CPEC! Pak China Friendship- Electricity Price Will Decrease? | Kamran Khan | Awais Leghari Interview
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 19 ต.ค. 2024
- Tune in to this insightful episode where renowned journalist Kamran Khan and former minister Awais Leghari engage in a heated debate on the Independent Power Producers (IPPs) contracts with the Pakistani government. Get an in-depth understanding of the complexities surrounding electricity bills and the impact on the nation's economy.
Don't miss out on this crucial discussion that sheds light on one of the most pressing issues in Pakistan today. Make sure to subscribe and hit the notification bell to stay updated on our latest content.
👍 Like, Share, and Subscribe for more informative debates!
#KamranKhan #AwaisLeghari #IPPsContracts #ElectricityBill #PakistaniPolitics #EconomicDebate
Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
Join our News Alert Group for the Latest Updates: WhatsApp Group Link
Dunya News Live Stream
dunyanews.tv/live
Follow Our Facebook Page: / dunyanews
Follow our Twitter Page: / dunyanews
ماشاءاللہ یہ لغاری صاحب نیت والے بندے لگتے ہیں اللہ ان کی مدد فرمائے انشاءاللہ حل ہو جائیں گے مسئلے ❤
بجلی کی 1 یونٹ سے لیکر 1000 یونٹ تک بجلی کا ریٹ ایک ہی ہونا چاہئے
خدا کی قسم صرف جماعت اسلامی پاکستان کی غریب عوام پر ہونے والے اس ظُلم کے خلاف جدوجہد کر رہی ہے۔
میرا ووٹ اس بار صرف جماعت اسلامی کیلئے۔ آپ نے سب کو آزما لیا۔ ایک بار جماعت اسلامی کو بھی آزما لو۔
یہ 40 خاندان کا کیا مسئلہ ہے۔ اگر ان کو پرایوئٹ کرینگے تو بھی فایدہ ان کاھے
جب تک ان بجلی گھر کو قومی ملکیت میں نہیں لے لیتے کچھ نہیں ھونا
No agreement should not be more than 5 years
اس کو دیکھا اسکو دیکھا ادھر دیکھا ادھر دیکھا مگر عوام کو نہ دیکھا
ACTION against IPPs should be taken by PTI during tenure of their Govt.
دواوں کی قیمت پر حکومتی کنٹرول فوری بحال کیا جاۓ، جسے نکران وزیر اعظم نے ختم کردیا تھا۔ نتیجے میں دوائیں 6 گنا مہنگی ہوگئ ہیں۔ دوا پر سیلز ٹیکس فوری ختم کیا جائے
Well done Minister for Power. We pray for your Secuss. May Allah give you Strength and help you. Regards, Ch. Arshad
Allah ho akber ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
میں نے اپنی میں زندگی ایسا چیف آف آرمی سٹاف ۔ چیف جسٹس اور وزیر اعظم نہیں دیکھا جنہیں عوام نے اتنی عزت بخشی ھو۔
Bhai Army Chief ka bijli ke Sath kia taaluk h
Pakistanis know these professional tugs, when they have increased price per unit from 16 to 85 and will further take it to 100 soon, but how shamelessly they show lollypop to the people ...
PM IS REDUCING RATES
I agreed
سو فیصد قوم خان کے ساتھ ہے❤❤
Ham kia koi kise badshah ki maftuo qum hen jis ka jitna g chahavtex laga lyea ya allah pak ramzan khandan jis aik phoul bechne wale se five bar pm pakistan hasel ke inke bera gerq ker de
Capacity k achar dalna hay kia.
بین الاقوامی معاہدوں کو ختم کرنے سے اتنا خسارہ نہیں ہوگا جتنا خسارہ اور 10 سالوں میں ہو جائے گا.. پاکستان میں فیکٹریاں کارخانے بند ہو جائے گے جو ابھی بھی بہت مشکل میں ہیں. IPPs جب تک پاکستان میں ہیں بھول جاے کہ پاکستان معاشی ترقی کرے گا.
بجلی بل پر ٹیکس ختم کیا جائے لوگ بجلی زیادہ استعمال کریں گے وہ نہیں کرنا مفت میں کیپسٹی پیمٹ ادا کرتے رھو اپنی جیب بھرتے رہو
another lie from the energy minister.
جناب کامران خان صاحب پاکستانی حکومت ایٹمی بجلی گھر کیوں نہیں بناتے
کون لوگ تھے جو agreement دستخط ان سزا دیں
Arrested all should punished
Good very good and congratulation,
Kamran sb aj pehly martaba ap ka lehja and sense bohat positive tha, aur aj pehly martaba ap ka programme bohat acha laga. Keep it up with your high talent.❤
گھوم گھماکر سوال انکی پسند کےنا کریں سیدھا وار کریں کامران صاحب
لغاری صاحب کی بات تو گا گی۔ گے۔ ھے مطلب اگلے 20 سال تک تبدیلی مشکل ھے
Kamran Khan
I trust in you as far as the honesty of journalism is concerned ....
Please make program on :
The road conditions are pethatic in city
I travelled all around
Where is municipal corporation
Travelling in cit is horrible dream
Water is unavailable in areas
Citizens are purchasing water , the only option available
Electric bills are huge
Security is at zero
We are travelling towards civil war
SoS
ایسا کوٸ عالمی قانون قابل منسوخ ہے جو شے خریدے بغیر قیمت دینی پڑے ۔
ہر فورم پر یہ مسئلہ ضرور اٹھایا جائے کہ ٹوٹل کھپت سے زیادہ پلانٹ کیوں لگائے گئے یعنی حد سے حد 33 ہزار میگا واٹ کی کھپت گرمیوں میں کھپت ہوتی ہے تو یہ 43,000 میگا واٹ کی پروجیکٹس کیوں لگائے گئے
بحر حال اپکی حکومت ختم کردی گی بجلی کا بحران پھر کیا فائدہ گھر بیٹھ کر پھر کیا کریں گے
لوڈ شیڈنگ ابھی بھی کراچی میں ھورھی ھے
Has pakistan ever made any reform in any sector
Lollipop kay alawah kuch nahi hai
السلام علیکم
احباب
یہ محترم کامران خان صاحب کس خیال ،کس نظرئے ،کس فکر ،کس پارٹی ، کس پارٹی اور کس قسم کے آدمی ہیں ؟؟؟؟؟
Agar corrupt leaders ko punish na kia. To kuch nai hoo sakhta.
کامران صاحب یہ نظام انہوں نے ہی بنایا ہے نا یہ اسمان سے بنا ہوا تو نہیں ملا یہ تو انہوں نے بنایا انہی کی غلطی اپ کہہ رہے ہو کہ حکومت کی غلطی نہیں ہے
ان سووروں کا کیا دھرا ہے سب۔
حکمران تاجر ھونگے تو ایسا ھوتا رھے گا ۔لغاری کی بات لکھ لو یہ اگلے 5 سال کے بعد بھی یہی بات کر رھا ھو گا۔ ھم بہت جلد اس مسئلے کو ٹھیک کر لیں گے اور عوام کو ریلیف دیں گے
Don't pay bills let them disconnect connections
کپیسٹی کی 2000 ہزار ارب میں سے 1100 ارب پاکستان کی حکومت وصولی کرتی ہے
انشاللہ
We can't live in fictional world we want results
Nice anchor person shaziab khanzada geo aur duniya kamran khan
Imran khan is the great leader of muslim e umma ❤❤❤❤❤❤
Yes decrease 25 rupees after increasing 55 rupees
First instal factories andthen go for power issue
چونکہ اس حکومت کو یقین ھو گیا ھے۔ کہ اب ان کا چل چلاو ھے۔ تو چلو ۔ پٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتوں کچھ کم کر دیں اور عوام کا اعتماد حاصل کریں۔ جبکہ اس ملک میں پٹرولیم۔ گیس اور بجلی کی قیمت بین الاقوامی برادری میں سب سے زیادہ ھیں۔ یہ سب پچھلی 50۔ 60 جمھوری حکومتوں کا تحفہ ھے۔ جمھوریت زندہ باد۔
جن لوگوں نے یہ معاہدے کئے، انہیں کٹہرے میں لایا جائے۔
ہمارے حکمران اپنے ذاتی مفادات کو بچانے کے لیے تمام کرپٹ لوگوں کو ہنسی خوشی کرپشن کرنے دیتے ہیں ۔
This ministry do not understand
Why he is ?
3 se 5 saal mazeed lagay gay power plants ko Pakistani coal per convert kernay per,😮😮
Contract should be finished. And go on solar.
Minister Lughari is son of an upright father
He will try but Mafia is supported by Two ruling families whose assets have increased geometrical n energy agreements r the one resource to that
Dharnay say bohat farq parta hai banglades jese haalat Pakistan may bhi ho sakte hain
کلمہ کے نام پر بنے ہوئے ملک میں کلمے کے اوپر قانون لاگو نہیں ھو سکتا
تمام مسائل کا حل صدارتی نظام ۔
صدارتی نظام ھی اسلامی نظام سے قریب تر ھے ۔
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب ۔
When a military dictator bowed down before Wali Khan/PPP pressure against Kala Bagh Dam which led to start expensive oil fired unit from Hydal free power. The nation will pay the price for their terrible negligence.
How did increase usd rate
Assess, کیا assess کیا assess کیا ۔۔۔۔۔۔
Aur bijli agar koi 200 units say ziada kharch karta hai to bajae bijli sasti ki jae aur mehgi kar di jaati hai
184 یونٹ 2 مرلے کے گھر کا بجلی کا بل 6700 سو روپے آیا ہے جولائی کے مہینے کا اس میں 2400 روپے جگا ٹیکس اور لالے دلالے ڈال کر 6700 کا بل ڈاکو راج میں ڈاکے ڈالے جا رہیے ہیں
Nwaz sharif ,zardari ,pak awam, kamran khan zinndabad
الفاظ کا گورکھ دھندا جب تک اللہ کا خوف اور عوام کا درد پیدا نہ کچھ بھی تبدیل نہیں ہو گا
Ptcl ko ghalat privatize kia corrupt leaders nay.
Kamran bhai jab tak corruption ki saza phansi Nahi ho gi ye Nahi sustain ge.
نا انصافی پر مبنی فیصلے کسی کے یونٹ معاف کسی کو بل معاف دو سو تک اور ریٹ زیادہ پر اور رہے یہ چھ مزید پرانا ریٹ چھ ماہ بعد پھر گرمی اجائے گی پھر دو سو یونٹ سے اضافہ ھو جائےگا کیا بات عقلمندی کی
Dollar b or kibor b khud hi badaya apne loogoon ko fyda punchane k liye %100 true
It is eye wash, must be capital punishment to Nawaz Sharif n Zardari company
بیچ دو سب کچھ جلدی جلدی جانے سے پہلے پہلے
یہ جو باتیں کر رھے ہیں انکو معاہدہ کرنے سے پہلے سوچنا چاھے تھا پاور پلانٹ انہی لوگوں عوام کے پیسے لوٹ کر لگاے ہیں غیرملکی کول استعمال کر رہے ہیں رقم انکی جیب سے تو جا نہیں رہی انکو یہ تک معلوم کہ ڈالر کی قیمت تو بڑھتی رہتی ھے یہ پاور پلانٹس ان ہی کروں کے ہیں تو یہ لوگ ملکی لول کیوں استعمال کرینگے
Kamran sahib from below to high level we all are crupt poor people were effected we are UN worthy Govt from 3 decade.
آئی پی پیز کو یہ لوگ ختم نہیں کرسکتے۔یہ سب فضول ہے۔
کامران صاحب اگر حکومت کا قصور نہیں ہے تو کس کا ہے ؟؟؟ عوام کا قصور ہے اس ملک میں پیدا ہو گئے ہیں ۔
Aabadi kam karne ka naya tariqa awam per tax aur bills k zariye kam kia ja raha hai
مجھے یہ بات سمجھ میں نہیں آتی کہ ہم کوئلہ چین سے کیوں درامد کرتے ہیں جبکہ تھر میں اتنا کوئلہ موجود ہے یا تو تھر کے متعلق اتنا زیادہ عوام کو بیوقوف بنایا گیا کہ عوام نے بڑی بڑی امیدیں باندھ لیں آخر کب تک ایسا چلتا رہ گا کون عوام کو سچائ بتاۓ گا۔
All he can say is InshaAllah InshaAllah and nothing substantial. Obviously 0+0=0 People will continue to suffer
جاگیر دار کبھی بھی جاگیدار کا نقصان نہیں کرتا بہتری کی کوئی امید نہیں
Kamran sahib jo kuchh bhi aap ke V.log mein likha hai, aggar yeh sub drust saabat huwa tao aapko awaam ki appreciation hassal ho gi.
کارخانوں کو کوئلے پر لانے کیلیے ایک ارب ڈالر درکار ہونگے۔ (ذرائع)
Abhi hoga
منسٹر صاحب آپکا جون کا بل فیس بک پر وائرل تھا جس میں جوں کا آپکا بل صرف 132 روپے تھا۔ یہ کیا ماجرہ ہے ۔ عوام کو 32/32 ہزار اور خود صرف 132 روپے
Kamran Khan sahb 200 units per bill 3200 Ur 201 ka 9000 Rupy zulm Nahin to Kia hy
IPps Ka fransic audit kio ni kya pm rakawat
Pehly to inho me hakumat leli, phir kaam mahi bo raha inse. Aur josh me aa kr byaan dedety hy, phir bad me maafi mangty hy, mulk aur awam ka bera ghark krdia. Khushhali kaha hy?
جس سے بچت کے بات ہورہی ہے۔ماشااللہ سے ان کا ڈیلی خرچہ پانچ لاکھ ہے۔وہ بیچارہ کیا کرے۔اگر وہ یہ مسلے کا حل کر دے۔تو وہ خرچہ کہاں سے کرے گا۔سوچنے والی بات ہے۔باقی سب اللہ کو بتہ ہے۔
یہ کیا کریں گے،صرف باتیں سن لیں،😂😂😂😂😂😂😂😂
Owais leghari do nothing for people of Pakistan, he is failed to counter IPPs third class agreement
جولائ کے بل آ چکے ہیں 68 روپے فی یونٹ کے حساب سے گھریلو استعمال پر۔
یہاں تک پہنچانے والے بھی یہی لوگ ہیں ۔
مھنگی بجلی کی وجہ سے پاکستان کو تباھی سے کوئ نھیں بچا سکتا
Dollars to har baar bad ta hain 1987 may 22 rupe tha
Sir aisay agreements kis stupid ya bushman.e.pakistan ya bribe.....
Father of this ministet was very upright and cradable man,,, hope he will continue his efforts for pak,minister do this alls as soon as possible,, people's of Pak almost 70%of population unable to pay electronic bills, especially months of June,,,,,, surf battan ni Aumal chayacy warana awam na app allied class ke band bagar danee ha,,,,
Farm 47 ki hakoomat 😂😂😂😂fully cheeted hakoomat Alhamdulillah 😅
بجلی جلد سے جلد سستی ہونی چاہئے اور کسی کو بھی بجلی فری نہیں ہونی چاہیے
لغاری صاحب بجلی آپ استعمال نہیں کرنے دیتے
آپ ایک فلیٹ ریٹ پر بجلی دیتے نہیں
بجلی استعمال کرنے دو گے ان ڈاکؤں کے پلانٹ چلتے رہیں گے آور کیپسٹی پیمنٹ کا چکر ختم ہو جائے گا
Please don't repeat the same mistake again
I was expecting some smart questions specifically when you were aware of all the bull siiii he was talking. How you can utilize so much electricity when your distribution capacity is not there. He should admit they were wrong to on first place.
میرا قاتل ھی میرا منصف ھے
کیا میرے حق میں فیصلہ دے گا
Jo payment big big ho chokee hain Jo awam par zolam kia ha awam ko paisay wapis hongay
7 rupee jo increase keya ha wo wapis relief de den ge or bas
Hamein koi umeed nahin
This is nonsense that 43000 capacity has to be created, out of which 25000, 15000 are lying closed, you are left with ₹ 27000, out of 27000, you can utilize them and drive away the remaining 13000 closed ones, they are not needed when they have electricity.
November aur Decemberain ja karwesayhi sardi ajati hai Kam bill hojata hai 3,4 month kamai Kay hai jhootay hokumranoo😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢