اللّہ اکبر ماشاءاللہ سبحان اللّہ بہت عمدہ ویلاگ ۔ سر آپ کی اکثر ویلاگ دیکھ کر دنیا ایک کھیل تماشا اور آخرت کی تیاری کی فکر لگ جاتی ہے ۔ایسے ویلاگ دو فائدے ہوتے ہیں ایک فکر آخرت ایک گزشتہ قوموں کے حالات۔ آپ یقیناً دین کی بھی تبلیغ کر رے ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی اور اجر عظیم عطا فرمائے ۔ خصوصی طور پر آپ کے والدین اور اساتذہ کو بھی آمین اظہر حمید
سید صاحب آپ کی تمام تر وی لاگ زبردست ھوتی ھیں ۔ یہ بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ھے۔ مگر آپ سے ایک گزارش ھے کہ آپ بیرون ملک جا نہیں سکتے تو کیا آپ ان اہم جگہوں کی ویڈیو تصاویر کے ساتھ تبصرے کی شکل میں معلومات فراہم کریں۔ جیسے بابل کے باغات قطب مینار تاج محل وغیرہ ۔ شاید بہت سے لوگوں کی خواہش ھو وہاں کی معلومات حاصل کرنا چاھتے ھو
@@alikazmi546 آپ نے ٹھیک کہا مگر زندگی میں محنت کے بغیر کچھ نہیں ہوتا اور نہ ہی کچھ ملتا ھے میں یہ نہیں کہتی کہ فوراً شروع کر دیں ایک مشورہ ھے جب وقت ھو کر لے۔ شکریہ
Another astounding and thrilling vlog. It is the misfortune of our nation that there are such magnificent and historic places in our country, but due to lack of proper promotion many people like me do not know much about them. This place is one of them, such a historically rich heritage is still out of the sight of the majority of the people. Except you, no vlogger has even bothered to go here, just because of the location of this place, it takes a lot of courage and hard work to get here. But only Gillani Logs has the fortitude to explore such amazing places for their viewers where other so-called vloggers can't even imagine going. All the credit goes to you. Just due to your tireless efforts and ambitious approach, Gilani Logs' name is glowing brightly at the top of social media. I'm praying for you more electrifying achievements
You are right that very few villagers go to Rani Gat because it is 1800 feet high and it takes a lot of effort and time to reach the top. I try to reach everywhere. I walk by relying on Allah and with your supplications and the destination becomes easy by itself. Thank you for understanding and appreciating my hard work. Be happy, be safe.
Pakistan's historic site Bazira has been in headlines for one - two days in 2021, where archaeologists of Pakistan and Italy have discovered more than two thousand seven hundred artifacts. These artworks have coins, rings, utensils and remains written in the script of King Minander's time. Media has not yet appeared pictures of these found Buddhist remain.
مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے اور زمیں کھا گئی اہلِ شاں کیسے کیسے یہ زمین دنیا ہمارے رہنے کی جگہ نہیں یہ دنیا مومن کے لیئے قید خانہ ہے اگر کوئی سمجھے اللہ پاک ہمیں آخرت کی تیاری کی فکر کرنے کی ہدایت دے آمین
جناب گیلانی صاحب۔۔بابل اور ایران کی تہزیبیں دنیا کی قدیم ترین تہزیبوں میں شمار ہوتی ہیں۔بخت نصر اور ہخامنشی خاندانوں کی بادشاہت کے دور میں ان لوگوں کی صناعی اور کاریگری عروج پر تھی۔ملکہ کی فرمائش پر بنائے گئے معلق باغات انکی صناعی کا ایک نمونہ اور عجوبہ تھا ملکہ ایشتر یا ایشتار کے نام پر انہوں نے ایک دیوی بنارکھی تھی جسے حسن اور خوبصورتی کی دیوی سمجھ کر پوجا کی جاتی تھی۔اس کے علاوہ شیر اور بیل کی شکلوں والے دیوتا بھی پوجے جاتے تھی۔بعل یعنی بیل کو طاقت کا دیوتا کہتے تھے۔مینارہ بابل کو انہوں نے اپنی عظمت و شان کا مظہر بنانا چاہا مگر الله نے اسے بنانے والوں کی زبانوں کو مختلف اور ایک دوسرے کے لئے ناقابل فہم بنا دیا جس سے اللہ پاک کی طاقت اور ناقابل تسخیر قدرت کاملہ کا ثبوت دنیا پر ظاہر ہوا۔ یہودی اس دور میں غلامی کی بدترین زندگی گزارتے تھے۔جب اللہ نے حضرت عزیر علیہ السلام کو مبعوث کیا تو انہوں نے اس غلامی کے خلاف آواز بلند کی۔بخت نصر کے زوال کے بعد یہودیوں نے سکھ کا سانس لیا۔۔اللہ بزرگ و برتر نے ان قوموں کا وجود ختم کرکے ان کی نشانیوں کو آنے والے زمانوں کے انسانوں کی عبرت کے لئے قائم رکھا تاکہ لوگ اس بات پر یقین کرلیں کہ ہمیشہ زندہ و قائم رہنے والی ہستی صرف اللہ ہی کی ہے۔
جزاک اللہ۔گیلانی صاحب۔تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے دوستوں کے لئے آپ کی محنت اور تاریخی معلومات انتہائی قابل قدر ہیں۔پرانی تہزیبوں کا کھوج لگا کر ان کے متعلق آگاہی دینا ایک مشکل اور مشقت طلب کام ہے جس کے لئے آپ بلاشبہ داد کے مستحق ہیں۔خوش رہیں آباد رہیں۔میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔میری معلومات میں اگر کوئی غلطی دیکھیں تو براہ کرم درستی فرما دیا کریں۔شکریہ۔
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ
واہ واہ کیابات ھے ۔
جزاک اللہ خیر
ماشاءاللہ.... دیر آئی درست آئید
جزاک اللہ
بہت خوب 😊
بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
اللّہ اکبر ماشاءاللہ سبحان اللّہ بہت عمدہ ویلاگ ۔ سر آپ کی اکثر ویلاگ دیکھ کر دنیا ایک کھیل تماشا اور آخرت کی تیاری کی فکر لگ جاتی ہے ۔ایسے ویلاگ دو فائدے ہوتے ہیں ایک فکر آخرت ایک گزشتہ قوموں کے حالات۔ آپ یقیناً دین کی بھی تبلیغ کر رے ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی اور اجر عظیم عطا فرمائے ۔ خصوصی طور پر آپ کے والدین اور اساتذہ کو بھی آمین اظہر حمید
میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ دعاوں، وی لاگ پسند کرنے اور نیک تمناوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
سید صاحب آپ کی تمام تر وی لاگ زبردست ھوتی ھیں ۔ یہ بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ھے۔ مگر آپ سے ایک گزارش ھے کہ آپ بیرون ملک جا نہیں سکتے تو کیا آپ ان اہم جگہوں کی ویڈیو تصاویر کے ساتھ تبصرے کی شکل میں معلومات فراہم کریں۔ جیسے بابل کے باغات قطب مینار تاج محل وغیرہ ۔ شاید بہت سے لوگوں کی خواہش ھو وہاں کی معلومات حاصل کرنا چاھتے ھو
میں کوشش کروں گا کہ آپ کی فرمائش پوری ہو سکے۔ وی لاگ پسند کرنے اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
شاہ صائب کو ابھی یہاں ختم کرنے دو پھر اور بھی وجوھات ھوتی ھیں یہ بڑا محنت والا کام ھے
@@alikazmi546 آپ نے ٹھیک کہا مگر زندگی میں محنت کے بغیر کچھ نہیں ہوتا اور نہ ہی کچھ ملتا ھے میں یہ نہیں کہتی کہ فوراً شروع کر دیں ایک مشورہ ھے جب وقت ھو کر لے۔ شکریہ
Bhot behtreen v log dil khos ho gea in mqamat ko dekh kr zmane ki besbati ka ehssas dil ko odass kr ta ap ki hammat ko slam or zbrdast slot.
Bohat shukriya. Allah aap ko khush rakhay.
Nice 👍
Thanks a lot
Exellent vlog.👌👍
Thanks a lot dear
Very informative and interesting
Glad you enjoyed it
Very hard work Sir interesting and informative vlog Allah bless you amen
Thanks for liking
Stay blessed Syedi. From Canada
Thanks and welcome dear ❤
Love from Canada 🇨🇦
Thanks and welcome dear
Great....
Thank you very much
nice work gilani sahib
Thank you so much
👍👍👌
Thank you so much
ماشا الله ❤❤❤❤❤❤زبردست سائين منهنجا
جزاک اللہ
Sha g the great ❤🎉
Thanks a lot
👍
So nice of you
The construction of walls is like ruins of Taxila. Thanks brother
You are right dear. It resembles a lot. Thanks for comment. Stay blessed.
Namo buddhaay Jay bhim ji happy new year
Happy new year
I love you Sir
Love you too bro
Another astounding and thrilling vlog. It is the misfortune of our nation that there are such magnificent and historic places in our country, but due to lack of proper promotion many people like me do not know much about them. This place is one of them, such a historically rich heritage is still out of the sight of the majority of the people. Except you, no vlogger has even bothered to go here, just because of the location of this place, it takes a lot of courage and hard work to get here. But only Gillani Logs has the fortitude to explore such amazing places for their viewers where other so-called vloggers can't even imagine going. All the credit goes to you. Just due to your tireless efforts and ambitious approach, Gilani Logs' name is glowing brightly at the top of social media.
I'm praying for you more electrifying achievements
You are right that very few villagers go to Rani Gat because it is 1800 feet high and it takes a lot of effort and time to reach the top. I try to reach everywhere. I walk by relying on Allah and with your supplications and the destination becomes easy by itself.
Thank you for understanding and appreciating my hard work. Be happy, be safe.
Sir, Naye Saal ki greetings aap ke liye. Sirji Duao may yaad rakhna. Aur aap aur unchai chuey.
Bohat shukriya. Aap ko bhi naya saal mubarak.
شاہ جی مینار بابل کی بھی کچھ تفصیلات بتا دیتے ؟؟
سر سوچا تو تھا لیکن اس کے بغیر ہی وی لاگ دو حصوں میں کرنا پڑ گیا۔ ان شا اللہ پھر سہی
Pakistan's historic site Bazira has been in headlines for one - two days in 2021, where archaeologists of Pakistan and Italy have discovered more than two thousand seven hundred artifacts.
These artworks have coins, rings, utensils and remains written in the script of King Minander's time.
Media has not yet appeared pictures of these found Buddhist remain.
Everything is preserved. In sha Allah I will visit Swat after winter and will try to show all these things in Swat museum.
Very difficult job 😱🙏
Yes, it is
Aslam o Alaykum
Shah sahab
Wa Alekum us Salam
Kesay hen aap?
@@zulfiqargilani Allah Pak ka shokar hy
To be continued likha hai , sir part 2 kab aaye ga ?
Is ka part 2 aa chuka hai. Link share kar deta hon
th-cam.com/video/67js0Qt3W7k/w-d-xo.html
مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے
اور زمیں کھا گئی اہلِ شاں کیسے کیسے
یہ زمین دنیا ہمارے رہنے کی جگہ نہیں یہ دنیا مومن کے لیئے قید خانہ ہے اگر کوئی سمجھے اللہ پاک ہمیں آخرت کی تیاری کی فکر کرنے کی ہدایت دے آمین
جزاک اللہ خیر
جناب گیلانی صاحب۔۔بابل اور ایران کی تہزیبیں دنیا کی قدیم ترین تہزیبوں میں شمار ہوتی ہیں۔بخت نصر اور ہخامنشی خاندانوں کی بادشاہت کے دور میں ان لوگوں کی صناعی اور کاریگری عروج پر تھی۔ملکہ کی فرمائش پر بنائے گئے معلق باغات انکی صناعی کا ایک نمونہ اور عجوبہ تھا ملکہ ایشتر یا ایشتار کے نام پر انہوں نے ایک دیوی بنارکھی تھی جسے حسن اور خوبصورتی کی دیوی سمجھ کر پوجا کی جاتی تھی۔اس کے علاوہ شیر اور بیل کی شکلوں والے دیوتا بھی پوجے جاتے تھی۔بعل یعنی بیل کو طاقت کا دیوتا کہتے تھے۔مینارہ بابل کو انہوں نے اپنی عظمت و شان کا مظہر بنانا چاہا مگر الله نے اسے بنانے والوں کی زبانوں کو مختلف اور ایک دوسرے کے لئے ناقابل فہم بنا دیا جس سے اللہ پاک کی طاقت اور ناقابل تسخیر قدرت کاملہ کا ثبوت دنیا پر ظاہر ہوا۔ یہودی اس دور میں غلامی کی بدترین زندگی گزارتے تھے۔جب اللہ نے حضرت عزیر علیہ السلام کو مبعوث کیا تو انہوں نے اس غلامی کے خلاف آواز بلند کی۔بخت نصر کے زوال کے بعد یہودیوں نے سکھ کا سانس لیا۔۔اللہ بزرگ و برتر نے ان قوموں کا وجود ختم کرکے ان کی نشانیوں کو آنے والے زمانوں کے انسانوں کی عبرت کے لئے قائم رکھا تاکہ لوگ اس بات پر یقین کرلیں کہ ہمیشہ زندہ و قائم رہنے والی ہستی صرف اللہ ہی کی ہے۔
ان مفید معلومات کے لیے بہت شکریہ، خوش رہیں، سلامت رہیں۔
جزاک اللہ۔گیلانی صاحب۔تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے دوستوں کے لئے آپ کی محنت اور تاریخی معلومات انتہائی قابل قدر ہیں۔پرانی تہزیبوں کا کھوج لگا کر ان کے متعلق آگاہی دینا ایک مشکل اور مشقت طلب کام ہے جس کے لئے آپ بلاشبہ داد کے مستحق ہیں۔خوش رہیں آباد رہیں۔میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔میری معلومات میں اگر کوئی غلطی دیکھیں تو براہ کرم درستی فرما دیا کریں۔شکریہ۔
Little confused from your introductory history and actual site … two historical stories perhaps but one site of Sawabi…
Please watch its second part. All confusions will be cleared.
15:30 jo dar gaya samjho mar gaya
یعنی مجھے کود جانا چاہیے تھا