خان کہاں اور کس حال میں؟تشویشناک افواہیں10سیکنڈز کی آڈیو لیک،میڈم کون ہے؟IRSHAD BHATTI ANALYSIS

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 699

  • @ShahidRajputPigeons
    @ShahidRajputPigeons 3 วันที่ผ่านมา +89

    یااللہ موسی علیہ السلام کو آپ نے 40 سال میں فرعون سے نجات دلائی ہمیں 75 سال ہوگئے ہیں ہمیں بھی فرعونوں سے نجات دلا دے۔آمین

    • @MalikMamtaz-u6m
      @MalikMamtaz-u6m 3 วันที่ผ่านมา +2

      آمین

    • @SadafLatif-cu3zb
      @SadafLatif-cu3zb 3 วันที่ผ่านมา +1

      Ameen

    • @goodubhai8079
      @goodubhai8079 3 วันที่ผ่านมา

      Amen

    • @muhammadkhurramtareen6029
      @muhammadkhurramtareen6029 3 วันที่ผ่านมา +1

      Ameen Ameen
      Ya Allah Imran Khan Sahab ki be Hifazat Farma
      Ameen

    • @yudhveer301
      @yudhveer301 3 วันที่ผ่านมา

      BREAKING NEWS IMRAN KHAN POISONED AND DEAD IN JAIL😢

  • @babar-jo9it
    @babar-jo9it 3 วันที่ผ่านมา +35

    ارشاد بھٹی آ پ سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرما ❤❤اور اللّٰہ تعالیٰ ہمھار ے قاعد جناب وزیراعظم عمران خان کی اللہ تعالیٰ اپنے حبیب کے صدقے حفاظت فرما ئ آمین

  • @nasiribrahim2414
    @nasiribrahim2414 3 วันที่ผ่านมา +40

    پی ٹی آئی میں شامل جتنے بھی وکلاء حضرات ہیں وہ سب مل کر اور سیاسی قیادت کو بھی شامل کرکے سپریم کورٹ اور تمام صوبوں اور اسلام آباد کی ہائی کورٹس میں عمران خان صاحب کی حفاظت کے لئے پٹیشن دائر کریں اور جان کی حفاظت کو یقینی بنوایا جائے. یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے

    • @syedshafat618
      @syedshafat618 3 วันที่ผ่านมา +1

      Aray bhai supreme court or Highcourts hain kahan pakistan main ? Aminiudin or amir farooq ki courts hain jin say koi umeed nahi ?

    • @MianSabir-w9b
      @MianSabir-w9b 3 วันที่ผ่านมา

      @@syedshafat618 السلام علیکم
      حق غالب آ جائے گا اور باطل مٹ جائے گا جلد یا بدیر
      ظالم جابر اور فسطائیت کے ساتھ کھڑے درندے ذلیل اور رسوا ھونگے انشاء اللہ

    • @MianSabir-w9b
      @MianSabir-w9b 3 วันที่ผ่านมา

      @@nasiribrahim2414 اللہ رب العزت مسلمانوں کو ساری دنیا میں شان وشوکت کے ساتھ حکمرانی نصیب فرما دے شان و شوکت کے ساتھ حکمرانی مسلمانوں کا حق ھے صدقے اللہ پاک دے سوھنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم دے
      لیکن اللہ تعالیٰ نے ایک شرط رکھی ھے کہ حکمرانی شان و شوکت کے ساتھ صرف مسلمانوں کا حق ھے اور مسلمان وہ ھے جو اللہ عزوجل کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی سیرت پر عمل کرنے والا ھو

  • @naeemgill1923
    @naeemgill1923 4 วันที่ผ่านมา +41

    عزت ذلت زندگی موت رزق ھر چیز اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ھے

  • @marif7862
    @marif7862 3 วันที่ผ่านมา +37

    اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے اور انکو اپنی امان میں رکھے آمین ❤

  • @malhico7286
    @malhico7286 4 วันที่ผ่านมา +62

    بھٹی صاحب اب کوئی نہ ماننے والی بات پیچھے رہ گئی ہے جو نہتے عوام پر گولیاں چلا سکتے ہیں وہ عمران خان کے ساتھ کچھ بھی کر سکتے ہیں

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 3 วันที่ผ่านมา

      Youthia TH-camr jhout philny ko APNA kaam smjhty hn

    • @masudqureshi7434
      @masudqureshi7434 3 วันที่ผ่านมา

      No doubt in this reality:

    • @syedaffanulhaq1981
      @syedaffanulhaq1981 2 วันที่ผ่านมา

      Allah rahum o kerem fermaey Aameen

  • @abuzarleghari4285
    @abuzarleghari4285 3 วันที่ผ่านมา +23

    اللہ پاک اپنے نبی ﷺ کے صدقے عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں أمین

  • @ShakeelKhan-yv8su
    @ShakeelKhan-yv8su 3 วันที่ผ่านมา +32

    اللہ تعالیٰ کے سپرد کرتے ھیں خان کو اللہ تعالیٰ قوم کی اس امانت کو سلامت اور صحت مند رکھے۔

    • @jahanzebcheema5090
      @jahanzebcheema5090 3 วันที่ผ่านมา +2

      Quoom pain chuod niklti nai😢😢😢😢

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 3 วันที่ผ่านมา +1

      Bahi Jaan ,,, youtubers na as mulk ka awam ko chonna lga kr paisa kmya h ,,, jhouty hn yh log

    • @syedaffanulhaq1981
      @syedaffanulhaq1981 2 วันที่ผ่านมา

      Aameen

  • @habibaali2862
    @habibaali2862 3 วันที่ผ่านมา +5

    اللہ پاک خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین

  • @WaseemuLlah-wr9ff
    @WaseemuLlah-wr9ff 3 วันที่ผ่านมา +22

    عزت ذلت زندگی موت زرق ھر چیز اللہ تعالٰی کے اختیار میں ھے

  • @GooduBhai1122-i1g
    @GooduBhai1122-i1g 3 วันที่ผ่านมา +19

    یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین

  • @MohsinKhan-nn6xu
    @MohsinKhan-nn6xu 3 วันที่ผ่านมา +4

    عمران خان پاکستان چھوڑ دیں وہ اس ملک کو ٹھیک نہیں کر سکتے جو 77 سال سے پاک فوج نے خراب کر دیا ہے

  • @amanatalioffical
    @amanatalioffical 3 วันที่ผ่านมา +5

    جب تک اللہ نہ چاہیے کوئی کیسی کو موت نہیں دے سکتا انشاءاللہ عمران خان کو اللہ پاک نے اس مردہ قوم کے لیے چنا ہے اور اللہ پاک اس کو کامیاب کرے

  • @kashi34000
    @kashi34000 3 วันที่ผ่านมา +11

    Allah pak Imran Khan Shb ko apny hifz o Aman me rkhy

  • @AleenAbid-m9u
    @AleenAbid-m9u 3 วันที่ผ่านมา +11

    خدا اپنا کرم فرما پروردگار تو رحم فرمائے آمین الھی

  • @daudjan7330
    @daudjan7330 4 วันที่ผ่านมา +24

    میڈیم گراج والی ھے اور کون ھو سکتی
    بھٹی صاحب سلامت رہیں اللہ پاک آپکو اپنی امان میں رکھے۔۔۔۔۔عمران خان ایک ایسی لونگی مرچ ھے جو تیز تر ھو تی ھے ان چوروں کا اندرون جلا ڈالی گی
    پاکستان زندہ باد پاکستانی عوام زندہ باد
    عمران خان زندہ باد

    • @hafizmuhammad926
      @hafizmuhammad926 3 วันที่ผ่านมา +5

      بالکل صحیح
      وہی میڈم ہے

    • @syedaffanulhaq1981
      @syedaffanulhaq1981 2 วันที่ผ่านมา

      Imran khan Allah k hawaly he Allah ki taqet sy bari kisi ki taqet nahi heMadem jitna chahe order deti rahen Imran khan zindabaad in sha Allah

  • @Sajawallashy
    @Sajawallashy 3 วันที่ผ่านมา +15

    بھٹی صاحب آپ حقیقی سپاہی ہیں حق سچ کے سلامتی ہو آپ پر ڈر لگتا ہے کہ آپکو کوئی چک نہ لے اللہ تعالی سب مجاھد صحافی وں کی حفاظت فرمائے آمین ٹم آمین

    • @zahidajaved6575
      @zahidajaved6575 3 วันที่ผ่านมา

      Ameen Summa Ameen

    • @AmanAli-fb7wv
      @AmanAli-fb7wv 3 วันที่ผ่านมา

      آمین

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 3 วันที่ผ่านมา

      Na h yah haq K siphai ha ,,,, na h yah such Bolta h yah sahafi aur TH-camr h aska kaam paisa Kamna haa

    • @AmanAli-fb7wv
      @AmanAli-fb7wv 3 วันที่ผ่านมา

      @@sssssssss34444 ۔۔ھھھھہ اور تمہارا کام بےوقوفی کرناھے نہ توتم پیسہ کمارھےھواورنہ عزت ۔۔تم جیسےگٹھیالوگ ستتر سالوں سے شیرایا شیرایا کےپیچھےلگےھوئےھو ۔۔خودبھی بربادھوچکےھواورجولوگ اس ملک کا مستقبل بنانے کی کوشیش کررھےھےانکوبھی بربادکررھےھو۔۔۔بےضمیربےوقوف

  • @Abdulhamed-j2w
    @Abdulhamed-j2w 4 วันที่ผ่านมา +27

    اللہ پاک عمران خان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤

  • @barozkhan5217
    @barozkhan5217 4 วันที่ผ่านมา +9

    ALLAH Imran Khan aor tamam muheb e watan Pakistani awaam ko Apne hefz o amaan mei rakhey aameen

  • @WaseemuLlah-wr9ff
    @WaseemuLlah-wr9ff 3 วันที่ผ่านมา +11

    اللہ تعالٰی کے 🗳 📲 سپرد کرتے ھیں خان کو اللہ تعالٰی قوم کی اس امانت کو سلامت اور صحت مند رکھے

  • @anayajadoon3309
    @anayajadoon3309 3 วันที่ผ่านมา +5

    Kash sari awam aik ho k nikly ink khalaf😢😢

  • @Natilefixer
    @Natilefixer 3 วันที่ผ่านมา +6

    ❤. "نہ ہم صرف کسی قوم سے ہیں، نہ کسی سرحد سے، ہم انسانیت کے سپاہی ہیں۔"
    3. "مسلمان ہونے کا مطلب عمل کا نام ہے، اور پاکستانی ہونے کا مطلب جدوجہد کا نام ہے۔"
    4. "جو گلے لگائے، وہ امن کا طلبگار ہے، اور جو گولی چلائے، وہ اپنے دل کی جنگ ہار چکا ہے۔"

  • @mianfarzand7844
    @mianfarzand7844 3 วันที่ผ่านมา +8

    ❤ Allah Pak Imran Khan Sab Ke Hafazat Karye Ameen 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏❤️❤️♥️❤️❤️♥️❤️❤️♥️❤️❤️♥️❤️❤️♥️❤️❤️♥️

  • @AkramAkram-or8yc
    @AkramAkram-or8yc 3 วันที่ผ่านมา +1

    ارشاد بھائی آپ سچ بولتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے

  • @WaseemuLlah-wr9ff
    @WaseemuLlah-wr9ff 3 วันที่ผ่านมา +9

    بھٹی صاحب آپ خقیق سپاہی ہیں حق سچ کے 🗳 سلامتی ہو آپ پر ڈر لگتا ہے کہ اپکو کوئی چک نہ لے اللہ تعالٰی سب مجاھد صحافی وں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @entertainmentchannel8704
    @entertainmentchannel8704 3 วันที่ผ่านมา +9

    اللہ پاک خان صاحب کو سلامت رکھے وہ ہماری ریڈ لائن ہیں انشاء اللہ وہ وقت دور نہی جب وہ وزیر اعظم پاکستان ہوں گے۔

    • @zahidajaved6575
      @zahidajaved6575 3 วันที่ผ่านมา

      Ameen Ameen

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 3 วันที่ผ่านมา

      Youtia yahi khwab dkhta h ,,, niazi JB pm select hoa tha to 3,5 saal K baad kha hakumat K tayari ni thi

  • @jehanraza5119
    @jehanraza5119 3 วันที่ผ่านมา +5

    تشویش ہونے بھی چاہئے۔ لیڈر ہے۔عدالت کون مانتا ہے۔سب مقدمے جھوٹ ہین۔گولی چلانے والوں پر مقدمہ ہونا چاہئے۔جب تک ساری قوم نہ نکلے گی کچھ نہیں ہوگا

  • @Rizvi_shah_123
    @Rizvi_shah_123 3 วันที่ผ่านมา +7

    Maula Imam E zamana ajf Ki Aman Mai KhaaN sahib ❤😊 Maula Pak Salamat rkhy KhaaN sahib ko Ameen

  • @ayoobbhati2638
    @ayoobbhati2638 3 วันที่ผ่านมา +8

    1971 میں یحییٰ خان نے جب ملک توڑا تھا اس نے بھی میڈیم رکھی ہوئی تھی اسے جنرل رانی کہتے تھے

  • @saidmasood9441
    @saidmasood9441 3 วันที่ผ่านมา +10

    یا اللہ عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین 😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @niyazahmed7132
    @niyazahmed7132 4 วันที่ผ่านมา +5

    Allah Pak Imran Khan ki hifazt Kray Ameen

  • @mkhalilh09
    @mkhalilh09 3 วันที่ผ่านมา +3

    اللہ حق پر ثابت قدم رہنے والوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔

  • @WaseemuLlah-wr9ff
    @WaseemuLlah-wr9ff 3 วันที่ผ่านมา +4

    اللہ پاک عمران خان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @faridafarooq8115
    @faridafarooq8115 3 วันที่ผ่านมา +3

    YaAllha hamarry leader ko apnay hifzo eman main rakhna Ameen sum Ameen

  • @WaheedAkhtar-zr5ok
    @WaheedAkhtar-zr5ok 3 วันที่ผ่านมา +1

    Walaikumussalam sir
    Jazakallah-Ho-Khairaa
    Allah Paak Hum Sub Ko Apni Rehmaton K Saee Mai Rakhay Aameen Inshaa'Allah

  • @khizarch9208
    @khizarch9208 4 วันที่ผ่านมา +6

    بھٹی صاحب اپ بہت اچھے بندے ہیں اللہ تعالی اپ کو صحت اور تندرستی دے

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 3 วันที่ผ่านมา

      Youthia TH-camr such boly yah ho n8 skta

  • @saqib-ym8tg
    @saqib-ym8tg 3 วันที่ผ่านมา +2

    اللہ پاک عمران کی حفاظت کرے آمین

  • @surrayahameed2777
    @surrayahameed2777 3 วันที่ผ่านมา +1

    عمران خان زندا باد پی ٹی آئی زنداباد پوری قوم عمران خان کے ساتھ ہی ھے اور رہے گی انشاء اللہ تعالیٰ

  • @hafizrehan193
    @hafizrehan193 3 วันที่ผ่านมา +5

    Mazrat sa....😢
    In sa ab kuch b bayid nhi.ya kuch b kar sakty hn.
    Allah Imran Khan or koom ki hifazat kry.
    Ameen

    • @yudhveer301
      @yudhveer301 3 วันที่ผ่านมา

      BREAKING NEWS IMRAN KHAN POISONED AND DEAD IN JAIL😢

  • @Momina759
    @Momina759 4 วันที่ผ่านมา +4

    Allah pak hifazat krain khan sahab ki ameen sm ameen

  • @muhammadsaad-h4e
    @muhammadsaad-h4e 4 วันที่ผ่านมา +6

    Allaha bless imrankhan

  • @safafatima7982
    @safafatima7982 3 วันที่ผ่านมา +2

    Allah pak Imran Khan ki hifazaet fermae..JB tk Allah nh chahyga y Khan ka kch nh bigar skty..

  • @shahbazahmad-vh7ej
    @shahbazahmad-vh7ej 3 วันที่ผ่านมา +4

    ظلم آخر ظلم ہںے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے

  • @MuhammadKhan-zr1di
    @MuhammadKhan-zr1di 3 วันที่ผ่านมา +2

    Assalamoalakum. You took the real courage and told the truth about mafias and killers

  • @ahsanahmednaziran2425
    @ahsanahmednaziran2425 4 วันที่ผ่านมา +6

    Imrankhan zindabad Bhatti.king zindabad and pakistan 🇵🇰 ♥️

  • @SarwarBrohi-me4es
    @SarwarBrohi-me4es 4 วันที่ผ่านมา +4

    بھائی جان اپ کہہ رہے تھے نہ گولیاں نہیں چلائیں گے گولیاں چلا بھی لیں لوگ مر گئے اب ان لوگوں کو کوئی بھی بھروسہ نہیں ہے یہ لوگ کچھ بھی کر سکتے ہیں

  • @chmanzoorarain4347
    @chmanzoorarain4347 3 วันที่ผ่านมา +3

    اللّٰہ تعالیٰ خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @abdulnasir4620
    @abdulnasir4620 3 วันที่ผ่านมา +1

    یا رحمان یا رحیم یا کریم یا قادر یارب العالمین الله تجھے تیری خدائ کا واستہ ہے عمران خان کی مدد اور نصرت فرما حمت استقامت عطاء فرما ثابت قدمی عطاء فرما پریشانیاں دور فرما آسانیاں عطاء فرما اسے ناحق قید سے رہائ آزادی عطاء فرما آمین ثم آمین

  • @Kashif9666
    @Kashif9666 3 วันที่ผ่านมา +3

    Your absolutely right ❤

  • @SyedaEshaal-tl2lt
    @SyedaEshaal-tl2lt 3 วันที่ผ่านมา +3

    Allah pak apney nabi k sadqay imran khan ki hafazat frma 😢😢ameen

  • @ImdadMalik-ev4rc
    @ImdadMalik-ev4rc 3 วันที่ผ่านมา +2

    ❤ya Allah imran Khan ke hafazat farmana ameen ❤

  • @RafaqatAli-bd8gp
    @RafaqatAli-bd8gp 3 วันที่ผ่านมา +1

    وعلیکم السلام جی جناب بھائی ارشاد بھٹی صاحب اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین ثم آمین ❤❤

  • @shabanamazher767
    @shabanamazher767 3 วันที่ผ่านมา +2

    Imran khan zinda baad In sha ALLAH

  • @dailyawareness
    @dailyawareness 4 วันที่ผ่านมา +2

    Imran Khan Zinda baad pti Zinda baad Pakistan zinda baad

  • @aqeeldubai5357
    @aqeeldubai5357 3 วันที่ผ่านมา +5

    اللہ پاک خان صاحب کو سلامت رکھے❤

  • @ShabeerbukhariShabeerbukhari
    @ShabeerbukhariShabeerbukhari 3 วันที่ผ่านมา +3

    Allah Imran Khan ko slamat rakhe

    • @yudhveer301
      @yudhveer301 3 วันที่ผ่านมา

      BREAKING NEWS IMRAN KHAN POISONED AND DEAD IN JAIL😢

  • @raeshal
    @raeshal 3 วันที่ผ่านมา +1

    Allah ak hmary azeem leader ki hifazat kren Aamen sum Aamen

  • @Mansoorsabirawan
    @Mansoorsabirawan 3 วันที่ผ่านมา +7

    اللّٰہ کریم عمران خان کی حفاظت فرمائے اور ان کلونیل اسٹیبلشمنٹ مافیاز کو برباد فرمائے

  • @maqsoodulhassan9000
    @maqsoodulhassan9000 3 วันที่ผ่านมา +1

    Hero Irshad sb hamesha such aur Haq ki BAAT kerty hain

  • @janpakistan6517
    @janpakistan6517 3 วันที่ผ่านมา +2

    LAGTA HAY ALLAH NAY PHIR SAY 1000 FIRON PAIDA KAR DIAYE HAIN PAKISTAN MAY
    ALLAH REHAM FARMAYE. AAAAAMEEEEEEN

  • @shakuatali8557
    @shakuatali8557 4 วันที่ผ่านมา +3

    Allah I khan ka Lia kafi ha Insha Allah ❤

  • @faridaahmed3102
    @faridaahmed3102 3 วันที่ผ่านมา +2

    Irshad Bhakti! Any prayers for you and for Pakistani!We all r worried about Imran Khan, awe all like you!

  • @ShafiqKhan-nu5jk
    @ShafiqKhan-nu5jk 3 วันที่ผ่านมา +1

    Allah khush rake aapko , guide the nation educate the nation

  • @FazaleRABBI-ng8hp
    @FazaleRABBI-ng8hp 3 วันที่ผ่านมา +2

    Imran Khan pti zindabad ❤❤❤❤❤❤❤

  • @TurrabSanpal
    @TurrabSanpal 4 วันที่ผ่านมา +3

    We always stand with Imran Khan in every circumstances

  • @zakiahbegum4602
    @zakiahbegum4602 3 วันที่ผ่านมา +2

    Ya allha imran khan sahib ki zindgi ki hifaazat ferma🤲🤲

  • @notsale3360
    @notsale3360 3 วันที่ผ่านมา +2

    یااللہ امت اے مسلم کے لیڈر کوسلامت رکھنا اور وقت کے فیرون کو تباء اور برباد کر یااللہ مضلوم انسان ہوں تیرا بندا ہوں میری یہ دعا قبول فرما🥹😭🤲

  • @alihataqvi6428
    @alihataqvi6428 3 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ تعالیٰ اپنا کرم کرے آپ پر

  • @SufyanYasir-qr1ld
    @SufyanYasir-qr1ld 3 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرمائے امین ثم امین

  • @shaistariz9382
    @shaistariz9382 3 วันที่ผ่านมา +4

    غریب عوام الناس معصوم متاثرین معصوم تھے 1500مارے گئے شہید ہیں حکومت نے ظلم کیا ہے

    • @mastervideo1122
      @mastervideo1122 3 วันที่ผ่านมา

      تمھارے خاندان میں اب تک جتنے مرے وہ بھی سارے گن لئے تو نے

  • @shehzadchuhanvlogs
    @shehzadchuhanvlogs 3 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ تعالیٰ کرم کرے

  • @Islamicwave74
    @Islamicwave74 3 วันที่ผ่านมา +1

    Inshallah Allah hifazat kren gy...

  • @mjamilawan7747
    @mjamilawan7747 3 วันที่ผ่านมา

    زبردست تجزیہ بھٹی صاحب

  • @IrshadHussain-h6d
    @IrshadHussain-h6d 3 วันที่ผ่านมา

    اللّه حفاظت کریں عمران خان کی اور بھٹی ساب کی

  • @mumtazahmed2789
    @mumtazahmed2789 3 วันที่ผ่านมา +2

    اللہ پاک ان کی حفاظت کرے

  • @mirzawaseem8830
    @mirzawaseem8830 3 วันที่ผ่านมา +1

    Allah Imran khan ko anay hifzoiman ma rakhay

  • @nadeemahmed2271
    @nadeemahmed2271 3 วันที่ผ่านมา +4

    انشاءاللہ اچھے دن آنے والے ہیں 😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @jafirjaferi5918
    @jafirjaferi5918 3 วันที่ผ่านมา +2

    IMRAN KHAN ZINDABAD
    PTI SUPPORTERS ZINDABAD
    OUR SALAMS TO YOU ALL
    ALLAH SWT is With Oppressed People.

  • @SafiaBano-x7q
    @SafiaBano-x7q 3 วันที่ผ่านมา +2

    جزاك اللهُ

  • @shabanamazher767
    @shabanamazher767 3 วันที่ผ่านมา +2

    ALLAH k aman ALLAH K SAPORD

  • @sardarkhan1160
    @sardarkhan1160 4 วันที่ผ่านมา +4

    میڈم اور کوئی نہیں بلکہ مرہم کو کہتا ہے

  • @malikzubairawan4225
    @malikzubairawan4225 3 วันที่ผ่านมา +1

    Bhatti sb seloot hy aap ki azmat p very very nice

  • @Natilefixer
    @Natilefixer 3 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤جو معاشرے ظلم کو سہتا ہے اور خاموش رہتا ہے، وہ اپنے وجود کی بربادی کا خود ذمہ دار ہوتا ہے۔
    نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
    "سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلمۂ حق کہنا ہے۔"
    اگر ہم بے گناہوں کے خون کو دیکھ کر بھی اپنی زبان بند رکھیں، تو ہمیں خود سے یہ سوال کرنا چاہیے:
    کیا ہم اپنے ایمان کا حق ادا کر رہے ہیں؟
    کیا ہم واقعی نظام مصطفیٰ کے داعی ہیں؟
    یاد رکھیں:
    حق کبھی خاموشی سے قائم نہیں ہوتا۔
    ظلم کے خلاف اٹھنے والی آواز ہی امت کو بیدار کرتی ہے۔
    جو انسان اپنی ذات سے بڑھ کر مظلوم کے لیے نہیں سوچ سکتا، وہ کبھی نظام مصطفیٰ کے اصولوں پر عمل پیرا نہیں ہو سکتا۔
    بنیاد یہ ہے کہ ہر ظلم کے خلاف کھڑے ہوں، چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا۔
    آئیں عزم کریں کہ ہم خاموش تماشائی نہیں بنیں گے، بلکہ مظلوم کے ساتھ کھڑے ہو کر انصاف کا علم بلند کریں گے۔
    ❤❤❤❤❤

  • @kaleemulhassanofficial8100
    @kaleemulhassanofficial8100 4 วันที่ผ่านมา +4

    Love ❤️ Imran khan

  • @AkramLashari-nf9km
    @AkramLashari-nf9km 3 วันที่ผ่านมา +1

    Imran khan zindhabad PTI zindabad Imran khan tyyy

  • @mastanaamir6962
    @mastanaamir6962 3 วันที่ผ่านมา +2

    پیاسے نے خشک ہونٹ نہ رکھے فرات پر
    تاریخ میں یہ پانی کی پہلی شکست تھی

  • @altruist4302
    @altruist4302 3 วันที่ผ่านมา +2

    کیوں ممکن نہیں ھو سکتا. اگر معصوم عوام کو سر عام گولیاں ماری جا سکتی ھیں تو یہ کیوں ممکن نہیں.

  • @syedimdadhussainshah5934
    @syedimdadhussainshah5934 3 วันที่ผ่านมา +1

    Allah ho Akbar Allah ho Akbar Allah ho Akbar. Pray Pray and Pray for Pakistan to get rid of family Political Cicilian Mafia DONs. Long live Pakistan with the greatest Achievement and Dignity and Honour
    AMEEN SUM AMEEN.

  • @sabzalikhan4200
    @sabzalikhan4200 3 วันที่ผ่านมา +2

    Imran khan zindabad

  • @mirzawaseem8830
    @mirzawaseem8830 3 วันที่ผ่านมา +1

    Bahti Sahb ye zalim log Kuch be Kar saktay h in ko Allah he pochay ga

  • @AbrarShouaib
    @AbrarShouaib 3 วันที่ผ่านมา +5

    MARYAM madem

  • @haseebrohaan
    @haseebrohaan 3 วันที่ผ่านมา

    Allah swt Imran ko hifazat main rakhein

  • @rehanakokab9969
    @rehanakokab9969 3 วันที่ผ่านมา +1

    Jo Allah ki mrzi Allah chahta to hzrat husain ko ɓacha lata mgr Allah ki jo mrzi Allah chaha ga to khan ka kuch nai bigar sakein duaa ha Allah sa hum pr kurrum krdakhan pr Aameen

  • @NadeemGillani-ld4xo
    @NadeemGillani-ld4xo 3 วันที่ผ่านมา +1

    Allah pak İmran khan ki hifazat farmay ameen

  • @zualfaqarahmed4250
    @zualfaqarahmed4250 3 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ خیر والا معاملہ فرماے

  • @MianSabir-w9b
    @MianSabir-w9b 3 วันที่ผ่านมา +3

    السلام علیکم
    زندہ باد بھٹی صاحب
    حلال نطفے سے پیدا ہونے والے اور حلال رزق سے پرورش پانے والے ھی سچ اور حق کے ساتھ کھڑے ھونگے اور انشاء اللہ جلد یا بدیر جیت جائیں گے

  • @Mehru808
    @Mehru808 3 วันที่ผ่านมา +1

    AOA i advice that imran khan should sign up for going out of Pakistan cuz our country can never change i hope he gets out of the cell soon inshallah ❤❤❤❤

  • @NadeemGillani-ld4xo
    @NadeemGillani-ld4xo 3 วันที่ผ่านมา +1

    Allah pak zalmon ko nistonabud Karay ameen

  • @PubgQueen00
    @PubgQueen00 3 วันที่ผ่านมา

    وہ لوگ سامنے آئیں جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے امتی ہیں ❤❤❤

  • @drkhalilrehman5055
    @drkhalilrehman5055 3 วันที่ผ่านมา +1

    Allah mary khan ko salamit rakhy