منیزہ آپا۔ بہت شکریہ۔ اتنی اچھی ملاقات کروائی آپ نے۔ بشری ر حمٰن کیساتھ۔ متحمل یکسوء۔ صابر اور اعتدال مزاج۔ گفتگو میں کوئی جھول نہیں سیدھی سچی کھری بات بغیر لمبی تمہید کے بیان بھئی بہت انسپائرنگ لگیں۔ بشریٰ رحمن۔ کیا نُور جہان کا انٹروئیو ھے آپکے خزانے میں۔
اللہ تعالٰی بشری رحمان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین - نہایت نفیس اور قابل خاتون تھیں۔ بہت خوبصورت انٹرویو لیا ہے منیزہ آپ نے۔۔ ویسے یہ انٹرویو کس سال لیا گیا تھا؟ بشری رحمن کی خود نوشت 'لکھی کو کون موڑے' میں آجکل پڑھ رہا ہوں۔۔۔ زبردست کتاب ہے، ضرور پڑھیے۔
بہت خوبصورت شو۔ بشریٰ رحمٰن کو میں زیادہ ان کے ناولوں لگن اور بت شکن سے جانتا ہوں جسے منشا یاد نے ڈراماٹائز کیا اور "بندھن" سیریل کے نام سے پی ٹی وی پر نشر ہوا۔ پیاسی بھی ان کا ایک مضبوط کانسپٹ تھا۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! میں بشری رحمن کے افسانوی مجموعہ چپ پہ تھیسز کر رہا ہوں۔ کسی کے پاس ان کے افسانوں کے مطعلق مواد ہو تو کرم فرمائی ضرور کرے۔ پیشگی شکریہ۔ باقی یہ انٹرویو بھی میرے لیے کافی سود مند ہے۔ جزاک اللہ خیرا
Her speech has a beautiful flow. Thanx for upload
منیزہ آپا۔ بہت شکریہ۔ اتنی اچھی ملاقات کروائی آپ نے۔
بشری ر حمٰن کیساتھ۔ متحمل یکسوء۔ صابر اور اعتدال مزاج۔
گفتگو میں کوئی جھول نہیں سیدھی سچی کھری بات بغیر لمبی تمہید کے بیان
بھئی بہت انسپائرنگ لگیں۔ بشریٰ رحمن۔
کیا نُور جہان کا انٹروئیو ھے آپکے خزانے میں۔
Sweet as always.
What a flawless writer Bushra Rehman is , very nice lady.
اللہ تعالٰی بشری رحمان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین - نہایت نفیس اور قابل خاتون تھیں۔
بہت خوبصورت انٹرویو لیا ہے منیزہ آپ نے۔۔
ویسے یہ انٹرویو کس سال لیا گیا تھا؟
بشری رحمن کی خود نوشت 'لکھی کو کون موڑے' میں آجکل پڑھ رہا ہوں۔۔۔ زبردست کتاب ہے، ضرور پڑھیے۔
بہت خوبصورت شو۔ بشریٰ رحمٰن کو میں زیادہ ان کے ناولوں لگن اور بت شکن سے جانتا ہوں جسے منشا یاد نے ڈراماٹائز کیا اور "بندھن" سیریل کے نام سے پی ٹی وی پر نشر ہوا۔ پیاسی بھی ان کا ایک مضبوط کانسپٹ تھا۔
So beautiful....
Good
Khubsurat insan, Bushra Rehman. ❤❤
First novel Charh gar tha ye novel Meri age ka hoga
yeh dokh mera yeh dokh tera , yehi hai pyar ka wichhaira..
Nice show
100%
very nice
Beautiful lady RIP
beautiful
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
میں بشری رحمن کے افسانوی مجموعہ چپ پہ تھیسز کر رہا ہوں۔ کسی کے پاس ان کے افسانوں کے مطعلق مواد ہو تو کرم فرمائی ضرور کرے۔ پیشگی شکریہ۔ باقی یہ انٹرویو بھی میرے لیے کافی سود مند ہے۔ جزاک اللہ خیرا
میں بُشریٰ رحمٰن کے ناول پر تھیسسز کررہی ہوں سر اگر آپ کے پاس کچھ معلومات ہو تو میرے ساتھ شیٸر کرے پپلیز
Do Chaar Ghari Mere Muqabil Betho
آداب ہے بی بی
آپ جو ادبی رسالہ شائع کر رہی میں اس کا کیا نام
ہے اور ادے ہندوستان میں منگوانے کا کیا طریقہ
ہے ؟
Sb jhoot.
You are absolutely right.