Conversation between PTI's Raoof Hassan and Indian anchor revealed | Two anchors come face to face

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 26 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 560

  • @Cleo-h3x
    @Cleo-h3x 2 หลายเดือนก่อน +42

    اے اللہ تیری حکمت بالا و برتر ہے، اے اللہ ہم تیری طرف تیری پناہ لیتے ہیں، ہماری حفاظت فرما، اے اللہ ہمیں ہر اُس شر سے جسے تو نے پیدا کیا، ایجاد کیا، ظاہر کیا، تصویر بنایا، محفوظ فرما، ہمیں آگے سے، پیچھے سے، دائیں سے، بائیں سے، اوپر سے، نیچے سے محفوظ فرما، جو بھی تیری حفاظت میں آ گیا، وہ ضائع نہیں ہوگا، ہمارے لئے دین کے ارکان کو محفوظ فرما، ہمیں اپنی امان میں رکھ، تاکہ کبھی ضائع نہ ہوں، ہمیں اپنی ہمسائیگی، اپنی تحویل اور حفاظت میں رکھ، ہم پر ظلم نہ ہونے دے، اے اللہ ہمیں اپنی مضبوط ترین حفاظت میں محفوظ رکھ، ایسی حفاظت کہ جو کوئی بھی اُس میں آ گیا، وہ کبھی شکست نہیں کھا سکتے، ہمیں اپنی رحمت کے سایہ میں رکھ، تاکہ کوئی بھی ہم پر ظلم نہ کر سکے، اپنی طاقتور مدد کے ذریعے ہماری مدد فرما، اپنے غالب آنے والے لشکریوں کے ذریعے سے تائید فرما، اپنی قدرت اور طاقت کے ذریعے قوی بنا، اپنے فرشتوں کو ہمارے لئے پشت پناہ بنا، اے اللہ اُسے دوست رکھ، جو ہمیں دوست رکھے، دشمن رکھ، اُسے جو ہمارے مقابلہ میں کھڑے ہوں، اپنے فرشتوں کو اُس کے چاروں طرف پھیلا دے، اے اللہ ہمیں اُس بلند و بالا مقام پر پہنچا دے، جس مقام پر تو انبیاء کی اتباع کرنے والے، عدالت کو قائم کرنے والوں کو پہنچاتا ہے، اے اللہ ہمارے ذریعے سے شگافوں کو پُر کر، جدا ہوئی چیزوں کو ساتھ ملا، ظلم کو ختم کر دے، عدالت کو ظاہر فرما، زمین کو زینت عطا فرما، اپنی مدد کے ذریعے تائید اور رعب و دبدبہ کے ذریعے نصرت عطا فرما، اپنی جانب سے آسان ترین فتح عطا فرما، اپنے اور ہمارے دشمنوں پر ہمیں غلبہ عطا فرما، اے اللہ ہمیں ان میں سے بنا، جنکی تو نے مدد فرمائی ہے، طاقتور قدرت اور نزدیک ترین فتح کے ذریعے سے مدد فرما، ہمارے ذریعے سے اپنے رسول کی سنت زندہ فرما، تاکہ کوئی حق مخلوق کے ڈر سے چھپ نہ سکے، ہمارے دوستوں کو مضبوط اور دشمنوں کو نابود فرما، جو کوئی بھی ہمارے مقابلے میں کھڑا ہو، اُسے ہلاک اور جو کوئی بھی ساتھ دھوکہ کرے، اُسے نابود فرما ،،، آمین
    حا.

  • @habibrehman502
    @habibrehman502 2 หลายเดือนก่อน +37

    منصور صاحب رابط کرنا نارمل ہے لیکن ارمی چیف اور پاکستان کے بارے میں احساس معلومات شیر کرنا یا یہ کہنا کہ پاکستان خونی انقلاب مانگتا ہے ایسا غلط ے

    • @MussaBalochOfficial
      @MussaBalochOfficial 2 หลายเดือนก่อน +1

      @@habibrehman502 Karan thapar ny Kya KR Lena is maumly mein۔ Ahmad Raza qasoori, Hamid Mir Sahab or Kai log indian channels pr ja kr debate karty hain to unko b case mein daal dein?

  • @hassanakhtarmalik8322
    @hassanakhtarmalik8322 2 หลายเดือนก่อน +21

    اگر آپ اپنے وطن کے بارے میں یہ کہیں کہ یہاں خونی انقلاب آیا چاہتا ہے تو پھر ؟

  • @anwarshahsopinion1361
    @anwarshahsopinion1361 2 หลายเดือนก่อน +8

    منصور بھائی کسی پارٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر کا کسی انڈین اینکر کے ساتھ حساس معلومات شیئر کرنا کیا ٹھیک ہوسکتا ہے ؟

    • @fairyprincess2084
      @fairyprincess2084 2 หลายเดือนก่อน

      پی ٹی آئی عوام کو الو بنا رہے کہ حقیقی آزادی وغیرہ وغیرہ..... اصل میں یہ پارٹی امریکہ انڈیا بلکہ ساری دنیا کو پاکستان کے خلاف بھڑکا رہے تھے

    • @bilalghizal
      @bilalghizal 2 หลายเดือนก่อน

      نواز شریف نے تو کال کرکے بھارت کو حملہ کرنے کو بولا تھا وہ ٹھیک تھا ؟؟

  • @RamzanRaghi-yp1db
    @RamzanRaghi-yp1db 2 หลายเดือนก่อน +12

    عمران خان بہت شاطر شخص وہ شیر افضل مروت کو ظل شاہ کے طور پر استعمال کرنا چاہتا ہے۔

    • @ZamzamMushtaq
      @ZamzamMushtaq 2 หลายเดือนก่อน

      اس ملک میں اور کوئی شاطر تو ھے نہیں باقی سارے سائیں اور ملنگ ھیں

  • @mubasirrajamubasirraja6335
    @mubasirrajamubasirraja6335 2 หลายเดือนก่อน +28

    السلام علیکم منصور علی بھائی فلسطین میں جو ظلم بربریت ہو رہی ہے اس پر بھی اواز اٹھائیں❤ اللہ پاک افلسطینیوں لوگوں پر علم غیب سے مدد بھیجے امین❤

    • @zanisvlogzz1195
      @zanisvlogzz1195 2 หลายเดือนก่อน +2

      Ameen summa Ameen ilahi Ameen ya rabbul alamin

    • @tauseeftareen8010
      @tauseeftareen8010 2 หลายเดือนก่อน +1

      Ameen sum Ameen....
      Pakistan ma koi asa nhi Jo un py bt kry....

  • @RiazAhmad-r4c
    @RiazAhmad-r4c 2 หลายเดือนก่อน +6

    ابصار عالم کیا ہے آئی ڈو نو بٹ آفتاب انتہائی مطلب پرست دین سے بہت دور ہے اسے قوم اچھی نظر سے نہیں دیکھتی

  • @zabrigilani7813
    @zabrigilani7813 2 หลายเดือนก่อน +20

    ایک میڈیا کوآرڈینیٹر انڈیا کے صحافی سے یہ کہنا کہ پاکستان میں خون خرابہ ہونے لگا ھے ۔اور "را" سے مدد کی درخواست کی ھے !! اس سے بڑھ کے بڑی غداری کیا ھو گی !

    • @JattAmbarsaria-jr2og
      @JattAmbarsaria-jr2og 2 หลายเดือนก่อน +2

      عمرانیات کے سلیبس میں اسے ریاست اور عوام سے محبت کہتے ھیں

    • @shaikhseema7143
      @shaikhseema7143 2 หลายเดือนก่อน

      raw se kab madad manga? WhatsApp chat kyon nahin dikhate?

    • @saniaamirbaaz8850
      @saniaamirbaaz8850 2 หลายเดือนก่อน +2

      @@shaikhseema7143aap log tou hassan niyazi ki video daikh kar bi nahi mante ke 9 may wale pti workers thay

  • @globalsensemovement1022
    @globalsensemovement1022 2 หลายเดือนก่อน +64

    For PTI Remember what SAAD RIZVI said>>>>>>nachan Walian dye Putar Azadi di Jang ni larr sakde 😎👊

    • @anzaralam4393
      @anzaralam4393 2 หลายเดือนก่อน +7

      4 mahinay mein mamu bannay waalay inqilab laa saktay hain sirf.

    • @usamasyed7913
      @usamasyed7913 2 หลายเดือนก่อน +3

      Mazron pa nachnay waliyun kay bachay bhi kabhi inqilab nahi la saktay,,,,😂😂😂

    • @globalsensemovement1022
      @globalsensemovement1022 2 หลายเดือนก่อน +1

      @@usamasyed7913 hamne inqilab nahi Deen Lana hai nacha Group

    • @usamasyed7913
      @usamasyed7913 2 หลายเดือนก่อน +1

      @@globalsensemovement1022
      (surah Al imran) Jo log Firka Wariyat man parh gaay,,,,,unka muslamun say koi talluq nahi,,,,

    • @globalsensemovement1022
      @globalsensemovement1022 2 หลายเดือนก่อน +1

      @@usamasyed7913 beshak

  • @tahirzaman9842
    @tahirzaman9842 2 หลายเดือนก่อน +12

    اس فقیر کی یہ دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانیوں کو اور آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور مسلمانوں کے دشمنوں کو تبہ اور بربادکرے اور ان کو قبر بھی نصیب نہ ہو اور ان کی لاشوں کو آگ لگے آمین آمین آمین سماآمیین یارب العالمین ۔

    • @zanisvlogzz1195
      @zanisvlogzz1195 2 หลายเดือนก่อน +1

      Aamin aamin summa Ameen ya rabbul alamin

    • @fairyprincess2084
      @fairyprincess2084 2 หลายเดือนก่อน

      آمین ثم آمین

    • @abbasmasih2455
      @abbasmasih2455 2 หลายเดือนก่อน

      subahan allah

  • @GhulamHabib-j2m
    @GhulamHabib-j2m 2 หลายเดือนก่อน +9

    ایک طرف اپ کہ رہے ہیں کہ چیف آ ف ارمی سٹاف کے متعلق حساس معلومات کرن تھاپر سے شیئر کی گئی دوسری طرف اپ کہتے ہو ایسے رابطے کوی بری بات نہیں

  • @QAMARABBAS23734
    @QAMARABBAS23734 2 หลายเดือนก่อน +18

    بلکل نقل خور صاحب انڈیا کے جنرسٹ سے رابطہ کرنا بری بات نہیں ھے۔لیکن پاکستان کے آرمی چیف کی معلومات دینا اور خونی انقلاب کی یقین دہانی کرانا ٹھیک ھے بتاو جواب دو۔؟

  • @jiyaali-l6l
    @jiyaali-l6l 2 หลายเดือนก่อน +2

    سوری منصور صاحب انڈین جرنلسٹ کے ساتھ رابطہ کرنا کوئی جرم نہیں لیکن اپنے ارمی چیف کے خلاف انٹرنیشنل سطح پر ایک بیانیہ دشمن ملک سے بنوانا غلط نہیں ہے اپنے ملک کے خلاف ارمی چیف کے خلاف پاک فوج ہمارے دلوں میں بستی ہے ارمی چیف زندہ باد پاک فوج زندہ باد

  • @digitalmarketing-kc6oo
    @digitalmarketing-kc6oo 2 หลายเดือนก่อน +1

    Mr Mansoor there is no issue to contact with other,s country media person,the issue is the information which share with the media person about our military related & army chief.These are highly sensitive information,so this must be investigated & if the content of information is highly sensitive then it must bring in court of law.

  • @Drkabir203
    @Drkabir203 2 หลายเดือนก่อน +14

    اسلام علیکم جناب منصور علی صاحب یہ آدمی اگر آکسفورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر بن جاتا ہے تو ان سٹوڈینٹ کی تربیت کیسی ہوگی

    • @raaziasial4693
      @raaziasial4693 2 หลายเดือนก่อน

      😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

    • @NasirMehmood-mo7rq
      @NasirMehmood-mo7rq 2 หลายเดือนก่อน

      Dancing and singing 🎶

  • @masoodkayani5422
    @masoodkayani5422 2 หลายเดือนก่อน +3

    Oxford University Yahudi money and certified Zani IK in-laws. Did we say anything else?

  • @abbaspkabbasbalochpk
    @abbaspkabbasbalochpk 2 หลายเดือนก่อน +2

    السلام علیکم سر سر میں اپ کا پروگرام بڑے شوق سے دیکھتا ہوں لہذا سر جو خبر ہوتی ہے بس وہی دیا کریں اور اپنی طرف سے مشورے نہ دیا کریں شکریہ

  • @Healthfoodsecret
    @Healthfoodsecret 2 หลายเดือนก่อน +25

    aftab iqbal kabhi b court nai jay ga

  • @zafarawan5381
    @zafarawan5381 2 หลายเดือนก่อน +3

    افتاب اقبال " آپ" کے دور میں کافی بدنام ہوئے تھے امید نہیں کہ وہ کورٹ میں جائیں گے .

  • @europlife2687
    @europlife2687 2 หลายเดือนก่อน +36

    وہ خوش نصیب اور بہادر نوجوان سامنے ہیں جو کہتے تھے خان نہیں دیں گے ہم جان دیں گے کس کس نے اپنی ماں پیش کروائی اب تک

    • @zakirwarraich5678
      @zakirwarraich5678 2 หลายเดือนก่อน +1

      Tum nay.

    • @saniaamirbaaz8850
      @saniaamirbaaz8850 2 หลายเดือนก่อน +2

      @@amberkiduniyaفلاپ یو ٹیوبر بڈھی

    • @m.u3440
      @m.u3440 2 หลายเดือนก่อน

      @@amberkiduniyatouba hai qaber mai aap ki taange latak rahi hai kuch tou burhaape ka khyal kare

    • @m.u3440
      @m.u3440 2 หลายเดือนก่อน

      @@amberkiduniyabe hidayet burhi

  • @Saki789
    @Saki789 2 หลายเดือนก่อน +11

    ملک ریاض اور فیض حمید کے تاوٹ کا ابصار عالم سے کیا مقابلہ

  • @aliarshad-qg6my
    @aliarshad-qg6my 2 หลายเดือนก่อน +22

    رؤف حسن نے پاک فوج کو کمزور کہا ھے

  • @jahanzaibtahir8269
    @jahanzaibtahir8269 2 หลายเดือนก่อน +1

    Aik baat or add karun ga mansoor bhai , indian media se jo chat hai us main hamly ka b zikar hai jo app nai share nai kiya i know k circulating chat screen can b questionable.....

    • @mismail7942
      @mismail7942 2 หลายเดือนก่อน

      😂😂😂😂

  • @ArhamJunaid-i9l
    @ArhamJunaid-i9l 2 หลายเดือนก่อน +1

    منصور بھائ روف حسن کے حوالے سے آپ کا نقط نظر غلط ہے گھر کی کمزوریاں اگر خود دشمن کے ہاتھوں میں دی جائیں تو یہ غداری نہیں تو اور کیا ہے

  • @ranababbar3980
    @ranababbar3980 2 หลายเดือนก่อน +43

    عمران نیازی نے شیر افضل مروت کو دوبارہ استعمال کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا

    • @HighGaming2381
      @HighGaming2381 2 หลายเดือนก่อน +2

      Shar afzel Bhai wefadar insan ha gadar nhi or nikle kub the prty sey Jo dobara ues kren gen apni apni soch ki bat ha

    • @essathedodo
      @essathedodo 2 หลายเดือนก่อน +1

      Apni zaat ky lit Kuch nhi Kar rha. Imran khan

    • @essathedodo
      @essathedodo 2 หลายเดือนก่อน +1

      Sab mulk ky liy h

    • @stonedzone69
      @stonedzone69 2 หลายเดือนก่อน

      Sher afzal wapis agaya hai tmhara program warr gaya hai isliye jal rahi hai

    • @UrFav_PPP_fan
      @UrFav_PPP_fan 2 หลายเดือนก่อน

      @@essathedodo😂😂😂

  • @bahrullahkhan3393
    @bahrullahkhan3393 2 หลายเดือนก่อน

    منصور بھائی زبردست انٹرویو کیا آپ نے ایمل ولی کا بہت اچھا

  • @muhammadsami729
    @muhammadsami729 2 หลายเดือนก่อน +3

    Masoor love Pakistan where you eat after eating don’t…….

  • @honestopinion888
    @honestopinion888 2 หลายเดือนก่อน +4

    Oxford chancellor 😂😂😂😂His thought process for women is not acceptable in any mordern society...If person like him becomes chancellor People wont prefer to send their kids in Oxford...😂😂😂😂

    • @others7522
      @others7522 2 หลายเดือนก่อน

      Ur thought not acceptable for hereafter who want women to wear whatever they want like indecent clothes

    • @saifsk5955
      @saifsk5955 2 หลายเดือนก่อน

      Can u even admit anyone in Oxford Sily guy😂

    • @mahnoorqureshi3281
      @mahnoorqureshi3281 2 หลายเดือนก่อน

      It would be shameful for Oxford to have IM the DIM playboy, certified criminal as Chancellor.

    • @others7522
      @others7522 2 หลายเดือนก่อน

      @@mahnoorqureshi3281 certified criminal? Share this source....it shameful goons are running the country certified criminal looted people money can't give source of income for property outside pak

  • @sadafafroz3371
    @sadafafroz3371 2 หลายเดือนก่อน +2

    Kabhi indian politicians ne Kisi Pakistani journalist se rabta kia hay agar aisa hay to plz bataiye ga zaroor

    • @deepakdeshmukh6656
      @deepakdeshmukh6656 2 หลายเดือนก่อน

      There are many such examples. One Mr Mani Shankar Ayyar very senior Congress party leader had requested Pak journalists to help generate Indian muslim opinion against BJP .

    • @sadafafroz3371
      @sadafafroz3371 2 หลายเดือนก่อน

      @@deepakdeshmukh6656 help ka kaha tha directl one on one msgs hoye the Apne mulk or army chief k bare Mai information di thi

  • @amnamehwish7959
    @amnamehwish7959 2 หลายเดือนก่อน +13

    انڈیا کے سیاستدان پاکستانی صحافيو ں سے رابطے کرتے ہے???

    • @stonedzone69
      @stonedzone69 2 หลายเดือนก่อน +2

      Narendra modi karta hai na nawaz sharif se rabta , nawaz ke ghar bhi ata hai shadi wadi pay

    • @Fbwarrior
      @Fbwarrior 2 หลายเดือนก่อน

      ​@@stonedzone69 ge uske kuch din modi se milne india imran khan, asad umer gahey te. Nawaz to PM ta. Imran khan kis capacity me modi se milne gaya ta. Kindly koi logical reason dene ki koshish krey

    • @stonedzone69
      @stonedzone69 2 หลายเดือนก่อน

      @@Fbwarrior imran khan went there with a valid visa for opening cermony of cricket worldcup (he was invited by ICC),
      The point im making is that talking to an indian or meeting any indian is a big deal or letting any indian to enter the land of pakistan without any visa? Lets see your logic now

    • @Fbwarrior
      @Fbwarrior 2 หลายเดือนก่อน

      @yousufkhan-e3d which cricket WC took place in Dec 2015? Mtlb kuch bhi hahahaha
      Answer this, then I will ans ur second point.

    • @Fbwarrior
      @Fbwarrior 2 หลายเดือนก่อน

      @yousufkhan-e3d asad umer was also invited by ICC and meeting between modi and khan was too arranged by ICC? And kindly do tell us which Cricket WC took place in india in DEC 2015?

  • @muhammadsaeedahmadowaisi81
    @muhammadsaeedahmadowaisi81 2 หลายเดือนก่อน +1

    جو پیر اب بھی ختم نبوت کے لیے میدان میں نہ نکلے یا ایک لفظ بھی ختم نبوت کے لیے نہ کہے
    خدا کی قسم ایسے پیروں کی بیعت کرنا حرام ہی نہیں بلکہ یہ گناہ میں شامل ہے

  • @mahnoorqureshi3281
    @mahnoorqureshi3281 2 หลายเดือนก่อน +1

    It would be shameful for Oxford to have IM the DIM playboy, certified criminal as Chancellor.

  • @AamirAli-pz6wn
    @AamirAli-pz6wn 2 หลายเดือนก่อน

    منصور بھائی اللہ پاک آ پ کو اور آپ کی فیملی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آ مین ثم آمین ۔۔۔۔۔

  • @hiddenruth7338
    @hiddenruth7338 2 หลายเดือนก่อน +3

    Khul.k krty na, chup chup k sirf ghaddari he hoti ha 😊

  • @Bahadur-Ali-Chishty
    @Bahadur-Ali-Chishty 2 หลายเดือนก่อน +2

    پیر بہادر علی چشتی پاکپتن کیبل آپریٹر مسلم لیگ ن کی جانب سے اسلام علیکم

  • @shazigaming786
    @shazigaming786 2 หลายเดือนก่อน +1

    Oxford uni k election ko Imran khan sirf 1 soorat jeet sakta hai or woh ye k faiz hameed ko oxford uni ka security chief lga do

  • @internationalpolitics7514
    @internationalpolitics7514 2 หลายเดือนก่อน +7

    How Oxford university can accept a person who is in jail and facing cureption charges in courts?

    • @sardaranLashari
      @sardaranLashari 2 หลายเดือนก่อน

      bcoz he is international proxy maker in Pakistan i mean he's agent

    • @FF-en7gg
      @FF-en7gg 2 หลายเดือนก่อน +2

      زائونسٹ لابی موجود ہے تو، کچھ بھی ناممکن نہیں!

    • @sameednakai8766
      @sameednakai8766 2 หลายเดือนก่อน

      Perhaps because they are certain of Pakistan's corrupt system

    • @raziashahzad3058
      @raziashahzad3058 2 หลายเดือนก่อน

      Remember he is connected with his ex wife and who tghey belong tooo plsss

    • @mahnoorqureshi3281
      @mahnoorqureshi3281 2 หลายเดือนก่อน

      It would be shameful for Oxford to have IM the DIM playboy, certified criminal as Chancellor. But Zionist family of IK will get active.

  • @hafizwahaiburrehman4892
    @hafizwahaiburrehman4892 2 หลายเดือนก่อน +7

    میرے بھائی صحافیوں کی گفتگو میں فوج اور چیف سٹاف کا تذکرہ کیا معنی رکھتا ہے؟ منصور جی آپ بھی حد کرتے ۔۔۔ آپ سے درخواست ہے کہ گوہر بٹ صاحب کا اس موضوع پر وی لاگ ضرور دیکھیں

  • @ayaanmustafa362
    @ayaanmustafa362 2 หลายเดือนก่อน +1

    ALWAYS LOVE IMRAN KHAN❤

  • @NawazKhan-k4l
    @NawazKhan-k4l 2 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ

  • @hiddenruth7338
    @hiddenruth7338 2 หลายเดือนก่อน +3

    G bilkul gunah ha aik journalist ka rabta hony mein or aik political party ka member hony k baad indian sahafi sy rabta hony mein bht farq ha, or wo kya information dy raha ha yeh aik sahafi ka kaam ha😊

  • @najamnoor8377
    @najamnoor8377 2 หลายเดือนก่อน +31

    ان غداران وطن کو کب نکیل ڈالی جائے گی ۔۔۔اللہ رحم فرمائے وطن عزیز پر ۔آمین

    • @hamzasajid341
      @hamzasajid341 2 หลายเดือนก่อน +2

      Kitni asani sy ghadari ka certificate dy rhy ho AP hena mobile py baith k

    • @javedfazil6686
      @javedfazil6686 2 หลายเดือนก่อน

      یہ ہم نے پی ٹی آئی سے سیکھا ہے ​@@hamzasajid341

    • @javedfazil6686
      @javedfazil6686 2 หลายเดือนก่อน

      یہ ہم نے پی ٹی آئی سے سیکھا ہے ​@@hamzasajid341

    • @NasirMehmood-mo7rq
      @NasirMehmood-mo7rq 2 หลายเดือนก่อน

      Very soon

  • @m.shabanShabanali
    @m.shabanShabanali 2 หลายเดือนก่อน

    منصور بھائی میرے قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو بھی کبھی ٹائم دو مہربانی فرمائیں شکریہ ❤🎉

  • @IrfanAlizai
    @IrfanAlizai 2 หลายเดือนก่อน +2

    New Chancellor agr imran khan bn gya.... Tou phr ik chiz lein ge... Ya tou PTI ki chairman ya phr New Chancellor as Oxford University 😂😂... Yahan se kisi tarhan bhagna tou hai

  • @harooncheema4170
    @harooncheema4170 2 หลายเดือนก่อน

    U ve very soft corner for general Bajwa. Ur voice become so soft.

  • @aleemmukhtar5843
    @aleemmukhtar5843 2 หลายเดือนก่อน +22

    وہ بھی کیا دن تھے
    جب پنکی کے پاس جن تھے
    ساری دنیا فیض اور پنکی کی اس سٹوری کو جانتی ھے اپ ڈنڈی تو نہ ماریں پتہ تو اپکو بھی ھو گا

    • @usamanazaqat5835
      @usamanazaqat5835 2 หลายเดือนก่อน

      Ab Jen war ge

    • @Asif631
      @Asif631 2 หลายเดือนก่อน

      Bahi khuda Ka khoof kya kren his bat Ka Savoir na ho ese bat na kren kse pr ilzaam laganae se pehle Savoir hona lazme he

    • @Asif631
      @Asif631 2 หลายเดือนก่อน

      Saboot

    • @JattAmbarsaria-jr2og
      @JattAmbarsaria-jr2og 2 หลายเดือนก่อน

      @@aleemmukhtar5843
      اس میسنے کو سب پتہ ھے
      مگر پھر بھی یہ رٶف حسن کی راء ایجنٹ کرن تھاپر سے بات جیت کی حمایت کرتا ھے

  • @UbaidKhan-k3n
    @UbaidKhan-k3n 2 หลายเดือนก่อน +10

    منصور صاحب حامد مير کی تو ساری ھوا ۴/۵ دنوں ميں نکل گئ ھے

    • @tayyabcompany4924
      @tayyabcompany4924 2 หลายเดือนก่อน

      Ahmid Meer Pakistan ka isle Meer safer ha

  • @shiekhkhurshid6545
    @shiekhkhurshid6545 2 หลายเดือนก่อน

    Really liked your analysis of alleged chat between Karan Thaper and Rouf ul Hasan .

  • @Aksportsofficial662
    @Aksportsofficial662 2 หลายเดือนก่อน +2

    Suchh bola krrov😂😂

  • @MussaBalochOfficial
    @MussaBalochOfficial 2 หลายเดือนก่อน +1

    اسد درانی صاحب پر کوئی بات نہیں جنہوں نے book لکھی

  • @TJTheTafriMan
    @TJTheTafriMan 2 หลายเดือนก่อน

    Mansoor bai app shirt bohat achi lag rahi hai this is my favorite colour🎉🎉🎉🎉

  • @nadeemqazi827
    @nadeemqazi827 2 หลายเดือนก่อน

    ALAS ,Mansoor bhai I have suffered alot ,just bcoz of ur goodself. I saw urs vlog on saturday in which u divulged that u r in NATHIAGALI alpine hotel .At once I was gone elated and jubillant. I told my family that wht it may be come ,I m going to alpine hotel tomorrow, so that my wish to meet urs goodself and my dream will come true .I would have a selfie with my favourite personality and will keep that pic in my album. My joy have no limit .my heart was beating hard .I was in dilemma that whether u would treat us with kind and magnanymous heart or rebuff me scornfully.but as I reached there in alpine hotel on sunday, I asked the reception that whether u r there ?He told me that Mansoor sahib has left for lahore ,after taken his breakfast. My heart was in my mouth and disappointed. Thii is my big wish ,which has not come true .After that my mood was off all the way to my home .

  • @x_official1923
    @x_official1923 2 หลายเดือนก่อน +23

    Imran Khan ki hakoomat nay country ko tarki yafta bana diya tha ❤ye Wala jhoot youthiye 😅 ko bht pasand

    • @Ahsan_Qadir
      @Ahsan_Qadir 2 หลายเดือนก่อน

      @@x_official1923 Magar Mansoor ab bhi Patwari hi hai 😂🤣😂

    • @Tipsona
      @Tipsona 2 หลายเดือนก่อน +1

      G sirf social media per😂

    • @bilalghizal
      @bilalghizal 2 หลายเดือนก่อน

      اب تو ماشاءاللہ سے کافی ٹیکسٹائل انڈسٹری بند ہوگئی ہے ن لیگ نے واقعی ترقی کی ہے

    • @Sunwaves-z5h
      @Sunwaves-z5h 2 หลายเดือนก่อน

      Apni education bta to phly

  • @tahiramuzammil5138
    @tahiramuzammil5138 2 หลายเดือนก่อน

    BELIEVE ME I SAW ON INTERVIEW WITH ENGLISH MAN WITH IMRAN KHAN. HE SAID TO IMRAN KHAN BEFORE YOU WERE FAMOUS IN ENGLAND AS PLAY BOY. IMRAN KHAN SAID YES...WOM LOOT

  • @mohammadzahid8733
    @mohammadzahid8733 2 หลายเดือนก่อน +2

    Jis qoom ko apny dushmen or dost ke smaj ni aa rhi unho ny bhla kya krna hay.

  • @osmankhan9548
    @osmankhan9548 2 หลายเดือนก่อน +1

    وہ پوچھنا تھا بغیر ویزے کے مودی کس سے ملنے چھُپ کے پاکستان آیا تھا؟

    • @bilalghizal
      @bilalghizal 2 หลายเดือนก่อน +1

      صرف مودی نہیں جندال بھی وہ بھی بغیر ویزے کے مری میں ملاقات کی تھیں

  • @hassanhaseeb3350
    @hassanhaseeb3350 2 หลายเดือนก่อน

    منصور علی خان صاحب ہم آپ کا پروگرام دیکھنا چاہتے ہیں لیکن حکومت نہیں چاہتی ہم دیکھیں کیونکہ انٹر نیٹ میں مداخلت ہو رہی ہے اور سپیڈ نہیں آ رہی ہے.

  • @malikjaffar8295
    @malikjaffar8295 2 หลายเดือนก่อน

    Mansoor Ali kahan very nice

  • @ZahidShafi48
    @ZahidShafi48 2 หลายเดือนก่อน

    Good Job 👍
    Mr Mansoor Ali Khan

  • @naveeddar8813
    @naveeddar8813 2 หลายเดือนก่อน +2

    Shame on you mansoor ali you always sport pti

  • @mahnoorqureshi3281
    @mahnoorqureshi3281 2 หลายเดือนก่อน

    It was not an ordinary contact with an Indian journalist. How can MAK defend someone sharing sensitive information about his army chief with an Indian? Shameful!

  • @chaudhrymubashr8706
    @chaudhrymubashr8706 2 หลายเดือนก่อน

    PTI walo ka ibrutnak injaam ho ga inshallah 👍👍👍👍👍👍

  • @sajjadahmed1042
    @sajjadahmed1042 2 หลายเดือนก่อน

    اللہ پاک پاکستان کو تاقیامت سلامت رکھنا آمین اللہ پاک پاکستان آرمی نیوی ایرفورس پولیس کے جوانوں افسروں کی مدد فرمائیں آمین سلامت رکھنا آمین اللہ پاک پاکستان کو فتنہ فسادی انسانوں سے بچا کے رکھنا آمین یارب العالمین

  • @Ahsan_Qadir
    @Ahsan_Qadir 2 หลายเดือนก่อน +1

    Munafqat chor do print media or Electronic media kis ka raag Alapta hai.

  • @shehzadahmedmemon4034
    @shehzadahmedmemon4034 2 หลายเดือนก่อน

    It's true, Mr. Khan, that net is not working properly like earlier its performance was I m working in government office where PTCL Internet is quite slow in downloading when on same time private service provider companies having no issues their service is good

  • @IftikharAhmed-hr5mg
    @IftikharAhmed-hr5mg 2 หลายเดือนก่อน

    جو معلومات رؤف حسن نے دی ہیں. اس سے کہیں زیادہ معلومات را کے پاس ہوں گی. جنرل عزیز اور. مشرف کی گفتگو را نے ریکارڈ کرلیں تھیں

  • @TeepuKhan-jh8kq
    @TeepuKhan-jh8kq 2 หลายเดือนก่อน

    Mansoor khan you are a smart bold fair evaluator
    Teepu Khan Houston

  • @alisubhani8361
    @alisubhani8361 2 หลายเดือนก่อน +1

    It's really shame full opinion Mansoor Ali Khan sb.

  • @MalikAsghar-bt1sp
    @MalikAsghar-bt1sp 2 หลายเดือนก่อน

    Right view

  • @usamajugg7522
    @usamajugg7522 2 หลายเดือนก่อน

    Mansoor ali khan can you please make a whole vlog on this internet situation and why its not working? What will be the future outcome of this situation? Many household bread and butter is linked to this internet

  • @karmatali1669
    @karmatali1669 2 หลายเดือนก่อน +1

    Great leader Nawas sahreef

    • @zanaibsamiullah8498
      @zanaibsamiullah8498 2 หลายเดือนก่อน

      No doubt….. He ‘s a respectable Leader of Muslim world…. May Allah grant him a healthy Life. Ameen
      Yah History hay kay unhon nay kabhi kisi ko zaatti intekam ka nishana nahi banaya…. Na kabhi kisi be Mulk dushmani ka hissa banay…..

  • @karamitali446
    @karamitali446 2 หลายเดือนก่อน

    محترم جو ملک سے باگ گیا ھے۔وہ جھوٹا ھے۔اور جو پاکستان میں ھے۔ وہ سچا ۔۔۔۔پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد قانون سب کے لیے

  • @ZiaHaider-n1i
    @ZiaHaider-n1i 2 หลายเดือนก่อน

    عمران❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ پاکستان❤❤❤❤❤❤❤❤❤ سلام❤❤❤❤❤ عمران❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @bookstate1236
    @bookstate1236 2 หลายเดือนก่อน

    ہمارے لوگوں کی پاکستانیوں کی عیادت ہے کہ وہی ڈاکٹر ہے وہی انجینیئر ہے وہی پلمبر ہے وہی الیکٹریشن ہے وہی صحافی ہے وہی جنرل ہے وہی صدر اعظم ہے وہی وزیراعظم ہے وہی حکیم ہے یار یہ کیا نان سینس ہے یار تم پڑھے لکھے انسان ہو یار کوئی خدا کا خوف کرو تو

  • @RamzanRaghi-yp1db
    @RamzanRaghi-yp1db 2 หลายเดือนก่อน

    جنرل باجوہ کو خوشحال میں خوش آمدید کہتے ہیں۔۔اور دنیا کا سیر سپاٹہ کرنے کے لیے ہم مزید اخراجات دینے کے لئے تیار ہیں۔۔

  • @usairumarif9539
    @usairumarif9539 2 หลายเดือนก่อน +2

    apko rauf hasna ka rabta thek lag rha tu kia india k politicians n akbi apsay ya kisi or sahafi say rabt akr k apni army or country k baray sensitive information share ki hay kbi.shame in pti leaders,ya mulk dushmni nai tu or kia hay

    • @zanaibsamiullah8498
      @zanaibsamiullah8498 2 หลายเดือนก่อน

      Bilkul theak…. Ager is tarah kay journalists baith kay PTI kay propaganda ko defend karain gay toa PTI ko kya zarorat hay apnay leyay spokesperson hire karnay ke….
      Army hay Toa Mulk strong hay warna Niazi nay toa puri qoam ko duniya main siway sharmindagi kay kuch nahi deya….

  • @asimyaqoob9986
    @asimyaqoob9986 2 หลายเดือนก่อน +1

    GEE INDIAN SAY BAAT/RAABTA NAHEEN HO SAKTA, MANSOOR SAHIB AAP BHI AB AKSAR DE TRACK HO JATAY HAIN, AAP DOSTIAN APNI ZAAT TAK RAKHAIN OR YAI PTI WALAY INDIAN SAY APNAY MULK KAY MAMLAAT OR WO BHI FOUJ KAY LIAY COAS BAAT KARAY, YAI LOG DEHSHAT DARD INDIA DUSH.HUMARA DUSHMAN AAP NAHEEN JAANTAY, AAP PER BOHAT AFSOOS HAY,

  • @mohammadiqbal9394
    @mohammadiqbal9394 2 หลายเดือนก่อน

    Ab patwario ko Azadi march Awaam pti students power 💪dekhai ge Imran khan Zindabad ❤️🇵🇰

  • @MALIKAMERMAHMOOD
    @MALIKAMERMAHMOOD 2 หลายเดือนก่อน +1

    Strange Mr. Mansoor can’t see anything wrong in the chat 😂

  • @faridaikkeri8487
    @faridaikkeri8487 2 หลายเดือนก่อน +1

    I m from india and I m shocked that a mountain is made out if mole hill, Karan Thapar a renowned journalist , who has lost his job in India for calling spade a spade and for asking tough questions to ruling dispension , is now considered a raw agent in ur country, what a shame !!! What kind of journalist u r ?

  • @ashiquehussain8233
    @ashiquehussain8233 2 หลายเดือนก่อน +2

    لگتا ہے آپ رؤف حسن کے انڈین صحافی سے تعلقات کی تفصیلات سے بے خبر ہیں۔

  • @mejazjaffer9101
    @mejazjaffer9101 2 หลายเดือนก่อน

    Mr.Mansoor, A journalist can contact another country journalist, but the said person is revealing sensitive information including the C-in-C of his own country, please also note that the present situation is ready for bloody agitation.

  • @asadabbas7079
    @asadabbas7079 2 หลายเดือนก่อน

    کسی کے آنے جانے سے خان کو کوئی فرق نہیں پڑتا جس نے خان کو چھوڑا اس کی سیاست ختم ہو گئی خان چاہے تو ساری پی ٹی آئی نئے سرے سے بنا دے

  • @FiaqatAliAbbasij
    @FiaqatAliAbbasij 2 หลายเดือนก่อน

    Ma sha Allah wellcome back ❤❤❤

  • @Aksportsofficial662
    @Aksportsofficial662 2 หลายเดือนก่อน +2

    Gallat ka saat Matt doov sir

  • @RehanAli-i1p9j
    @RehanAli-i1p9j 2 หลายเดือนก่อน

    اسلام وعلیکم منصور بھائی آپکی وڈیو موبائل ڈیٹا پر نہیں چلتی

  • @haroonshahzad2556
    @haroonshahzad2556 2 หลายเดือนก่อน +1

    آپ اپنی برادری کی حمایت کر رہیے ھیں اس نے پاک فوج کو کمزور کہا ھے

    • @bilalghizal
      @bilalghizal 2 หลายเดือนก่อน

      نواز شریف نے تو بھارت کو حملے کا بولا تھا

  • @RamzanRaghi-yp1db
    @RamzanRaghi-yp1db 2 หลายเดือนก่อน

    بجلی کے بلوں میں باجوہ سیر سپاٹہ ٹیکس بھی شامل کیا جائے۔۔ہم خوشی خوشی اپنے محسن کو دنیا دکھانا چاہتے ہیں۔اور اگر یہ دنیا سے جانا بھی چاہیئں تو کفن دفن کے اخراجات بھی ہمارے ذمہ ہیں۔۔شان سے جیو۔۔۔یہ ملک آپ کی جاگیر ہے۔

  • @shaikhasadali
    @shaikhasadali 2 หลายเดือนก่อน

    Mansoor sb, plz speak complete true.

  • @usairumarif9539
    @usairumarif9539 2 หลายเดือนก่อน +2

    apsa kitnay logon na india say rabta kr k pani army k baray mein bta ki ho.heray horhi ap itnaa normal larhay jub k ap jantay hain khooni inqlab ki batain krna normal hay.jub apko pta hi nai details ka tu ap defend kasay krsktay pti ko

    • @zanaibsamiullah8498
      @zanaibsamiullah8498 2 หลายเดือนก่อน

      Exactly….. Mansoor say aisi irresponsibility ke umeed nahi thi….
      Pak Army na ho toa hamara hasl Yah Fitna Niazi Palestine say be pura karwayay…. Jaisay is nay easily Kashmir pay compromise keya…. Shame on Him….

    • @zanaibsamiullah8498
      @zanaibsamiullah8498 2 หลายเดือนก่อน

      *haal

  • @workman390
    @workman390 2 หลายเดือนก่อน

    Wa alikm aslam sir

  • @zakiabbasi5793
    @zakiabbasi5793 2 หลายเดือนก่อน

    Allah Hum sab Ko Hadayet Naseeb Kara Ameen Ameen Ameen

  • @bahrullahkhan3393
    @bahrullahkhan3393 2 หลายเดือนก่อน

    منصور بھائی آن بیچاروں کے پاس آور کچھ کرنے کو ہے ہی نہیں

  • @FourSiblings_h2z2
    @FourSiblings_h2z2 2 หลายเดือนก่อน

    As you said Mansoor bhai, that Rauf hassan ny COAS k related hasas maloomat share ki ... than its a thing that is not a normal chat......

  • @TeamTarazuOfficial
    @TeamTarazuOfficial 2 หลายเดือนก่อน

    حافظ نعیم صاحب بتانا یہ تھا کہ ہمارے یوتھیے بھائی بہت زیادہ تکلیف کی وجہ سے تڑپ اور ترف رہے ہیں پلیز الخدمت فاؤنڈیشن سے انکا علاج کروایا جاۓ سر پلیز 😭🙏🥀
    پی ٹی آئی کے نظریاتی ورکرز کا میں بہت احترام کرتا ہوں لیکن یہ صرف پی ٹی آئی لونڈا لپاڑا کے لیے ہے۔

  • @ameen5976
    @ameen5976 2 หลายเดือนก่อน +1

    عمران الیکشن جیت جاے گا۔
    وہ اپنے اساسے کو پرموٹ کریں گے

  • @muneebsaeedrabbani2385
    @muneebsaeedrabbani2385 2 หลายเดือนก่อน

    انڈین صحافیوں سے بات چیت کوی نئی چیز نہیں البتہ اگر اس بات چیت میں کوئی ایسی بات ے جو پاکستان کے خلاف ے تو یقیناً قابل گرفت ے۔

  • @fantaarch
    @fantaarch 2 หลายเดือนก่อน +1

    Besides Karan Thapar is an anti current establishment guy in Indian ecosystem.. What Rauf would have shared is no where what can be gleaned already on google..

  • @jeanlobo761
    @jeanlobo761 2 หลายเดือนก่อน +2

    Mansoor k liye badi baat nahi india se baat chit karna woh army k baare meh guftugu kar rahen te badi baat hai aur pti party ka koi barosa nahi power k liye mulk ko nuksan pahuncha sakte hai

  • @ronientertainment91
    @ronientertainment91 2 หลายเดือนก่อน

    منصور علی خان بہت جلد عمران ریاض خان بننے والے ہو۔