Clip | Bachon Ki Tarbiyat Kis Bunyad Pa Ki Jaey | Dr Haider Riza

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 ก.ย. 2024
  • Mazhabe Ahlebait - مذهبِ اہلبیت
    Clip | Bachon Ki Tarbiyat Kis Bunyad Pa Ki Jaey | Dr Haider Riza
    کلپ: بچوں کی تربیت کس بنیاد پہ کی جائے
    ڈاکٹر سید حیدر رضا
    🌍 Platform to promote Azadari programs with LIVE coverage and quality recordings of local Azadars & events.
    نوٹ:
    اس کلپ کے اہم نکات:
    حدیث رسول ہے کہ "جو دو رکعت نماز اس طریقے سے بجا لائے کہ دنیا میں سے کسی چیز کی طرف متوجہ نہ ہو نماز اس کی ختم نہیں ہوتی کہ خدا اس کے گناہوں کو معاف کر دیتا ہے
    پھر فرماتے ہیں کہ "تمہاری نماز میں تمہارے لیے صرف اتنا ہی سرمایہ ہے جتنا تمہارا قلب متوجہ تھا"
    تربیت اولاد:-
    بچوں کو سمجھائیں کہ ایمانداری (honesty) کے ساتھ ہر کام کیا کرو۔ اونسٹی کا مطلب ہے کہ جس چیز میں تمہارا قلب involve ہے جس چیز کو تم صحیح سمجھ رہے ہو یا صحیح اور غلط کی بنیاد پر یعنی ہم جو عذاب و ثواب کی بنیاد پر بچوں کی تربیت کرتے ہیں کہ یہ نہیں کرو گناہ ہوگا اب اس کو کچھ نہیں پتہ گناہ ہونا کیا چیز ہے لیکن بس اس کو صرف ایک بات سمجھ میں آئی کہ یہ کوئی بری چیز ہے جو میرے ساتھ ہو سکتی ہے یا اگر مثال کے طور پر کہ جیسے زندگی میں ہوتے ہیں کہ بچے نے غلط کام کیا اس کو چوٹ لگ گئی اس کو کوئی تکلیف پہنچ گئی ہم کہتے ہیں دیکھا تم نے یہ گناہ کیا تھا اللہ تعالی ناراض ہو گئے اللہ تعالی نے تم کو یہ سزا دے دی اور یہ سب بہت عام باتیں ہیں اور یہ ہمارے ہاں تو ماشاءاللہ پاکستان کے اندر تو جو مسلمانوں کا ایک بہت بڑا طبقہ ہے وہ تو ساری یہ سوچ ہی رکھتا ہے کہ زلزلہ اگیا تو اس وجہ سے اگیا اور سیلاب اگیا تو یہ ان گناہوں اور مولوی خالی ایک پٹی پڑھا رہے ہوتے ہیں جبکہ مطلب گناہ بھی کیا جو چھوٹی چھوٹی باتیں تو اگر ہم اس سے ہٹ کے یعنی کہ یہی وہ انداز تربیت ہے جو ہمیں یہاں تک پہنچا دیتا ہے لیکن اگر ہم ان تمام باتوں سے ہٹ کر اونسٹی پر زور دیں رائٹ اور رونگ پہ زور دیں یعنی ہم خدا کو ایک اس ڈکٹیٹر کے طور پہ نہ بیان کرنے کی کوشش کریں، بچے کو سمجھانے کی کوشش کریں چیزوں پر انعامات دیتا ہے اور جو چیز اس کی مرضی کے خلاف ہو جائے اس پہ وہ فوراً پنشمنٹ دینے پر اتر آتا ہے اگر ہم خدا کو اس طریقے سے نہ سمجھیں بلکہ ہم خدا کو بچے کو اس طریقے سے سمجھانے کی کوشش کریں کہ خدا یعنی سچ خدا یعنی سچائی اور تم سچائی کے ساتھ صرف اپنے دل کی اونسٹی کے ساتھ کنیکٹ ہو سکتے ہو۔
    اگر ہم کوئی ایسا کام کریں جس میں ہمارا دل ہمارے ساتھ نہ ہو تو اس میں سچائی اور سچ کا کتنا عنصر شامل ہوتا ہے!!!!
    ای سم میننگ ٹھیک ہے اگر اپ بچے کو قران صرف قرت اور تلاوت اور تجوید تک سکھاتے ہیں وہ بھی یہی سے سمجھے گا اس کے دماغ میں بھی یہی میسج جا رہا ہوگا کہ یہ وہ تلاوت کے لیے یہ تمام کی تمام چیزیں جو وہاں بچپن سے پیدا (inculcate) کریں گے تو وہ بچہ پھر ایک مختلف انسان ہوگا پھر وہ خالی اس سے ایک ریچولسٹک بات کی پیروی کرنے والا انسان نہیں ہوگا کہ اس کو یعنی آپ شروع سے جب اس کو سمجھائیں گے کہ لائف کے اندر ویلیوز ہیں اونسٹی ہیں سب سے اہم ترین ویلیو اونسٹی ہے دیانتداری یا سچائی ہے سچائی مصنوعی نہیں ہوتی
    ‪@MazhabeAhlebait‬
    #drhaiderriza #tarbiyatulathfal #tarbiyat #tarbiyatulaulad #namaz #islam #islamicteachings
    #mazhabeahlebait

ความคิดเห็น •