Only if these walls could speak and the bricks could talk, what a gem of history, and your narration making it alive,thank you shah sahib,best wishes from Baltimore
سید ھاشم شاہ شاعر ہفت زباں رائٹر سسی پنوں کا دور اور رنجیت سنگھ کا زمانہ وقت ایک ہی ہے ایک دفع رنجیت سنگھ بیمار ہوا تو شاہی طبیب کام نہ آ سکے تو سید صاحب نے جب اشعار سنائے تو بستر سے اٹھ بیٹھا اور صحت یاب ہوا شاہ صاحب کا مزار سیالکوٹ تھرپال نارووال میں موجود ہے
اسلام و علیکم گیلانی صاحب سب ولاگ میں بہت ہی مزہ دینے والا یہ ولاگ ہے بہت ہی خوبصورت فوٹوگرافر ی ہوئئ بدقسمتی کہہ لیں ورثہ کی دیکھ بھال نہ کی گئ اس چیز کو ایک سائٹ پہ رکھیں پاکستان بننے کے بعد اج تک ہم نے ہندو سکھوں کے نام جن میں زیادہ تر گلیاں محلےاور سڑکیں اباد ہیں ان کے نام تبدیل نہ کر سکے ایسا لگتا ہے جسے ہم کسی کےگھر مہمان ٹھرے ہیں ہم کچھ نہیں کر سکتے? کسی مشہور شخصیات کے نام میں تبدیل نہ کر سکےان کو ہم نے اج تک سنبھال رکھاہے اس ہمت کو داد دیں !
وعلیکم السلام کچھ باتیں ایسی ہیں جن سے میں شاید اتفاق نہ کروں۔ یہ میرا ذاتی خیال ہے کہ سڑکوں یا محلوں کے نام تبدیل کرنے سے ان کی شناخت نہیں بدلتی۔ کراچی کی ایک سڑک بندر روڈ کا نام ایم اے جناح روڈ رکھا گیا لیکن وہ آج بھی بندر روڈ کے نام سے جانی پہچانی جاتی ہے۔ میں نے کچھ عرصہ کراچی میں بھی گزارا ہے۔ جب پہلی بار گیا تب ٹیکسیاں چلا کرتی تھیں۔ میں نے ڈرائیور سے کہا کہ آئی آئی چندریگر روڈ جانا ہے۔ وہ میری شکل دیکھنے لگ گیا۔ بولا میں 25 سال سے کراچی میں ٹیکسی چلا رہا ہوں ، اس نام کی تو کوئی سڑک نہیں۔ میں نے کہا میکلوڈ روڈ لے چلو تو اس نے فوراً گاڑی کا دروازہ کھول دیا۔ راولپنڈی کی جناح روڈ آج بھی سٹی صدر روڈ کے نام سے ہی جانی جاتی ہے۔ بہرحال یہ میری اپنی رائے ہے لیکن اس کے ساتھ ہی قومی سوچ کے حوالے سے بات کروں تو نام تبدیل کر دیے جانے چاہئیں لیکن شرط یہ ہے کہ ہم انہیں صرف کاغذوں تک ہی محدود نہ رکھیں۔ یہ واقعی ان لوگوں کی ہمت ہے کہ حویلی کے ساتھ جڑے بیٹھے ہیں اور اسے بیچ کر ڈی ایچ اے یا بحریہ ٹاون نہیں چلے گئے۔ حویلی کے ایک حصے میں انہوں نے اپنا گھر بنا رکھا ہے جو کسی بھی جدید کوٹھی سے کم نہیں۔ وی لاگ پسند کرنے اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani Hamaray Kahnay Say Tu Waisay Bhi Kuchh Nahi Hona. Laiken. Nishandahi Karna Zarori Hay. Jo Kuchh Bhi Bacha Hay Us Ko Bhi Sambhal Lain. Tu bhi Theek Hay.
اللہ پاک الحق ھیں۔ قضا کہاں سے کہاں لے گئی شاہ مکینوں ۔ شاہ جی شیخو پورہ میں جس محلہ میں ھمارا گھر تھا وھاں بھی سکھوں کی پر شکوہ عمارتیں موجود تھیں۔ اب تو ماضی کا حصہ بن چکا ھے۔ بہرحال ان کا فن تعمیر قابل تعریف ھے۔
AOA JANAB GILANI SB YOURE MISSION VERY STRONG 💪 AND GOOD INFORMATION. ❤. HAVELI JAWALA SINGH LANDS PROPERTIES ALLATED MY MATERNAL SIDE 1947 AGAINST TABADLLA INDIA TO PAKISTAN COST MEOS. MY AND MY FAMILIES CASES COURT DUES, ARREARS HISH BATTI LAGGAN,POSITION ETC... VOICES HAQIAT OWNERS MAHZAR, MEOS PAKISTAN.
Sir, everything is good. Your passion, your struggle, and your homework are such an admirable. But the most powerful lines at the end of the vlog every time made us think about our culture and about its safety...❤❤❤😢
اللہ تعالیٰ اپکو بابرکت لمبی عمر عطا فرمائیں۔عبرت سے بھرے ویڈیوز دکھانے پر مشکور ہیں۔ حکومت پاکستان کے پاس انکم کے بہت اچھے اچھے مواقع ہیں۔جس سے لوگوں کو سیر و تفریح کے ساتھ معلومات بمع عبرت میسر ہونگے۔ملک پاکستان کو فائدہ بھی ہوگا۔ لیکن ہمارے سیاسی بڑوں کا اس سے کیا۔انکو تو خود نقد ملنا چاھئے۔جو بھی ہے۔99فیصد یہی سوچ رکھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کا خافظ و نا صر ہو۔اور جن نے ازادی ملک میں قربانیاں دے کر حاصل کیا۔اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔
حکومت پاکستان چاہے تو بہت کچھ کر سکتی ہے لیکن افسوس کہ وہ کچھ کرنا ہی نہیں چاہتی۔ کاش کہ ہمارے سیاست دان اپنے فائدے کے بجائے ملک کی سوچیں۔ ہم تو سیاست دانوں سے روزانہ یہی سنتے ہیں کہ ہمارے مفادات مجروح نہیں ہونے چاہئیں۔ انتظار ہے کہ کسی دن وہ یہ بھی کہیں کہ عوام کے مفادات مجروح نہیں ہونے چاہئیں۔ دعاوں اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Asslam o alaikum sir..... I am your new subscriber and got addicted to your voice and politeness of words😢 and tthe background music is just on another level🎉........... I love the historical monuments....... مجھے بولتی دیواریں دیکھنا انکے وہ قصے سننا جو انہوں نے دیکھے بہت پسند ہے. میں نے اپنی اس چھوٹی سی زندگی میں بہت کم جگہوں کی سیر کی ہے شاہی قلعہ بھی صرف ایک دفعہ ہی دیکھا لیکن جب میں وہاں گیا تو بہت چھوٹا تھا ان چیزوں سے انسیت تو ہو گئ لیکن انکی اصل قدرمعلوم نہ تھی. اور اس ایک سیر کے دوران جب میں ان دیواروں کو دیکھتا تو معلوم ہوتا کہ جیسے انسے کچھ اثرات ہیں جو روح تک پہنچتے ہیں اپکو ہنسی آۓ گی لیکن مجھے محسوس ہوا جیسے انسے میری کوئ وابستگی ہو......🙂 دوبارہ کبھی وقت نہیں مل سکا جانے کا پڑھائ میں مصروفیت کی وجہ سے بہت دل کرتا ہے جانے کا اور جب میں اس وقت میں واپس جاتا ہوں تو مجھے وہ سارے منظر یاد آ جاتے ہیں. اور پھر آپکا چینل مل گیا جانۓ جیسے میری تلاش کو کوئ ٹھکانا مل گیا ہو اور آپکے الفاظ اور زبان کا رس آپکا علم ان نوادرات کو دیکھنے کے نظریے کو بدل دیتا ہے آپکے الفاظ سن کے لگتا ہے کی بےجان دیواریں بول اٹھی ہوں اور تاریخ کی گواہی دے رہی ہوں. الہ پاک آپکو صحت والی ہستی بستی لمبی زندگی دے اور آپ اپنا کام کرتے رہیں آمین😊
وعلیکم السلام سب سے پہلے تو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ آپ نے تو پورا افسانہ لکھ دیا لیکن بہت اچھا لگا۔ میں نے اپنے کسی وی لاگ میں کہا تھا کہ پتھر باتیں کرتے ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ آپ ان کی آواز سن سکیں اور سمجھ سکیں کہ وہ کیا کہانیاں سناتے ہیں۔ سچ پوچھیں تو میں نے انہی بے زبان دیواروں کی داستانیں سنانے کے لیے تاریخ کا شعبہ چنا تھا ورنہ بنیادی طور پر تو میں میڈیا کا آدمی ہوں۔ آپ کو میرے الفاظ اور لہجے کی چاشنی اچھی لگی۔ اس پر اللہ کا جتنا شکر بھی ادا کروں کم ہے کیونکہ یہ سب اسی کی طرف سے ہے۔ آج کل لاہور قلعہ کے وی لاگز کا سلسلہ شروع ہے۔ دو وی لاگز پبلش ہو چکے ہیں جبکہ باقی اپنی باری آنے پر۔ وہ ضرور دیکھیے گا۔ ویڈیوز پسند کرنے اور دعاوں پر تہ دل سے آپ کا شکر گزار ہوں۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ بھی ہمیشہ شاد و آباد رہیں اور زندگی کے ہر قدم پر کامیابی آپ کے قدم چومے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani buhut shukria sir 💕💕💕💕 you are such an inspirational personality may your legacy be continued Ameen i am eagerly waiting for you on royal fort lahore's topic one of those vlogs i have watched you way of explaination taken me to the time and i was literally imagining the people of that time there💕😊✨
Achhchhi video banai hai aap ne. Es ki drought bana kar demolished kar ke doobara RCC building banakar medical university bana di jaye tu bahut achhchha hota.
سید سرکار یہ محل نما حویلی واقعی بتا رہی کہ جوانی کتنی دیوانی ہو گی مگر عروج کو زوال ہے 😢 جیسے پہلے بھی عرض کیا تھا ایسی عمارتوں میں مجھے آپنا آپ دیکھتا ۔۔
اپنے دور یا وقت کی بہت پر شکوہ حویلی،کاش کوئی تو ان کو محفوظ کر لیتا اب تو خاص عمارات بھی ایسی فنکارانہ مہارت سے نہیں بنا سکتے جبکہ پہلے لوگ ذاتی رھائش کو اتنا زیادہ خوبصورت بناتے تھے افسوس سب بے حسی کی وجہ سے تباہ ھو گیا
یہ واقعی ایک عظیم الشان حویلی تھی لیکن افسوس کہ ہمارے بڑے اس پر توجہ دے سکے نہ اس کے مکینوں کے پاس اس کی مرمت و بحالی کی سکت تھی۔ اسی لیے یہ تباہ ہو گئی۔
Gud information sir Sir mujhe aik bat abhi tak samjh nahi ayi ke sardar mard khud tribe branch se pukharte Hain jaise Sindhu randhwa kalu jatt toh waise bhi Hain But mazrat se inki women's mein Sirf Kaur words milta hai Hum history ke student Hain AP teacher Hain is pe thori SI wazhat farma dain ke women's ke names mein Kaur HOTA hai sirf
Vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Main aek link share kar raha hon. Please usay dekhen to Sikhism k baray men bohat si baten samjh men aa jaye gi in sha Allah. th-cam.com/video/fbiFhX7NZ5s/w-d-xo.html
@@zulfiqargilani thanks sir mujhe ab pata chal gaya ke Kaur sheerani ko kehte Hain Rabul e izat apko Salamat rakhe is trah se humri hosla afazi karte Raha Karin sir
How sad to see this amazing building being destroyed by the original owners who must be realy hardup that they cant even repair it back to it original state. You should have sold it to some who could repair it properly
No single person or family can repair it because it is a very expensive job. Only the government can, but it won't. Thanks for your comment. Stay blessed.
شاہ جی صاحب اس حویلی میں اس وقت کچھ بھی نہیں رہا ہے یہ عمارت Beyond Repair or Restoration ہے۔اس سے ایک آمدنی ہوسکتی ہے کہ اس کی اینٹیں نکال نکال کر فروخت کردیں یا اسی جگہ کوئی بڑی کوٹھی بنادی جائے۔رنجیت سنگھ نے لُٹ مار کی تھی وہ ایک لٹیرے کا بیٹا تھا اور اُس لُٹ سے اپنے ہم زلف کے لئے یہ حویلی بنا کر دے دی تھی ۔۱۹۶۵ کی لڑائی میں انڈین فوج نے اس حویلی کو لوٹ لیا تھا۔ یعنی لُٹ کا مال لُٹ گیا۔شاہ جی یہ سردار لفظ یا ٹائٹل پٹھانوں بلوچوں ازُبکوں ترکوں اور ایرانیوں کا تھا اور ہے۔ سردار کسی قبیلے کے لیڈر کو کہتے تھے۔ ہر کوئی سردار نہیں ہوتا۔ اور سنگھ کا اصل لقب راجپوتوں کا تھا اور ہے ۔ اور وہ بھی لیڈر کے لئے ہوتا تھا۔ سکھ گورو گوبند با با سے پہلے کسی بھی گورو کے نام کے ساتھ سنگھ کا لقب تاریخ میں نہیں ملتا ۔ دراصل یہ سردار اور سنکھ کا لقب یا ٹائیٹل گورو بند بابا کے وقت پٹھانوں بلوچوں ترکوں وغیرہ سے مستعار لیا ہے یا چوری کیا ہے ۔
آپ کی معلومات بے حد مفید اور سچ ہیں۔ اس حویلی کو سکھوں نے بنایا اور انہی نے لوٹ لیا۔ گورو گوبند کے حوالے سے بھی آپ نے بالکل درست لکھا۔ آپ کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Old structures of sikh era mostly found intact ,but this haveli is in very bad shape ,i think now it is gone bcoz restoration cannot b possible now ,secondly it is private ownership premisses,
بہت اعلیٰ شاہ جی۔ اور بھی آپ نے بہت سی حویلیوں کے ویلاگ بنانے ہیں لیکن اس کی شان ہی الگ ھے۔ افسوس اس بات کا ھے کہ باقی حویلیوں کے مالک تو انڈیا چلے گئے اس لئے ان کی دیکھ بھال نہیں ہوئ لیکن اس حویلی کے مالک تو ادھر ہی تھے انہوں نے کیوں اس کی دیکھ بھال نہیں کی؟ اگر اس وقت یہ حویلی صحیح حالت میں ہوتی تو لوگ دور دور سے اسے دیکھتے آتے ۔ افسوس اس کے مالکان نے اسے خود ہی کھنڈر بنا دیا ھے۔ اگر تھوڑا تھوڑا کر کے بھی اس کی مرمت کرتے رہتے تو یہ اس حال کو نہ پہنچتی۔ آپ کا شکریہ آپ اتنی مشکل سے وڈیو بناتے ہیں۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے ۔
اس کا جواب بے حد واضح ہے کہ ان کے پاس اتنا سرمایہ ہی نہیں کہ وہ اس حویلی کی مرمت کرا سکیں کیونکہ یہ لاکھوں کا نہیں کروڑوں کا کام ہے۔ اور اتنی رقم ان کے بس میں نہیں۔ جب تک حکومت کچھ نہیں کرے گی یہ حویلی اسی طرح رہے گی۔ تبصرے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Sardar jawal singh sandhu da beta bishan singh sandhu ona da bhagwan singh sandhu ona da surta singh sandhu ona da satnam singh sandhu ona da inderjot singh sandhu ona da avvijot singh sandhu 1947 vich jung la ghi cc oda surta singh 2 saal da c ta o punjab chal gaiq cc o hon o muchhal pind amritsar vich aa sardar surta singh hon v ha gaia a ona di umar 80 saal jo ghi a o bilkul sardar jawal singh vagha
کاش پاکستان کے نااہل ارباب اختیار پاکستان کے طول و عرض میں پھیلے ہوئے آثار قدیمہ کے قیمتی اثاثہ جات کے بارے میں دردِ دل رکھتے، ماضی کی کئی شاندار عمارتیں پہلے مہاراجہ رنجیت سنگھ نے برباد کر دیں باقی جو تاریخی نوادرات اور شاندار عمارتیں بچ گئیں تھیں جیسا کہ قلعہ شیخوپورہ وہ پاکستانی محکمہ آثار قدیمہ کی عدم توجہی کے باعث کھنڈرات بن گئیں
سچ پوچھیں تو غیروں کی نسبت ہم نے زیادہ تباہی کی ہے۔ ملک کے طول و عرض میں کہیں بھی چلے جائیں شاید ہی کوئی عمارت ایسی ملے گی جس کی ہم نے حفاظت کی ہو۔ یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم اس معاملے میں بہت بے حس واقع ہوئے ہیں۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
بہت خوب گیلانی صاحب مگر ایک تصصیح کرلیں کہ یہ سندھ والا سندھو نہیں ھے سان دھو ھے سان پنجابی میں نر بیل اور بھینسے کو کہا جاتا ھے ساندھو کا مطلب بیل کو ھانکنے والا ھے یہ بھی ایک پیشے کا نام تھا جسکو اب قوم یا ذات بنا لیا گیا ھے
میں نے تو یہ کہیں نہیں کہا کہ یہ سندھ والا سندھو ہے۔ آپ کی دی گئی معلومات کا بہت شکریہ۔ ویسے تاریخ یہ کہتی ہے کہ سندھو جٹوں کی سرزمین، سندھو سر زمین تھی جس کو اب سندھ کہا جاتا ہے، قدیم زمانہ سندھو سر زمین میں موجودہ پنجاب کی سرزمین بھی شامل تھی۔سندھو سندھ سرزمین کے قدیم حکمران اور جنگجو قبیلہ تھا۔ اس کے بارے قدیم مورخ ہیروڈوٹس نے بھی اپنی تاریخی تصانیف میں ان کو سندھ کے باشندے لکھا ہے۔ رام_سروپ_جون لکھتے ہیں کہ "اردس یا اردوس سندھو" جٹوں کی ایک قدیم گوت ہے۔ اس گوت میں زیادہ تر سکھ ہیں۔ اور یہ بادشاہ جئے ڈھرتھا کی اولاد ہیں۔ جب وہ سندھ سے آئے تھے تو ان کو سندھی کہا جاتا تھا۔ یہ ثابت کرتا ہے کہ سندھو، سندھ سر زمین کے باشندے تھے اور دریائے سندھ کا نام بھی ان کے نام پر ہی ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ سندھو سب سے پہلے آریائی حملہ آور تھے۔
مگر میں نے سان دھو جٹوں کی بات کی جن کو سان یعنی بیل ھانکنے میں کہنہ مشق ھونے کی بنا پر ساندھو پکارا گیا بیلوں کے کھر تراشنے میں مہارت کی بنا پر سانگھیڑا کہا گیا وغیرہ
Very different vlogs chanal.gillani sahab.zabardast.
MashaAllah
Very informative chanal.
Thank you so much. Stay blessed.
What a magnificent building. Thank you so much for sharing this
You are most welcome
❤ Syed Masha allah ❤
Ap salamit rahy nice hawali
Bohat shukriya sarkar. Salamat rahen.
ماشاءاللہ شاہ صاحب منجانب محمود چوہدری
بہت شکریہ سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
bahut Khubsurat Haveli Hai Saheb aapka video dekhne se pahle main like kar deta hun
Aap ki mohabbat hai sarkar. Salamat rahen.
Sir Dont worry your torch working very well. Keep it up.
😂
So nice of you dear
Only if these walls could speak and the bricks could talk, what a gem of history, and your narration making it alive,thank you shah sahib,best wishes from Baltimore
Still we can feel it
@KhalidMahmood-wm1qz
You are absolutely right. Thanks and welcome dear. Stay blessed.
@Islamicpath7860
Thanks a lot
Plz accept my regards and live for your work your personality your voice and many more.
Thanks a lot for your prayers, appreciation and wishes. May Allah bless you.
Magnificent Haveli.Govt and the cummunity should contribute towards renovation of such rich heritage. A fund could be created for this purpose.
Agreed with you but I don't think that Govt will take any interest to renovate it. Thanks for comment. Stay blessed.
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
Aameen
@AHMAD-ZIA-KHAN
دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔
@syedgoharhasan
Sum ameen
Very nice.It should be preserved.
Yes, you are right
بہت ہی خوبصورت ویلاگ ❤❤
میرے لیے خوشی کی بات ہے۔
Very impressive information
Stay Blessed Shah sb❤
Thank you so much. May Allah bless you too.
Excellent sir jee. Your new segment of Routes help us to visit all places. ❤🎉
Thank you so much dear. Stay blessed.
Har cheez tabha o barbad
سید ھاشم شاہ شاعر ہفت زباں رائٹر سسی پنوں کا دور اور رنجیت سنگھ کا زمانہ وقت ایک ہی ہے ایک دفع رنجیت سنگھ بیمار ہوا تو شاہی طبیب کام نہ آ سکے تو سید صاحب نے جب اشعار سنائے تو بستر سے اٹھ بیٹھا اور صحت یاب ہوا
شاہ صاحب کا مزار سیالکوٹ تھرپال نارووال میں موجود ہے
بہت شکریہ جناب
@@zulfiqargilani جی نوازش
Watching from Bangladesh, after a long time. sending love & best wishes to Gilani bhai💚
Thanks and welcome dear. Stay blessed.
Thanks for such informative video Gillani Sb
You are welcome
اسلام و علیکم گیلانی صاحب
سب ولاگ میں بہت ہی مزہ دینے والا یہ ولاگ ہے بہت ہی خوبصورت فوٹوگرافر ی ہوئئ
بدقسمتی کہہ لیں ورثہ کی دیکھ بھال نہ کی گئ اس چیز کو ایک سائٹ پہ رکھیں پاکستان بننے کے بعد اج تک ہم نے ہندو سکھوں کے نام جن میں زیادہ تر گلیاں محلےاور سڑکیں اباد ہیں ان کے نام تبدیل نہ کر سکے ایسا لگتا ہے جسے ہم کسی کےگھر مہمان ٹھرے ہیں ہم کچھ نہیں کر سکتے? کسی مشہور شخصیات کے نام میں تبدیل نہ کر سکےان کو ہم نے اج تک سنبھال رکھاہے اس ہمت کو داد دیں !
وعلیکم السلام
کچھ باتیں ایسی ہیں جن سے میں شاید اتفاق نہ کروں۔ یہ میرا ذاتی خیال ہے کہ سڑکوں یا محلوں کے نام تبدیل کرنے سے ان کی شناخت نہیں بدلتی۔ کراچی کی ایک سڑک بندر روڈ کا نام ایم اے جناح روڈ رکھا گیا لیکن وہ آج بھی بندر روڈ کے نام سے جانی پہچانی جاتی ہے۔ میں نے کچھ عرصہ کراچی میں بھی گزارا ہے۔ جب پہلی بار گیا تب ٹیکسیاں چلا کرتی تھیں۔ میں نے ڈرائیور سے کہا کہ آئی آئی چندریگر روڈ جانا ہے۔ وہ میری شکل دیکھنے لگ گیا۔ بولا میں 25 سال سے کراچی میں ٹیکسی چلا رہا ہوں ، اس نام کی تو کوئی سڑک نہیں۔ میں نے کہا میکلوڈ روڈ لے چلو تو اس نے فوراً گاڑی کا دروازہ کھول دیا۔ راولپنڈی کی جناح روڈ آج بھی سٹی صدر روڈ کے نام سے ہی جانی جاتی ہے۔ بہرحال یہ میری اپنی رائے ہے لیکن اس کے ساتھ ہی قومی سوچ کے حوالے سے بات کروں تو نام تبدیل کر دیے جانے چاہئیں لیکن شرط یہ ہے کہ ہم انہیں صرف کاغذوں تک ہی محدود نہ رکھیں۔
یہ واقعی ان لوگوں کی ہمت ہے کہ حویلی کے ساتھ جڑے بیٹھے ہیں اور اسے بیچ کر ڈی ایچ اے یا بحریہ ٹاون نہیں چلے گئے۔ حویلی کے ایک حصے میں انہوں نے اپنا گھر بنا رکھا ہے جو کسی بھی جدید کوٹھی سے کم نہیں۔
وی لاگ پسند کرنے اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
❤❤❤❤
MashaAllah ❤️ nice jnb
Jazak Allah. Khush rahen.
Kamal ki Hawailee Hay. Kash Ham Iss Tareezkhi Warsay Ki Hifazat Kar Patay.
Bilkul durust kaha aap ne lekin ab yeh tabahi k dahanay par hai.
@@zulfiqargilani Hamaray Kahnay Say Tu Waisay Bhi Kuchh Nahi Hona. Laiken. Nishandahi Karna Zarori Hay. Jo Kuchh Bhi Bacha Hay Us Ko Bhi Sambhal Lain. Tu bhi Theek Hay.
Very good effort ❤
Thanks a lot 😊
Zindabad very good effort
Thanks a lot
اللہ پاک الحق ھیں۔ قضا کہاں سے کہاں لے گئی شاہ مکینوں ۔ شاہ جی شیخو پورہ میں جس محلہ میں ھمارا گھر تھا وھاں بھی سکھوں کی پر شکوہ عمارتیں موجود تھیں۔ اب تو ماضی کا حصہ بن چکا ھے۔ بہرحال ان کا فن تعمیر قابل تعریف ھے۔
اس میں کوئی شک نہیں جناب۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ دعاؤں میں یاد فرمانے کا شکریہ ۔
Shah sb. Allah talah ap lambi zandgi day Ameen
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
Good eforrt sha sb 🎉
Thank you very much
Bohut interesting video thi.kash iss haveli ki muramat ho sakhti ye ek virsa he jo zaya horaha he.Gilani Sahab hats off to u
Haveli waqei bohat shandar hai lekin ab yeh kabhi apni asal halat men wapas nahi aa sakti. Comment k liye bohat shukriya. Salamat rahen.
Wah wah kia baat hay bohat khoob
Bohat shukriya aap ka
V good information.
So nice of you. Stay blessed.
Excellent sir
Many many thanks
Good 👍 Vlog Shah Sb ❤❤❤❤
Thanks a lot
What's beautiful Haveli 🥰🥰🥰🥰🥰
It really is!
Excellent sir 👏
Thank you so much
اپ کی جدو جہد داد کے قابل ہیں ۔۔
جزاک اللہ سرکار
greeat sir❤❤❤❤❤
My pleasure
@@zulfiqargilani welcom sir
@@zulfiqargilani siR shahi qily ke mazeed videoz to banaen plz
Is ki 8 videos hen abhi sirf 3 publish hoi hen.
Gillani sb, apko SSG mai hona chaheay thaa.
Itni khatarnak jaga pr charh jatay ap inthai baykhofi se.
very good presentation.
Best wishes to you.
😂
Thank you so much dear. Stay blessed.
Love it ❤❤❤❤❤your content 😊
Thank you so much 😁
Gilani sab zabardast
Bohat shukriya janab.
❤
Thanks
AOA
JANAB GILANI SB YOURE MISSION VERY STRONG 💪 AND GOOD INFORMATION. ❤.
HAVELI JAWALA SINGH LANDS PROPERTIES ALLATED MY MATERNAL SIDE 1947 AGAINST TABADLLA INDIA TO PAKISTAN COST MEOS. MY AND MY FAMILIES CASES COURT DUES, ARREARS HISH BATTI LAGGAN,POSITION ETC...
VOICES HAQIAT OWNERS MAHZAR, MEOS PAKISTAN.
Wa Alekum us Salam
I think this is your mutual matter so I can't comment on it. Stay blessed.
My property case against AC DC LANDS REVENUE.
Sir, everything is good. Your passion, your struggle, and your homework are such an admirable. But the most powerful lines at the end of the vlog every time made us think about our culture and about its safety...❤❤❤😢
Wow, thank you very much for your appreciation and kind comment. Lots of love and regards. Stay blessed.
@zulfiqargilani God bless you sir❤️
Sandar
Bohat nawazish
Itni khubsoorat haveli ka kia haal kr dia hy behis Government ne.😢itni khubsoorat asason ka ya haal dekh k dil khoon k anso rota hy. Afsos
Is haveli ki tabahi hazam nahi hoti. Comment ka bohat shukriya. Salamat rahen.
گیلانی صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے یہ ویڈیو آپ نے کب بنائ تھی
میرا خیال ہے کہ کوئی بیس بائیس دن پہلے
اللہ تعالیٰ اپکو بابرکت لمبی عمر عطا فرمائیں۔عبرت سے بھرے ویڈیوز دکھانے پر مشکور ہیں۔ حکومت پاکستان کے پاس انکم کے بہت اچھے اچھے مواقع ہیں۔جس سے لوگوں کو سیر و تفریح کے ساتھ معلومات بمع عبرت میسر ہونگے۔ملک پاکستان کو فائدہ بھی ہوگا۔ لیکن ہمارے سیاسی بڑوں کا اس سے کیا۔انکو تو خود نقد ملنا چاھئے۔جو بھی ہے۔99فیصد یہی سوچ رکھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کا خافظ و نا صر ہو۔اور جن نے ازادی ملک میں قربانیاں دے کر حاصل کیا۔اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔
حکومت پاکستان چاہے تو بہت کچھ کر سکتی ہے لیکن افسوس کہ وہ کچھ کرنا ہی نہیں چاہتی۔ کاش کہ ہمارے سیاست دان اپنے فائدے کے بجائے ملک کی سوچیں۔ ہم تو سیاست دانوں سے روزانہ یہی سنتے ہیں کہ ہمارے مفادات مجروح نہیں ہونے چاہئیں۔ انتظار ہے کہ کسی دن وہ یہ بھی کہیں کہ عوام کے مفادات مجروح نہیں ہونے چاہئیں۔
دعاوں اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
No wards, for your effort just respect and appreciate ❤️you
Thanks a lot for your appreciation. Stay blessed.
Asslam o alaikum sir..... I am your new subscriber and got addicted to your voice and politeness of words😢 and tthe background music is just on another level🎉........... I love the historical monuments.......
مجھے بولتی دیواریں دیکھنا انکے وہ قصے سننا جو انہوں نے دیکھے بہت پسند ہے. میں نے اپنی اس چھوٹی سی زندگی میں بہت کم جگہوں کی سیر کی ہے شاہی قلعہ بھی صرف ایک دفعہ ہی دیکھا لیکن جب میں وہاں گیا تو بہت چھوٹا تھا ان چیزوں سے انسیت تو ہو گئ لیکن انکی اصل قدرمعلوم نہ تھی. اور اس ایک سیر کے دوران جب میں ان دیواروں کو دیکھتا تو معلوم ہوتا کہ جیسے انسے کچھ اثرات ہیں جو روح تک پہنچتے ہیں اپکو ہنسی آۓ گی لیکن مجھے محسوس ہوا جیسے انسے میری کوئ وابستگی ہو......🙂
دوبارہ کبھی وقت نہیں مل سکا جانے کا پڑھائ میں مصروفیت کی وجہ سے بہت دل کرتا ہے جانے کا اور جب میں اس وقت میں واپس جاتا ہوں تو مجھے وہ سارے منظر یاد آ جاتے ہیں.
اور پھر آپکا چینل مل گیا جانۓ جیسے میری تلاش کو کوئ ٹھکانا مل گیا ہو اور آپکے الفاظ اور زبان کا رس آپکا علم ان نوادرات کو دیکھنے کے نظریے کو بدل دیتا ہے آپکے الفاظ سن کے لگتا ہے کی بےجان دیواریں بول اٹھی ہوں اور تاریخ کی گواہی دے رہی ہوں.
الہ پاک آپکو صحت والی ہستی بستی لمبی زندگی دے اور آپ اپنا کام کرتے رہیں آمین😊
وعلیکم السلام
سب سے پہلے تو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔
آپ نے تو پورا افسانہ لکھ دیا لیکن بہت اچھا لگا۔ میں نے اپنے کسی وی لاگ میں کہا تھا کہ پتھر باتیں کرتے ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ آپ ان کی آواز سن سکیں اور سمجھ سکیں کہ وہ کیا کہانیاں سناتے ہیں۔ سچ پوچھیں تو میں نے انہی بے زبان دیواروں کی داستانیں سنانے کے لیے تاریخ کا شعبہ چنا تھا ورنہ بنیادی طور پر تو میں میڈیا کا آدمی ہوں۔ آپ کو میرے الفاظ اور لہجے کی چاشنی اچھی لگی۔ اس پر اللہ کا جتنا شکر بھی ادا کروں کم ہے کیونکہ یہ سب اسی کی طرف سے ہے۔
آج کل لاہور قلعہ کے وی لاگز کا سلسلہ شروع ہے۔ دو وی لاگز پبلش ہو چکے ہیں جبکہ باقی اپنی باری آنے پر۔ وہ ضرور دیکھیے گا۔
ویڈیوز پسند کرنے اور دعاوں پر تہ دل سے آپ کا شکر گزار ہوں۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ بھی ہمیشہ شاد و آباد رہیں اور زندگی کے ہر قدم پر کامیابی آپ کے قدم چومے۔
خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani buhut shukria sir 💕💕💕💕 you are such an inspirational personality may your legacy be continued Ameen i am eagerly waiting for you on royal fort lahore's topic one of those vlogs i have watched you way of explaination taken me to the time and i was literally imagining the people of that time there💕😊✨
Achhchhi video banai hai aap ne. Es ki drought bana kar demolished kar ke doobara RCC building banakar medical university bana di jaye tu bahut achhchha hota.
Bohat shukriya aap ka. Salamat rahen.
Sardar jawala Singh ka pota nice hy
Jee bilkul durust kaha aap ne.
Unka pota punjab ma b a sardar surta singh sandhu@@zulfiqargilani
سید سرکار یہ محل نما حویلی واقعی بتا رہی کہ جوانی کتنی دیوانی ہو گی مگر عروج کو زوال ہے 😢 جیسے پہلے بھی عرض کیا تھا ایسی عمارتوں میں مجھے آپنا آپ دیکھتا ۔۔
بالکل درست فرمایا۔ کھنڈر بتاتے ہیں کہ عمارت حسین تھی۔ باقی رہ گیا زوال تو وہ قانون قدرت ہے جو تبدیل نہیں ہو سکتا۔
تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
👍
Thanks
Be careful
We need you ❤
Lots of love and regards for you. Stay blessed.
اپنے دور یا وقت کی بہت پر شکوہ حویلی،کاش کوئی تو ان کو محفوظ کر لیتا اب تو خاص عمارات بھی ایسی فنکارانہ مہارت سے نہیں بنا سکتے جبکہ پہلے لوگ ذاتی رھائش کو اتنا زیادہ خوبصورت بناتے تھے افسوس سب بے حسی کی وجہ سے تباہ ھو گیا
یہ واقعی ایک عظیم الشان حویلی تھی لیکن افسوس کہ ہمارے بڑے اس پر توجہ دے سکے نہ اس کے مکینوں کے پاس اس کی مرمت و بحالی کی سکت تھی۔ اسی لیے یہ تباہ ہو گئی۔
Shah ji .tussy history save kar kay punjab government kolon fees v lia karo. tuhada haq ban da hay. hard work reaserch hay.❤👍
Mujhay kisi fee ki nahi sarkar aap ki duaon ki zrurat hai.
گنٹھی باندھے گا کون۔ پاکستانی لیڈرز اور پیسے دینا۔
دعائیں تو دل سے دیتے ہیں۔جناب۔
❤❤
Thanks a lot
Tunnel complete to band nai ho gee ksi jaga se india pnch jati ho ge
Mumkin hai lekin Pakistan ki taraf se band ki ja chuki hai is liye aagay tak nahi ja paye.
♥️🖤💚
Thank you so much
29:00 this guy Lookin like sidhu mose wala
Acha. Main ne khayal nahi kiya.
A sada grandparents aa ena da hun v ha gaia aa pind muchhal district amritsar vich raia da aaa@@zulfiqargilani
Jwala singh kon they upal ya kuch our
Woh Sandhu Jat thay
Koiy cheez hum ne salamat nai rakhi afsos
Yeh hamari bad qismati hai
Atleast they can keep the Haveli clean .
It’s kept so dirty
It's really something to think about.
جب یہ پر شکو حویلی بنی ہوگی تو کسی کے خواب و خیال میں بھی نہیں ہوگا کہ یہاں پر ایک دن بکریاں اور بھیڑیں باندھی جائیں گی
بالکل درست کہا آپ نے
Khandar bata rahe hain imarat buland thi kisi zamane me shakar rahi hogi haveli
Durust farmaya aap ne
دوسرے کے مزہب کو نیچایاکمتردکھانا پتہ نہیں ٹھیک ہوتاہے یا نہیں، جبکہ ویلوگ توہرمزہب کے لوگ دیکھتے ہوں گے
میں صرف تاریخ کی بات کرتا ہوں۔
Gud information sir
Sir mujhe aik bat abhi tak samjh nahi ayi ke sardar mard khud tribe branch se pukharte Hain jaise Sindhu randhwa kalu jatt toh waise bhi Hain
But mazrat se inki women's mein Sirf Kaur words milta hai
Hum history ke student Hain AP teacher Hain is pe thori SI wazhat farma dain ke women's ke names mein Kaur HOTA hai sirf
Vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Main aek link share kar raha hon. Please usay dekhen to Sikhism k baray men bohat si baten samjh men aa jaye gi in sha Allah.
th-cam.com/video/fbiFhX7NZ5s/w-d-xo.html
@@zulfiqargilani thanks sir mujhe ab pata chal gaya ke Kaur sheerani ko kehte Hain
Rabul e izat apko Salamat rakhe is trah se humri hosla afazi karte Raha Karin sir
😂
Good
اب اس میں نہ رہیں یہ خطرناک ہو گئی ہے یہ کسی بھی وقت گر سکتی ہے
جی بالکل درست فرمایا
How sad to see this amazing building being destroyed by the original owners who must be realy hardup that they cant even repair it back to it original state. You should have sold it to some who could repair it properly
No single person or family can repair it because it is a very expensive job. Only the government can, but it won't. Thanks for your comment. Stay blessed.
شاہ جی صاحب اس حویلی میں اس وقت کچھ بھی نہیں رہا ہے یہ عمارت Beyond Repair or Restoration ہے۔اس سے ایک آمدنی ہوسکتی ہے کہ اس کی اینٹیں نکال نکال کر فروخت کردیں یا اسی جگہ کوئی بڑی کوٹھی بنادی جائے۔رنجیت سنگھ نے لُٹ مار کی تھی وہ ایک لٹیرے کا بیٹا تھا اور اُس لُٹ سے اپنے ہم زلف کے لئے یہ حویلی بنا کر دے دی تھی ۔۱۹۶۵ کی لڑائی میں انڈین فوج نے اس حویلی کو لوٹ لیا تھا۔ یعنی لُٹ کا مال لُٹ گیا۔شاہ جی یہ سردار لفظ یا ٹائٹل پٹھانوں بلوچوں ازُبکوں ترکوں اور ایرانیوں کا تھا اور ہے۔ سردار کسی قبیلے کے لیڈر کو کہتے تھے۔ ہر کوئی سردار نہیں ہوتا۔ اور سنگھ کا اصل لقب راجپوتوں کا تھا اور ہے ۔ اور وہ بھی لیڈر کے لئے ہوتا تھا۔ سکھ گورو گوبند با با سے پہلے کسی بھی گورو کے نام کے ساتھ سنگھ کا لقب تاریخ میں نہیں ملتا ۔ دراصل یہ سردار اور سنکھ کا لقب یا ٹائیٹل گورو بند بابا کے وقت پٹھانوں بلوچوں ترکوں وغیرہ سے مستعار لیا ہے یا چوری کیا ہے ۔
آپ کی معلومات بے حد مفید اور سچ ہیں۔ اس حویلی کو سکھوں نے بنایا اور انہی نے لوٹ لیا۔ گورو گوبند کے حوالے سے بھی آپ نے بالکل درست لکھا۔ آپ کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
INTAHA KA SAMAJH DAR LARKA , BAHTAREEN ALFAZ KA CHUNAO
Is men koi shak nahi
حکمرانوں کی اپنی جیبیں بھریں تو اس طرف توجہ دیں 😢
بالکل درست
Old structures of sikh era mostly found intact ,but this haveli is in very bad shape ,i think now it is gone bcoz restoration cannot b possible now ,secondly it is private ownership premisses,
You are very much right. Thanks for comment. Stay blessed.
بہت اعلیٰ شاہ جی۔ اور بھی آپ نے بہت سی حویلیوں کے ویلاگ بنانے ہیں لیکن اس کی شان ہی الگ ھے۔ افسوس اس بات کا ھے کہ باقی حویلیوں کے مالک تو انڈیا چلے گئے اس لئے ان کی دیکھ بھال نہیں ہوئ لیکن اس حویلی کے مالک تو ادھر ہی تھے انہوں نے کیوں اس کی دیکھ بھال نہیں کی؟ اگر اس وقت یہ حویلی صحیح حالت میں ہوتی تو لوگ دور دور سے اسے دیکھتے آتے ۔ افسوس اس کے مالکان نے اسے خود ہی کھنڈر بنا دیا ھے۔ اگر تھوڑا تھوڑا کر کے بھی اس کی مرمت کرتے رہتے تو یہ اس حال کو نہ پہنچتی۔ آپ کا شکریہ آپ اتنی مشکل سے وڈیو بناتے ہیں۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے ۔
اس کا جواب بے حد واضح ہے کہ ان کے پاس اتنا سرمایہ ہی نہیں کہ وہ اس حویلی کی مرمت کرا سکیں کیونکہ یہ لاکھوں کا نہیں کروڑوں کا کام ہے۔ اور اتنی رقم ان کے بس میں نہیں۔ جب تک حکومت کچھ نہیں کرے گی یہ حویلی اسی طرح رہے گی۔
تبصرے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
yeh to mujhy pata hai k jind kaur ki behan k naam main kaur zaroor aata hai baqi app bata dain😁
Maharani Jind Kaur ka naam kisi history men darj nahi
جس حویلی جس کی ویڈیو دکھائی جا رہی ہے یہ چار کنال کی نہیں بلکہ اس سے بہت بڑی نظر آتی ہے
یہ رقبہ خود مالکان نے بتایا ہے لیکن میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔ سلامت رہیں۔
Khndrath bataty hoan k amarath azim thi
Jee aesa hi hai
پاکستان کا سسٹم اگر.. کرپٹ اور چور مافیا کے حوالے نہ ھوتا.تو یقینی طور پر.آثار قدیمہ کی بھی حفاطت اور تصلیح کا کام ھوتا...
بالکل درست کہا آپ نے
Sardar jawal singh sandhu da beta bishan singh sandhu ona da bhagwan singh sandhu ona da surta singh sandhu ona da satnam singh sandhu ona da inderjot singh sandhu ona da avvijot singh sandhu 1947 vich jung la ghi cc oda surta singh 2 saal da c ta o punjab chal gaiq cc o hon o muchhal pind amritsar vich aa sardar surta singh hon v ha gaia a ona di umar 80 saal jo ghi a o bilkul sardar jawal singh vagha
Bohat shukriya janab. Khush rahen, salamat rahen.
کاش پاکستان کے نااہل ارباب اختیار پاکستان کے طول و عرض میں پھیلے ہوئے آثار قدیمہ کے قیمتی اثاثہ جات کے بارے میں دردِ دل رکھتے، ماضی کی کئی شاندار عمارتیں پہلے مہاراجہ رنجیت سنگھ نے برباد کر دیں باقی جو تاریخی نوادرات اور شاندار عمارتیں بچ گئیں تھیں جیسا کہ قلعہ شیخوپورہ وہ پاکستانی محکمہ آثار قدیمہ کی عدم توجہی کے باعث کھنڈرات بن گئیں
سچ پوچھیں تو غیروں کی نسبت ہم نے زیادہ تباہی کی ہے۔ ملک کے طول و عرض میں کہیں بھی چلے جائیں شاید ہی کوئی عمارت ایسی ملے گی جس کی ہم نے حفاظت کی ہو۔ یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم اس معاملے میں بہت بے حس واقع ہوئے ہیں۔
تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Iss Hawailee K Mojooda Malkan Ko Govt Ki Janib Say Specially Barri Grant Milnee Chahia. Ta K Wo Iss Azeem Hawailee Ko Renovate Karwa Sakain.
Aesa mumkin nahi lagta janab.
@@zulfiqargilani پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
پڈھانہ گوجروں کی گوت ہے
بڈھانہ ناٹ پڈھانہ
@mehmoodchaudhry3001
جی بہت شکریہ
@KasMaj48
میں نے وہی نام لیا ہے جو خود گاوں والے بولتے ہیں۔
بہت خوب گیلانی صاحب
مگر ایک تصصیح کرلیں کہ یہ سندھ والا سندھو نہیں ھے سان دھو ھے سان پنجابی میں نر بیل اور بھینسے کو کہا جاتا ھے ساندھو کا مطلب بیل کو ھانکنے والا ھے یہ بھی ایک پیشے کا نام تھا جسکو اب قوم یا ذات بنا لیا گیا ھے
میں نے تو یہ کہیں نہیں کہا کہ یہ سندھ والا سندھو ہے۔ آپ کی دی گئی معلومات کا بہت شکریہ۔ ویسے تاریخ یہ کہتی ہے کہ سندھو جٹوں کی سرزمین، سندھو سر زمین تھی جس کو اب سندھ کہا جاتا ہے، قدیم زمانہ سندھو سر زمین میں موجودہ پنجاب کی سرزمین بھی شامل تھی۔سندھو سندھ سرزمین کے قدیم حکمران اور جنگجو قبیلہ تھا۔ اس کے بارے قدیم مورخ ہیروڈوٹس نے بھی اپنی تاریخی تصانیف میں ان کو سندھ کے باشندے لکھا ہے۔ رام_سروپ_جون لکھتے ہیں کہ "اردس یا اردوس سندھو" جٹوں کی ایک قدیم گوت ہے۔ اس گوت میں زیادہ تر سکھ ہیں۔ اور یہ بادشاہ جئے ڈھرتھا کی اولاد ہیں۔ جب وہ سندھ سے آئے تھے تو ان کو سندھی کہا جاتا تھا۔ یہ ثابت کرتا ہے کہ سندھو، سندھ سر زمین کے باشندے تھے اور دریائے سندھ کا نام بھی ان کے نام پر ہی ہے۔
یہ بھی کہا جاتا ہے کہ سندھو سب سے پہلے آریائی حملہ آور تھے۔
مگر میں نے سان دھو جٹوں کی بات کی جن کو سان یعنی بیل ھانکنے میں کہنہ مشق ھونے کی بنا پر ساندھو پکارا گیا بیلوں کے کھر تراشنے میں مہارت کی بنا پر سانگھیڑا کہا گیا وغیرہ
@zulfiqargilani please tusi sada nal contact karo
اپ کی جدو جہد داد کے قابل ہیں ۔۔
❤❤❤
Thank you so much dear
👍
Thanks
❤❤❤❤❤
Thank you so much
❤❤❤❤❤
Thank you so much