السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں عامہ کے اسٹوڈنٹ ہوں سال اول مجھے حمزہ اصلی اور وصلیہ میں بہت زیادہ مسئلہ ارہا تھا کہ سمجھانے پر بھی مجھے سمجھ نہیں ارہا تھا لیکن ماشاء اللہ اپ نے بہت ہی اچھے انداز میں سکھایا ہے مجھے سمجھ اگیا ہے اور میں آپ کے چینل کو سبسکرائب کیا اور اپ کی ویڈیوز کو تقریبا سبھی کو دیکھنا ہے
بھائ جب مضارع کا عین کلمہ مفتوح یا مکسور ہو تو ہمزہ وصلی ہمیشہ مکسور ہوتا ہے یہ عربی زبان کا قاعدہ ہے اور ارجعی کا مضارع یرجع آتا ہے باب ضرب یضرب سے یعنی عین کلمہ مکسور ہے مضارع کا
Assalamualaikum we rehmatullahi we berkatuhu ustaad sahab jazakallahu Khair
Samjhna asaan hogeya Alhamdulillah summa Alhamdulillah
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں عامہ کے اسٹوڈنٹ ہوں سال اول مجھے حمزہ اصلی اور وصلیہ میں بہت زیادہ مسئلہ ارہا تھا کہ سمجھانے پر بھی مجھے سمجھ نہیں ارہا تھا لیکن ماشاء اللہ اپ نے بہت ہی اچھے انداز میں سکھایا ہے مجھے سمجھ اگیا ہے اور میں آپ کے چینل کو سبسکرائب کیا اور اپ کی ویڈیوز کو تقریبا سبھی کو دیکھنا ہے
ماشاء اللہ، بہت عمدہ اندازِ بیان، خوش رہیے۔ شاد رہیے۔
ماشاءاللّٰه
mashallah buhat achy tarieqy sy samjhaya Hy Allah apko jazay kher Dy ameeeeeeeeen 💞
اللہ کا فضل ہے
حضرت بہت شکریہ
بہترین طریقے سے سمجھایا ما شاءاللہ
عمدہ سبق 🌺
MashAllah bahut acha samjhaya aapne ,agar white board ho behter.
উপকারী আলোচনা
সবার জন্য খুব ই জরুরী
MaShaAllah ....so beautifully explained .....
Shukria
ماشاءاللہ
واءیٹ
mashha allaha
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا. وائٹ بورڈ ٹھیک ہے
Good
Very good struggle
وعلیکم السلام ورحمت اللہ تعالیٰ وبراکاتہ ومغفرتہ
جی وائٹ بورڈ ہی بہتر ہے
JzakAllah sie
❤❤❤❤
السبورة الابيض 😇
اكتب عليها... نضيف
سفید تختی پر پڑھایا جاے شاید زیادہ بہتر ہو
White Bord thek ta sir
ہمزہ وصلی کو ضمہ یا فتح نہیں دے سکتے؟؟؟
حضرت گردان ہے
White
سفید
Black ঠিক হে
Whit bord thik ha sir
Girdaan hota hai ya gardaan hota h
اسمه کیسے پڑھا جائے گا؟
White board
لایضرمع اسمہ شئ میں کونساہمزہ ہے، اور گریگایانہیں ملاتےوقت؟
white board black marker k saath besy hy
White ho chahe black, koi frq nhi , bss bda bda aur saaf likhen.
Sir sarf me sy baab nh nikalna ata osk method bta dy
Arabic dictionary sw easily mil jta h
white board plz.jazakAllah
سفید بورڈ ٹھیک ہے حضرت
ارجعی پر ہمزہ وصلی کو ضمہ یا فتحہ کیوں نہیں دے سکتے
بھائ جب مضارع کا عین کلمہ مفتوح یا مکسور ہو تو ہمزہ وصلی ہمیشہ مکسور ہوتا ہے یہ عربی زبان کا قاعدہ ہے اور ارجعی کا مضارع یرجع آتا ہے باب ضرب یضرب سے یعنی عین کلمہ مکسور ہے مضارع کا
Board white beter hai
White b
White kardijiye
سفید بورڈ ٹھیک ہے بلیک پر بلیو لکھائی۔ نظر نہیں آتی
White board plz
الذی اسم مبنی ہے لیکن ہمزء وصلی اس کے شروع میں ہے
Wait karo
White plz
بے ہمزہ وصل اور با ہمزہ وصل کیا ھوتا ھے
باہمزہ وصل جس میں ہمزہ وصلی ہو
بے ہمزہ وصل جس میں ہمزہ وصلی نہ ہو
@@molanataha jazakallah sir apki buhat buhat mehrbani Allah apko mazeed kamiyabi dy ameen 🥰
بلیک بورڈ میں نفاست زیادہ ہے۔
سفید بورڈ
ابن میں ہمزہ وصلی کیوں مکسور ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مبنی کا ھمزہ بھی بتا دیتے برائے کرم
جزاک اللہ خیر ا کثیرا فی الدین والدنیا والآخرۃ
Black na rkhe white me sahi se dikjta h
من اين انت؟
withe
Ok
White board..chahiye sir
Bkack board blue pen,ankho ko bhala maloom nahi hora..mood kharab hogaya.
Ok
حضرت آپکا اسم گرامی ؟
محمد طہ
black
Write kar len
سفید بورڈ بہتر ہے
Blue pen with black board is not a good idea
Jazak Allah
❤❤❤
White
White board
White