❤❤❤❤ آفاق بہائی!! علماء اور طلباء کا جو آپ دفاع کرتے ہیں اور علماء پر لگے جہوٹے الزامات کا دلائل اور ثبوتوں کے ساتھ جواب دیتے ہیں۔ بڑا کمال کرتے ہیں ۔ اللّٰہ پاک آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے قدم قدم پر آپکی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ♥️💝💝💝💝💖🌹💖🌹🌹♥️💝💝💖🌹💖💖🌹🌹🌹🌹♥️💝💝
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ بہت مبارک فرمائے بہت اچھی ملاقات رہی اللہ تعالیٰ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں برکت عطاء فرماے اور اپ کی عمر میں بھی برکت عطاء فرماے اور مزید ترقی عطاء فرماے آمین ❤
الحمدللہ ہمیں تو حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کا پتا ہے ، لیکن آپ نے دل سے وضاحت کی ہے اور عالم کی اہمیت لوگوں کے دل میں ڈال دی ہے اس سے ہمیں بہت خوشی ہوئی۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔
اللہ سبحانہ وتعالی ھمیں علماء کرام کی صحیح معنوں میں قدردانی نصیب فرمائے مولانا صاحب کو حالیہ سپریم کورٹ کے ختم نبوت ص کے غلط فیصلے کے ریورس ھونے کا کریڈٹ بھی جاتا ھے انھیں خراج تحسین بھی پیش کرتے ہیں
قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب اور انکے محبین کو کھربوں کھربوں سلام
مولوی فضل الرحمن صاحب کی کاسٹ (برادری ) کونسی ہے
بیشک مولانا فضل الرحمٰن کی زندگی بہت بڑی نعمت ہے الحمدللہ رب العالمین
ماشاءاللہ بارک اللہ تعالیٰ فی عمرک قائدنا و مرشدنا حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ 🤲🇵🇰✌️❤
اللہ قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
بیٹے آفاق خدا آپکو لمبی عمر عطا فرمائیں اور سلامت رکھیں اور نصرت خاص سے نوازیں
اللہ تعالٰی میرے مرشد کو لمبی عمر اور صحت عطاء فرمائے 🤲
Ameen
Ameen
اور علماء کرام کا دفاع اور ان سے محبت کرنے والوں کی بھی رب العالمین ھم سمیت سارے مسلمانوں کو صحیح معنوں قدردانی نصیب فرمائے
youtube.com/@faizallah0203?si=ntBo6_HwHe_aWi45
اللہ تعالیٰ قائد محترم کی حفاظت فرمائے یا ربّ قائد محترم کو سلامت رکھے ❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور اعلیٰ
Love you #MFR #MFR #MFR
#MaulanaFazlurRehman
واہ زبردست مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد
ماشاءاللہ اللہ پاک قائد ملت اسلامیہ کے حفاظت فرمائے آمین ❤
ماشاء اللہ بہترین آفاق بھائی
مطلب ہمارا انتخاب ایک بار پھر سے انوکھا نکلا
مجھے فخر ہے کہ میں مولانا صاحب کا سپورٹر ہوں ✨✌️💝
مجاہد ختم نبوت محافظ پاکستان مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ آباد
ماشأاﷲ ہمارا قائد زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ قائدِ محترم کو اور آپ بھی صحت وتندرستی والی خوشیوں بھری طویل زندگی نصیب فرمائیں ۔
آپ کا تبصرہ سن کر بہت بہت خوشی ہوئی ۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ، اللّٰہ تعالی ہمارے قاٸد کو حاسد کے حسد سے اور شریر کے شر سے حفاظت فرماٸے
❤❤❤❤
آفاق بہائی!! علماء اور طلباء کا جو آپ دفاع کرتے ہیں اور علماء پر لگے جہوٹے الزامات کا دلائل اور ثبوتوں کے ساتھ جواب دیتے ہیں۔ بڑا کمال کرتے ہیں ۔
اللّٰہ پاک آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے قدم قدم پر آپکی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ♥️💝💝💝💝💖🌹💖🌹🌹♥️💝💝💖🌹💖💖🌹🌹🌹🌹♥️💝💝
بہترین انداز بیان
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ بہت مبارک فرمائے بہت اچھی ملاقات رہی اللہ تعالیٰ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں برکت عطاء فرماے اور اپ کی عمر میں بھی برکت عطاء فرماے اور مزید ترقی عطاء فرماے آمین ❤
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ تمام امت مسلمہ سمیت بارک اللہ فی عمرکہ وصحت کہ وسلامت کہ آمین ثم آمین یارب العالمین سربکف سربلند علماء دیوبند ذندہ باد
Ameen, ❤❤❤❤ molana sahib and all ulama e haq ❤❤❤❤
ماشاءاللّٰه آفاق بھائی بہترین ملاقات
دین اور علماء سے محبت ہی کا ثمر ہے آفاق بھائی کہ اللّٰہ تعالٰی نے آپ کو براہ مولانا صاحب کی براہ راست زیارت اور گفتگو نصیب فرمائی
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک الرحمن ❤️
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے نیک مقاصد میں کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ❤ جزاک اللہ
ماشاءاللہ قربان دی شم ❤
علماء کرام ہمارے سروں کی تاج ہے الحمدللہ
اللہ تعالیٰ ہمارے بزرگوں کو ہم سمیت لمبی صحت وتندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین
ماشاءﷲ مولانا فضل الرحمٰن نے ایک بار پھر ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا ۔❤❤
ماشاءاللہ۔۔ مولانا صاحب زندہ باد۔۔ مولانا کی بصارت کو سلام ہے۔۔ ❤ آفاق بہائی صاحب خش رہیں آباد رہیں
بہترین معلومات ، زیادہ سے زیادہ شیئر کرنے کی ضرورت ہے ❤
مولانا جیسا علمی سیاسی بصیرت پاکستان میں بہت کم ہے مولانا اور سیاسی علماء زندے رہے کامیاب رہے اللہ علماء کرام دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین
السلام وعلیکم بھائی جان اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کے لیے سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین فرام پشاور
Masha Allah
الحمدللہ ہمیں تو حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کا پتا ہے ، لیکن آپ نے دل سے وضاحت کی ہے اور عالم کی اہمیت لوگوں کے دل میں ڈال دی ہے اس سے ہمیں بہت خوشی ہوئی۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بارک اللہ فی عمرک حضرت ڈیرخہ ڈیرخستہ آفاق رور انشاللہ ملاقات بہ ستاسرہ۔کوم
اللہ سبحانہ وتعالی ھمیں علماء کرام کی صحیح معنوں میں قدردانی نصیب فرمائے
مولانا صاحب کو حالیہ سپریم کورٹ کے ختم نبوت ص کے غلط فیصلے کے ریورس ھونے کا کریڈٹ بھی جاتا ھے انھیں خراج تحسین بھی پیش کرتے ہیں
MashAllah ❤ اللّٰہ مزید عزت عطا کرے
بالکل آفاق بھائی آپ نے سچ کہاں
آپ جیسے نوجوان ہمارے ہیرو ہیں
جو بھی گیا قاید جمیعت کی بصیرت میں ❤وہ ان کا ہو کے رہ گیا ❤ایسے معلوم ہوتا ہے یہ تو ساحر لگتا ہے
اللّٰہ پاک ہمارے اکابرین کو سلامت رکھے آمین ❤
جیتے رھےافاق بھاٸ ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ آفاق بہائ اللہ تعالیٰ ہم سب کو علماء کی قدرکرنےکی تو فیق عطا فرمائے آمین
❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب
جزاک اللہ خیرا کثیرا
Great job 👍🏻
MASHALLAH Allah pak salamat rakt molana sahib ko
و علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
Well done.
اللہ آپ کو ظاہری صاف وستھرا ذھن پر دنیا و آخرت میں کامیابی دیں۔۔۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب آ فاق بھای
مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد
ماشاءاللہ آپ بہت خوش قسمت ہو
جو قاہد محترم سے میلے اپ❤❤
Mashallah bahot khob
ماشاءاللہ بہت عمدہ اور قابل دید ہے
ماشاءاللہ ۔۔ جزاک اللہ خیر❤❤❤❤❤
مظبوط اعصاب کا مالک حکمت اللہ کی دی ہوئی بڑی دولت
محمد آفاق خوش رھو
جزاک اللہ
میرا سب سے پسندیدہ اینکر اور شخصیت آفاق خان بہترین لاجواب
ماشاءاللہ افاق اللہ آپکو بہت ترقی دے حوشی دے
ماشآءاللہ، آفاق بھائی سلامت رہیں ❤❤❤❤
ماشاءاللہ آفاق بھائی بہت ہی عمدہ
آفاق بھائی اللہ آپ کو علماء سے عقیدت و محبت کی بنا پر بلند مقام عطا فرمائے۔ سلام علماء کے قدر دان
اللہ تعالٰی آپ کو استقامت عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ قائد انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب ❤❤❤
جزاکم اللہ خیر بھائی
اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ سبحان اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
ماشاءاللہ زبردست تبصرہ کیا ہے آپ نے۔
Good 👍 king of the politics Molana
جزاک اللہ خیرا۔ آفاق بھائی
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤️🏁❤️
ماشاءاللہ آفاق بھائی سلامت رہیں
ماشاءاللّٰہ بہت عمدہ
آفاق بھائی آپ نے بہت خوبصورت بات کی آپ دین اسلام۔کے بارے اپنا کام کریں باقی کوئی انسان سب کو راضی نہیں کرسکتا صرف اللہ کی رضاء مقصود ھونا چاہئے
Long Live Jamiat Ulama islam ❤❤❤
ماشاء اللله❤❤❤
❤❤❤
ماشاءاللہ اللہ ربّ العزت مولانا کی عمر میں برکت عطا فرمائے
Ma SHAH ALLAh 😍🤍🤲☝️
ماشاءاللہ بہت خوب
جمعیت علماء اسلام زندہ باد
مولانا فضل الرحمن صاحب میرے قائد ہیں
حضرت مولانہ فضل رحمان صاحب کو اللہ پاک لمبی زندگی دے بہت لاجواب انسان ہے
Love you #MFR #MFR #MFR
#MaulanaFazluRehman
اللہ اپ کی حفاظت فرمائیں
سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمان صاحب❤ ❤
Siyasat nahi. Jamhuriat ka sultan. Fakhre PDM
MashALLAH
مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد
Aafaq bhai, qurban sham darna. Allah pak darla ghat juwand darka. Allah di khushala lara. Ameeeeen
ماشاءاللہ بہت خوب 🌹🌹🌹
رعب اور عاجزی کا مجموعہ مولانا فضل الرحمان ، واہ ماشاءاللہ 🎉
Great 😃👍
❤ very positive video ❤
مولانا زندہ باد
❤ما شاءاللہ 💞
Very. Good. Molana
قربان دے افاق خان رورہ❤❤❤❤❤❤❤
واہ کیا بات ہے آپ کی ملاقات مولانا فضل الرحمن جیسی بڑی شخصیت سے ہوگئی سبحان اللہ
مولانا میرے دل کی دھڑکن ❤❤❤
ماشاءاللہ آفاق بھائی
Mashallah Bhai I want to meet you
ماشاءاللہ اللّٰہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کو سلامت رکھے