ماشاءالله الله يبارك يا شيخ الكبير اللهم زد وبارك الله في عمركم وعلمكم ورزقكم واضحك الله سنكم واطال الله عمركم وجازكم الله خيرا كثيرا اللهم امين يارب العالمين
محترم شیخ صیب یہ غلو ھیں کی مفسرین تفسیر کشاف کی محتاج ھیں اکثر جگہ ا بو حیان رحمہ اللہ صاحب تفسیر بحر محیط نی زمحشری کی تحقیق فر رد کیا منصوبا ت مرفوعات مجرورات کی بحث میں
باسمه تعالىٰ...........!!!!! سلسله درس شرح مائة عامل الدرس السادس قوله لَفْظِيَّةًٌٍ ومَعْنَوِيَّةًٌٍ.. اچھا جی۔۔۔!! کل اور پرسوں ہم نے "إعلم أن العوامل فى النحو على ما ألفه الشيخ الامام افضل العلماء الانام عبدالقاهر بن عبد الرحمن الجرجانى سقى الله ثراه و جعل الجنة مثواه مائة" کے ترکیبی قواعد پڑھے تھے امید ہے آپ سب طلباء عظام ان قواعد کو سمجھ گئے ھوں گے اور ان قواعد کو یاد بھی کیا ھوگا۔۔ آج ان شاءاللہ "لفظية و معنوية" کے متعلق ترکیبی قواعد پڑھینگے۔۔ قاعدہ:- جب بھی اجمال (خواه تثنيه و جمع كى شكل میں ھو یا عدد کی شکل میں) کے بعد تفصیل آجائے تو وہاں پے چند ترکیبیں جائز ہیں (کر سکتے ہیں)۔ فائدہ:- "مائة عامل"اجمال ہے اور "لفظية و معنوية" تفصيل ہے۔ 1:-اجمال کو مبدل منہ بنادو اور تفصیل کو بدل۔ فائدہ:-اگر "مائةُ" سے بدل بنادیں تو مرفوع پڑھینگے "لفظيةٌ و معنويةٌ"....اور اگر "عاملٍ" سے بدل بنادیں تو مجرور پڑھینگے "لفظيةٍومعنويةٍ"۔ 2:-تفصیل کو مبتدا محذوف کے لئے خبر بنادو۔ فائدہ:-مبتدأ کی تعبیر مختلف الفاظ کے ساتھ کر سکتے ہیں۔ یعنی "اولها يا احدها لفظيةٌ و ثانيها معنويةٌ" یا "بعضها لفظيةٌ و بعضها معنويةٌ" فائدہ:-ان دونوں ترکیبوں میں جملے کا عطف جملے پر ھوگا۔ یا "هى لفظيةٌ و معنويةٌ" فائدہ:-اس وقت مفرد کا عطف مفرد پر ھوگا۔ 3:-تفصیل کو خبر مقدم و محذوف (منھا) کے لئے مبتدأ بنادو ۔ یعنی "منها لفظيةٌ و معنويةٌ" فائده:- "منها" ظرف مستقر ہے اس کا متعلَق ثبتتْ يا ثابتةٌ ھوگا۔ تفصیل گزر چکی ہے۔ 4:- تفصیل کو "اَعْنِیْ" فعل مقدر کے لئے مفعول بہ بنادو۔۔ یعنی "اعنى لفظيةً ومعنويةً" قوله فاللفظيةُ منها على ضربَيْنِ قوله ف قاعده:- اجمال کے بعد جو "فاء" تفصیل پر داخل ھو اس کو "فاءِ تفصيليه" كہتے ہیں۔ قوله اللفظية منها اس کے متعلق قاعدہ "العوامل فی النحو" میں گزر چکا ہے کہ جب بھی اسم معرفه کے بعد جار مجرور آجائے اور وہ مبتدا خبر نہ بن سکتے ھوں تو اکثر اسم معرفہ ذوالحال اور ظرف مستقر اپنے متعلَق کے ساتھ ملکر حال بنتا ہے۔ نوٹ:- ذوالحال اپنے حال سے ملکر جملے کا جزء بنتا ہے۔ قوله ضربين .... آج کے لئے اتنا کافی ہے ان شاء اللہ اگر زندگی رھی اور مرگی نے ہمیں لرگی نہ کیا تو یہاں سے کل پڑھینگے۔۔ اس ورزئ پہ مخ مو خہ شہ خدائے مو بیا راوالہ۔۔۔
مکرم محترم جناب استادی صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ضروری گزارش یہ ہے کہ احقر آپکا وٹسب نمبر چاہتا ہے امید ہے کہ آپ حضرت والا اس ناچیز کو ناامید ی نہیں فرمائیں گے
@@JamiaMusa السلام علیکم حضرت اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت دے اور آپکو نظر بد سے بچائے اور آپکا سایہ ہم پر تادیر قائم رکھے حضرت عرض ہی ہے کہ نحوی ترکیب کی ترکیبیں لکھی ہوئی ہو یا pdf کی شکل میں ہو تو ارسال فرمائیں جزاک اللہ
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ آپ کا بہت بہت شکریہ اسے اپ لوڈ کرنے کے لئے۔ آپ سے گزارش ہے کہ شرح مائتہ عامل کو مکمل اپ لوڈ کریں تو بہت اچھا ہوگا -
Agr board pr likhty huy smjhaty to ziada behtr tha..... Audio me aksr kisi lfz ki smjh nhi ati k wo kya he Jesy aik jumla ismiya dusra feliya or 3rd ki mujhy smjh nhi ai
molana pls meri madad kare pls asaaan nahu ki kitaab ka bhi ek video banaae kyuki meri aalima ki jid he wo pehle asaan nahu hi padaaengi or mujhe un ka padaya samjh nhi aa rha pls aap asaan nahu ki video bhi bna de meri gujaarish he plsss
Assalamo leaikum hazrat aap ne Jo jaa zaidun ki tarkeeb btai zaidun ko isme manqus Btyaye zaidun isme manqus Hoga ya mfrd munsarif sahi thodi islah farmadijiyega Allah aap ki umr me brkt frmaye
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
میں نے اس ترکیب کی 32 درس سن لیے مجھیں بہت فائدہ ہوا جزاک اللہ خیرا
بارك الله فى عمركم وعلمكم ومتعنا بعلومكم وفيوضكم يا استاذنا المكرم وشيخنا المبجل.
ماشاءالله الله يبارك يا شيخ الكبير اللهم زد وبارك الله في عمركم وعلمكم ورزقكم واضحك الله سنكم واطال الله عمركم وجازكم الله خيرا كثيرا اللهم امين يارب العالمين
شكرا يا شيخ علي هذه المعلومات المفيدة. ....شكرا جزيلا
انا ارید ان ٱدرس علامات النحوية أن شاء الله تدعو لنا
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین یا استاذی
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا فی دارین
هم مولانا صاحب سے درخواست کرتے کہ سلم اور شرح العقائد بهى پڑادھے.. عاجزانہ اور مودبانہ درخواست کرتے ہیں.. اللہ کو جنت الفردوس عطا فرمادیں
بلکل جی ھم بھی موافق ھیں یہ صدقہ جاریہ ھی ایسی مدرسین بھت کم ملتی ھیں ما شاءاللہ
بارک اللہ فی عمرک و علمک و علمک
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا ❤❤❤
Khushqismat talibe ilm hn... Jinko barahe rast inse padhna naseeb hua 🎉🎉
جزاک اللہ ۔۔ اگر اس کے ساتھ بورڈ پہ مثالیں دکھا دی جاتی تو بہت اچھا ہوتا
ماشاءاللہ بہت اچا
استاد محترم کی ویب سائٹ پر نوٹس موجود ہیں
@@misssheikh2342 ویب سائٹ کا لنک بتادیں پلیز 🙏
Wo website keise milenge
@@misssheikh2342نام بتائیں جناب ویبسائٹ کا
محترم شیخ صیب یہ غلو ھیں کی مفسرین تفسیر کشاف کی محتاج ھیں اکثر جگہ ا بو حیان رحمہ اللہ صاحب تفسیر بحر محیط نی زمحشری کی تحقیق فر رد کیا منصوبا ت مرفوعات مجرورات کی بحث میں
Alhamdulillah Allah Pak hajrat ji ko jajae Khair ATA pharmay. Or him talobo Ko elme made ATA pharmay amin
Tajweed and Recepies and piyariiiii information k liye dekhye meri videos.
Shukriya hazrat
Allah jazaye khair ata farmaye hazrat ko or hum talaba ko ilme nafe ata farmaye
Aaaaaaaaameeeeeeeen
Tajweed and Recepies and piyariiiii information k liye dekhye meri videos.
جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدارین
Tajweed and Recepies and piyariiiii information k liye dekhye meri videos.
Jazakaalahkhair bahtareen teaching
allah jazaye khair de mere ustad e mohtaram ko
Tajweed and Recepies and piyariiiii information k liye dekhye meri videos.
Mashallha Allah Pak Umar ilam o amal me barqat ata farmai ameen
Bhai ye kounsi kitaab ka dars hai
سلم و شرح عقائد جیسی کتابوں کو اپلوڈ کردیں تو بہت مہربانی ہوگی
این الولد کی ترکیب بتاءے مہربانی ہوگی
السلام علیکم حضرت اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے حضرت اگر کوئی نحوی ترکیب کی ترکیبیں لکھی ہوئی ہے تو ارسال فرمائیں تو عین نوازش ہوگی
السلام علیکم
حضرت قطبی کا درس بھی اپلوڈ کیجئے
زبردست
بہت خوب 😊
حضرت اسلام علیکم۔نحوی ترکیب کو کتا بین شکل دیں سکتے ہے۔
ما شاء اللہ
باسمه تعالىٰ...........!!!!!
سلسله درس شرح مائة عامل
الدرس السادس
قوله لَفْظِيَّةًٌٍ ومَعْنَوِيَّةًٌٍ..
اچھا جی۔۔۔!! کل اور پرسوں ہم نے "إعلم أن العوامل فى النحو على ما ألفه الشيخ الامام افضل العلماء الانام عبدالقاهر بن عبد الرحمن الجرجانى سقى الله ثراه و جعل الجنة مثواه مائة" کے ترکیبی قواعد پڑھے تھے امید ہے آپ سب طلباء عظام ان قواعد کو سمجھ گئے ھوں گے اور ان قواعد کو یاد بھی کیا ھوگا۔۔
آج ان شاءاللہ "لفظية و معنوية" کے متعلق ترکیبی قواعد پڑھینگے۔۔
قاعدہ:- جب بھی اجمال (خواه تثنيه و جمع كى شكل میں ھو یا عدد کی شکل میں) کے بعد تفصیل آجائے تو وہاں پے چند ترکیبیں جائز ہیں (کر سکتے ہیں)۔
فائدہ:- "مائة عامل"اجمال ہے اور "لفظية و معنوية" تفصيل ہے۔
1:-اجمال کو مبدل منہ بنادو اور تفصیل کو بدل۔
فائدہ:-اگر "مائةُ" سے بدل بنادیں تو مرفوع پڑھینگے "لفظيةٌ و معنويةٌ"....اور اگر "عاملٍ" سے بدل بنادیں تو مجرور پڑھینگے "لفظيةٍومعنويةٍ"۔
2:-تفصیل کو مبتدا محذوف کے لئے خبر بنادو۔
فائدہ:-مبتدأ کی تعبیر مختلف الفاظ کے ساتھ کر سکتے ہیں۔
یعنی
"اولها يا احدها لفظيةٌ و ثانيها معنويةٌ"
یا
"بعضها لفظيةٌ و بعضها معنويةٌ"
فائدہ:-ان دونوں ترکیبوں میں جملے کا عطف جملے پر ھوگا۔
یا
"هى لفظيةٌ و معنويةٌ"
فائدہ:-اس وقت مفرد کا عطف مفرد پر ھوگا۔
3:-تفصیل کو خبر مقدم و محذوف (منھا) کے لئے مبتدأ بنادو ۔
یعنی
"منها لفظيةٌ و معنويةٌ"
فائده:- "منها" ظرف مستقر ہے اس کا متعلَق ثبتتْ يا ثابتةٌ ھوگا۔
تفصیل گزر چکی ہے۔
4:- تفصیل کو "اَعْنِیْ" فعل مقدر کے لئے مفعول بہ بنادو۔۔
یعنی
"اعنى لفظيةً ومعنويةً"
قوله فاللفظيةُ منها على ضربَيْنِ
قوله ف
قاعده:- اجمال کے بعد جو "فاء" تفصیل پر داخل ھو اس کو "فاءِ تفصيليه" كہتے ہیں۔
قوله اللفظية منها
اس کے متعلق قاعدہ "العوامل فی النحو" میں گزر چکا ہے کہ جب بھی اسم معرفه کے بعد جار مجرور آجائے اور وہ مبتدا خبر نہ بن سکتے ھوں تو اکثر اسم معرفہ ذوالحال اور ظرف مستقر اپنے متعلَق کے ساتھ ملکر حال بنتا ہے۔
نوٹ:- ذوالحال اپنے حال سے ملکر جملے کا جزء بنتا ہے۔
قوله ضربين ....
آج کے لئے اتنا کافی ہے ان شاء اللہ اگر زندگی رھی اور مرگی نے ہمیں لرگی نہ کیا تو یہاں سے کل پڑھینگے۔۔
اس ورزئ پہ مخ مو خہ شہ خدائے مو بیا راوالہ۔۔۔
حضرت شرح ماءتہ عامل بھی شروع کروا دیںتے تو صحیح ھوتا
جزاک اللہ خیرا
th-cam.com/video/J0VGfN4R4mM/w-d-xo.html
ماشاءاللّه جزاک اللہ
آپ کی باری مہربانی ہوگی
این الولد کی ترکیب
نحومیر کا درس مل سکتاهے؟
Masha allah subhanallah jazakallahu
مکرم محترم جناب استادی صاحب
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ضروری گزارش یہ ہے کہ احقر آپکا وٹسب نمبر چاہتا ہے
امید ہے کہ آپ حضرت والا اس ناچیز کو
ناامید ی نہیں فرمائیں گے
Jzakallah khaira
السلام علیکم حضرت صاحب اس کتاب کا نام بتائیں
مجھے اور میرے اہل خانہ کو حضرت والا سے البرکات مکیہ کے پڑھنے کی اجازت چائیے عین نوازش ہوگی۔
03218441681 اجازت کیلئے مولانا محمد زبیر روحانی بازی مدظلہ کا نمبر
@@JamiaMusa
السلام علیکم حضرت اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت دے اور آپکو نظر بد سے بچائے اور آپکا سایہ ہم پر تادیر قائم رکھے حضرت عرض ہی ہے کہ نحوی ترکیب کی ترکیبیں لکھی ہوئی ہو یا pdf کی شکل میں ہو تو ارسال فرمائیں جزاک اللہ
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ آپ کا بہت بہت شکریہ اسے اپ لوڈ کرنے کے لئے۔ آپ سے گزارش ہے کہ شرح مائتہ عامل کو مکمل اپ لوڈ کریں تو بہت اچھا ہوگا -
th-cam.com/video/J0VGfN4R4mM/w-d-xo.html
جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہی
belkul sahee frmaya
Tajweed and Recepies and piyariiiii information k liye dekhye meri videos.
👍👍👍👍
ماشاءاللہ بہت فائدہ ہوا
Tajweed and Recepies and piyariiiii information k liye dekhye meri videos.
Tajweed and Recepies and piyariiiii information k liye dekhye meri videos.
Bhai ye kounsi kitaab ka dars hai
Nhwameer ke droos bhi Dal dijiye
Kya apk new lectures nhi han or video me ho to zyada faida hojae ga..
بارک اللہ فیب علمک یا شیخ
Tajweed and Recepies and piyariiiii information k liye dekhye meri videos.
جزاك الله خيرا
کتاب کا نام بتائیے🙏🙏🙏
Allah Janat Al Firdoos atta farmay.
Agr board pr likhty huy smjhaty to ziada behtr tha..... Audio me aksr kisi lfz ki smjh nhi ati k wo kya he
Jesy aik jumla ismiya dusra feliya or 3rd ki mujhy smjh nhi ai
بلکل صحیح کہا
3. Jumla Zarfiyya
اسلام علیکم
کمال
assalamualaikum mualimul insha dom pdha diye please
Molana zuhir ka number mil sakta Hy kya
Ap n ilm us sigha urdu k videos ad ni kiye??
Agar is sharah miat e aamil ki maolana zuhair ne koi sharah likhi hai to koi name bata de🙏🙏
ماشااللہ
Hazrt badey meharbani sullamulolum pada dijey
book se krwAe take pta to chle kya lika ha kya bta rahe ha kese hoga kya hoga tarkeb sahe krwE
شرح ماء ة عامل کے درس ھے یا نہیں
molana pls meri madad kare pls asaaan nahu ki kitaab ka bhi ek video banaae kyuki meri aalima ki jid he wo pehle asaan nahu hi padaaengi or mujhe un ka padaya samjh nhi aa rha pls aap asaan nahu ki video bhi bna de meri gujaarish he plsss
WhatsApp group hy??
As salaam alaikum
Maulana kis kitaab se padha rahein hain plz bataaiye
شكرالكم
Assalam o Alikum Molama sahab aap online padate hain hum parhna chahaty hen
Assalamo leaikum hazrat aap ne Jo jaa zaidun ki tarkeeb btai zaidun ko isme manqus
Btyaye zaidun isme manqus Hoga ya mfrd munsarif sahi thodi islah farmadijiyega Allah aap ki umr me brkt frmaye
پلیز مجھے یہ بتا دیجیے کہ سولہ قسمیں کیا ہیں ۔انکو گرامر کی اصطلاح میں کئا کہتے ہیں تاکہ میں ڈھونڈ کر یاد کر لوں۔
Fasal#15 (iqsam aarab asmay mutmakin)
Tajweed and Recepies and piyariiiii information k liye dekhye meri videos.
میری مدرس صاحب سے گزارش ہے کہ
ترکیبی قواعد جو مکمل طور پے شرح ماءة عامل کی ترکیب میں مدد دیں ان کے بارہ میں کچھ رہنمای فرماین بارک للہ
Ok
I DON'T UNDERSTAND!!
Hamare pas ye kitab nahi he agar tarkeeb sikhni ho to nahve qasmi ko lekar bethne se ye dars samaj me a sakta he?
Ustad sahab board per smjhaty to acha hota
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ آپ سے یہ گزارش کرتا ہوں کہ مجھے آپ کا نمبر دو
Asalaamualykum .is me kitaab konsi padayi jarahi hai. me sharah mita aamil ko dekhraha tha us ka sabak hi nahi milraha
Hazrt sullamulolum aplod krdijey pilzz
Ji han
کتاب کون سی ہے ۔۔ برائے مہربانی کوئی بتا دے
السلام عليكم
یہ کون سی کتاب پڑھارہے ہیں؟؟
لنک دیا ہوا ہے نیچے
نحو مير
Agar vidio bana dy tu Acha ho ga
جامعه اشرف المدارس و خانقة شيخ الإسلام علامه احمد شفيع صاحب حفظه الله اشرف اباد برهمن باريا بنغلاديش
ماشا الله
ماشاءاللہ حضرت اپنا رابطہ نمبر بھیجیں مہربانی ہوگی
Assalamu alaikum hazrat apna no.send kardijiye
Sir can u tell me how to nehve tarqeeb the sentence
th-cam.com/video/K5MEYqPARa8/w-d-xo.html
نحومیر کی دروس بھی اپلوڈ کیجئے.
th-cam.com/video/J0VGfN4R4mM/w-d-xo.html
Assalam u alekum
Ustaz muhtrm bray madeena plz aqaid e nasafi k lessons b upload krdeheje tadrees men hht problems aati hy
Tajweed and Recepies and piyariiiii information k liye dekhye meri videos.
hazarat.mujhe.ilme noh ki puri kitab chahiye mujhe puri usme.ki tarif.likhna.hai
Masallah
assalam u Alaikum. dirasaat e doum ki awamil un nahuv or Ilm us surf k lectures ki link send krde koi please
Tajweed and Recepies and piyariiiii information k liye dekhye meri videos.
Tajweed and Recepies and piyariiiii information k liye dekhye meri videos.
Agr pic b sath ate to bhot khoob hota
Tajweed and Recepies and piyariiiii information k liye dekhye meri videos.
ماشاء اللہ
السلام علیکم جی نحومیر کے دروس مل جائنگے؟
وعلیکم السلام ۔ اب تک ریکارڈ شدہ تمام دروس اپلوڈ کردیے گئے ہیں ۔
Jamia Muhammad Musa Albazi نحو میر کے دروس تو نہیں ہیں
جی نہیں ۔
Jamia Muhammad Musa Albazi جزاک اللہ خیرا
کیا مزید دروس ریکارڈ کئے جائینگے.
sir thanks
Tajweed and Recepies and piyariiiii information k liye dekhye meri videos.
زید مفرد منصرف صحیح رفعش بالضمہ نصب بفتح جر بہ کسرہ مرفوع لفظا رجل خبر مر فوع لفظا علامةرفعہ الضمہ الظاھررہ علی اخرہ خبر للمبتداء مبتداء مع خبرہ جملہ اسمیہ خبریہ
hazrat gangoh me aap ka dars suna bohat nafa hua
th-cam.com/video/J0VGfN4R4mM/w-d-xo.html
Allah qabol farmaye
فارسی کی پہلی اردو اور فارسی دوم مع ترجمہ اردو
Ji huzur ye jo aapne padhaya he ye kis kitab ka he aur konsi kitab he bhut mehrbani hogi Name batae
Tajweed and Recepies and piyariiiii information k liye dekhye meri videos.
تفسیر کشاف کی فقط تعریف کی ہے
گمراہیت کو بھی ساتھ ہی میں واضح کردینا چاہیۓ تھا
تفسیر کشاف کی اعتزال واضح ھے لیکن استاذ ان کی عربی اور قواعد کے بارے میں اھمیت ھے
Tajweed and Recepies and piyariiiii information k liye dekhye meri videos.
Qari jan
Ameen
انکے نام مبارک سے پہلے العبد الضعیف ہے نکہ عبد ضعیف
Nice
আল্লাহ আপনাকে জাযায়ে খয়ের দিক
جزاک اللہ خیرا۔اللہ۔آپکودونوں۔میں۔عافیت۔دے۔(جہاں)
جزاک اللہ خیرا
Mashaallah
کم من مال انفق زید اس ترکیب مین خبر کن ہے
Hazrat apna number send kar dejey
حضرت -کس کتاب سے اور کہاں سے پڑھا رہے ہیں