سسٹر اگر اپ بڑی بچی کا بنائیں گی تو اپ کے پاس جو بڑی بچی کا ماپ ہوگا نا اپ نے شولڈر کی لمبائی چوڑائی اپ نے بالکل اس حساب سے رکھ لینی ہے اور جو ٹاپ کی لینتھ ہوگی وہ بھی اپ نے اپنے ماپ کے اکارڈنگ رکھ لینی ہے اور جو ٹاپ کے بٹم کی چوڑائی ہوگی وہ اپ نے جیسے اپ فراک کی نیچے سے چوڑائی رکھتے ہیں اس حساب سے اپ نے چوڑائی رکھ لینی ہے اور اپ نے دونوں بیک اور فرنٹ ایک ایک جیسے لمبائی میں کٹ کر لینے ہیں اس کے بعد اپ نے فرنٹ سائیڈ کا جتنا اپ نے ہائی لو رکھنا ہے اتنا کپڑا کم کر کے اپ نے چار انچ کا ہائی لو رکھنا ہے تو اپ چار انچ کا کپڑا کٹ کر دیں اگر تین انچ کا رکھنا ہے تو تین انچ کپڑا کٹ کر دیں فرنٹ سائیڈ والی بٹم کا♥️♥️♥️
Zbrdst mam
Nice
Good effort
4 saal Ki bachi ka top bnae
Ok sister ♥️♥️♥️
Why No ads on video?
agar Bari bachiyo ke top banai tu os Ka keya nap hu ga jaisay k 13say 14 15 sal ke