Acid attack on Iqrar ul Hassan by Shuff Shuff | Important Message | Need Prayers

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ก.ย. 2024
  • #iqrarulhassan #gujrawala #attack #haqkhattebhussain #latestnews #SATimes
    شُف شُف نے اپنے غنڈے بھیج کر گوجرانوالہ کی یونیورسٹی کے باہر اقرارالحسن پر جان لیوا حملہ کروا دیا۔حملہ آوروں نے اقرارالحسن پر تیزاب پھینکا۔ تیزاب پھینکنے کے مناظر اور حملہ آوروں کے چہرے سامنے آ گئے۔۔۔ ثابت ہوا حق خطیب محض ایک کَن ٹُٹا ہے۔۔
    Iqrar ul Hassan Syed is an anchor on ARY News and hosting one of the most popular TV show Sar-e-Aam.
    Facebook: / iqrarulhassan
    Instagram: / iqrarulhassan
    Twitter: @iqrarulhassan
    TH-cam: / @iqrarulhassansyed298
    DISCLAIMER:
    "Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing.
    ⤵️⤵️⤵️⤵️⤵️⤵️⤵️
    If any Content owner has some issues with my videos, please direct message me on Instagram or you can email me with your proper details, so that we can further discuss on it. But please don't Copyright Claim/Strike our video. There is lots of hardwork behind it, I think you know it's better ❤️

ความคิดเห็น • 3.5K

  • @MalikNasir-r6k
    @MalikNasir-r6k 3 หลายเดือนก่อน +61

    آپ حق کی راہ میں لڑنے والے مجاہد ہیں اللہ ان کافروں سے آپ کو ہمیشہ مخفوظ رکھے اللہ آپ کے ساتھ ہیں یہ لوگ آپ کا کچھ نہیں بیگاڑ سکتے۔

  • @sabirayoub4626
    @sabirayoub4626 4 หลายเดือนก่อน +245

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے

  • @UzmaNadeem-g7u
    @UzmaNadeem-g7u 4 หลายเดือนก่อน +91

    سلام بھائی آپ کے ساتھ دنیا بھر کے مسلمانوں کی دعائیں ہیں کوئی آپ کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا الله تعالٰی آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین،😊

  • @Educationwithtalha
    @Educationwithtalha 4 หลายเดือนก่อน +237

    اقرار الحسن زندہ باد انشاءاللہ اللہ پاک اقرار بھائی کو کامیاب کرے گا۔

    • @sadiamanj665
      @sadiamanj665 4 หลายเดือนก่อน +6

      Zindabad

    • @Itx__maala
      @Itx__maala 4 หลายเดือนก่อน +1

      Ameen

    • @ahmadraza7017
      @ahmadraza7017 4 หลายเดือนก่อน +1

      In Sha Allah

  • @lery904
    @lery904 4 หลายเดือนก่อน +864

    اقرار بھائی ، آپ زندہ باد اور بہادر انسان ہیں ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مر یم نواز صاحبہ سے گزارش ہے کہ اس بہادر اور قیمتی انسان کو فوراً ریسکیو کریں

    • @donking3951
      @donking3951 4 หลายเดือนก่อน

      Mariam only can open her legs that’s all the can do 😂

    • @sadiamanj665
      @sadiamanj665 4 หลายเดือนก่อน +8

      Agree

    • @nazrinasadaf1254
      @nazrinasadaf1254 4 หลายเดือนก่อน +7

      Makroo cheray 😂

    • @ameenk300
      @ameenk300 4 หลายเดือนก่อน +6

      Shuf shuf ko khuda garq krega inshallah 🤲it qrar bro Aapki azmay ko slaam

    • @Official_Osman_Writes
      @Official_Osman_Writes 4 หลายเดือนก่อน +24

      مریم نواز کو سرجری ، میک اپ، اور ٹک ٹاک سے فرصت ملے تو کوئی ایکشن لے نا ۔
      جیت ہمیشہ حق اور سچ کی انشاءاللہ ❤ اللہ پاک اقرار بھائی اور اہلِ خانہ کی حفاظت کرے آمیـــــــــــــــــن 🤲❤️

  • @Saify1029
    @Saify1029 4 หลายเดือนก่อน +29

    اللہ تعالی آپ کی ، آپ کی ٹیم کی اور آپ کی پوری فیملی کی ان شیاطین سے حفاظت حفاظت فرمائ
    آمین آمین

  • @user-vw6ul5ev2i
    @user-vw6ul5ev2i 4 หลายเดือนก่อน +90

    اللہ تعالٰیٰ ہر جگہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین ❤❤

  • @mohammadnaeem8080
    @mohammadnaeem8080 4 หลายเดือนก่อน +113

    اللہ تعالی آپ جیسے لوگوں کی ان شیاطین سے حفاظت فرمائے آمین

  • @allahditta2358
    @allahditta2358 4 หลายเดือนก่อน +35

    اللہ تعالیٰ آ پ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آ مین ثم آمین

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 4 หลายเดือนก่อน +427

    وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹

    • @ashiqkhan5642
      @ashiqkhan5642 4 หลายเดือนก่อน

      😮😮😮😮😮😮😮❤❤❤❤❤😢😢😢😢😢

    • @zahnoro4327
      @zahnoro4327 4 หลายเดือนก่อน +1

      our most respectable prophet Hazrat Mohammad saw

    • @khani0009
      @khani0009 4 หลายเดือนก่อน

      شرم آنی چاہیے آپ لوگوں کو ایسا سوال کرتے ہوے

    • @aniiianooo3686
      @aniiianooo3686 4 หลายเดือนก่อน +1

      ALHUMDULILLAH

    • @aniiianooo3686
      @aniiianooo3686 4 หลายเดือนก่อน

      ALLAH HOOO AKBAR (BESHUK)
      MUHAMMAD ( S.A.W.W (BESHUK)
      ALHUMDULILLAH

  • @_a__h_official4999
    @_a__h_official4999 4 หลายเดือนก่อน +48

    اللہ پاک اپ کا حامی و ناصر ہو۔✨❤ اقرار الحسن 👑

  • @TariqMehmood-og3yf
    @TariqMehmood-og3yf 3 หลายเดือนก่อน +14

    اللہ تعالٰی آپ کی اور آپکی ٹیم کی حفاظت فرمائے ۔ آمین ثم آمین۔ اللہ آپ جیسے لوگوں کی ہمیشہ حفاظت فرماتا ہے ❤❤😊

  • @ahsanullahmohammadi1480
    @ahsanullahmohammadi1480 4 หลายเดือนก่อน +40

    اقرار بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
    آمین

  • @AlefUrdu
    @AlefUrdu 4 หลายเดือนก่อน +60

    اللہ پاک اقرار بھائی کی حفاظت فرمائے اور حق خطیب کو ہدایت عطا کرے

  • @khalidaGujrat
    @khalidaGujrat 3 หลายเดือนก่อน +15

    اللّٰہ تعالیٰ آپکا حامی وناصر ہو اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین

  • @user-qg6xb
    @user-qg6xb 4 หลายเดือนก่อน +320

    اللہ کریم اقرار بھائی کی حفاظت کرے ۔۔۔
    سب آمین کہو ۔۔۔

    • @Ambivert-q4f
      @Ambivert-q4f 4 หลายเดือนก่อน +3

      Ameen

    • @ITZ-TK_LEADER55
      @ITZ-TK_LEADER55 4 หลายเดือนก่อน +3

      Ameen

    • @momibrave6055
      @momibrave6055 4 หลายเดือนก่อน +3

      Ameen sum ameen

    • @abdullahtahir7196
      @abdullahtahir7196 4 หลายเดือนก่อน +3

      Ameen Summa Ameen Summa Ameen Summa Ameen Summa Ameen Summa Ameen

    • @QueenArts-vp7uh
      @QueenArts-vp7uh 4 หลายเดือนก่อน +4

      Ameen🤲

  • @saleemkhan5389
    @saleemkhan5389 4 หลายเดือนก่อน +190

    اللہ تعالی اقرار الحسن کو لمبی زندگی عطا فرمائے اقرار الحسن کو انصاف ملنا چاہیے ہمیں عوام اس واقعے کا حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اقرار الحسن کو انصاف دیں

  • @mrbilal8768
    @mrbilal8768 4 หลายเดือนก่อน +66

    اقرالحسن بھائی اللّٰہ تعالٰی آپ کی اور آپ کی ساری ٹیم کی حفاظت فرمائے آمین

  • @MURSHIDNAGRI-yy3vi
    @MURSHIDNAGRI-yy3vi 4 หลายเดือนก่อน +112

    اقرار الحسن آپ کے والدین کو دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کرتا ھوں۔۔❤

  • @SukooneQalb.
    @SukooneQalb. 4 หลายเดือนก่อน +74

    اللہ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔۔۔۔۔ان شاءاللہ امین امین امین

    • @islamicstories9608
      @islamicstories9608 4 หลายเดือนก่อน +1

      Aameen aameen summa aameen

    • @aayanhabib4286
      @aayanhabib4286 3 หลายเดือนก่อน

      Iqrar bhi aap ko Allah salamat rkhy aamin

  • @AhsanAli-lb6gx
    @AhsanAli-lb6gx 4 หลายเดือนก่อน +17

    U have to be in protocol .
    Because u are a diamond.
    Mola Hussain AP Salamat rakhe.

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 4 หลายเดือนก่อน +239

    دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔

    • @zahnoro4327
      @zahnoro4327 4 หลายเดือนก่อน +4

      our most respectable prophet Hazrat Mohammad saw

    • @amtulhafeez9569
      @amtulhafeez9569 4 หลายเดือนก่อน +2

      بیشک!! نہ کوئ آپ جیسا ہے نہ کو ئ آپ سا ہوگا حدیث پاک کہلائیں جو باتیں آپ نے کہیں.
      صلی اللہ علیہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا!

    • @ahadali1717
      @ahadali1717 4 หลายเดือนก่อน

      ❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹♥️

  • @syedtaufeeqhaider4042
    @syedtaufeeqhaider4042 4 หลายเดือนก่อน +15

    May Allah SWT protect you from evil eyes ❤❤
    Haq khateeb py Laanat 🙌💯

  • @BraveHeart04
    @BraveHeart04 4 หลายเดือนก่อน +14

    اپ ان انسانوں میں سے ہیں جو ہر مظلوم انسان کی اواز بنتے ہیں

  • @RanaTahir-te3fg
    @RanaTahir-te3fg 4 หลายเดือนก่อน +211

    سلام ھے ایسے والدین کو جنھوں نے ایسےبہادر بیٹے کو جنم دیا

  • @theexposepoint80
    @theexposepoint80 4 หลายเดือนก่อน +52

    آپ بہادر انسان ہیں۔۔۔ حق والوں کو مشکلات پیش آتی ہیں۔۔اللہ آپ کی حفاظت فرمائے۔۔امین

  • @UmNawaf-g7h
    @UmNawaf-g7h 3 หลายเดือนก่อน +13

    اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین

  • @OnPoint96
    @OnPoint96 4 หลายเดือนก่อน +36

    اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @muhammadibad8026
    @muhammadibad8026 4 หลายเดือนก่อน +41

    اقرار بھائی أپ کی جرات اور بہادری کو لاکھوں بار سلام

  • @HaiderKarar168
    @HaiderKarar168 3 หลายเดือนก่อน +2

    السلام علیکم بھائی جان اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ اللّٰہ آپکو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین 🤲

  • @asrimedia920
    @asrimedia920 4 หลายเดือนก่อน +51

    یہ جہاد اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین

  • @mhentertainmentanimation
    @mhentertainmentanimation 4 หลายเดือนก่อน +26

    Allah Pak Iqrar Bhai ko Salamat rakhe aur in Ki hifzat kare

  • @AamirAbbas-jx8nr
    @AamirAbbas-jx8nr 3 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ آپ کی اور آپ کی پوری ٹیم کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔Love you iqrar Bhai ❤❤

  • @TubeVerse786
    @TubeVerse786 4 หลายเดือนก่อน +20

    اپ حق پر ہیں اور اللہ تعالی ضرور اپ کا ساتھ دے گا🙏

  • @shaistaparveen6974
    @shaistaparveen6974 3 หลายเดือนก่อน +5

    اقرار بھائی اللّٰہ پاک آ پ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آ مین ثم آمین آ پ قائد کے مشن کو لے کر چل رہےہیں

  • @maisamali-fo8kp
    @maisamali-fo8kp 4 หลายเดือนก่อน +407

    اقرا الخسن تیری جرات کو سلام👍👍👍

    • @MalikKhalid-w5l
      @MalikKhalid-w5l 4 หลายเดือนก่อน +3

      Iqrar Bhai jan zinda bad Allah apko hamysha khush rakhy or Allah apko slamat rakhy ameen Or Allah hum sub pr reham farmaey Ameeeeen Pakistan zindabad ❤❤❤❤❤

    • @shazliqadri9677
      @shazliqadri9677 4 หลายเดือนก่อน +1

      Is k kazab baap k bary Kya opinion hy apki???

    • @sadiamanj665
      @sadiamanj665 4 หลายเดือนก่อน +2

      Beshak

    • @ameenk300
      @ameenk300 4 หลายเดือนก่อน +4

      @@shazliqadri9677lakh lant tere compliment ka ✋

    • @ShaniJutt-hg6mc
      @ShaniJutt-hg6mc 4 หลายเดือนก่อน

      Very good

  • @ismail.orakzai121
    @ismail.orakzai121 4 หลายเดือนก่อน +21

    اقرار بھائی اپ ایک بہت اچھے انسان ہوں میں اپ سے بہت متاثر ہوں اللہ اپ کی حفاظت کرے اپ ایک ہیرو ہے ہمارے ڈے

  • @babar8160
    @babar8160 2 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین.

  • @Allahsymuhabat45
    @Allahsymuhabat45 4 หลายเดือนก่อน +41

    الله حامی و ناصر ہو آپ کا

    • @مدثراقبال-ر7ي
      @مدثراقبال-ر7ي 4 หลายเดือนก่อน

      سنیے اقرار بھائی زندہ باد ہم اپ کے ساتھ ہیں یہ بغیرت ہے حق نقیب بغیرت ہے بغیرت ہے بغیرت ہے جو اس کی سپورٹ کرتا ہے وہ بھی بے غیرت ہے

  • @musakhan-il9zq
    @musakhan-il9zq 4 หลายเดือนก่อน +33

    میں نے بڑے بڑے نیک لوگوں اور علماء کرام کی زبانوں سے اقرار بھائی کا نام بڑے اچھے کلمات کے ساتھ لیتے ھوئے سنا ھے۔ یہ اقرار بھائی کیلئے ایک بہت بڑی سعادت ھے

    • @netinformcaltex5100
      @netinformcaltex5100 4 หลายเดือนก่อน

      اِن ۔ نام نہاد ، علما کی حیثیت ھی کیا ھے ۔ ۔ ۔ آج ۔ ۔ یہ معاشرہ ، جن بداعمالیوں کا شکار ھے ۔ ۔ وہ سب ، انہی لوگوں کے سبب ھے ! ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ انسانوں کی گواہی سے ۔ ۔ کوئی بهی عام سا شخص ، دیوتا نہيں بن سکتا ۔ ۔ جب تک ، تائيدِ خداوندی نہ ھو !!!

  • @Sweetmadina2526
    @Sweetmadina2526 3 หลายเดือนก่อน +4

    Who proud to be ummati of hazrat muhammad صلی اللہ علیہ وسلم

  • @MuhammadIrshaad-z1t
    @MuhammadIrshaad-z1t 4 หลายเดือนก่อน +23

    اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ایسے شیاطین لوگوں سے حفاظت فرمائے اور اپ حق پر ڈٹے رہیں محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اخری نبی ہیں ختم نبوت زندہ باد

  • @mateekakar8203
    @mateekakar8203 4 หลายเดือนก่อน +15

    اقرار بھائی آپ تو ایک سچے اور اپنے مالک رب پاک پر یقین رکھنے والے مسلمان ھو ۔۔۔
    بیشق زندگی اور موت اس کی طرف سے ھیں اپ بالکل فکر نہ کریں ۔۔انشاءاللہ پاکستانی سب اپ کے دعاگو ھے

  • @MadinaLove629
    @MadinaLove629 3 หลายเดือนก่อน +1

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کی اور آپ کے بچوں کی حفاظت فرمائیں لمبی زندگی دے آمین ثم آمین ❤

  • @amaaraziz7747
    @amaaraziz7747 4 หลายเดือนก่อน +15

    آج ھی میں نے اقرار بھائی آپ کے لیے بھت ڈھیر ساری دعائیں مانگی ھیں اللہ آ پکی حفاظت کریں آمین

  • @umaryousaf6779
    @umaryousaf6779 4 หลายเดือนก่อน +14

    بھائی جان آپ جیسے سچے اور ایماندار لوگوں کی حکومت کو ضرورت بھی نہیں ہے
    آپ کے لیے ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ آپکو ہمیشہ سلامت رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھنے۔

  • @jamatulhaq7155
    @jamatulhaq7155 4 หลายเดือนก่อน +49

    اقرار الحسن بھائی کی ہمت کو سلام ہے
    اللہ تعالی ان کی کاوشوں کو کامیاب کرے

  • @AbdullahHafiz-hv7nj
    @AbdullahHafiz-hv7nj 4 หลายเดือนก่อน +24

    اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائےاور آپ کی حفاظت فرمائے🤲
    آمین

  • @kanwalshazadi9019
    @kanwalshazadi9019 4 หลายเดือนก่อน

    Allah pak apny hifz o aman mn rakhy انشاءاللہ hum sub ki duaen ap k sath...

  • @Peace-j3x
    @Peace-j3x 4 หลายเดือนก่อน +21

    اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہمارے اندھے حکمرانوں کی بھی انکھیں کھل جانی چاہیے

  • @muhammadashr5046
    @muhammadashr5046 4 หลายเดือนก่อน +21

    اللہ پاک اپنے پیاروں کے صدقے میں آپ کو بمعہ آپکی فیملی اور آپ کے سٹاف کو محفوظ رکھے۔ آمین ثم آمین

  • @Sanam.116
    @Sanam.116 4 หลายเดือนก่อน +2

    Ham ap k sath sath ha....

  • @hafizhabib7670
    @hafizhabib7670 4 หลายเดือนก่อน +13

    اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت فرمائے دین کی خاطر کوشش قبول فرمائے ❤❤❤

  • @MunibRehman-b6o
    @MunibRehman-b6o 4 หลายเดือนก่อน +49

    الله پاک غرق کرے نا حق خطیب کو اور اسکے چیلوں کو 😡😭اقرار بھائی پلیز اپنی سیکورٹی بڑھا دیں 😭😭

  • @qasimjuttjutt1391
    @qasimjuttjutt1391 3 หลายเดือนก่อน +1

    Iqrar bhai Allah ap ko seht wali lmbi zindgi den or Allah ap ko apni hifzo eman main rkhe Ameen

  • @JaniJani-hj9dy
    @JaniJani-hj9dy 4 หลายเดือนก่อน +19

    اقرار پائی ہماری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ اپ کو اپنی حفاظت میں رکھے❤❤

  • @Khan..ak47
    @Khan..ak47 4 หลายเดือนก่อน +15

    Allah apki hifazat frmaye ameen ♥️♥️♥️

  • @AbdulSamad-fv8to
    @AbdulSamad-fv8to 3 หลายเดือนก่อน +1

    Iqrar Bhai Allah pak ap ki hifazat kary Ameen Sum Ameen 🤲🥰❤😊

  • @quranandahlulbayt1384
    @quranandahlulbayt1384 4 หลายเดือนก่อน +93

    اقرار بھائی پاکستان کی عوام آپکے ساتھ ہے اللہ پاک آپکو صحت وتندرستی کے ساتھ شاد و آباد رکھے آمین

    • @Nonari.47
      @Nonari.47 4 หลายเดือนก่อน

      Ameen Ameen 🤲🤲🤲🤲

  • @mathsolutions493
    @mathsolutions493 4 หลายเดือนก่อน +11

    Allah Apko Apne hifzo eman me rakhe Ameen

  • @muhammadosamazahid313
    @muhammadosamazahid313 4 หลายเดือนก่อน

    Allah Pak Ham Sab Ko Sehat Or Tandrusti Wali Lambi Zindagi Atta Farmyein Ameen Suum Ameen

  • @Farhan.satti8307
    @Farhan.satti8307 4 หลายเดือนก่อน +7

    Iqrar sab Allah Pak Apko Zindgi Dain Aur Apni Hifzo amaan ma Rakhain Aameen Suma Aameen
    Ya Rabbaul Aalammeen

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 4 หลายเดือนก่อน +50

    ظلم اور جبر کے خلاف جتنا دیر سے اٹھوگے اتنی ہی بڑی قربانی دینی پڑے گی
    امام حُسین علیہ السلام

  • @SaeedaNadeem-u5b
    @SaeedaNadeem-u5b 3 หลายเดือนก่อน +1

    Allah pak ap ko
    lambi zindgi dya ameen🕋
    Allah pak bhai iqra ul hassan ki hifazt frmaye🕋ameen

  • @ADBruceBhai
    @ADBruceBhai 4 หลายเดือนก่อน +324

    Kon Kon Iqrarul Hassan ke saath hai wo like kre aur jo Haq khabees ke saath hai wo skip kre❤

    • @skellingaming
      @skellingaming 4 หลายเดือนก่อน

      Haq khabees 🤣

    • @HaqNawaz-sk7xp
      @HaqNawaz-sk7xp 4 หลายเดือนก่อน

      M ❤❤

    • @hungama1122
      @hungama1122 4 หลายเดือนก่อน

      Iqrar faradiya

    • @ameenk300
      @ameenk300 4 หลายเดือนก่อน

      Lakh lant teri soch te kisi fraudi peyo da gand hy tu ✋✋✋✋✋

    • @KaneezFatima-so2be
      @KaneezFatima-so2be 4 หลายเดือนก่อน

      Acha tareeka hai like kerwany ja

  • @Tahzeeb99
    @Tahzeeb99 4 หลายเดือนก่อน +15

    یااللہ اقرار الحسن بھائی ہمیشہ حفاظت فرمانا أمین ثم آمین میرے، بھائی کے دشمنوں کو تباہ برباد کر أمین ثم آمین ثم آمین

  • @786Study_
    @786Study_ 3 หลายเดือนก่อน +1

    Aap ko Allah lmbi Zindagi de aapne bht bare bare darindo ko beniqaab kia h aap k hote hmare Pakistan k logo k paas aik umeed h k koi hmare sath h.❤

  • @saimjavid5279
    @saimjavid5279 4 หลายเดือนก่อน +124

    یہ غنڈہ اتنا طاقتور ہے، اارار اللہ آپ کو لمبی زندگی دے

    • @Bablucatsongs
      @Bablucatsongs 4 หลายเดือนก่อน +3

      میرے بھائی کوئی بھی طاقتور نہیں ہے سوائے اللہ کے

  • @shahidraftaar2736
    @shahidraftaar2736 4 หลายเดือนก่อน +8

    Allah pak apki hifazat farmay hum ap k sath hain ❤

  • @IfraheemKtk-hp1ei
    @IfraheemKtk-hp1ei 4 หลายเดือนก่อน

    Iqrar Ul Hassan may you live long and stay protected from all sorts of dangers ameen.

  • @DailyrecitationNcalligraphy
    @DailyrecitationNcalligraphy 4 หลายเดือนก่อน +10

    Sbb awam ki duaeyn apky sath hyn bhai.
    ALLAH PAK apki hmfazt kryn Ameeen 😢

  • @rizwanrizvi594
    @rizwanrizvi594 4 หลายเดือนก่อน +8

    ALLAH Pak apko hamesha apni hifz o aman mein rakhy aamen sum aamen 🤲

  • @user-ibrahimkhan-u4z
    @user-ibrahimkhan-u4z 3 หลายเดือนก่อน

    Ma sha Allah , Allah pak sab nyk logon ki hifazat farmae ameen

  • @SurprisedIcyComet-iz3hy
    @SurprisedIcyComet-iz3hy 4 หลายเดือนก่อน +19

    اقرار الحسن کو اللہ تعالیٰ دین پر استقامت والی لمبی زندگی دے

  • @GhullamMurtaza-xi9cv
    @GhullamMurtaza-xi9cv 4 หลายเดือนก่อน +18

    اللہ اپ کو سلامت رکھے❤❤❤❤❤

  • @Gujjar-k1y
    @Gujjar-k1y 4 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ پاک آپ لوگوں کو ا‌پنے حفظ امان میں رکہے( آمین)

  • @jamisab7944
    @jamisab7944 4 หลายเดือนก่อน +105

    اللہ ہمارے اس شہزادے بھائی کو پنجتن پاک کے صدقے ہمیشہ سلامت اور اپنی حفاظت میں رکھے آمین میرے غریب ملک کا عظیم اثاثہ ہے اقرار بھائی

    • @Ali-p2d3z
      @Ali-p2d3z 4 หลายเดือนก่อน +1

      Allah apki hifazat kre in sha Allah

    • @khatamnabwat
      @khatamnabwat 4 หลายเดือนก่อน

      کافر کافر شیعہ کافر

    • @SaamKhan-mi5ui
      @SaamKhan-mi5ui 3 หลายเดือนก่อน

      Ameen❤

    • @walayatmamai8820
      @walayatmamai8820 3 หลายเดือนก่อน

      آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

    • @ayeshamuhammadilyas4925
      @ayeshamuhammadilyas4925 3 หลายเดือนก่อน

      اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ۔آمین ❤اقرار بھائی ہم آپ کے ساتھ ہے 🌸

  • @tariqmahmood3212
    @tariqmahmood3212 4 หลายเดือนก่อน +32

    آپ ایک بہت بہادر انسان ہیں۔ اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @MDanish-p6c
    @MDanish-p6c 13 วันที่ผ่านมา

    Allah pak salamat Rakh ❤❤❤❤❤ iqrar ul Hassan ko iqrar ul Hassan ko Allah pak salamat Rakh Ameen labaik ya Rasool Allah ❤❤❤❤❤❤❤

  • @hafizsaif4866
    @hafizsaif4866 4 หลายเดือนก่อน +55

    حق کے راسے میں پریشانیاں آ تی ہیں لیکن حق کی ہی جیت ہوگی

  • @MuhammadNaeem-n2n
    @MuhammadNaeem-n2n 4 หลายเดือนก่อน +9

    اقرارا لحسن بھائی زندہ باد ❤ اللّٰہ پاک آپ کو سدا سلامت رکھیں آمین آپ کی جرات کو سلام ❤

  • @bblu-p5t
    @bblu-p5t 4 หลายเดือนก่อน

    Jeet hmesha hq ki hoti he iqrar bhai Allah pak aap ki hifazt frmae .❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @bahadursaeed1238
    @bahadursaeed1238 4 หลายเดือนก่อน +26

    اقرار الحسن صاحب آپ حق پر ہیں حق کیلئے لڑ رہے ہیں الله تعالیٰ آپکا حامی و ناصر ہو

  • @amtulhafeez9569
    @amtulhafeez9569 4 หลายเดือนก่อน +12

    حق سچ کاساتھ،، الحق،، دیتا ہے اسی کے ہاتھ میں زندگی و موت ہے.

  • @lalaawais6259
    @lalaawais6259 4 หลายเดือนก่อน +1

    Allah Pak apko sada Salamat rakhay Ameen 🤲 Bhai g

  • @MeharAbuBakar2.0
    @MeharAbuBakar2.0 4 หลายเดือนก่อน +10

    1:49 Stand for Iqrar ul hassan bhaie 😊💪✊

  • @SyedZaddi16
    @SyedZaddi16 4 หลายเดือนก่อน +6

    ALLAH pak apko apny hifzo iman main rakhy ameen sumameen

  • @sharugill2699
    @sharugill2699 3 หลายเดือนก่อน

    Ghareeb logon ki duaain humysha ap k Sath hn r rhyn gin

  • @MukhtarAhmad-r6b
    @MukhtarAhmad-r6b 4 หลายเดือนก่อน +45

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین اقراربھائ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @laibastic_official2928
    @laibastic_official2928 4 หลายเดือนก่อน +8

    Allah Pak apki Hifazat kry...Aameen ❤😭

  • @educationinfo5080
    @educationinfo5080 3 หลายเดือนก่อน

    May Allah almighty protect you and your team along with your whole family..Amen

  • @mbilalmbilal8098
    @mbilalmbilal8098 4 หลายเดือนก่อน +6

    اللہ تعالی ہر جگہ اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ہماری اپ کے لئے بے حد دعائیں ہیں

  • @Nomigowance5386
    @Nomigowance5386 4 หลายเดือนก่อน +8

    Geo syed badshah ❤️ allah aapki hifazat kre Ameen ❤️ ya Rab ul aalmin ❤️

  • @Hafizislamicteacher
    @Hafizislamicteacher 4 หลายเดือนก่อน

    IQRAR Bhai ALLAH PAK apko hamesha salamat rakhyn aor sehatyabi wali lmbi life Dyn aaammmeenn summaa aaammmeenn

  • @FarzanaSiddque
    @FarzanaSiddque 4 หลายเดือนก่อน +8

    Hum or hamari duaa ap k sath hai bro ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Aliha_Stitches
    @Aliha_Stitches 4 หลายเดือนก่อน +7

    Allah iqrar bhai ko apne hifz o aman me rakhe🤲🏻🤲🏻🤲🏻

  • @raheelaali9922
    @raheelaali9922 4 หลายเดือนก่อน

    Iqrar bhai ALLAH PAK ap ko apny hifz o aman ma rakhyen Aameen,AQEDA E KHTAM NABUWAT ZINDDA BAD❤

  • @Ambivert-q4f
    @Ambivert-q4f 4 หลายเดือนก่อน +7

    Alhamdulillah aap ko Allah ne bacha liya awam bht khush hai from non-Pakistanis

  • @TLPRawalpindi607
    @TLPRawalpindi607 4 หลายเดือนก่อน +55

    ختم نبوّت کے پہرے دارخادم حسین ر رضوی کے سپائ آپ کے ساتھ

    • @Apna55419kam
      @Apna55419kam 4 หลายเดือนก่อน +1

      inshaAllah

    • @yatin6376
      @yatin6376 4 หลายเดือนก่อน

      Chup kr jahil
      Musali khi ka

    • @talhaibrahim313
      @talhaibrahim313 3 หลายเดือนก่อน

      Kya bat krdi yr love you

  • @aminaayesha4993
    @aminaayesha4993 4 หลายเดือนก่อน

    ❤Inshallah ❤G ❤Inshallah bhi hm aap ky saat hain Allah aap ko apny Hifzo aman main rakhy ❤❤❤AMEEN❤ SUMA AMEEN