہمارے ہاں بھی معاملہ یہی ہے فرق صرف یہ ہے کہ ہمارے ہاں یہ معاملہ ہر قسم کے قانونی فریم ورک کے بغیر ہے تو ناخوشی کی بجائے مسلسل افراتفری کا سا ماحول ہے۔ سوال پوچھنے کا شکریہ جناب۔
مجھے آواز میں ہلکی سی گونج محسوس ہورہی ہے۔ اگر قصور میرے کانوں کا نہیں تو اگلی مرتبہ آڈیو کوالٹی کو چیک ضرور کرالیں۔
آڈیو میں مسئلہ ہے، مرشد پاک۔ کام جاری ہے۔ امید اچھی ہے کہ حل ہو جائے گا
Pls get a good quality mic. Very uncomfortable to listen and understand
@@uniqueacademy-gn5bg جناب معذرت۔۔۔ کام جاری ہے۔ شکایت ختم ہو گی انشاءاللہ
سوچنے والی بات یہ ہے کہ سنی سنائی پر یقین کر کے رائے قائم کرنے والے اذہان آخر گنتی کی چند متحمل اور باشعور آوازوں پر کان کیوں نہیں دھرتے ؟ بہر حال کاؤنٹر میڈیا کے پلیٹ فارم سے کی جانے والی یہ کاوش قابلِ قدر ہے
اپنی طرف سے ایک کوشش ہے آواز کو دوسروں تک پہنچانے کی کہ کوشش ہی کامیاب رہتی ہے ۔ بہت محبت
پروگرام کی خوبصورتی یہی ہے روایتی شور شرابا، سنسنی خیز سے احتراز۔۔ڈھنگ سے اعدادوشمار پیش کیے گئے
جاوید صاحب آپ کی محبت کا بہت شکریہ ۔ ساتھ جُڑے رہیے سلامت رہیے
آواز تھوڑی کم آ رہی
اس پر کام جاری ہے جناب۔ بہت امید ہے کہ ٹیکنیشن صاحب کوئی چمتکار کر دکھائیں گے 😅
کوشش کی جائے گی آئندہ ایسی کوئی تکنیکی خامی آپ کو گراں نا گزرے ۔ بہت محبت
بلاشبہ کہ سیاست و معیشت پیچیدہ معاملات ہیں مگر ان کے ساتھ چند اک بنیادی انڈیکیٹرز جڑے ہوتے ہیں۔ یہ وی-لاگ تمام کا احاطہ نہیں، مگر ان بنیادی اشاریوں کی بات کرتا ہے جس پر اصل سیاست و معیشت کھڑے ہوتے ہیں۔ پاکستان پچھلے 23 برس سے سیٹھ اور کارپوریٹ میڈیا کی لالچ کا میدان ہے جہاں وہ مسلسل سنسنی کے لیے آپ کے اذاہان کی زمینوں میں افراتفری کا پانی لگاتے ہیں۔ سیٹھ میڈیا کے تمام اشاریے، ان کے ٹاک شوز کے سیٹس کے رنگوں اور ٹاک شو کے ابتدائی اور اختتامی میوزک سے لے کر، بونے کے انداز تک، آپ کو مسلسل ذہنی دباؤ میں رکھنے کا اک حیلہ ہیں اور کچھ نہیں۔ پاکستانی سیاست، دو الیکشنز کے مابین پارلیمان میں ہوتی ہے جس میں سے 5 پارلیمانی حصے بہت نارمل فنکشن کر رہے ہیں۔ "رولا" خیبرپختونخواہ سے ہے اور تقریبا تمام کا تمام سیٹھ میڈیا اور اس سے جڑے "یوٹیومرز" اس رولے پر فوکسڈ اس لیے ہیں کہ آپ حقائق کو اگر جان لیں گے تو ان کی ریٹنگز اور ویوئرشپ کے ڈالرز کمپرومائز ہو جائیں گے۔ ڈیٹا، فیکٹ پر بنیاد کرتے کانٹیٹ سے بھی یہ کام ممکن ہے، مگر انہیں آپ کی افراتفری اور اپنی سنسنی میں مزہ آتا ہے۔ آپ انہیں یہ مزہ دینے سے انکار کریں۔ شکریہ۔
بہت ودھیا گل بات 🙏🙏
بہت محبت جناب بہت زیادہ 🙏
سر والیم کا اشو ہے تھوڑا بہت😊
جی دوست۔ شروعات تھی تو بس آپ کو تھوڑا برداشت و مہربانی کرنا ہو گا 🙏 اک دو وی لاگز میں مزید یہ کام ٹھیک ہو جائے گا۔ آپ کی محبت ہے جو بتایا۔ بہت مشکور ہیں جناب
انشااللہ آئندہ یہ ایشو آپ کو نظر نہیں آئے گا اگلے وی لاگ پر آپ کی ٹیکنیکل رائے کا انتظار رہے گا
گانڈو چپ کرو جوٹا
Tum logo ka qosoor nahi hai jitne be baloch tum logo ke parliment me bete howe hen ya betenge sab se bada qosoor war wahi baloch hen akther mengal ka shukeiya hum is liye karthe hen ke apke parliment ko chod diya agar ar ik baloch ye amal kare per dekenege aplogo ka kiya hal hoga
سر میں نے دلیل کے ساتھ بات کی ہے آپ بھی اپنی رائے پیش کر سکتے جہاں غلط نظر آتا ہے حقائق مہیا کیجیے پوری کوشش کی جائے گی ان پہ بات کرنے کی ۔
Very informative keep up your good work stay blessed
Thank you, I will definitely with your support and suggestions
Learned so many new things & facts… rab khush rekhy veer ji
It’s all your love , support and prayers ❤️
We baloch never accept panjabi army occupation. Balochestan was independent before Pakistan. Its was occupied by panjabi army in 1948.so we have Wright to resist occupation with any form of we can... 75 years of brutal rule of panjabi rules is no more. We fed up with panjabestan! In the nem of Islam. Card they play. Nut not any more. We fed up with baloch sardar and political people. They're pimp of panjabi army
Balochistan me elections Kahan hote hain bahi , es dafa jo elections hum ne deke wo shyad 71 me b nhi Howe honge
سر آپ کا نقطہ نظر ہے ایک اس میں حقائق سے زیادہ یقنی طور پہ سنی سنائی ہوں گی ۔ دلیل مہیا کیجے ضرور بات ہو گی ۔
Junab Balochistan me hr roz ,baloch genocide ho raha hyy, why you r salient.
He will remain silent on the Baloch Genocide because he is a Munafiq. For Punjabis, Baloch lives have no value. They only want the land and resources of Baluchistan.
جو کہا گیا ہے وہ غلط ہے یا صحیح اس پر بات کیجے سوال کے جواب میں سوال مناسب نہیں ہوتا بہت محبت آپ کی 🙏❤️
Wahan madarchod khamosh hai aur lejha dekho ghabis ki brahvi alag kiya baloch se 😀dr mahrang baloch nahi kehta harami langu kehta hai qabila sab ka alag hai begairat lekin qoom ek hai baloch ek qoom hai aur bahadur bhi hai aur chalak bhi apna dushman ko kabhi bhi maaf nahi karta history main jaa ke padlon heeranandi ke nasal
Butt Sab AP Bohat Munafiq Nikly Imran Khan ki FOTO Nhi Lgai Kya AP Tattu Ptwari To Nhi jis ko Pakistan Ki 80% Awam NY wot Kiya us ko AP Bul gy wah Kya Muafqat ha AP ki😂😂😂
Boss koi faida nahi, jo aap batarahe hain, woh to already establishment ka bayania hy, iss mai aap ki kia contribution hy.
سر، اگر مان لیا جائے کہ کاؤنٹر میڈیا کا اس معاملہ پر بیانیہ اسٹیبلشمنٹ کا ہے، تو دوسری طرف کا بیانیہ کس کا ہے سر؟ کمال بہتر ہوتا اگر آپ وی لاگ کے مندرجات پر سوال اٹھاتے اور کوئی غلطی تلاش کرتے تاکہ ہم آپ سے سیکھیں۔ آپ کا بہت شکریہ سر۔
آپ کے چینل پر اس وقت تک صرف تین ویڈیوز موجود ہیں اور تین دیکھ لی ہیں ۔
بہت شکریہ جناب ۔ بس یہ سلسلہ آہستہ آہستہ معیاری کام کے ساتھ جاری رہے گا ۔ کوشش ہو گی کہ معیاری کام ہو بھلے کم ہو ۔ بہت محبت 🙏
کیا آپ پسند کریں گے اس سوال کا جواب دینا کہ پنجاب اور پنجابی کو بلوچ پختون کیوں گالیاں دیتے ہیں ؟
یہ ایک فیشن ایبل بحث ہے ۔ میں اس بحث سے اجتناب کرتا ہوں جس میں سوال برائے سوال ہی ہو اور سوچنے سمجھنے یا منطق سے بات کی گنجائش نا ہو ۔ میری رائے کوئی حتمی نہیں ہے ایک نقطہ نظر دلیل اور حقائق کی بنیاد پر سب کے سامنے رکھا ہے ۔ خامی کوتاہی کی صورت میں مناسب جواب اور دلیل دی جا سکتی ہے ۔ 🙏
@@CounterMediaPk سر اس کی جڑیں بڑی گہری ہیں یقینا آپ نے اکبر بگٹی کا انٹرویوں سہیل وڑائچ کے ساتھ دیکھا ہوگا ۔یہ گالیاں عوام کے ساتھ ساتھ ان کے بڑے بڑے لیڈران بھی دیتے رہتے ہیں
@@CounterMediaPk Baloch usually badtamiz nai hoty but Pakhtoon andar sai Racist haï jahil sai lai kr Shiekh ul hadith tak Jab b moh kholy ga Racist bkwas kry ga
balochistan k azaadi ki tehreek par tom jesay ahmak panjabi ki batoon say koi farq naheen paday gaa or balochistan bahot jald azaaz hoga or engrezoon ka banaya hoa molk napak bahot jald donya k nakshay say met jaay gaa,,,,tom jasya ahmak napakistan ki donya k nakshay say met janay tak jaltay rahein gay.
سر آپ کی زبان کے اس اسلوب سے میری ذات پر کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔ کیونکہ میں نے بات دلیل کے ساتھ کی ۔ ہر وہ شخص اپنی گفتگو کا اثر کھو بیٹھتا ہے جو دلیل کی بجائے بدتمیزی سے بات کرتا ہے ۔
Ab response ka wait kro ab Tum Punjab aa k dikhao tumharay sath b wahi kuch hoga ab scholarship nai milein gy. Ab danda milly ga
Bohat Aal'a sir. Jazak Allah O Khaira
بہت شکریہ اور بہت محبت ❤️
اختر مینگل ایک فراڈی جعلی مفکربنا بلوچوں کو پاگل بنا رھا ھے یہ جنگ بلوچوں کے مختلف لوگوں میں جاتی ھے قوم پرستی کے نام پر جبکہ یہ قوم پرستی نھی امریکی بھارتی ایرانی پیسے حاصل کرنے کی جنگ ھے کہ یہاں ڈی پیک نہ بنے معدنیات نہ نکلیں اور پاکستان مفلوج رھے امریکیوں کے سامنے اس کا باپ بھی ایسے ھی قوم پرستی کے فراڈ کرتا تھا لیکن بلوچوں کے لیئے کچھ نھی کیا اپنی زندگی اچھی گزر گئ
Informative and useful. Disappointing that only 100 odd views after few hours
Haha... Views do not matter, Asif sahib, particularly when a larger part of the Pakistani TH-cam is settled on noise and fallacies. The other side is at it since long; we are just starting. We shall never, repeat, never be like the other. Grateful to you for your comments, sir.
@@MubashirAkram good spirit. Keep shining ✨️
نہیں جناب مایوسی کی بالکل ضرورت نہیں آپ جیسے سمجھنے والے احباب سو بھی بہت ہیں ۔ بہت محبت ❤️
انداز بیاں اور تحقیق و تجزیہ بے حد ارفع
بس سر ایک کوشش ہے اور وہ کوشش آپ کو پسند آ گئی یہی بہت ہے 🙏
Weldon sir ... Nice to see you on screen and your great thinkings ... Best wishes ...
Thanks a lot ❤️
Thank you sir Very informative
Most welcome
بلوچ قوم بلوچستان میں ایک فیصد ھو یا 1000 ھزار فیصد ھو بلوچستان بلوچ قوم کاملک وطن ھے دوسرے قوم کا بلکل نھیں ھے نہ افغانستان سے ھاے ھوے ھزروں کا ھے نہ جنوبئ پشتونستان کے پٹھانوں کاملک ھے نہ پنجابئ سندھئ کاملک ھے بلوچ برھوئئ ایک قوم ھے یہ پنجابئ پٹھان سندھئ ھندوستانئ ماجر قوم کا کام نھیں ھے اگر کنیڈا بڑا ھے امریکہ سے امریکہ کا ادمئ ابادئ دولت پیسہ فوجئ طاقت زیادہ ھے کنیڈا یہ بھولے گا امریکہ تم ادھا کنیدا لے لو کنیڈا کازمین بڑا ھے امریکہ سے ابادئ انسان کم ھے فوجی طاقت دولت کم ھے ادھا کنیڈا تم لے لو زمین کا تمارے رنگ شکل مہزیب زبان سب ایک ھے دوسرا یہ بات ھے بلوچ پٹھان سندھئ پنجابئ ھزار کا زبان رنگ شکل عادت سب چیز الگ ھے صرف مزہب ایک ھے جیسے ایران میں بھئ مسلمان ھین افغانستان میں بھئ مسلمان ھیں ھندوستران میں بھئ مسلمان ھیں بلوچ قوم کے لے پنجابئ پٹھان سمندھئ ھندوستانئ ماجرقوم ان جیسے مسلمان ھے دوسرا کوئئ چیز بلکل نھیں مشترکہ نھیں ھے الگ ھے یہ بسات مت کرو بلوچ قوم ھے بلوچستان دوسرے قوم کا ھے جب مرنے کے بلوچستان بلوچ قوم کے طکلیف کے وقت سب اپنے بیوئئ کے بگل میں کمبل میں سوتا ھے بلوچستان میں مشترکہ کا بات کرتا ھے یہ سب سٹلر ھیں تم پنجابئ کیوں پٹھانوں کو پنجاب سے نکال رھے ھو کیوں پٹھان بھئ پاکستانئ ھیں
بہت سارے لڑاکا مرغے لے کر آئے 😂😂😂😂😂😂 یہ بہت اعلی تھا گرائی😘
بس گرائیں ویکھدے سُن دے رہنا اے ۔۔ 😁
پنجاابئ تم سو بار سوچ طکر بلوچ عورتوں کے بارے میں بات کرو بلوچ کامنہ مت کھولو جب بلوچ منہ کھولے گا پنجابئ نگا ھجوگا برداشت نھیں ھوگا پنجابئ قوم کو
😂 نسل پرستی آپ کو کہیں لے کر نہیں جائے گی۔ اگر یہ کہیں لے کر جانے والی ہوتی تو آج آپ کے مباحث الگ ہوتے۔
سئ ون طیرہ پنجابی قوم کے باپ کامنلیکت بلکل نھیں ھے پاکستان کا بلوچستان ادھا پاکستان سے بڑا ھے ادھا پاکستان صرف بلوچ قوم باقئ ادھا پاکستان پنجابئ پٌٹھان سندھئ کا ھے سمجھے تم اگر دنیا پاکستان کو قرض دیتا ھے بخشش دیتا ھے بلوچستان کے نام پر نہ کہ پنجاب کئ نمک ھیرمنڈئ کئ وجہ سے نہ کہ کے پئ کے کے تمباکو نہ سندھ کے رنیو ٹیکس پر دنیا پاکستان کو قرض دیتا ھے بلوچستان کے جیو لوکیشن سمندر دنیا کاراستہ بلوچستان کے معنیات کئ وجہ دنیا پاکستان کو قرض بھیک بخشش دیتا ھے سمجھے یہ طیرہ کا تانہ پنجابئ کیوں بلوچ قوم کو دیتا ھے جیسے پاکستان اکیلا یہ سرسوں کے تیل مالشت کرنے والے بدبودار دو فلس پنجابئ بٹوا چور نکلس چور پیزہ چور جزیرہ چور قوم کئ ابا کئ ملکیت ھے یہ بلوچ پٹھان سندھئ اس مقروض پاکستان کا مھمان مسافر ھیں ھیں شاباش پنجابئ تمارے تجزیہ کا تمارے اخلاق کا پنجابئ
😂
اسلام علیکم میری جان مبشر بھائی بہت مزا آیا اس ویلاگ کا لووو یو گرائیاں❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام بہت محبت ❤️
پنجابئ قوم کاعادت ھے جھوٹ بات بھولنا چورئ کرنا جو پنجابئ قوم کو کچھ بھیک بخشش قرض دے گا پنجابئ ان کے تعریف زمین اسمان ایک کرے گا جو نھیں دے گا اس کا مخلفت کرے گادشمنئ کرے گا گالئ دے گا بھولے گا یہ کافر کادوست ھے اسلام کادشمن ھے یہ پنجابئ قوم کاعادت ھے
یہی نسل پرستی بھی اس وی لاگ کا اک موضوع ہے۔ جدید دنیا ایسے آرگیومنٹس کو بہت پہلے کہیں کوڑے دان میں پھنیک آئی ہے اور جس جس معاشرت میں ایسے آرگیومنٹس کا تسلسل ہے، وہاں کے حالات بھی دگرگوں ہی ہیں اور ایسے ہی رہیں گے جب تک کہ مقامی معاشرت میں ایسے ارگیومنٹس موجود ہیں۔ www.dawn.com/news/1857825/3500-balochistan-schools-shut-due-to-teachers-shortage
شہید اسد بلوچ کے قتل کا اکرار جنرل حمید گل نے جیو نیوز میں کیا دنیا کے سامنے اختر مینگل کے سامنے اپنے ایک انٹرویو دیا ھے یہ بات کو اب سب بلوچ پنجابئ پٹھان سندھئ قوم کو معلوم ھوچکا ھے بلوچ قوم کو پہلے معلوم تھا
یہ حمید گل کا دفاع نہیں، مگر اگر حمید گل اس بات کے الٹ بات کرتے تو کیا آپ وہ بات بھی تسلیم کرتے؟
Good
Thanks a lot 🙏
Good vlog sir 👍
Thanks 👍 so nice of you .
بٹ صاحب بہت عمدگی سے آپ نے اپنا نکتہ نظر پیش کیا، جیتے رہیں صاحب
آپ کی محبت کا شکرگزار بس ایک کوشش ہے کہ درست اور منطقی انداز میں حقائق آپ کے سامنے رکھے جائیں ۔ باقی آپ احباب جُڑے رہیے دیکھتے رہیے اور تنقیدی اور اصلاحی آرا کا منتظر رہوں گا ۔🙏
جس وقت بلوچ قوم کے پاس بندوق تھا اس وقت بنجابئ پٹھان سندھئ قوم کے پاس گولیر نھیں تھا چھوڑا مارنے کا سمجھے پنجابئ تم جس وقت سبئ کا تپتگ بندوق تھا پنجابئ پٹھان سندھئ قوم کے پاس فرندہ مارنے کے لےگولیر نھین تھا سمجھے پنجابئ تم ککککککککککککککککککککککککککککککککککککککککککک
بلوچ قوم پاکستان کے سب سے بڑا قوم ھے ادھا سندھ بلوچ ھے ادھا پنجاب بلوچ ھے پورا بلوچستان بلوچ قوم ھے دنیا کا سب سے 27 ویں سب سے دنیا کابڑا قوم ھے ھے تم ابھئ سرث کرو گوگل کو جب کہ پنجابئ سندھئ پٹھان قوم دنیا کے 80ویں سب سے بڑا قوم نھیں جھوگا سمجھے پنجابئ اپنے دل سے یہ بات نکالو