Maulana Fazal Ur Rehman Fiery Speech at Muzaffargarh - Complete Speech
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 31 พ.ค. 2024
- #PakistanNews #ImranKhan
► Don’t forget to like Share & Comments your thoughts about this Video. Subscribe us for more.
================================================
Charsadda Journalist is a media agency which works on a wide range of issues stretching from Political to Social. They aim to Promote free & fair Journalism.
================================================
Social Account Links
► || Website || CharsaddaJournalist.com/
► || Twitter || / charsaddamedia
► || Instagram || / charsaddajournalist
► || Facebook || / charsaddaajournalist
► || TH-cam || / charsaddajournalists
► || Telegram || t.me/CharsaddaJournalist
► || Whatsapp || 03119619916
================================================
CharsaddaJournalist is a media agency based in Tehsil & District Charsadda, Khyber Pakhtunkhwa Pakistan. They work on a wide range of issues stretching from Political to Social issues. They highlight social disparities and issues in the Pakistani and especially in Pakhtun Society. This Page Publishes only authentic news as all of its admin and Editors are renowned Journalists associated with reputable media groups. Its Office is based at Meher Plaza basement, Tehsil Chowk Charsadda.
Other Pakistani News Channels
Geo News live | Ary News live | Samaa News live | 92 News Live | Express News Live | Dunya News Live | Hum News Live | GNN News Live | Dawn News Live | Aap News Live | Live From National Assembly | National Assembly Session LIVE | BOL NEWS LIVE STREAM | National Assembly Pakistan today Live | latest News Live | Latest news today | live streaming | live update Pakistan | Breaking News | TH-cam Live Stream | senate ijlas LIVE | Live from Senate Session | Public News | Charsadda News | Charsadda Journalist | Peshawar today |
#Headlines #PakistanNews #UrduNews #ImranKhan #PakArmy #ArmyChief #BreakingNews #PTI #PPP #PMLN #JUI #PakistanPolitics #TopNews #LatestNews #SupremeCourt #NewsUpdate #PakistanUrduNews #TodayNews
انقلاب زندہ آباد ❤ اب انگریز کے غلاموں سے نجات کا وقت ھے ❤ مولانا قوم آپ کے ساتھ ھے ❤❤
مولانا کو صدارت چاہیے پھر یہ چپ رہیگا۔ اس کو اپنی دنیا کی فکر ھے
اسطرح کے انقلاب کی باتیں ساری عمر ھوگی سنتے کوئی انقلاب نہیں مال اور طاقت کی جنگ ھے سارے آزمائے ھوئے لوگ ھیں
Jab tak Inqalab nahi hoga is mulak per Zani Sharabi hi musalit rahen gay
بلکل ساتھ دینا چاہئے اعوام کو
Ye molana hy na ka tomhra Zardari ya Imran Jo aqtdar ka bhkha ho @@sahilchowdhary2195
ولڈن مولانا صاحب۔اج اپ نے دل خوش کر دیا۔همیں ایسا بھادر مولانا چاھۓ۔اپ حق پر زمین گرم کریں تو ھم اپ کے ساتھ ھیں۔
مولانا صاحب پوری پی ٹی آئی اور جمعیت آپ کے شانہ بشانہ کھڑی ھے انشاء اللہ ۔۔نصرمن اللہ و فتح قریب
اس جنگ میں آپ ہمارے قائد ہیں ہم آپکے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے انشا اللہ
اللہ نے مولانا کو حق سچ کہنے کی توفیق عطا کی ہے
مولانا نے تو 2018 کے بعد یہی کہا تھا لیکن افسوس آپ لوگوں کو سمجھ نہیں آرہی تھی ۔
آلحمدللہ مولانا صاحب پوری قوم انگریز کے غلامی سے آزادی کے خاطر اپ کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑا ھے عمران خان صاحب زندہ باد
ز بردست مولانہ صاحب میں پہلی دفعہ اپ کے تقریر پر کمینٹس کر رہا ہوں مجھے ہقین ہے کہ پروردگار نے اپ کا دل پھیر لیا ہے اور اپ حق اور سچ کی راہ پر گامزن ھو رہے ہو.اللہ اسقامت نصیب کرے
امین
آپ نے مولاناکی ماضی خاص طور پر مشرف کے دور میں پارلیمنٹ کی تقاریر سنی ہوتی تو کبھی اس قسم کی گفتگو نہ فرماتے
@@muhammadasad2533کاش یہ لوگ مولانا کو سہی طرح سمجھتے۔
آپ نے پہچاننے میں دیر کی ہے مولانا تو وہی ہیں جو پہلے ہمیشہ سے تھے
مجھے اب تسلی ہوگئی کہ یوتھیوں میں بھی بہرحال حق سمجھنے کا سسٹم ایویلیبل ہے۔
اوہ پیارے بھائی مولانا کے ہاتھ پہ اس ملک کے تیس لاکھ سےزیادہ جید علماء اکرام نے دھائیوں پہلے بیعت کی ہے ۔ کیا یہ مولانا کے ولایت اور صداقت کیلئے کافی نہیں ۔
اس ملکی نظام سے فوج کوو نکالو عوام ورنہ تم لوگ سب اسی طرح پستے رہوگے
اللہ تعالی جمیعت کے ھر کارکن کوسلامت رکھے مولانہ سمیت
أمین
مولانا صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے امین
Great Hazrat Fazal,Ur Rehman Sahab" Puri Qom aap ky Sath hy" 100%True" Establishment sy 77 Sala Ghulami Sy Nijaat" Sirf khuni Enqilab sy hi Mumkin hogi"
ماشاءاللہ اللہ پاک لمبی زندگی دے قائد جمعیت کو
ماشاء اللہ بہت خوب مولانا صاحب اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سچ اور حق بات کہنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس پر استقامت عطا فرمائے آمین
Ameen
min pehali bar moulana sab ko salute paish kerta hon very good moula na fazul rehaman
قائد محترم جناب اللّٰہ تعالیٰ کی نصرت آپ کا شامل حال ہو۔
Maulana ka dewana Bangladesh se💪👈
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
سلامت رہے میرے بھائی
MASHALLAH
Zindabad molana imran khan zindabad ❤
واللہ آج آپ نے ثابت کیا مولانا صاحب اللہ تعالی آپکو سلامت رکھے ا
اللہ کریم مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ العالیٰ کی حفاظت فرمائیں
لمبی بابرکت زندگی عطا فرمائیں آمین ❤
قائد انقلاب پر جان بھی قربان
حق اور سچ کی بات۔ اللہ کرے کہ اب مولانا کو کوئی دنیا کا لالچ زیر نہ کر سکے۔آمین
آمین یا ربّ العالمین 🙏
دنیا کے لالچی کی باتوں میں اتنا وزن نہیں دیکھا
Molana us time b establishment ko lalkar raha ta jab pti ka leader aur youthye establishment k boot chat rahe te
راہ حق اور صراط مستقیم یہی ہے۔ عوام آور آئینی دائرہ کی طاقت اللہ کی تائید ہے۔ ۔❤❤
مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے انشاء اللہ
مولانا زندہ باد
70 سال کا بوڑھا شیر پاکستان کی آزادی کی جنگ لڑ رھا ھے... کاش قوم سمجھے ورنہ ابدی غلامی ان کا مقدر ھے
Good but why did he join hands with nawaz sharif and zardari? Freedom is not a light switch that goes on and off. Fight for haqiqi azadi
kota ha sheer nhi
امام انقلاب فضل الرحمن زندہ باد
الله ہمارے قائد محترم کو صحت و عافیت والی لمبی عمر عطاء فرما آمین
مولانا فضل الرحمان صاحب آپ کی اسلامی تحریک کی کامیابی آئین پاکستان کی مکمل بحالی میں ھے اور یہی۔۔۔
یا اللہ جمیعت علماء اسلام کی ہر کارکن کے حفاظت فرما ییں
مولانا صاحب زندباد
الجہاد الجہاد
Maulana Sahab Aaj aapane Dil Jeet liya Maulana fazlul Rahman Sahab jindabad bilkul aapane sahi kaha hai
پاکستان کے لاکھوں علماء حق کے قائد🇵🇰
مفکر اسلام حضرت مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم العالیہ❤
اب انقلاب جمعیت علمائے اسلام کے سنگ❤ مولانا فضل الرحمٰن صاحب ❤️ عبداللّٰہ خان دلزاک کرلانی ❤️
زندہ باد مولانا فضل الرحمان، زبردست۔ ✅💯💯💯❤️🌹🌲
اس قوم کو ایک مخلص لیڈر کی ضرورت ہے قوم اب اس شب وروز ظلم سے تھک چکی ہیں ۔
مولانا آ پ پر ہم کو فخر ہے
انقلاب زندہ باد ❤❤❤❤❤
مولانہ صاحب واقعی اج اپ نے اسٹیبلیشمیٹ کی انکھیں کھول دی۔
ہم ہر اس شحص کےساتھ ہیں جو قائد اعظم اور عوام اور پاکستان کےحق میں ہوں
ہمارے پاس فوج کیوں ہے؟ یقینا سیاست دانوں کو نشانہ بنانے کے لئے۔
سیاست دان بھی فوج کو استعمال کرتےہیں
جزاک اللہ خیرالجز۶❤
جیو مولانا جیو زندہ باد
مولانا دی گریٹ لیڈر ❤❤❤
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ صحت عطا فرمائے آمین سچ بولنا بھی عبادت ھے سلام پیش کرتا ہوں
میں پی ٹی آئی سے ہوں لیکن اب مولانا کی میں دل سے عزت کرتا ہوں
قاید جمیعت مولانا فضل الرحمن صاحب ذندہ باد. 🌹🌹🌹
ہم انشاءاللہ تیار ہے
مولانا قدم بڑھاو انقلاب کی طرف قوم اپ کے شانا بہ شانا ھو گی۔
ترمیم 7 ستمبر 2024 کو منظور نہیں ہوئی تھی۔ 7 ستمبر 2024 ابھی آگے ہے!
مولانا صاحب انشاءاللہ اب اِن جنرلوں کی اینٹ سے اینٹ بجا کر رہے گے
اللہ اکبر
انقلاب آئے گا انشاء اللہ
مولانا چھائے گا انشاء اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ ❤❤❤❤
ماشاءاللہ لاجواب تقریر
ماشاءاللہ بہت خوب
آج مولانہ صاحب آپ نے خوش کر دیا ہے۰
ہر اس شخص اور اداروں کے ساتھ ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے جو پاکستان میں آئین اور قانون اور حقیقی معنوں میں اس قوم کی آزادی کے لئے آواز اٹھانے گا۔۔۔
Mashallah Allah Ki madad Karen Maulana Sahab aur Imran Khan jindabad Allah Hafiz
اللہ پاک ملک پاکستان حفاظت فرما
سلامت رہیں قائد جمیعت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد
انقلاب انقلاب جمیعت زندہ باد
Mahshallah
ماشاء اللہ آپ کی للکار کو سلام ہو
اللہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمان صاحب کے عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین اور انشاء اللہ تعالیٰ مرنے دم تک مولانا اور اس کے نظریہ کے ساتھ رہے گا
آمین ثم آمین
مولانا فضل الرحمان صاحب
ماشاء اللہ علیک فضل الرحمن صاحب
Molana Sb App na Awam ke Numandgi ka Kaq Adda kar dia Allah Tallah App ko Himat o stakamat Atta Farmay Ameen
Ameen
❤salam ❤ Molana ❤❤
الله مولانا فضل الرحمن صاحب کی حفاظت فرمائے
Imran Khan zinda baad salaam
Salute to your meaning full speech🇵🇰.Imran Khan and mulana zendabad 🇵🇰
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام علیکم ورحمته الله وبركاته ماشاءالله جزاک الله خير کثيرا کثيرا
مولانا فضل الرحمن کا ردم میں انے سے انشاءاللہ پاکستان میں خوشحالی ائے گی اور پاکستان اپنے پاؤں پہ کھڑا ہوگا عمران خان زندہ باد
خطاب مولانا صاحب فرما رھے اور آپ ان کو زندہ باد کہہنے کی بجاۓ عمران زندہ باد کہ رھے ھیں جو کہ سراسر غلط ھے۔
ماشاءاللہ بارک اللہ تعالیٰ فی عمرک قائدنا و مرشدنا حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ 🤲🇵🇰✌️
اللہ پاک علماء حق کی حفاظت فرمائے آمین
Maulana Fazal Ur Rehman zinda baad salaam
Allah bless you great courage
Masha Allah great molana Allah pak apko himat de k in zalimo k grebano ko pakro ❤❤
سلامت رہو قاٸد ہم ہر وقت اپکےساتھ ہے
Well done moulana sahib Allah k zameen per Allah ka nezaam
Salam he molana aap aur khan ko hum aap ke sath
ماشاءاللہ
اللّہ کرے مولانا کی غیرت اب کی بار زندہ رہے
کتنا ہی اچھا ہوتا آپ مولانا کے ماضی کے بیانات بھی سنتے
Maulana pahle bhi aakarshak ke sath gaye the abhi tak aur Sach ke sath rahenge vah alag baat hai kuchh bevkuf ko pahle samajh nahin thi ab samajh a rahi hai bus
زبردست کمال کا خطاب ھے
مولانا صاحب ہم پنجاب سے ہیں مگر اپ کے ساتھ کھڑے ہیں اسی طرح دلیری سے اگے بڑھو
اللہ سلامت رکھیں
اللہ تعالیٰ
مولانا سچ کا ساتھ دیں۔پورا پاکستان اپکے ساتھ ھے۔اسلامی نظام مکمل چاھیے۔جمھوریت پاکستان میں ایک مزاق ھے۔ملک کو ازادانہ خارجہ پالیسی پر چلایا جاے۔الیکشن پر ھارنے اور جیتنے والے اعتبار کیوں کریں۔صاف ستھرا انصاف ملک کو مضبوط بنا سکتا ھے۔پاکستان زندہ اباد۔
Good molana Ap nikloo awam Ap 7 h
جناب مولانا صاحب اگر اپ سو فیصد پاکستان اور پاکستانی عوام کے حق میں ہیں اور کسی سے سودا بازی نہیں کرو گے تو یقین کرو عوام اپ کا بھر پور ساتھ دے گی
سچ رھے گا جھوٹ مٹے گا جھوٹ مٹنے کیلئے ھے اللّٰہ پاک کا فرمان
مولانا زندہ باد اس برائی کو جڑ سے اکھاڑنے میں مولانا کے کردار کو تاریخ میں سنیہری حروف میں لکھا جائے گا جرات اور غیرت کو سلام
پاکستان ذندہ باد ۔۔۔۔ پاکستانی پائندہ باد
عوام حق کیساتھ کھڑے ہیں مولانا ابھی عوام کے لیڈر عمران کیساتھ کھڑے ھوکر ان غلامانہ دور کو ختم کرنا پڑے گا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
مولانا آپ نے بات تو سچ کی ہےاور سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے
کاش یہ بات سب کی سمجھ میں آ جائے اور پاکستانی قوم ترقی کر جائے۔
Masha Allah
Great Fazal sahib, please come forward and join PTI even seat adjustment
Mashaallah mulana sahab aj haq ada kardia mulana hony ka
مولانا نے آگے پیچھے سب حساب برابر کردیا ، میں مولانا سے بہت بدزن تھا ، لیکن اب جو بیڑہ مولانا نے اٹھایا ہے ، شائد اصل پاکستان بنانے جارہے ہیں ، مولانا صاحب پیچے نہیں ھٹنا،
اگر آپ ماضی کے بیانات سنتے تو کبھی بدظن نہیں ہوتے
بیان دل خالی کر کے سننا چاہئیے پہر اسطرح کبھی نہ ھوتا۔اب بھی کو خوش آمدید