جزاکم اللہ خیرا کثیرا اللّہ صدیوں بعد کوئی ایسی دینی شخصیت دین اسلام میں حقیقی اسلام کو پیش کر رہا ہے بھلے کوئی ناراض ہوئے یا خوش ہو لیکن بات جس کو سچ سمجھ گئے ان کو برملا بیان کرتے ہوئے زرا بھی جھجھک محسوس نہیں کرتے ایسے لوگ کروڑوں میں ایک ہی ہوتا ہے ان سے بھی اختلاف ہو سکتا ہے مگر ان کی نیت پر شک نہیں کیا جا سکتا
Very few ulemas have impressed me when it comes to truth. You are truly among the best. May Allah bless you with, health, knowledge, protection, peace, patience. Rabbana Taqabbal 🤲
Alhamdulillah, l can see the efforts of Ghamidi sahab's preaching starting to bear fruits. We need more people like Kamran sahab to help bring the positive changes in the ummah
مفتی صاحب جزاک اللہ ۔ ٹھیک سمت میں جا رھے ھیں ۔ ایسی گفتگو کو سننے کے لئے دین کی کچھ نہ کچھ واقفیت ھونا ضروری ھے ۔ آپ کی یہ گفتگو دس دوستوں کو شیئر کی ھے ۔ یہ سلسلہ جاری رھنا چائیے ۔ سوال کرنے والے شخص کا کردار بھی قابل تحسین ۔ ۔ ا چھے سوال جواب کر رھا ھے ۔ پروگراموں میں اس شخص کو شامل محفل رکھیں
شہزادے پچاس سال بعد گزارنے کے بعد ہمارا دماغ گھوم کیا ہے۔کے ہم اسلام کو کس طرح سمجھ رہے تھے۔اور اصل اسلام کیا ہے۔پچاس سال کی خرافات کو چھوڑنے میں تکلیف بہت ہوتی ہے۔لیکن اللّٰہ کا شکر ہے کے مفتی کامران صاہب کو آللہ نے ہماری اصلاح کا زریعہ بنایا۔اللہ انکی حفاظت فرمائے ۔پچاس سال بعد دوباہ کلمہ پڑھ کے اسلام کا قبول کرنا ضروری سمجھا اب جا کر سمجھ آیا اسلام اور مسلمان کیا ہے۔۔۔اللہ ہم سب کو اسلام قبول کرنے کی ہمت اور توفیق دے ۔باپ دادوں کے نظریات اور رسمومات کو اسلام سمجھ کر ہم گمراہی میں گم ہو چکے تھے کے اللہ نے کرم کیا اور زندگی کا ایک بڑا حصہ گزارنے کے بعد مفتی صاحب کے درس کی وجہ سے اللہ نے ہدایت دی۔شکرالحمدواللہ
Listening to your content for last couple of days and i must say Alhamdulillah a great addition to my fvt scholar. PLEASE DO FOLLOW THIS PATTERN AND INSHALLAH A DAY WILL COME SOONER OR LATER YOU WILL BE ONE OF THE TOP LISTED SCHOLARS OF PAKISTAN. ❤❤
مفتی صاحب اللہ سلامت رکھے اور معتدل فکر اور تحقیقی نکتہ نظر وقت کی ضرورت ھے ھم بطور امت مسلمہ جہالت سے علم کی روشنی کی طرف آرھے ہیں ذرائع ابلاغ کی فراھمی اس میں کارآمد ثابت ھورھی ھے ، جبھم پلٹ کر پچھلی نسلوں کو دیکھتے ہیں ان میں عوام کے لیئے دین کے علم کے زرائع کیا تھے ھم پاتے ہیں کہ بیشتر مرد عورت قرآن کے الفاظ کو دیکھ کر پڑھنا سیکھتے تھے ،نماز ماں پاپ یا محلہ کی مسجد سے سیکھتے تھے اور واعظین کے بیان سن کر عوام کے دینی علم پر فل اسٹاف لگ جا تا تھا ، اسکے بعد کچھ خواص مالدار جاگیردار تھے انکے پاس کچھ کتب ہوا کرتی تھیں قصہ چہار درویش ، قصص الانبیاء ، الف لیلہ بہشتی زیور اور تعلیم الاسلام کے چند حصہ ، اسکے بعد آئ مولانا الیاس صاحب کی تبلیغی نصاب مصنف مولانا ذکریا صاحب کی کتاب ، معدود چند افراد درس نظامی سے فارغ بس یہ ھے ھماری تاریخ علم ، ایک اور کھیل تھا جسے مناظرہ کہا جاتا تھا ، جدید زرائع ابلاغ نے نئے راستے کھولے ہیں وقت کے گزرنے کے ساتھ ٹھرائو آئے گا اور بہت بڑی تبدیلی متوقع ھے شاید ھم اسکو دیکھنے کے لیئے موجود نا ہوں مگر وہ واقع ہونا ھے
جاوید غامدی کی بڑھتی عمر کے ساتھ میں فکر مند ہوتا تھا کہ روائیتی مولویوں اور اندھی تقلید کے خلاف جہاد کون کرے گا۔ لیکن جب سے مُفتی کامران شہزاد کو سُنا دل خوش ہؤا اور دُکون ملا۔ اللہ لمبی زندگی دے اور اس جہاد کو جاری رکھنے کی توفیق دے۔ آمین!
کامران صاحب برائے مہربانی آج تک جتنی غلط احادیث لکھی گئیں اور جن جن تفسیروں میں جہاں جہاں غلطی آئی ھے اس کی باقاعدہ ایک کتاب لکھ کر شائع کریں تاکہ ہر شخص اپنا راستہ سیدھا کر لیں ۔ یہ بہت بڑی نیکی ھو گی۔ مجھے اس کا فوری جواب دیں کہ یہ نیکی آپ کب تک مکمل کریں گے ۔
At the first please try to the best to be established the mosques of only an ISLAM at about each & every city anyhow with the school- e-Islam.for the full happiness of ALLAH TAALA & HAZRAT MUHAMMAD PBUH
شرک و بدعت سے بچ کر اللہ رسول صحابہ اور اھل بیت کی محبت کو اپنا لیں۔ حقوق اللہ اور حقوق العباد کا خیال رکھیں۔ استغفار کریں۔ اللہ کا ذکر کریں۔ بس یہی دین ھے۔
آپ سب اچھی گفتگو کر رہے ہیں۔ مگر اب تک جو نیک نیتی کے ساتھ جتنا کرے گا اللہ اس کو اجر عظیم عطا فرمائے گا۔ اللہ کی حکمتوں من وعن ہر انسان کی سمجھ سے باہر ہیں ۔ قرآن پاک اوقت کے لیے نہیں آیا بلکہ اس نے آخری زمانہ تک رہنا ہےجو مسائل سامنے آئیں گے ان پربات ہو گی اور قرآن و حدیث سے استدلال کیا جائے گا۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اللہ اور اس کے رسول ؐ بہتر جانتے ہیں۔
مفتی صاحب 🌹 کی اس بات میں کوئی شک نہیں ھے کہ پرانے علماء نے دین میں بہت سی خرافات داخل کیں اور اپنے فرقے اور عقائد کو اسلام میں داخل کیا ۔۔۔۔ ♦ اور ان ہی علماء نے امت کو فرقوں میں تقسیم کیا اور ہر طرف ۔۔۔۔ کافر ۔۔۔۔ کافر ۔۔۔ کے نعرے لگ رھے ہیں کیوں ہوا یہ سب کہ لوگوں نے اسلام کو چھوڑ کر اپنے نظریات کو اسلام کے طور پر پیش کیا ۔۔۔ ♦ اور اب مجدد بھی تو ہر فرقے کا اپنا اپنا ھے ۔۔۔۔ 🌲 مفتی کامران شہزاد صاحب 🌹 الله تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🌲
سونے کے پانی سے لکھی جانے والی گفتگو۔۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب
ھمیں وہ مسلمان عالم جو مسلک سے بالاتر ہو اسکی باتوں سے التفات کر نا پڑیگا ۔۔ ❤❤❤ مفتی صاحب دی گریٹ ۔۔
@@zangbaar1 بلکل صحیح لیکن اس کی بات"۔ فبای حدیث بعدہ تو ممنون" کے مطابق ہونی چاہیے
❤❤❤Allah Mufti Kamran ki umr me bepanaaah barkate ata farmae or unse zyada se zyada islam ke liye kam le
Aameen ❤❤❤
بہت اچھی گفتگو ہے اللہ پاک اپ کو ہمیشہ حق بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔استقامت عطا فرمائے اور دین حنیف پر قائم و دائم رکھے۔۔۔۔
Kamran Allah Aap se ziyada se ziada deen ka kaam le آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
جزاکم اللہ خیرا کثیرا اللّہ صدیوں بعد کوئی ایسی دینی شخصیت دین اسلام میں حقیقی اسلام کو پیش کر رہا ہے بھلے کوئی ناراض ہوئے یا خوش ہو لیکن بات جس کو سچ سمجھ گئے ان کو برملا بیان کرتے ہوئے زرا بھی جھجھک محسوس نہیں کرتے ایسے لوگ کروڑوں میں ایک ہی ہوتا ہے ان سے بھی اختلاف ہو سکتا ہے مگر ان کی نیت پر شک نہیں کیا جا سکتا
Bikul sahi frma raey he Mufti sahb 😊👍
انجینئر محمد علی مرزا کے شاگرد بھی یہی کہتے ہیں بہت افسوس ہے مگر ان کا فرقہ بھی بن کر رہے گا
Excellant. Allah paak , ilam or amal may izafa farmaey...Aameen
Mufti Kamran is Mujadid of this era. Very balanced Alim E din ❣️❣️❣️
🤣🤣🤣🤣🤣 kyun dard krwani hai.
❤aamin🎉
پہلی بار اس طرح کی گفتگو سنی
بہترین گفتگو
🎉🎉۔ماشاءاللہ۔❤۔جزاکم اللہ خیرا 🎉🎉
مفتی صاحب! آپ جیسے نوجوان اہل علم امید کی کرن ہیں۔ اللہ تعالیٰ علم اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
Mashllah mufti sb!
Most argumentative and solid research....
Masha allah, mufti sahaab mind blowing tolks
انسان کو سچی بات جس بھی ملے ،جہاں سے بھی ملے اس کو قبول کرنا چاہتے اور من گھڑت بات جو بھی کہے اس کو ٹھکرانا چائیے
Excellent. Jazakallah o Khairaa
After knowing mufti sab age, it looks he will be biggest Alim in future. No doubt his knowledge, fluency is more attractive n impressive.
That is why engineer❤ is the successor of ala hazrat.
What's his age?
@@GULAMAMustaf
He can't read his urdu book and arabic is so far ,
ماشاءاللہ ❤ ❤ ❤ جزاک اللہ خیرا
Very few ulemas have impressed me when it comes to truth. You are truly among the best. May Allah bless you with, health, knowledge, protection, peace, patience. Rabbana Taqabbal 🤲
❤truly among the best 🎉
Love you mufti Sab mai Ap sy bhot muhbbat karta Allah pak apko Salamat rakhyen ameen
❤aamin 🎉
Alhamdulillah, l can see the efforts of Ghamidi sahab's preaching starting to bear fruits.
We need more people like Kamran sahab to help bring the positive changes in the ummah
❤positive yes 🎉
❤Yes we need 🎉
ماشاءاللہ سے مفتی صاحب کا شکریہ کہ انہوں نے ہماری اصلاح کر دی ہے بہت ساری غلطیاں ہم میں تھی۔
❤hamari islah kr dia 🎉
Mashallah Jazakallah mufti sahab bohat ilmi bayan hy hamysha ki tarah
Allah pak app k ilm may eman may sehat rizq may barkat ata farmay ameen
Asif
❤aamin 🎉
Great..... personality
Great ..... thinking
Great ...... research
Thanks
❤great🎉research 🎉
Mohtram Javed Ahmad Ghamidi jesa Alim sadeon me 1 peda hota ha love for Ghamidi sir❤
😄
Very true Ghamdi sb knowledge is awesome
کیونکہ ماں اکثر ایسے بچے ضائع کرتے ہیں جو کو علی علیہ السلام سمجھ میں نہیں آیا
بالکل ٹھیک بات کی آ پ نے مفتی صاحب مدارس کے فارغ قرآن مجید کی ایک بھی کتاب تفسیر کی مکمل نہیں پڑھی ھوتی
❤madaras k farigh aur incomplete study of tafseer books 🎉
Excellent mufti sab.
❤excellent 🎉
مفتی صاحب جزاک اللہ ۔ ٹھیک سمت میں جا رھے ھیں ۔ ایسی گفتگو کو سننے کے لئے دین کی کچھ نہ کچھ واقفیت ھونا ضروری ھے ۔ آپ کی یہ گفتگو دس دوستوں کو شیئر کی ھے ۔ یہ سلسلہ جاری رھنا چائیے ۔ سوال کرنے والے شخص کا کردار بھی قابل تحسین ۔ ۔ ا چھے سوال جواب کر رھا ھے ۔ پروگراموں میں اس شخص کو شامل محفل رکھیں
❤is😂shakhs ko shamil rakhein 🎉
May Allah bless ustad imam Javed ahmad Ghamidi sahab long healthy life ❤
Mufti sahab aaj kal kay maahol mai thandi hawaa kaa jhonkaa hain bohat clear aadmi hain ALLAH inn say raazi ho aameen summa aameen ❤
مفتی صاحب ۔۔اللہ پاک اپکے علم و عمل اور اخلاق میں اضافہ فرمائے ۔۔
Allah mufti saheb ko lambi aur khair wali umar de Ameen 🎉
❤aamin 🎉
شہزادے پچاس سال بعد گزارنے کے بعد ہمارا دماغ گھوم کیا ہے۔کے ہم اسلام کو کس طرح سمجھ رہے تھے۔اور اصل اسلام کیا ہے۔پچاس سال کی خرافات کو چھوڑنے میں تکلیف بہت ہوتی ہے۔لیکن اللّٰہ کا شکر ہے کے مفتی کامران صاہب کو آللہ نے ہماری اصلاح کا زریعہ بنایا۔اللہ انکی حفاظت فرمائے ۔پچاس سال بعد دوباہ کلمہ پڑھ کے اسلام کا قبول کرنا ضروری سمجھا اب جا کر سمجھ آیا اسلام اور مسلمان کیا ہے۔۔۔اللہ ہم سب کو اسلام قبول کرنے کی ہمت اور توفیق دے ۔باپ دادوں کے نظریات اور رسمومات کو اسلام سمجھ کر ہم گمراہی میں گم ہو چکے تھے کے اللہ نے کرم کیا اور زندگی کا ایک بڑا حصہ گزارنے کے بعد مفتی صاحب کے درس کی وجہ سے اللہ نے ہدایت دی۔شکرالحمدواللہ
Kuch bhi 😂
zabardust kamran sahab❤
❤zabardasy🎉
❤zabardast🎉
allah har aalime din ko aapke jesa samjhane wala banaye ❤
❤Allah quraan ki samajh ata farmaye 🎉
MashaAllah kamal guftogo and zabardst questions as well !!
Mufti Kamran sb zindabad,
Main India se hun lekin barelviyon ke andh bhagat se aap bilkul sahi baat karte hain
❤bilkul sahi bat ki 🎉
❤Tahir Hameed Azeemi ahlu Road Lahore Pakistan 🎉
Mufty kamran is a great scalor.God bless him.
❤Allah 🎉
Mashallah great message
❤masha Allah 🎉
Masha Allah, sir anxiously and eagerly waiting to hear about Ahday Aalast detail.
زبردست❤❤❤❤❤❤❤
آپ بھت زبردست کام کرتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ آ پ کی حفاظت کرے آ مین ۔ایسے لوگ ہمیشہ رہے ھے ان کی ھرگز پر وا نھیں کر ناچحے
Kamran sahib you are doing a splendid job, please keep it up
Watching from Dubai
بہترین تحقیق ❤
❤beshak the best🎉
اللہ پاک ہم سب کو حق پر قائم کر دے
Watawa sau bil haqq e watawa sau bil sabr 🎉
Sir, Salute to you. Allah more Blessing on you. JazakAllah Khair
اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کے مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین۔
❤aamin 🎉
❤aamin 🎉
Zabardast ilmi discussion. Missing attending these discussions now
سچ کہا ھے مفتی صاحب نے ❤❤❤❤❤
Mufti said a truth 🎉
Mashaallah sir Allah apko lambi Umar de
❤Allah seht k sath khush rakhy 🎉
مفتی کامران صاحب زندہ باد ۔
Great philosophical discussion.
بہترین ❤
غامدی صاحب اس امت کے محسن ہیں
Listening to your content for last couple of days and i must say Alhamdulillah a great addition to my fvt scholar. PLEASE DO FOLLOW THIS PATTERN AND INSHALLAH A DAY WILL COME SOONER OR LATER YOU WILL BE ONE OF THE TOP LISTED SCHOLARS OF PAKISTAN. ❤❤
❤please do follow this pattern 🎉
ماشااللہ بہت عمدہ بیان کر رھے ھیں
❤masha Allah 🎉 45:22
پسندیدہ ترین ❤
❤lovely 🎉
Yar ye bnda platinum he❤❤❤
You are our Hero. 🇮🇳
Mufti sahab allah aap ko salamat rakhy aur tehqeeq me bhi barkat dy ameen behtreen tehqeeq kr rhe hen ap mashallah
Well done sir
You are great man
Kamaran sehazad right men 👍🏿👍🏿👍🏿👍🏿🌹🌹🌹
ماشاء اللہ
❤masha Allah 🎉
LOVR FOR THIS MUFTI AND ENGINEER ALI MIRZA ❤
Javed Ahmad Ghamidi Sahab is the Gem 💎
MashaAllah Allah pak apko lambi aur sehat tandrustie wali zindagi ata katia aur apko shatan ka shar sa bacha kar rackha ameen ❤
Sahi baat keh raha hay kamran bhaye.
Ghamidi sab has also set a trend in this regard which is mostly based on Quran.
JazakAllah
ghamdi tou qadiyaniyo ko kafir nai samjhta. ap ka es baray kya khyal hai?
Masahallah❤❤❤good👍🇮🇳
عہد الست پر آپ کا پروگرام بہت اچھا اور سودمند رھے گا
مفتی صاحب اللہ سلامت رکھے اور معتدل فکر اور تحقیقی نکتہ نظر وقت کی ضرورت ھے ھم بطور امت مسلمہ جہالت سے علم کی روشنی کی طرف آرھے ہیں ذرائع ابلاغ کی فراھمی اس میں کارآمد ثابت ھورھی ھے ،
جبھم پلٹ کر پچھلی نسلوں کو دیکھتے ہیں ان میں عوام کے لیئے دین کے علم کے زرائع کیا تھے ھم پاتے ہیں کہ بیشتر مرد عورت قرآن کے الفاظ کو دیکھ کر پڑھنا سیکھتے تھے ،نماز ماں پاپ یا محلہ کی مسجد سے سیکھتے تھے اور واعظین کے بیان سن کر عوام کے دینی علم پر فل اسٹاف لگ جا تا تھا ، اسکے بعد کچھ خواص مالدار جاگیردار تھے انکے پاس کچھ کتب ہوا کرتی تھیں قصہ چہار درویش ، قصص الانبیاء ، الف لیلہ بہشتی زیور اور تعلیم الاسلام کے چند حصہ ،
اسکے بعد آئ مولانا الیاس صاحب کی تبلیغی نصاب مصنف مولانا ذکریا صاحب کی کتاب ،
معدود چند افراد درس نظامی سے فارغ بس یہ ھے ھماری تاریخ علم ، ایک اور کھیل تھا جسے مناظرہ کہا جاتا تھا ،
جدید زرائع ابلاغ نے نئے راستے کھولے ہیں وقت کے گزرنے کے ساتھ ٹھرائو آئے گا اور بہت بڑی تبدیلی متوقع ھے شاید ھم اسکو دیکھنے کے لیئے موجود نا ہوں مگر وہ واقع ہونا ھے
Excellent
جاوید غامدی کی بڑھتی عمر کے ساتھ میں فکر مند ہوتا تھا کہ روائیتی مولویوں اور اندھی تقلید کے خلاف جہاد کون کرے گا۔ لیکن جب سے مُفتی کامران شہزاد کو سُنا دل خوش ہؤا اور دُکون ملا۔ اللہ لمبی زندگی دے اور اس جہاد کو جاری رکھنے کی توفیق دے۔ آمین!
Bhai sahi kaha apne
کامران صاحب برائے مہربانی آج تک جتنی غلط احادیث لکھی گئیں اور جن جن تفسیروں میں جہاں جہاں غلطی آئی ھے اس کی باقاعدہ ایک کتاب لکھ کر شائع کریں تاکہ ہر شخص اپنا راستہ سیدھا کر لیں ۔ یہ بہت بڑی نیکی ھو گی۔ مجھے اس کا فوری جواب دیں کہ یہ نیکی آپ کب تک مکمل کریں گے ۔
, zaa
E.M.A.M❤
At the first please try to the best to be established the mosques of only an ISLAM at about each & every city anyhow with the school- e-Islam.for the full happiness of ALLAH TAALA & HAZRAT MUHAMMAD PBUH
Mashallah hafiz saab kai mind clear kr dai ap ny in chizzo sy jo firqa wariat ma para rakha ha humy in molviyo ny
Mufti sahab aapko or ghamdi Sahab jaise sahabeen Ko Salam hai
Unlike ghamadi Mr kamran is not pro USA or pro western In his values
مفتی صاحب کی تحقیق بہت اچھی ھے ماشاءاللہ مرزا انجنئیر صاحب کو سلوٹ ھے یہ سب باتیں کر چکے ھیں
Excelent
اللہ تعالٰی استقامت عطا فرمائے آمین
Bahut behter kaam kr rhe h ap hazrat..hme Puri ilm hi chahiye
الله يسلمك
شرک و بدعت سے بچ کر اللہ رسول صحابہ اور اھل بیت کی محبت کو اپنا لیں۔ حقوق اللہ اور حقوق العباد کا خیال رکھیں۔ استغفار کریں۔ اللہ کا ذکر کریں۔ بس یہی دین ھے۔
Kamran sahib is right.
Mshaallh
Ustadi Muhtaram k khiyalatoo p baat krnai k liyai shukriyah ❤
آپ سب اچھی گفتگو کر رہے ہیں۔ مگر اب تک جو نیک نیتی کے ساتھ جتنا کرے گا اللہ اس کو اجر عظیم عطا فرمائے گا۔ اللہ کی حکمتوں من وعن ہر انسان کی سمجھ سے باہر ہیں ۔ قرآن پاک اوقت کے لیے نہیں آیا بلکہ اس نے آخری زمانہ تک رہنا ہےجو مسائل سامنے آئیں گے ان پربات ہو گی اور قرآن و حدیث سے استدلال کیا جائے گا۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اللہ اور اس کے رسول ؐ بہتر جانتے ہیں۔
Nice
اصلاح کرنا فرض ہے غلطیاں نکالنا حرام ہے مفتی صاحب صحیح کہتے ہیں
مفتی صاحب 🌹 کی اس بات میں کوئی شک نہیں ھے کہ پرانے علماء نے دین میں بہت سی خرافات داخل کیں اور اپنے فرقے اور عقائد کو اسلام میں داخل کیا ۔۔۔۔
♦ اور ان ہی علماء نے امت کو فرقوں میں تقسیم کیا اور ہر طرف ۔۔۔۔ کافر ۔۔۔۔ کافر ۔۔۔ کے نعرے لگ رھے ہیں
کیوں ہوا یہ سب کہ لوگوں نے اسلام کو چھوڑ کر اپنے نظریات کو اسلام کے طور پر پیش کیا ۔۔۔
♦ اور اب مجدد بھی تو ہر فرقے کا اپنا اپنا ھے ۔۔۔۔
🌲 مفتی کامران شہزاد صاحب 🌹 الله تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🌲
Allah Tala apki soch ko Amali soorat me dhalney ki tofeeq ata farmae.
Which hadees of ibne abbas ? On hazrat yousuf was very close to commit sin?
Anyone pls reply
Allah ta'la hamae tamam fitno se mahfooz rakhein aur aisa muslim banaye jaisa Allah ta'la chahtay h.
Why i start liking this Man? even in first few minutes, let’s see what is ahead
Shieakh Sb Ap hawalat jaaat zaror dia karie kamaskam screen par dia karie baad main
24:20 please koi exact hawala de please 😔😔🔴🔴
Mufti Sab Mara pas apka number nahi please mujhay Ap sy baat karni mujhay Ap sy baat kar k sukoon mily ga mai Sialkot sy hun
👍👌👌😊
Zabardast gair e nabi ki baat se istadlaal nhi balki mafhoom lena hota hai .....this is real solution ... Sone se likhne wali baat
Engineer Muhammad Ali mirza and Mufti Kamran Shazad❤
Good