Plz plz ap is he Tarah sekhati rahe muje kab is he tarha ke tops sekhni the plz ap 14say 15 sal ke girl ke istylish Top or kurtiya cutting or stitching sekhi de plz
شکریہ سسٹر میں نے اپنے چینل پر بہت ساری ویڈیوز اپلوڈ کی ہوئی ہیں جس میں 14 سے 15 سال کی بچی کے لیے بہت سے ٹاپ اور کرتیز میں نے بنانا سکھائے ہیں بٹ پھر بھی میں اپ کے لیے 14 سے 15 سال کی بچی کے لیے اور ڈریسز بنانا سکھاؤں گی انشاءاللہ تعالی ♥️♥️♥
اوکے سسٹر انشاءاللہ تعالی میں اپ کو بنانا سکھاؤں گی بٹ اپ نے اس کا طریقہ وہی استعمال کرنا ہے اور اپ کو جو ماپ ملے گا 12 سال کی بچی کا اسی لحاظ سے اپ نے اس کی چیسٹ وغیرہ سارا کچھ رکھ لینا ہے اور نیچے سے اپ نے باٹم وغیرہ بھی اسی طرح چوڑائی اور لمبائی میں رکھ لینا ہے اپ کے پاس جو بچی کا ماپ ہوگا اپ نے اس کے مطابق اس کی چیسٹ کی چوڑائی رکھ لینی ہے اور اسی کے مطابق اپ نے باٹم کی لینتھ رکھ لینی ہے اور چوڑائی اپ جس طرح فراک کے نیچے سے رکھتے ہیں اسی طریقے سے اپ نے اس کی نیچے سے چوڑائی رکھ لینی ہے اور سسٹر انشاءاللہ تعالی میں کچھ دنوں میں اپ کو یہ بنانا سکھاؤں گی ♥️♥️♥️
شکریہ سسٹر اور میں اپ کو انشاءاللہ تعالی فلیٹ کالر لگانا بھی سکھاؤں گی اور فلیٹ کلر کی ویسے میں نے اپنے چینل پر ویڈیو اپلوڈ کی ہوئی ہے کیونکہ جب میں نے شروع میں اپنا چینل بنایا تھا تو میں بڑوں کے کپڑے سٹچ کرتی تھی تو بڑوں کی جب میں نے اس سٹچنگ کی ویڈیو ڈالی تھی اس میں میں نے فلیٹ کلر کی ویڈیو بھی ڈالی تھی بٹ انشاءاللہ تعالی اگے بھی میں اپ کو بنانا سکھاؤں گی
اگر اپ کو نہیں سمجھ ائی تو اپ پلیز مجھے کمنٹ میں بتا سکتی ہیں اپ کو جہاں سے سمجھ نہیں ائی میں کوشش کروں گی اپ کو اچھے سے سمجھا پاؤں اور انشاءاللہ ائندہ میں کوشش کروں گی اپ کو ہر طرح سمجھانے کی ♥️♥️♥️
سسٹر انشاء اللہ تعالی میں اپ کو بنانا سکھاؤں گی اور میرے چینل پر اپ کو فور ایئر فائو ایئر کے بہت سارے ٹاپ ڈیزائن اور فراک ڈیزائن کی ویڈیوز مل جائیں گی اپ میرے چینل پر جا کر فراک اور ٹاپ کی ویڈیو دیکھ سکتی ہیں اور پھر بھی میں اپ کو بنانا ضرور سکھاؤں گی انشاءاللہ تعالی ♥️♥️♥️
بہت ھی خوبصورت لگ رہا ھے
Bht hi neat n clean
Zbrdst😊
Alhamdulillaah
Very nice stitching
❤veri
Nice❤❤❤
Beautiful mam❤
Beautiful Frock Design sis🧡🧡
Muje ap ke stitching bohat pasand ai hey
شکریہ سسٹر اپ لوگ ہمیں اسی طرح سپورٹ کریں اور ہم محنت کریں گے انشاءاللہ تعالی ♥️♥️♥️
Beautiful ❤️
U r Great
Ap stitching tu bohat zabardadt hi sis
شکریہ سسٹر اپ ہمیں اسی طرح سپورٹ کرتے رہیں ♥️♥️♥️
Yery nice
Nice
Beautiful
Mashallah beautiful new subscriber sis 🎉🎉🎉🎉🎉
Buht khoob
Very very nice and beautiful ap buhat acha kam kar.rhi.hai
شکریہ سسٹر اپ ہمیں اسی طرح سپورٹ کریں ♥️♥️♥️
❤❤
Ap Ka reply karne Ka Bohat shukria muje stitching karni Ka bohat shuq me ab ap Bohat khuch sekh sakte hu
Good effort new subscriber
Agr yahi top 1 year baby ke lye banaye to ban ki length kitni rakhyn
Sister please 8 saal Ki bachi K liye saree py vedio bnae please
Plz plz ap is he Tarah sekhati rahe muje kab is he tarha ke tops sekhni the plz ap 14say 15 sal ke girl ke istylish Top or kurtiya cutting or stitching sekhi de plz
شکریہ سسٹر میں نے اپنے چینل پر بہت ساری ویڈیوز اپلوڈ کی ہوئی ہیں جس میں 14 سے 15 سال کی بچی کے لیے بہت سے ٹاپ اور کرتیز میں نے بنانا سکھائے ہیں بٹ پھر بھی میں اپ کے لیے 14 سے 15 سال کی بچی کے لیے اور ڈریسز بنانا سکھاؤں گی انشاءاللہ تعالی ♥️♥️♥
please ya frok 12 year ki girl kay liay banay ya nap hi bata day
اوکے سسٹر انشاءاللہ تعالی میں اپ کو بنانا سکھاؤں گی بٹ اپ نے اس کا طریقہ وہی استعمال کرنا ہے اور اپ کو جو ماپ ملے گا 12 سال کی بچی کا اسی لحاظ سے اپ نے اس کی چیسٹ وغیرہ سارا کچھ رکھ لینا ہے اور نیچے سے اپ نے باٹم وغیرہ بھی اسی طرح چوڑائی اور لمبائی میں رکھ لینا ہے اپ کے پاس جو بچی کا ماپ ہوگا اپ نے اس کے مطابق اس کی چیسٹ کی چوڑائی رکھ لینی ہے اور اسی کے مطابق اپ نے باٹم کی لینتھ رکھ لینی ہے اور چوڑائی اپ جس طرح فراک کے نیچے سے رکھتے ہیں اسی طریقے سے اپ نے اس کی نیچے سے چوڑائی رکھ لینی ہے اور سسٹر انشاءاللہ تعالی میں کچھ دنوں میں اپ کو یہ بنانا سکھاؤں گی ♥️♥️♥️
Kindly all collar coat collar seekhaen baby 6 year
شکریہ سسٹر کچھ دنوں میں میں اپ کی فرمائش ضرور پوری کروں گی انشاءاللہ تعالی کیا تم یہاں کام کرتی ہو ہاں میں مجھے تھوڑا سا ٹائم دیں ♥️♥️♥️
Buhat pyara Sali Kya ha
Hoobsoort
OR muje ap say flet color bhe shekna hey
شکریہ سسٹر اور میں اپ کو انشاءاللہ تعالی فلیٹ کالر لگانا بھی سکھاؤں گی اور فلیٹ کلر کی ویسے میں نے اپنے چینل پر ویڈیو اپلوڈ کی ہوئی ہے کیونکہ جب میں نے شروع میں اپنا چینل بنایا تھا تو میں بڑوں کے کپڑے سٹچ کرتی تھی تو بڑوں کی جب میں نے اس سٹچنگ کی ویڈیو ڈالی تھی اس میں میں نے فلیٹ کلر کی ویڈیو بھی ڈالی تھی بٹ انشاءاللہ تعالی اگے بھی میں اپ کو بنانا سکھاؤں گی
API g ya ketny sal ki bachi ka toap h
سسٹر یہ پانچ سے چھ سال کی بچی کے لیے نے ٹاپ بنایا ہے ♥️♥️♥️
App acche se nhi samjarahi hai
اگر اپ کو نہیں سمجھ ائی تو اپ پلیز مجھے کمنٹ میں بتا سکتی ہیں اپ کو جہاں سے سمجھ نہیں ائی میں کوشش کروں گی اپ کو اچھے سے سمجھا پاؤں اور انشاءاللہ ائندہ میں کوشش کروں گی اپ کو ہر طرح سمجھانے کی ♥️♥️♥️
Plzzz 4year baby k top bata den plz.