Allah..Shaykh Abdul Hameed Rahmani par Raham Kare Rahimahullahu Rahmatan Waasiyah..Aur Unke Bete Shaykh Muhammad Rahmani Madani ki Hifazat farmaya aur unhe apne waalid ki jaise apne ilm ke zariye Ummat ki khidmat karne ki taufeeq ataa faramaye. Aameen
Aaj ke is social media aur influencer aur influencing ke daur mein, zaroori tha ke is video ko is bade channel se laya jaye. Taaki log is baat ki bareekiyan samjhein ke aakhir wajah kya hai. Taaki awaam ko yeh samajh aaye ke ek glass saaf paani mein agar ek katra bhi ganda paani mila ho, toh usay peena nahi chahiye. Allah hame sanjeedagi se is mashale ko samjhne ki taufeek ata farmaye
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دین رحمت کانفرنس میں میں بھی موجودتھاجب ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب سے پوچھےگئے سوال پرکہ آپ اہلحدیث ہیں ؟ تو ان کے جواب سے کانفرنس میں سناٹاچھاگیااورلگ رہا تھاکہ اہلحدیث نام صحیح نہیں ھے، مگر جب ناظم کانفرس نے رحمانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو دوبارہ اہلحدیث نام پرروشنی ڈالنے کیلئے کہاگیاتومیں نے برجستہ کہاکہ سوئے ہوئے شیرکوجگادیاگیاھے، اورجوہواوہ ھم سبھوں کے سامنے ھے، اللہ رب العالمین رحمانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کوجنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے ، آمین اور اسی دوران دکتوررضااللہ محمد ادریس بنارس رحمہ اللہ علیہ قضاوقدرپرخطاب کرکے جیسے اپنی جگہ پر پانچ منٹ بیٹھے ہونگے کہ دل کادورہ پڑااوراپنے موضوع کے مطابق اللہ کو پیارے ہوگئے، اللہ رب العالمین انکی بھی قبرکونورسے بھردے امین،
جو شخص کہتا ہے کہ اہل سنت کہلانا ان آیات کے خلاف ہے: 👇 📌واعتصموا بحبل اللہ جمیعا ولا تفرقوا۔۔۔ • (آل عمران : ١٠٣) 📌ومن احسن قولا ممن دعا الی اللہ وعمل صالحا وقال اننی من المسلمین• (فصلت : ٣٣) 📌ھو سماکم المسلمین • (الحج : ٧٨) وہ قرآن کریم کی صحیح تفسیر سے نا بلد ہے، کیونکہ اگر ان آیات کا یہ مطلب ہوتا تو سلف صالحین اس سے واقف ہوتے اور سب سے بڑھ کر اس نام سے اپنے آپ کو دور رکھتے۔ اللہ تعالی صراط مستقیم کی سمجھ عطا فرمائے۔ آمین Shaikh Abu Yahya Noorpuri Hafizahullah
اور یہ کوئی عیب کی بات نہیں ہے بہت سے علماء سے کبھی غلطی ہو جاتی ہے تو دوسرے پڑے علماء اس کی اس غلطی پر علمی گرفت کرتے ہیں تو اس وہ عالم جس سے غلطی سرزد ہوتی ہے وہ گمراہ نہیں ہوجاتا ہے اور نا ہی وہ اہلسنہ سے خارج ہوجاتا ہے ورنہ اس امت میں کوئی عالم نہیں ملے گا جس سے کسی مسئلے میں غلطی نا ہوئی ہو اور دوسرے علماء نے اس سے کسی نا کسی مسائل میں اختلاف نا کئیے ہوں اس سے اس عالم کا علمی مقام نہیں کم ہوجاتا ہے اور نا ہی اس کے اندر اب عیب آجاتا ہے جس سے علم حاصل نہیں کیا جائےگا مثال کے طور امام ابنِ حزم رحمہ اللہ کو لےلو کتنے مسائل میں انھوں نے جمہور امت سے اختلاف کیا ہے وہ قیاس کے قائل نہیں تھے وہ میوزک کو جائز کہتے تھے قرآن کی حکمت کے قائل نہیں تھے اور بہت سے عقائد میں بھی انھوں نے غلطی کی ہے مگر اس سے انھے کوئی اہلسنت سے خارج نہیں کیا ہے اور نا ہی انہیں ضال و مضل کہا ہے اسی طرح امام بخاری رحمہ اللہ پر ان کے استاد امام زہلی رحمہ اللہ امام ابو زرعہ رازی رحمہ اللہ امام حاتم رحمہ اللہ نے کتنی سخت جرح کی ہے تو کیا اس سے امام بخاری رحمہ اللہ کے علمی مقا م میں اس سے کمی واقع ہوگئی نہیں نا وہ حدیث کے میدان کے امیر المومنین فی الحدیث ہیں یہ مسلم باتیں ہیں جرح اس امت میں کون سے عالم پر نہیں ہوئی سوائے امام عبداللہ ابنِ مبارک رحمہ اللہ کو چھوڑ کر
ارے بھائی ان سے اس اجلاس میں غلطی ہوگئی تھی تو شیخ عبد الحمید رحمانی رحمہ اللہ نے اس غلطی کی پکڑ کی اور انھیں نصیحت کی مگر انھوں نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو گمراہ نہیں کہا اور نا ہی برادرس کا یہ فتنہ ہے ایسا کچھ کہا ہے تو کسی کو نصیحت کرنا اور کسی سے کوئی غلطی ہوجائے اس کی علمی گرفت کرنا اور ہوتا ہے اور کسی گمراہ کہنا اہلسنہ سے خارج کرنا اور ہوتا ہے
JazakAllah
Allah..Shaykh Abdul Hameed Rahmani par Raham Kare Rahimahullahu Rahmatan Waasiyah..Aur Unke Bete Shaykh Muhammad Rahmani Madani ki Hifazat farmaya aur unhe apne waalid ki jaise apne ilm ke zariye Ummat ki khidmat karne ki taufeeq ataa faramaye. Aameen
Aameen
SubhanAllāh
Allah tala shk ki maghfirat farmaye...
Aameen
I can feel the pain and tears of the sheikh while speaking.
Subhan Allah
رحمه الله رحمة واسعة
Jazak Allah yah video bade channel se post honi chahiye thiiiiii
Bandra Kurla complex me deene rahmat conference hua thaa .main bhi us conference me thaa
Aapka Experience Share Kijiyr
رحمه الله رحمة واسعة❤
Aaj ke is social media aur influencer aur influencing ke daur mein, zaroori tha ke is video ko is bade channel se laya jaye. Taaki log is baat ki bareekiyan samjhein ke aakhir wajah kya hai.
Taaki awaam ko yeh samajh aaye ke ek glass saaf paani mein agar ek katra bhi ganda paani mila ho, toh usay peena nahi chahiye.
Allah hame sanjeedagi se is mashale ko samjhne ki taufeek ata farmaye
IPlus walon ko bhi post karna chahiye
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دین رحمت کانفرنس میں میں بھی موجودتھاجب ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب سے پوچھےگئے سوال پرکہ آپ اہلحدیث ہیں ؟
تو ان کے جواب سے کانفرنس میں سناٹاچھاگیااورلگ رہا تھاکہ اہلحدیث نام صحیح نہیں ھے،
مگر جب ناظم کانفرس نے رحمانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو دوبارہ اہلحدیث نام پرروشنی ڈالنے کیلئے کہاگیاتومیں نے برجستہ کہاکہ سوئے ہوئے شیرکوجگادیاگیاھے، اورجوہواوہ ھم سبھوں کے سامنے ھے،
اللہ رب العالمین رحمانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کوجنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے ،
آمین
اور اسی دوران دکتوررضااللہ محمد ادریس بنارس رحمہ اللہ علیہ قضاوقدرپرخطاب کرکے جیسے اپنی جگہ پر پانچ منٹ بیٹھے ہونگے کہ دل کادورہ پڑااوراپنے موضوع کے مطابق اللہ کو پیارے ہوگئے،
اللہ رب العالمین انکی بھی قبرکونورسے بھردے
امین،
جو شخص کہتا ہے کہ اہل سنت کہلانا ان آیات کے خلاف ہے: 👇
📌واعتصموا بحبل اللہ جمیعا ولا تفرقوا۔۔۔ • (آل عمران : ١٠٣)
📌ومن احسن قولا ممن دعا الی اللہ وعمل صالحا وقال اننی من المسلمین• (فصلت : ٣٣)
📌ھو سماکم المسلمین • (الحج : ٧٨)
وہ قرآن کریم کی صحیح تفسیر سے نا بلد ہے، کیونکہ اگر ان آیات کا یہ مطلب ہوتا تو سلف صالحین اس سے واقف ہوتے اور سب سے بڑھ کر اس نام سے اپنے آپ کو دور رکھتے۔
اللہ تعالی صراط مستقیم کی سمجھ عطا فرمائے۔ آمین
Shaikh Abu Yahya Noorpuri Hafizahullah
اور یہ کوئی عیب کی بات نہیں ہے بہت سے علماء سے کبھی غلطی ہو جاتی ہے تو دوسرے پڑے علماء اس کی اس غلطی پر علمی گرفت کرتے ہیں تو اس وہ عالم جس سے غلطی سرزد ہوتی ہے وہ گمراہ نہیں ہوجاتا ہے اور نا ہی وہ اہلسنہ سے خارج ہوجاتا ہے ورنہ اس امت میں کوئی عالم نہیں ملے گا جس سے کسی مسئلے میں غلطی نا ہوئی ہو اور دوسرے علماء نے اس سے کسی نا کسی مسائل میں اختلاف نا کئیے ہوں اس سے اس عالم کا علمی مقام نہیں کم ہوجاتا ہے اور نا ہی اس کے اندر اب عیب آجاتا ہے جس سے علم حاصل نہیں کیا جائےگا مثال کے طور امام ابنِ حزم رحمہ اللہ کو لےلو کتنے مسائل میں انھوں نے جمہور امت سے اختلاف کیا ہے وہ قیاس کے قائل نہیں تھے وہ میوزک کو جائز کہتے تھے قرآن کی حکمت کے قائل نہیں تھے اور بہت سے عقائد میں بھی انھوں نے غلطی کی ہے مگر اس سے انھے کوئی اہلسنت سے خارج نہیں کیا ہے اور نا ہی انہیں ضال و مضل کہا ہے اسی طرح امام بخاری رحمہ اللہ پر ان کے استاد امام زہلی رحمہ اللہ امام ابو زرعہ رازی رحمہ اللہ امام حاتم رحمہ اللہ نے کتنی سخت جرح کی ہے تو کیا اس سے امام بخاری رحمہ اللہ کے علمی مقا م میں اس سے کمی واقع ہوگئی نہیں نا وہ حدیث کے میدان کے امیر المومنین فی الحدیث ہیں یہ مسلم باتیں ہیں جرح اس امت میں کون سے عالم پر نہیں ہوئی سوائے امام عبداللہ ابنِ مبارک رحمہ اللہ کو چھوڑ کر
ارے بھائی ان سے اس اجلاس میں غلطی ہوگئی تھی تو شیخ عبد الحمید رحمانی رحمہ اللہ نے اس غلطی کی پکڑ کی اور انھیں نصیحت کی مگر انھوں نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو گمراہ نہیں کہا اور نا ہی برادرس کا یہ فتنہ ہے ایسا کچھ کہا ہے تو کسی کو نصیحت کرنا اور کسی سے کوئی غلطی ہوجائے اس کی علمی گرفت کرنا اور ہوتا ہے اور کسی گمراہ کہنا اہلسنہ سے خارج کرنا اور ہوتا ہے
Zakir Naik is debator not scholar
To Saare Public Mai Faatwe Kyu Dete hai. Kya Koi Ulma nhi hai. Alhamdulillah Bhot Ulma E Rabbaniyeen alhamdulillah.